00:05ڈوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سرد ترین شہر کون سا ہے
00:09اور دنیا کا وہ کون سا شہر ہے جہاں کبھی بھی گرمی کا موسم نہیں آتا
00:14دوستو ان کے علاوہ آپ کو دنیا کے دس تھنڈے ترین شہروں کے بارے میں بتایا جائے گا
00:20لیکن دوستو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ دوستوں سے گزاری شہر کے
00:24PLEASE SUBKRAYE
00:29PLEASE SUBKRAYE
00:40PLEASE SUBKRAYE
00:43PLEASE SUBKRAYE
00:46The congressperson 몬 have a lot of physicians, please refer to the
00:58insiders of this position.
01:03We yawn them again,
01:064.5 degree centigrade average
01:08dرجہ حرارت مانا جاتا ہے
01:10جبکہ یہاں گرمی کا مہینے جولائی
01:13اور اگست میں بھی
01:1426 degree centigrade کو
01:16کراس نہیں کرتا
01:17اور گرمیوں کا
01:18average dرجہ حرارت یہاں بہت کم ہے
01:20جو 18 degree centigrade کے
01:23آسپاس ریکارڈ کیا جاتا ہے
01:289. Harbin
01:30Harbin
01:31Harbin چین کے شمال مشک میں
01:32واقعہ ایک شہر ہے جو اپنے ثقافتی
01:34کھانوں اور یہاں کے سرد موسم کی وجہ سے
01:37جانا جاتا ہے
01:37جس سے یہاں کے رہائشی سارا سال لطف اندوز
01:40ہوتے ہیں
01:41یہاں سال میں ایک بار سنو فیسٹیول بھی
01:44منایا جاتا ہے جہاں زائرین
01:46آئی سٹی اور مختلف کھیلوں سے لطف اندوز
01:48ہوتے ہیں
01:49یہاں سردیوں میں بارش بھی کافی زیادہ ہوتی ہے
01:52اور جنوری کے مہینے میں یہاں کا
01:54average درجہ حرارت 0 degree centigrade
01:56سے نیچے ہی رہتا ہے
02:008. Winnipeg
02:02دوستو
02:03کینیڈا کا یہ مشہور شہر تقریباً
02:057.5 لاکھ لوگوں کا گھر ہے
02:06یہاں سردی کا average temperature
02:094.2 degree centigrade ہے
02:11یہ شہر ایک بھلتا پھولتا اقتصادی
02:14اور ثقافتی مرکز ہے
02:15جس میں سنتوں کی وسیع رینج ہے
02:17اور یہ شہر کینیڈا کے
02:19موتت قومی و تاریخی مقامات کا مرکز بھی ہے
02:22دوستو
02:23اس شہر میں ہالی ووڈ کی بہت سی فلموں
02:25کو بھی شوٹ کیا گیا ہے
02:27یہاں گرمیوں کا موسم کشکوار
02:29جبکہ سردی کا موسم کلفی جما دینے والا ہوتا ہے
02:33یہاں جنوری کے مہینے میں
02:35درجہ حرار زیرو سے نیچے ایسے جاتا ہے
02:37جیسے یہ بھائی صاحب سائیکل سے نیچے جا رہے ہیں
02:50نمبر سیون
02:52دوستو
02:53تین لاکھ سے بھی کم آبادی والا یہ شہر
02:55جس کا ایوریج درجہ حرارت
02:57تین اشاریا چار ڈگری سیٹی گریٹ ہے
02:59اس لسٹ میں ساتھویں نمبر پر آتا ہے
03:01دوستو
03:02اتنی کم آبادی ہونے کے باوجود بھی
03:05یہ شہر الاسکا کا سب سے بڑا شہر
03:07مانا جاتا ہے
03:08یہاں گرمیوں کا درجہ حرارت کبھی بھی
03:10پندرہ ڈگری سینٹی گریٹ سے اوپر نہیں جاتا
03:13جبکہ سردی کا درجہ حرارت
03:15تو رہتا ہی منفی درجہ حرارت میں ہے
03:17یہاں بارش اور برف باری
03:19کا تقریباً سارا سال ہی راج رہتا ہے
03:24نمبر سکھ
03:25نور سلطان
03:27کزاکستان کے اس دارل حکومت شہر کا
03:29اوہس درجہ حرارت تین اشاریا
03:31ایک ڈگری سینٹی گریٹ رکارٹ کیا گیا ہے
03:33یہ اس ملک کا سب سے بڑا شہر مانا جاتا ہے
03:36جہاں دس لاکھ کے قریب
03:38لوگ آباد ہیں
03:40دوستو یہاں سردی کے
03:41مسلسل تین مہینوں تک درجہ حرارت کی
03:43سوئی صفر سے نیچے ہی رہتی ہے
03:45جس کے بعد یہاں کے لوگوں کا کچھ
03:47ایسا حال ہو جاتا ہے
04:01نمبر فائف
04:02نووسی برسک
04:03دوستو رشیا کے اس جہر کا
04:05ایوریج ٹیمپریچر
04:06ایک اشاریا پانچ ڈگری سینٹی گریٹ
04:08بتایا جاتا ہے
04:09یہاں موسم سرما کا موسم
04:11اکتوبر سے اپریل تک رہتا ہے
04:13اس موسم میں یہاں ہر ویک
04:16برفواری ہونا عام سی بات سمجھی جاتی ہے
04:19دوستو یہاں سردیوں میں
04:21درجہ حرارت
04:22مانس سونہ ڈگری سینٹی گریٹ
04:23تک جانا معمول کی بات ہے
04:27نمبر فور
04:28ارکتسک
04:29یہ شہر سابیریا کے جنوبی کنارے پر واقع ہے
04:33اور روس کے سرد ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے
04:36سابیریا کے دیگر شہروں کی طرح
04:38ارکتسک میں درجہ حرارت کی ایک وسیع رینج ہے
04:41جو جولائی کے مہینے میں تو
04:43تیز دگری سینٹی گریٹ
04:45جبکہ نومبر سے مارچ تک
04:47سخت سرد ترین یعنی
04:48مائنس تیز دگری سینٹی گریٹ کے آس پاس رہتا ہے
04:51یہاں سردی کا
04:52سب سے کم درجہ حرارت
04:54مائنس انچاس دگری سینٹی گریٹ
04:55ایک آرکت کیا گیا
04:59نمبر تھری
05:00اولان بطار
05:02دوستو یہ شہر منگولیا کا
05:04کیپٹل سٹی ہے
05:05یہ ملک کا سب سے بڑا شہر
05:07اور اس کی معاشیت کا مرکز بھی ہے
05:09دوستو اولان بطار میں
05:10گرمیاں خوشگوار ہوتی ہیں
05:12جب ایوری ترجہ حرارت
05:1320 دگری سینٹی گریٹ ہوتا ہے
05:15جبکہ اکتوبر سے مائی تک
05:17یہاں قیامت خیز سردی ہوتی ہے
05:20جب یہاں کا ایوریج درجہ حرارت
05:22مائنس 27 دگری سینٹی گریٹ تک
05:24چلا جاتا ہے
05:28نمبر ٹو نوریلسک
05:30دوستو رشیا کا یہ شہر
05:32کتنا سرد ہے
05:33اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں
05:35کہ یہاں سردی کا موسم
05:36اکتوبر سے جون تک رہتا ہے
05:38اور ہمارے ملک پاکستان میں
05:40جون میں لوگوں کا کچھ ایسا حال ہو رہا ہوتا ہے
05:48ویسے سلام ہے
05:50ان ایک لاکھ ستر ہزار لوگوں کو
05:52جو اس شہر میں رہتے ہیں
05:53جہاں کا ایوریج درجہ حرارت
05:55ہی مائنس سارٹ ڈگری سینٹی گریٹ ہے
05:57دوستو اگر آپ کو
05:58اس قدر سرد شہر میں
05:59ایک رات گزارنے کا
06:01دس لاکھ روپے دیا جائے
06:02تو کیا آپ یہاں رات گزارنے کو
06:04تیار ہو جائیں گے
06:05اپنا جواب ہمیں کمٹ میں
06:07ضرور بتائیے گا
06:13دوستو رشیا کے یہ شہر
06:14مائنس آٹھ ڈگری سینٹی گریٹ کے
06:16اس درجہ حرارت کے ساتھ
06:18دنیا کا سب سے تھنڈا ترین شہر
06:20مانا جاتا ہے
06:21دوستو اس شہر نے تو جیسے
06:23گرمی کا موسم دیکھا ہی نہیں ہے
06:25یہاں انتہائی گرم مہینوں میں بھی
06:27درجہ حرارت پندرہ ڈگری سینٹی گریٹ
06:30کے آس پاس رہتا ہے
06:31جبکہ سردی کے موسم میں
06:33درجہ حرارت مائنس چوبیس ڈگری سینٹی گریٹ
06:35سے مائنس 43 دگری سینٹی گریٹ
06:37کے آس پاس رہتا ہے
06:39دوستو یہی وجہ ہے
06:41کہ تین لاکھ افراد کے آبادی والے
06:43اس شہر کے لوگ سال کا زیادہ تر
06:45حصہ گروں میں رہ کر ہی گزارتے ہیں
06:48جبکہ گرم مہینوں میں
06:49یہاں سمر فیسٹیبل بھی
06:51منایا جاتا ہے
06:57تو دوستو یہ تھے دنیا کے دس تھنڈے ترین شہر
07:00اس ویڈیو میں بتائی گئی انفرمیشن
07:02اگر آپ کو اچھی لگی تو
07:03ویڈیو کو لائک ضرور کیجئے گا
07:05اور دنیا بر سے ایسے ہی دلچسپ فیکٹ
07:08جاننے کے لیے ہمارے چینل
07:09ٹاپ ٹینز کلپ کو ضرور سرک سرک کیجئے گا
07:12تو ہم ملیں گے آپ سے
07:14ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو میں
07:15تب تک کے لیے اللہ حافظ
07:50موسیقی
07:57موسیقی