00:00цент
00:06PAKISTAN IS A KATHYRAL SAKAFTY OR KATHYRAL ZABANY MULK IS
00:10JAHAN MAKTALIF ZABANY BOLY JATY HAYAN
00:12JAHAN MAKTALIF ALAQON OR NASLY GROHON KIE SHINAKT HAYAN
00:16YAHAN KIE ZABANY OR INKIE BOLNES AWALOUN KIE SHARA
00:19GYOGRAPHIA ALAQON OR IN ZABANY KIE AGHAZ KIE TFCILAT
00:23ÁJ HEM IS WIDIO MEN JANNES AWALE HAYAN
00:26KIA AAPKIE ALAQAI ZABAN BEE IS LIST MEN SHAMIL HAYAN
00:29یہ جاننے کے لیے ویڈیو کے اینڈ تک ہمارے ساتھ رہیے گا
00:44نمبر ٹین کشمیری
00:47دوستو تقریباً ایک فیصد پاکستانیوں کی یہ ماضی زبان ہے
00:51یہ زبان آزاد کشمیر اور پاکستان کے کچھ شمالی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے
00:57اس زبان کا عدب اور لوگ کہانیاں بہت قدیم ہیں
01:01اس زبان کی صوفی شاعری بھی بہت مقبول ہے
01:05دوستو کشمیری زبان کا آغاز کشمیر کی وادیوں سے ہوا
01:09جو آج تک وہاں بولی جاتی ہے
01:11برے سغیر کی زیادہ تر زبانوں کی طرح
01:15یہ زبان بھی انڈو آریائی زبانوں کے گروپ سے تعلق رکھتی ہے
01:20نمبر نائن براہوی
01:23دوستو تقریباً ایک حصد پاکستانیوں کی مادری زبان براہوی زبان ہے
01:28یہ زیادہ تر بلوچستان میں بولی جاتی ہے
01:31یہ زبان دڑاوڑی زبانوں میں سے ایک ہے
01:34یہ ایک قدیم زبان مانی جاتی ہے
01:37جس کے بولنے والوں کی تعداد وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی گئی
01:41آج یہ زبان صرف بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے
01:51دوستو آپ یہ جان کر یقیناً حیران ہوں گے
01:54کہ پاکستان کے دو فیصد لوگ ایسے بھی ہیں جن کی مادری زبان انگریزی ہے
01:59اگر آپ کو یقین نہیں تو یہ ویڈیو ملائزہ فرمائیں
02:03رانو
02:05what way
02:06listen رانو
02:07way what way
02:09i promise you رانو
02:10i will come back soon رانو
02:14panchit pardesi
02:15i mean birds and passengers are never back
02:20way you are a great liar i don't believe you
02:25keep by speaking here rانو
02:27just you shut up
02:30way to move shut up way
02:32how do you feel like
02:33میرا مجاک
02:35دوستو انگریزی زبان پاکستان کی سرکاری زبانوں میں سے بھی ایک ہے
02:40یہ زبان پاکستان کے تعلیمی اداروں
02:43کاروباری اور حکومتی مراکز میں بھی استعمال ہوتی ہے
02:47دوستو انگریزی زبان برطانوی دور حکومت کے دوران پاکستان میں مطارف ہوئی
02:52اور بعد میں اسے سرکاری اور تعلیمی اداروں میں بھی استعمال کیا جانے لگا
03:04دوستو ہندگو زبان خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں اور شمالی پنجاب میں بولی جاتی ہے
03:10اس زبان کے بولنے والے تقریباً دو فیصد پاکستانی ہیں
03:14ہندگو زبان کا آگاز خیبر پختونخوا کے علاقوں سے ہوا
03:18اس زبان کا عدب زیادہ تر زبانی روایات پر مشتمل ہے
03:23لیکن حالیہ سالوں میں اس زبان میں تحریری عدب کو بھی ترقی حاصل ہوئی ہے
03:28یہ زبان انڈو آریائی زبانوں کے گروپ سے تعلق رکھتی ہے
03:36دوستو پاکستان کے دس فیصد لوگوں کی مادری زبان سرائکی زبان ہے
03:41یہ زبان جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بولی جاتی ہے
03:44اس زبان کی لوگ کہانیاں اور شایڈی بہت مقبول ہیں
03:49دوستو سرائکی زبان کا آگاز قدیم پنجاب کے علاقوں سے ہوا تھا
03:54یہ زبان پنجابی زبان کے ایک لہجے کے طور پر بھی سمجھی جاتی ہے
03:59بعض لوگ اسے میٹھی زبان بھی کہتے ہیں
04:07بلوچی زبان صوبہ بلوچستان کی ایک بڑی زبان ہے
04:11اس کے بولنے والے تقریباً چار فیصد پاکستانی ہیں
04:14دوستو بلوچی زبان کے دو بڑے لہجے ہیں
04:18مکرانی اور سلمانی
04:20بلوچی زبان کی شاعری اور کہانیاں بلوچستان کی ثقافت اور تاریخ کا حصہ ہیں
04:26دوستو بلوچی زبان کا آگاز مکران اور بلوچستان کے دیگر علاقوں سے ہوا تھا
04:34نمبر فور پشتو
04:37دوستو پشتے و بولنے والوں کی شرعہ پاکستان میں پندرہ فیصد ہے
04:41جوگرافیائی اعتبار سے یہ زبان خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے
04:48اس زبان کی ابتداء افغانستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہوئی
04:53یہ ایرانی زبانوں کے گروپ سے تعلق رکھتی ہے
04:56پشتو زبان کا عدب اور شاعری بہت قدیم ہیں
05:00اس میں خوشال خان خٹک اور رحمان بابا جیسے عظیم شاعروں کی تقلیقات شامل ہیں
05:06پشتو زبان کا رسم الخط بھی عربی سے مؤخص ہے
05:12نمبر ثری سندھی
05:14سندھی زبان پاکستان کے صوبہ سندھ کی بڑی زبان ہے
05:18اور یہ تقریباً پندرہ فیصد پاکستانیوں کی مادری زبان ہے
05:22یہ زبان عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے
05:25اور اس میں فارسی اور عربی کے الفاظ شامل ہیں
05:28سندھی عدب میں مشہور شاعر شاہ عبداللطیف بٹائی کی شاعری سندھی ثقافت کا اہم حصہ ہیں
05:36دوستو اس زبان کا آگاز قدیم سندھ کی تہذیب سے ہوا
05:40اور اس زبان کی جڑے وادی سندھ کی تہذیب سے ملتی ہیں
05:47نمبر ٹو پنجابی
05:48یہ زبان پاکستان کے صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی اور عام بولی جانے والی زبان ہے
05:55یہ زبان تقریباً چوتالیس فیصد پاکستانیوں کی مادری زبان ہے
05:59دوستو پنجابی زبان کا عدب بہت گنی ہے
06:03اور اس میں صوفی شاعری لوگ کہانیاں اور موسکی بہت مقبول ہیں
06:08پنجابی زبان کے مشہور شائدوں میں
06:11بلے شاہ، وارس شاہ اور سلطان باہت شامل ہیں
06:15دوستو پنجابی زبان کا آگاز قدیم ہندوستان میں ہوا
06:20اس کا تعلق انڈو آریائی زبانوں سے ہے
06:24نمبر ون اردو
06:26دوستو اگرچہ یہ پاکستان کی قومی زبان ہے
06:30لیکن آپ کو یہ جان کر ضرور تاجب ہوگا
06:33کہ پاکستان میں اردو بولنے والوں کی شراب محض آٹھ فیصد ہے
06:37یعنی تقریباً آٹھ فیصد پاکستانی ہی ایسے ہیں
06:41جن کی مادری زبان اردو ہے
06:43جبکہ جوگرافیائی اعتبار سے یہ پورے پاکستان میں بولی اور سمجھی جاتی ہے
06:48دوستو اردو زبان کا آگاز
06:51شمالی ہندوستان میں مغلیہ دور میں ہوا
06:53یہ فارسی، عربی اور ترکی زبان کے ملاب سے بنی
06:58اردو نہ صرف عام بولچال
07:00بلکہ تعلیمی اداروں، سرکاری دفاتر اور ذرائع ابلاغ میں بھی استعمال ہوتی ہے
07:06اردو کا رسم الخط عربی اور فارسی سے مواخذ ہے
07:11پاکستان میں بولی جانے والی زبانیں
07:14اس کے ثقافتی ورثے کی خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہیں
07:17ہر زبان اپنی الگ ثقافت، تاریخ اور عدب رکھتی ہے
07:22ان زبانوں کی ترقی کے لیے حکومت اور عوام دونوں کو مل کر کام کرنا چاہیے
07:27تاکہ یہ قیمتی ثقافتی ورثہ محفوظ رہ سکے
07:31ان زبانوں کی اہمیت کا ادراک کرتے ہوئے
07:35تعلیمی اداروں اور ذرائع ابلاغ میں ان زبانوں کو فروغ دینے کی کوشش کی جانی چاہیے
07:40تو دوستو یہ تھی آج کی ویڈیو
07:43اگر اس ویڈیو سے آپ کو کچھ نیا جاننے کو ملا تو ویڈیو کو لائک کریں
07:47اور پاکستان کے بارے میں ایسے ہی دلچسپ فیکٹ جاننے کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
07:54تینکس فر واشنگ دس ویڈیو