Skip to playerSkip to main content
Friends do you know which city of India is known as the City of Dreams and which city in India is where the diamond business is on the rise. Which city of India is most famous for biryani. Friends in the end of the video you will know which is the richest city in terms of India's GDP.


#richest
#city
#india
#top10sclub




Top 10 Natural Wonders Of Pakistan
https://youtu.be/mtzbW1arg4U

10 Things You Probably Dont Know About Pakistan
https://youtu.be/ZCV-nWXaRRc




CHAPTERS:


00:00 India'S Richest Cities
00:40 Visakhapatnam
01:05 Surat
01:28 Ahmedabad
01:55 Pune
02:24 Hyderabad
02:51 Chennai
03:20 Bangluru
03:50 Kolkata
04:11 Dehli
04:46 Mumbai
05:22 Subscribe channel


FACEBOOK : facebook.com/top10sclub
TIKTOK : tiktok@top10sclub
SNACKVIDEO : https://sck.io/u/@top10sclub/qd3fVqdP

Category

📚
Learning
Transcript
00:17ڈیڈیو پی کے لحاظ سے سب سے امیر ترین شہر کونسا ہے
00:24تو چلیے پھر دوستو اس دلچسپ ویڈیو کو بینہ کسی دیکھ کے شروع کرتے ہیں
00:40نمبر ٹین وشاخہ پٹنم
00:42ایک ساحلی شہر ہونے کے ناتے یہ شہر نہ صرف تجارتی مرکز ہے
00:46بلکہ ایک مشہور ٹور سپورٹ بھی ہے
00:48پچاس بلین ڈیلر کی جی ٹی پی رکھنے والا انڈیا کا دسویں امیر ترین شہر ہے
00:54یہاں کے مشہور سہتی مقامات میں سبمرین میوزیم، بورا کیو، آراکو ویلی اور رشی کندہ بھی شامل ہیں
01:05نمبر نائن سورت
01:07دوستو ہیرے اور کپڑے کے بہترین کاروبار کی وجہ سے سورت کا شمار بھی انڈیا کے امیر ترین شہروں میں
01:14ہوتا ہے
01:14جس کی جی ڈی بی تقریباً ساٹھ بلین ڈالر کے قریب ہے
01:18انڈیا کے ہیرے کاٹنے اور پالش کرنے کا مرکز ہونے کی وجہ سے سورت پورے انڈیا کے تاجروں کو اپنی
01:25طرف متوجہ کرتا ہے
01:28نمبر ایٹ احمد آباد
01:30دوستو اٹھ سٹھ بلین ڈالر کی جی ڈی بی کے ساتھ احمد آباد کا شمار بھی انڈیا کے امیر ترین
01:36شہروں میں کیا جاتا ہے
01:37دوستو ٹیکسٹائل انڈسٹی میں یہ شہر انڈیا کے تمام شہروں سے آگے ہے
01:42اسی لیے اسے منچسٹر آف انڈیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
01:46اس کے علاوہ یہاں کے مشہور تاریخی مقامات بھی ہر سال لاکھوں سیاہوں کو اس شہر کی طرف متوجہ کرتے
01:53ہیں
01:57انڈیا میں اس شہر کو یہاں کے بہترین تعلیمی اداروں کی وجہ سے جانا جاتا ہے
02:02اس کے علاوہ دوستو آٹو مومبائل کی انڈسٹی بھی یہاں تیزی سے ترقی کر رہی ہے
02:07دوستو 69 بلین ڈالر کی جی ڈی بی کے ساتھ یہ شہر تاریخی اور قدرتی خوبصورتی سے بھی مالا مال
02:14ہے
02:14آگا خان پیلس، گنپتی ٹیمپل اور شنیوار وارا یہاں کے مشہور سیاہتی مقام ہیں
02:26دوستو ہیدراباد جسے سٹی آف فلز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر آتا
02:31ہے
02:32یہ شہر انڈیا میں موٹی کی تجارت کا ایک بہت بڑا مرکز مانا جاتا ہے
02:37موٹی، چار منار اور ہیدرابادی بریانی اس شہر کے سیاحت کے تین بڑے ستون مانے جاتے ہیں
02:44اسی وجہ سے اس شہر کی جی ڈی بی پچھتر بلین ڈالر ہے
02:53دوستو انڈیا کی آئی ٹی انڈرسٹی میں بہت زیادہ تابون کرنے والا یہ شہر اٹھتر بلین ڈالر کی جی ڈی
02:59بی رکھتا ہے
03:00آٹو موبائل کی انڈرسٹی اس شہر کی اکانومی میں ریڈ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے
03:07دوستو اس شہر میں ٹورسٹ پوائنٹس بھی پائے جاتے ہیں
03:10سفید ریت کے بیچیز، پرانے مندر اور جھیل یہاں کے ٹورسٹ کو بہت زیادہ اٹریکٹ کرتے ہیں
03:20نمبر فور، پنگلورو
03:21دوستو سیلیکون ویلی آف انڈیا کے نام سے جانا جانے والا یہ شہر اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر آتا
03:27ہے
03:28اس شہر میں آپ کو ویکٹورین آرکیٹیکچر، بہترین ریسٹورانز اور شاپنگ مالز ریکھنے کو ملیں گے
03:34دوستو اس شہر کی جی ڈی بی کی بات کی جائے تو یہ شہر 110 بلین ڈالر کی جی ڈی
03:40بی رکھتا ہے
03:41لال باغ، ٹیپو سلطان پیلس اور پنگلورو پیلس یہاں کے مشہور ٹورسٹ پوائنٹس ہیں
03:49نمبر تھری کولکٹا
03:51انڈیا کی بیشتر بڑی کمپنیاں اسی شہر میں واقعہ ہیں
03:55جیسا کہ کول انڈیا، بریٹینیا، آئی ٹی سی لیمیٹیڈ اور نیشنل انشورس کمپنی
04:02دوستو تقریباً 1500 بلین ڈالر کی جی ڈی بی کے ساتھ یہ شہر اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر آتا
04:08ہے
04:10نمبر ٹو دہلی
04:12انڈیا کا یہ کیپٹل سٹی 293 بلین ڈالر کی ایسٹیمیٹڈ جی ڈی بی رکھتا ہے
04:17اس شہر میں علودگی بہت زیادہ ہونے کے باوجود یہ شہر اپنی ٹرڈیشنل خوبصورتی کو برقرار رکھے ہوئے ہیں
04:24دوستو یہ شہر تاریخی اور حکومتی دونوں لحاظ سے ہی بہت اہمیت کا حامل ہے
04:29اس شہر میں آپ کو بہت سے تاریخی مقامات بھی دیکھنے کو ملیں گے
04:33جن میں کتب منار، لال قلعہ، انڈیا گیٹ، جامعہ مسجد، راشترہ پتی بھون اور پارلیمنٹ ہاؤس سرے فیرست ہیں
04:47دوستو 310 بلین ڈالر کی جی ڈی پی کے ساتھ ممبئی انڈیا کا سب سے امیر تین شہر ہے
04:54اس شہر میں جہاں بڑے بنگلے اور ملٹی بلین ایز شکشیات پائی جاتی ہیں
04:58وہیں پر یہ شہر اپنی شاندار نائٹ لائف، بولیوڈ انڈسٹری کے سٹارز اور اپنی ثقافت کی اکاسی بھی کرتا ہے
05:06شاید یہی وجہ ہے کہ انڈیا میں اس شہر کو سٹی آف ڈریمز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
05:11دوستو یہاں کے مشہور مقامات میں گیٹوے آف انڈیا، ایسل ورلڈ اور ریڈ کارپیٹ ویکس میوزیم شامل ہیں
05:22تو دوستو یہ تھے انڈیا کے دس امیر تین سٹیز
05:25اگلی ویڈیو میں آپ کس ملک کے شہروں کے بارے میں جاننا چاہیں گے ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
05:31تینکس فور واشنگ

Recommended