Skip to playerSkip to main content
Friends, if we talk about entertainment, then Pakistani drama industry has been a great source of entertainment for common people in every era. Therefore, the era of PTV when the viewers were fascinated by dramas is called the golden era of PTV. In today's video, you will be told about ten such classic dramas, an episode of which left the streets deserted. So let's see what those ten dramas were.

#pakistanidrama #ptvolddramas #top10sclub



Dunia ke 10 sabse khatarnaak darakhat
https://youtu.be/mokK46rpa0w

Dunia ke 10 sabse khatarnaak Pahaar
https://youtu.be/xJnMy3_DjOw

Ramazan Me Hone Wale 10 Aham Waqiyat
https://youtu.be/VghT9uQ_9F0

10 Ayse Phaal Jo Hume Is Ramadan Me Zarur Khane Chahiye
https://youtu.be/8MytREl6ERs

Dunia Ki 10 Sabse Dangerous Selfies
https://youtu.be/oNUfc0-AiZA

Dunia ki 10 sabse Dangerous Places
https://youtu.be/q8QhNrn74g0



Chapters:
00:00 Ptv Classic Dramas
00:42 Tanhaiyaan Drama
01:13 Khuda Ki Basti Drama
01:43 Aanch Drama
02:08 Manchale Ka Soda Drama
02:38 Dhop Kinare Drama
03:06 Jangloos Drama
03:32 Hawaian Drama
04:09 Unkahi Drama
04:37 Dhowan Drama
05:00 Waris Drama
05:40 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:28ڈراما انڈرسٹی
00:42ڈراما انڈرسٹی
00:43دوستو یہ ڈراما پاکستانی ڈراما انڈرسٹی کا بڑا شہکار سمجھا جاتا ہے
00:47اس ڈراما کو حسینہ موین نے تحریر کیا جبکہ شہزاد خلیل نے اس ڈراما کی ہدایات کی
00:53دوستو اس ڈراما کی کہانی دو بہنوں کے گرد گھومتی ہے
00:57جو ایک حادثے میں اپنے والدین کو کھو دیتی ہیں
01:00دوستو اس ڈراما کی مین کاسٹ میں شہناز شیخ، آصف رضا میر، بدر خلیل، بحروز سبزواری اور مرینہ خان شامل
01:09تھے
01:14دوستو یہ ڈراما سیریل اپنے دور کا ایک سپر ہٹ ڈراما رہا ہے
01:18جو 1974 میں پی ٹی وی پر نشر ہوا
01:21اس ڈراما میں زندگی کی تلخ حقیقتیں، کمزوروں کی بیبسی، طاقتور لوگوں کی زیادتیاں، مذہب کے ٹھیکے داروں کی منمانیاں
01:30حتیٰ کہ ہمارے معاشرے کا ہر رنگ موجود تھا
01:32اس لیے یہ ڈراما اپنے دور کا ایک مقبول ترین ڈراما تھا
01:36اس کی ہر قسط کے موقع پر گلیاں اور بزار سنسان ہو جائے کرتے تھے
01:44دوستو گریلو مسائل پر بننے والا یہ ڈراما بھی اپنے دور کا مقبول ترین ڈراما رہا ہے
01:49اور دوستو یہی وہ ڈراما تھا جس نے اداکار شفی محمد کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا
01:55دراصل دوستو یہ ڈراما ناہی سلطانہ کے ایک ناول پر مبنی تھا
01:59دوستو اس ڈراما کو تارک جمیل نے ڈریکٹ کیا
02:02جبکہ شفی محمد اور شگفتہ اجاز نے مرکزی کرداروں کو ادا کیا
02:10دوستو یہ پی ٹی وی کا ایک اور کلاسیکل ڈراما ہے
02:13جو اپنے دور میں کافی اعتراضات کے باوجود سپر ہٹ ڈراما ثابت ہوا
02:17دوستو اس ڈراما میں ایک موڈرن شخص کو اپنی زندگی سے بیزاری کے بعد
02:22صوفی ازم اور روحانیت کی طرف مائل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے
02:25دوستو مشہور مصنف اشفاق احمد نے اس ڈراما کو تحریر کیا تھا
02:29جبکہ مرکزی کرداروں میں فردوس جمال، خیام سرہردی اور قوی خان شامل تھے
02:39دوستو یہ ڈراما بھی اپنے دور کا ایک ماسٹر پیس سمجھا جاتا ہے
02:43جس کو حسینہ موئین نے تحریر کیا اور سائرہ کازمی نے حدایات دی
02:47دوستو ڈاکٹروں کی زندگی پر بننے والے اس ڈرامے میں راحت کازمی اور مرینہ خان نے مرکزی کردار نبھائے
02:54اور اس ڈراما کے بعد ان فنکاروں کی جوڑی کو بہترین جوڑی بھی قرار دیا گیا تھا
02:58اس کے علاوہ بھی دوستو اس ڈراما نے اور بھی کئی ریکارڈ اپنے نام کیے
03:07دوستو دو قیدی لالی اور رحیم داد کے جیل سے فرار ہونے کے بعد
03:11وستی پنجاب کے پسہ منظر میں چلے والے اس ڈراما کو آج بھی لوگ نہیں بھولے
03:16دوستو اس ڈراما نے اپنے دور میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
03:21اس ڈراما میں ایم وارسی اور شبیر جان نے قیدیوں کے مرکزی کردار ادا کیے
03:26یہ ڈراما انیس سو انانوے میں ٹیلی کاسٹ ہوا تھا
03:31نمبر فور ہوائیں
03:32دوستو یہ پی ٹی وی کا وہ ڈراما ہے جو ان لوگوں کے ذہنوں میں آج بھی زندہ ہے
03:37جنہوں نے اس ڈراما کو دیکھا ہوا ہے
03:39دوستو اس ڈراما کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے
03:43جس کا سربراہ قتل کے اعظام میں گرفتار ہو جاتا ہے
03:47دوستو اس ڈراما کو ندیم سید نے تحریر کیا اور حیدر امام رزوی نے ڈائریکٹ کیا
03:52اس ڈراما کی مین کاسٹ میں محمود علی، فرید نماز بلوچ، غزالہ کیفی، کومل رزوی، قاضی واجد، تلت حسین اور
04:03عبداللہ قدوانی جیسے بڑے اداکاروں نے کام کیا
04:10دوستو یہ ڈراما بھی پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں سے ایک ہے
04:14شہناز شیخ، جعویز شیخ، شکیل، بحروز سبزواری اور جمشید انساری کی اداکاری نے اس ڈراما کو شہرت کی بلندیوں تک
04:24پہنچا دیا
04:24دوستو اس ڈراما کے ڈائلوگز بہت مشہور ہوئے تھے
04:27اس ڈراما کو حسینہ موین نے تحریر کیا اور معروف ڈریکٹر شوئر منصور نے ہدایتکاری کے فرائد سر انجام دیئے
04:38دوستو پی ٹی وی کی تاریخ میں پہلا ایکشن ڈراما اگر ہم ڈراما سیگل دھوان کو کہیں تو بے جانا
04:43ہوگا
04:44حاشر عظیم کے تحریر اور سجاد احمد کی ہدایتکاری میں بننے والے اس ڈراما میں پاکستانی معاشرے میں جرائم پیشہ
04:51آناسر کی سرگرمیاں اور پولیس کی کمزوریوں کی بہت شاندار طریقے سے اکاسی کی گئی ہے
05:01پاکستان کی تاریخ میں ڈراما سیریل وارس کو یہ عزاز حاصل ہے کہ اس ڈراما کی ہر کس کے موقع
05:07پر سڑکیں سنسان ہو جا کرتی تھی
05:09اور لوگ اپنے سب کام چھوڑ کر اپنی ٹیلی ویجنز کی سامنے آ جاتے تھے
05:13دوستو یہ ڈراما سیریل جاگردانہ نشیب و فراز باعثر خاندانوں کے اندرونی جھگڑوں اور اس نظام سے جڑی ہوئی سیاست
05:21کے حقیقی تصویر کو پیش کرتا ہے
05:23دوستو اس ڈراما کو پاکستانی مشہور شاعر اور عدیب ابجد اسلام ابجد نے تحریر کیا
05:29اور اس کے مین کرداروں میں محبوب عالم، فردوس یمال، اورنگ زیب لگاری اور جمیل فخری جیسے بڑے اداکار شامل
05:37تھے
05:39دوستو ان کے علاوہ بھی پاکستان کے اور بہت سے ڈرامے ہیں جن کو ایک ویڈیو میں بیان نہیں کیا
05:45جا سکتا
05:45لہٰذا اگر آپ اس ویڈیو کا پارٹو دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
05:54موسیقی
Comments

Recommended