00:04ڈوستو ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 7000 زبانیں بولی جاتی ہیں
00:09لیکن ان میں سے چند ہی زبانیں ایسی ہیں جو انسانی تاریخ کی قدیم ترین زبانیں ہونے کا عزاز رکھتی
00:15ہیں
00:15دوستو یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ ان قدیم زبانوں میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ کافی رد و بدل
00:21ہو چکا ہے
00:22جیسا کہ آج بولے جانے والی انگریزی زبان بھی میڈل ایجز میں بولے جانے والی انگریزی زبان سے مختلف ہے
00:28لیکن دوستو پھر بھی انگریزی زبان ایک قدیم زبان نہیں ہے
00:32آج کی مجودہ زبانوں میں کون سی زبان سب سے پرانی ہے
00:36یہ جاننے کے لیے ہمیں تاریخ میں کچھ پیچھے جانا پڑے گا
00:39تو چلیے پھر جانتے ہیں دنیا کی دس قدیم ترین زبانوں کے بارے میں
00:56نمبر ٹین پرشین
00:58دوستو تاریخ دانوں کا ماننا ہے کہ یہ زبان پچیس سو سال پرانی ہے
01:02پرشین جسے فارسی زبان بھی کہا جاتا ہے
01:05پانچ سو پچیس قبل مسیح میں قدیم ایران میں بولی جانے والی زبان تھی
01:08دوستو قدیم زمانہ میں اس زبان کو لکھنے کے لیے خاص قسم کے پتھر استعمال کیا جاتے تھے
01:15جو ایران کے شہر کرمانشاہ سے لائے جاتے تھے
01:18ساسانی سلطنت میں بھی اس زبان کو پہلاوی کے نام سے بولا جاتا تھا
01:22جبکہ دوستو جدید فارسی آٹھ سو عیسوی کے لگ بگ ابری
01:26اور ایران تاجگستان جہاں اسے تاجی کے نام سے جانا جاتا ہے
01:30اور افغانستان جہاں اسے دری کے نام سے جانا جاتا ہے
01:34جبکہ اسبکستان میں بھی لوگوں کی ایک بہت بڑی تداد جدید فارسی کو بولتی ہے
01:39ان علاقوں میں سے ہر ایک زبان میں معمولی سا فرق پایا جاتا ہے
01:43دوستو ایرانی اور افغانی جدید فارسی کو لکھنے کے لیے فارسی حروف تحجی کا استعمال کرتے ہیں
01:50جبکہ تاجگستان میں لوگ اسے لکھنے کے لیے تاجگ حروف تحجی کا استعمال کرتے ہیں
01:55آج دنیا کے تقریباً سو ملین سے بھی زیادہ لوگ جدید فارسی زبان بولتے ہیں
02:02نمبر نائم لیٹن
02:04جی دوستو اب بات کرتے ہیں ستائیسو سال پرانی زبان کی جسے ہم لیٹن یا لاتینی زبان کے نام سے
02:10جانتے ہیں
02:11قدیم روم نے لاتینی زبان کو سلطنت اور مذہب کے لیے اپنی آفیشل لینگویج بنایا تھا
02:16یہ زبان سات سو قبل مسیح میں شروع ہوئی تھی
02:20دوستو سکولرز اس زبان کو یورپ کی ایک بڑی اور قدیم زبان خیال کرتے ہیں
02:25اور اس زمرے میں دوسری زبانیں جو آتی ہیں ان میں اٹیلین، فرنچ، رومینین، سپینش اور پوٹگیز بھی شامل ہیں
02:33حتیٰ کہ انگلش بھی
02:34دوستو دلچسپ بات یہاں پر یہ ہے کہ لاتینی زبان بولنے والوں کو رومنز کہا جاتا تھا
02:40رومن لفظ اس زبان کے بانی روملوس سے معاخص ہے
02:44رومی سلطنت کے اسرور سوک نے اس زبان کو دنیا کے دیگر حصوں میں بھی پھلا دیا تھا
02:53نمبر اٹھ ارائمک
02:54یہ زبان دو ہزار نو سو سال پرانی بتائی جاتی ہے
02:58ارمینین نے نو سو قبل مسیح میں اس زبان کو جنم دیا تھا
03:02دوستو ارمینین لوگوں کا ایک گروہ تھا جو مشرق وستہ سے تعلق رکھتا تھا
03:07سات سو قبل مسیح تک یہ زبان نہ صرف مقبول ہو چکی تھی
03:11بلکہ مختلف ثقافتوں کا حصہ بھی بن چکی تھی
03:14اسیرین لوگوں نے تو اس کو اپنی دوسری آفیشل لینگویج بھی نامزد کر دیا تھا
03:19اسیرین اور بیبلون کے تاجروں نے اس زبان کو پھیلانے میں بہت مدد کی تھی
03:24کیونکہ وہ مشرق وستہ کے دیگر برادیوں کے ساتھ تجارت کرتے تھے
03:30نمبر سیون ہبرو
03:31دوستو ہبرو تین ہزار سال پرانی زبان ہے
03:35اسے عبرانی زبان بھی کہا جاتا ہے
03:37جو مشرق وستہ کے شمال مغربی علاقوں میں بولی جاتی تھی
03:41تاریخی طور پر یہ اسرائیل کے علاقے میں بولی جانے والی زبان سمجھی جاتی ہے
03:46آج بھی یہ زبان صرف جوز ہی بولتے ہیں
03:49اور یہ اسرائیل کی آفیشل لینگویج بھی ہے
03:52یہودی عبرانی زبان کو ایک مقدس زبان سمجھتے ہیں
03:56کیونکہ ان کے غیال میں اسے اہدنامہ قدیم لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
04:01یہ زبان تقریباً ایک ہزار قبل مسیح میں پیدا ہوئی تھی
04:05اور پھر اچانک غائب ہو گئی
04:07اس کے بعد اسرائیل نے ہی اسے دوبارہ زندہ کیا
04:10دوستو عبرانی تحریر اردو ہی کی طرح دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے
04:18دوستو چائنیز لینگویج تین ہزار دو سو پچاس سال قرآنی زبان ہے
04:22آج کے مجودہ دور کے چین میں منڈارین اور کینٹونیز جیسی زبانیں بولی جاتی ہیں
04:28جنہیں اکثر لوگ چائنیز سمجھتے ہیں
04:30لیکن یہ زبانیں دو سو بیس عیسویں اور تیرہ سو عیسویں میں پیدا ہوئی تھی
04:35قدیم چائنیز لوگ ایک دوسری زبان بولتے تھے
04:38جس کو ہان نسلی زبان کہا جاتا ہے
04:41اور یہ زبان تقریباً ایک ہزار دو سو پچاس قبل مسیح میں سامنے آئی تھی
04:51دوستو اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا
04:54کہ یہ زبان تقریباً تین ہزار چاس سو پچاس سال پرانی ہے
04:58یونانی زبان ان چند قدیم زبانوں میں سے ایک ہے جو آج بھی بولی جاتی ہیں
05:03دوستو ہسٹورین کا ماننا ہے کہ دیگر زبانوں کی طرح یونانی زبان بھی مختلف مراحل سے گزری ہے
05:09اس زبان کے سب سے پہلے ورزن کو پروٹو گریگ کہا جاتا تھا
05:14دوستو گریگ کے دوسرے ورزن میں میسینینین، پوائن اور مڈیول شامل ہیں
05:19آج کی مجودہ یونانی زبان کو نیو ہیلنک گریگ کہا جاتا ہے
05:23جو گیارویں صدی میں بازنتینی دور سے چلی آ رہی ہے
05:27جبکہ اس کے علاوہ بھی یونانی زبان کے دو اور ورزنز
05:31جیموٹکی اور کیتھا ریووز بولے جاتے ہیں
05:34آج کے مجودہ یونان میں اس زبان کے تمام جدید ورزنز بولے جاتے ہیں
05:42آج سے تقریباً 3500 سال پہلے اس زبان نے جنم لیا
05:47اور آج بھی ہندومت، بطمت اور جین مذہب میں اس زبان کا استعمال کیا جاتا ہے
05:53کہا جاتا ہے کہ یہ آریا نسل کے لوگوں کی زبان تھی
05:56اس زبان کے مختلف ورزنز پائے جاتے ہیں
05:59ویدک سنسکرٹ اس زبان کے قدیم ترین شکل ہے
06:03کچھ عرصہ تک اسے دنیا کی قدیم ترین زبان بھی سمجھا جاتا تھا
06:08اور اسے تمام زبانوں کی ماں کہا جاتا تھا
06:10دوستو ماہرین اس زبان کے ایک اور ورزن کے بارے میں بتاتے ہیں
06:15جسے کلاسیکل سنسکرٹ کہتے ہیں
06:17دوستو سنسکرٹ کا ایک ورزن ہندوستان کے آج بھی بہت سے حصوں میں بولا جاتا ہے
06:23اور اس زبان کو اس ملک کی بائیس بڑی زبانوں میں شمار کیا جاتا ہے
06:31نمبر تھری تامل
06:33دوستو آپ کو سننے میں تھوڑا عجیب لگے گا
06:35لیکن یہی سچ ہے کہ تامل زبان پانچ ہزار سال پرانی زبان ہے
06:39جو تین ہزار قبل مسیح میں پیدا ہوئی
06:42تامل زبان اب بھی برے سگیر پاکو ہند کے آس پاس کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے
06:48جو اسے ان چند زبانوں میں شامل کرتی ہیں جو آج بھی بولی جاتی ہیں
06:53سری لنکا اور سنگاپور جیسے ممالک میں بھی یہ زبانیں بولی جاتی ہیں
06:57دو ہزار چار میں اقوامی متحدہ نے اس زبان کی عدبی روایات اور قدیمی کی وجہ سے اسے کلاسیکل لینگویج
07:05بھی قرار دیا تھا
07:06دوستو لفظ کامل کے بہت سے مطلب ہیں
07:09لیکن یہاں کیونکہ یہ زبان کا نام ہے تو اس کا مطلب قدرتی میٹھا اور خوبصورت کے ہیں
07:21دوستو مصری زبان بھی پانچ ہزار سال پرانی زبان ہے
07:25اس زبان کی شروعات تین ہزار قبل مسیح میں قدیم مصریوں نے کی
07:29دوستو قدیم مصری اس زبان کو تحریری شکل میں لانے کے لیے ایک خاص تقنیق کا استعمال کرتے تھے
07:36جسے ہیرو گلافک کہا جاتا تھا
07:38اس رسم الخط میں وہ انسانوں جانوروں اور مختلف اسموئی اشیاء کی علامات کا استعمال کرتے تھے
07:46دوستو مہرین اثار قدیمہ نے تحریری مصری زبان میں تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا
07:51جو چار ہزار سال کے عرصہ میں ہوئی
07:54انہوں نے اسے پانچ مراحل میں تقسیم کیا
07:57تو آئیے پھر دیکھتے ہیں وہ کون سے پانچ مراحل ہیں
08:01پہلا مرحلہ جو 26 قبل مسیح اور 21 قبل مسیح کے درمیان بتایا جاتا ہے
08:07اس میں مصری ناموں اور جملوں کا استعمال کیا گیا
08:10جو اس وقت ان کا بنیادی تحریری طریقہ تھا
08:14اس کے بعد دوسرا مرحلہ آتا ہے
08:16جو 21 قبل مسیح اور 1500 قبل مسیح میں آتا ہے
08:20جسے میڈل ایجپشن بھی کہا جاتا ہے
08:23اس مرحلہ میں بولی جانے والی مصری زبان میں
08:26تبدیلیوں کی وجہ سے لکھی جانے والی زبان میں بھی تبدیلیاں آئیں
08:31دستاویزات، خطوط اور خاتوں کے لیے ہیرٹک طریقہ
08:35جبکہ مقبروں، مندروں اور شاہی فرمانوں کے لیے
08:39ہیروگلیفک طریقہ استعمال کیا جاتا تھا
08:41تیسرا مرحلہ لیٹ ایجپشن کہلاتا ہے
08:44جو 1500 قبل مسیح سے 700 قبل مسیح کے درمیان بتایا گیا ہے
08:49اس مرحلے میں مصری زبان کو ہیروگلیفک اور ہیرٹک طریقوں کے علاوہ
08:54پپیری اور اسٹریکا طریقوں سے بھی لکھا گیا ہے
08:59چوتھے مرحلے کو ڈیموٹک کہا جاتا ہے
09:01جو 700 قبل مسیح سے 400 عیسوی کا ہے
09:05اس مرحلے میں مصریوں نے ہیروگلیفک اور ہیرٹک طریقوں سے لکھنا بند کر دیا
09:10اس کی بجائے انہوں نے باچیت کے لیے ڈیموٹک منطق کا سہارا لیا
09:15پانچویں اور آخری مرحلے میں ان تمام طریقوں کو ختم کر دیا گیا
09:19کیونکہ 641 عیسوی میں عربوں نے مصر کو فتح کر لیا
09:23اور اس خطے میں عربی کی زبان کو زیادہ استعمال کیا جانے لگا
09:27لہٰذا مصری زبان کو بھی عربی میں ہی لکھا اور پڑا جانے لگا
09:32اور تب سے لے کر آج تک یہی طریقہ مصر میں آج تک رائج ہے
09:39نمبر ون سومیرین
09:40دوستو اس زبان کی شروعات 3200 قبل مسیح میں ہوئی
09:45یہی وجہ ہے کہ اسے دنیا کی ایک دین ترین زبان ہونے کا عزاز حاصل ہے
09:49دوستو سومیرین لوگوں نے اس زبان کو لکھنے کے لیے کینی فارم طریقہ اپنایا
09:54اس طریقہ کار میں نرم مٹی کے تختوں پر تیز دار سرکندے کے کلموں سے لکھا جاتا تھا
10:00جنوبی میسوپٹیمیا میں رہنے والے قدیم سومیرین لوگ اس زبان میں بولتے تھے
10:05لیکن پھر 2000 قبل مسیح کے آس پاس سومیرین لوگوں نے
10:09اس زبان کی بجائے ایک اور زبان میں باتچیت کرنا شروع کر دی
10:12جسے تاریخ میں اکیڈینز کے نام سے جانا جاتا ہے
10:16لہٰذا سومیرین زبان اس وقت مردہ ہو گئی
10:19لیکن دوستو اسیرین اور بیبلون کے لوگوں نے تقریباً
10:231000 سال تک سومیرین زبان کو تحریری زبان کے طور پر استعمال کرنا جاری رکھا
10:30دوستو اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی
10:32تو ہماری حوصلہ افضائی کے لیے ویڈیو کو لائک ضرور کیجئے گا
10:36اور ایسی مزید انفرمیٹیو ویڈیوز دیکھنے کے لیے
10:39ہمارے چینل کو سبسکرپ کر لیں
10:40شکریہ