00:04دوستو دنیا کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اور تیزی سے بدلتے ہوئے حالات دنیا کے بہت سے
00:10ممالکی معاشرت پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں
00:13جس کی وجہ سے کچھ ممالک امیر سے امیر تر اور کچھ مزید گریب ہوتے جا رہے ہیں
00:19اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں دنیا کے دس ایسے ہی ممالک جو بہت جلد
00:24دیوالیا ہونے والے ہیں
00:25اور دوستو بدقسمتی سے ہماری ملک پاکستان کا نام بھی اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
00:31دوستو ان ممالک میں کچھ بڑے نام بھی شامل ہیں جن کو جان کر آپ حیران ہو جائیں گے
00:36تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس گلچسپ ویڈیو کو
00:51نمبر ٹین ارجنٹینہ
00:53دوستو اس ملک کی سالانہ جی ٹی بی چھ سو اکتیس بلین ڈالر ہے
00:57جبکہ فیکس سالانہ اوست آمدنی تیرہ ہزار چھ سو بائیس ڈالر ہے
01:01دوستو پچھلی کچھ دہائیوں سے دنیا کی کچھ اکانومیز نیچے کی طرف جا رہی ہیں
01:06اور ان میں سب سے برا حال اس ملک کی اکانومی کا ہے
01:09جس کی ایک بڑی مثال یہ ہے کہ یہاں کی بلیک مارکٹ میں
01:13ان کی اوفیشل کرنسی 50% ڈسکاؤنٹ پر خریدی جا سکتی ہے
01:17اس ملک کے زخائر اتنے کم ہو چکے ہیں
01:20کہ ان کو اپنے بانڈ ریٹ کو 50 سینٹ سے 20 سینٹ پر لانا پڑا
01:25ایک رپورٹ کے مطابق اس ملک کے پاس
01:27دوہزار چوبیس تک ملچ لانے کے بھی اساسے نہیں ہیں
01:31تاہم ارجنٹینہ کی نئی پریزیڈنٹ کرسٹینہ فرنینڈس پورا امید ہے
01:35کہ وہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مزید قرضہ لے کر
01:38اپنی معاشیت کو بہتر کر سکتی ہیں
01:42نمبر نائن یوکرین
01:43اس ملک کی سلانہ جی ٹی بی
01:46198 بلین ڈالر
01:47اور سلانہ اوستن فیقس آمدنی
01:504830 ڈالر ہے
01:51دوستو 2022 میں رشیہ نے
01:54یوکرائن پر حملہ کیا
01:55جس کے نتیجے میں یوکرائن رشیہ وار کا آگاز ہوا
01:59دوستو اس جنگ کی وجہ سے
02:01یوکرائن کی اکانومی تو مکمل طور پر ہی تباہ ہو گئی
02:04اور دوستو اس جنگ کی وجہ سے
02:06یوکرائن کا قرضہ 10 بلین ڈالر سے
02:08سیدھا 100 بلین ڈالر ہو چکا ہے
02:11سبتمبر 2022 میں
02:13انہوں نے اپنے قرضے کی قسط
02:141.2 بلین ڈالر بھی ادا کرنا تھی
02:17جو آج تک ادا نہیں ہو سکی
02:20دوستو آج یہ ملک
02:22اپنے لوگوں کے بینکوں میں پڑے ہوئے
02:24ذاتی پیسوں پر چل رہا ہے
02:25جو شاید اگلے چند ماہ میں ہی
02:28دفالٹ کر جائے گا
02:31نمبر 8
02:32ٹونیشیا
02:33دوستو ٹونیشیا جس کو تیونس بھی کہا جاتا ہے
02:36اس کی سلانہ جی ڈی بی
02:3746 بلین ڈالر ہے
02:39جبکہ یہاں فیقہ سلانہ
02:423763 ڈالر اوستن کماتا ہے
02:44دوستو کمزور معاشیت
02:46اور گربت کی وجہ سے
02:47افریقہ کے بہت سے ممالک
02:49ڈفالٹ کی طرف جا رہے ہیں
02:50جن میں ٹونیشیا سیرے فریست ہے
02:52کیونکہ اس ملک کی اکراجات
02:55ان کی کمائی سے کہیں زیادہ ہیں
02:56بلکل ہمارے ملک پاکستان کی طرح
03:00مجودہ دور میں آئی ایم ایف ان کو
03:02چار بلین ڈالر کا کرزہ
03:03سخت شرائط کے عوض دے رہا ہے
03:05جس کے بعد یہاں کی عوام کو
03:07مزید کچلا جائے گا
03:09وہ بھی بلکل پاکستان کی طرح
03:11پچھلے ایک سال سے یہاں مہنگائی کی شرع
03:13سات فیصد سے بڑھ کر آٹھ فیصد ہو چکی ہے
03:16اور اس ملک کو اگلے سال کے لیے
03:18ایک اشارہ چھے بلین ڈالر کی
03:20فنڈنگ کی اشد ضرورت ہے
03:23ورنہ یہ ملک اگلے سال تک
03:25ڈفارڈ کر جائے گا
03:28نمبر سیون گھانا
03:29گھانا کی سلانہ جی ڈی بی
03:32بیاسی بلین ڈالر ہے
03:33اور یہاں کی پر کیپٹا انکم
03:35دو ہزار تین سو چہتر ڈالر ہے
03:37دوستو مسلسل کرزہ لینے کی وجہ سے
03:40آج گھانا دیوالیا ہونے کے
03:41کنارے پر پہنچ چکا ہے
03:43پچھلے ایک سال سے گھانا کی
03:45اپنی آفیشل کرنسی دہ سیدھی
03:47اپنی پچیس فیصد ویلیو کھو چکی ہے
03:50اور یہ دن بہ دن
03:51مزید گرتی جا رہی ہے
03:53یہاں انفلیشن تیس فیصد تک جا پہنچی ہے
03:56اور ملکی خزانہ ٹیکسوں
03:58اور کرزوں کی ادائیگی میں ہی نکل جاتا ہے
04:00اس ملک کا سب سے بڑا
04:02مسئلہ بڑھتے ہوئے کرزے ہی ہیں
04:03اور دوسرا بڑا مسئلہ یہ ہے
04:05کہ یہ ملک اپنی ضرورت کی زیادہ تر
04:07اشیاء کو باہر سے ہی امپورٹ کرتا ہے
04:09جبکہ ان کی ایکسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے
04:12یہی وجہ ہے
04:13کہ یہ ملک تیزی سے
04:15ڈیفولٹ کی طرف جا رہا ہے
04:18نمبر سکس ایجپٹ
04:20دوستو ایجپٹ
04:21یعنی مصر کی سلانہ جیڈی پی
04:23چار سو انتالس بلین ڈالر
04:24جبکہ پر کیپٹا انکم چار ہزار ایک سو تیہتر ڈالر ہے
04:28مصر دنیا کے
04:29مشہور تری ممالک ہونے کے باوجود
04:31آج دیوالیا ہونے کے کنارے پر کھڑا ہے
04:33جس کی بڑی وجہ ان کی
04:35ڈیپٹو جیڈی پی ریشو ہے
04:36جو کہ پچانوے فیصد تک جا پہنچی ہے
04:39جس کا مطلب یہ ہے کہ
04:41مصر اپنی کمائی کا سلانہ پچانوے فیصد حصہ
04:44تو ملک کے قرضے اتارنے میں ہی
04:45صرف کرتا ہے
04:47پچھلے سال اس ملک کی کمائی کا
04:49گیارہ بلین ڈالر باہر چلا گیا
04:51جس کا بوجھ یقیناً اس ملک کی اکانومی پر پڑا ہے
04:54دوستو اس ملک کا قرضہ
04:55اتنا بڑا ہے کہ انہوں نے
04:57اگلے پانچ سالوں تک ہنڈر بلین ڈالر
04:59کا قرضہ ادا کرنا ہے
05:01مصر اپنی کرنسی کی قیمت پندرہ فیصد
05:03گرا کر آئی ایم ایف سے مدد مانگی ہے
05:06جس کے نتیجے میں
05:07مصر کو پانچ بلین ڈالر کا قرضہ ملا ہے
05:10دوستو دو سالوں میں
05:11کرنسی کی ویلیو دو بار گرانے کے بعد
05:13یہ ملک تیزی سے دیوالیا ہونے کی طرف
05:15گامزن ہے
05:18نمبر فائف کینیا
05:20افریقہ کے اس ملک کی سلانہ
05:22جیڈی بی ایک سو پندرہ بلین ڈالر
05:24اور پر کیپٹا انکم دو ہزار
05:26دو سو پچپن ڈالر ہے
05:27دوستو افریقہ کے بہت سے ممالک کی طرح
05:30کینیا بھی ایک ایسا ملک ہے جو
05:31کرزوں اور گربت کی وجہ سے تیزی سے
05:33ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے
05:35اس ملک کا تیس ویسر ریمنیو تو
05:37ملک کا کرزہ اتارنے میں ہی استعمال ہو جاتا ہے
05:40اگلے دو سالوں تو کینیا
05:42نے دو بلین ڈالر کا کرزہ
05:43ادا کرنا ہے
05:44ان کی آفیشل کرنسی دا شیلنگ تیزی کے ساتھ
05:47نیچے گر رہی ہے
05:48ان کا اب تک کا کرزہ اکھتر بلین ڈالر
05:51تک جا پہنچا ہے
05:52جو سال دو ہزار تیرہ میں صرف سولہ بلین ڈالر تھا
05:58نمبر فور ایتھوپیا
06:00دوستو ایتھوپیا کی سلانہ جیڈی پی
06:03ایک سو گیارہ بلین ڈالر اور سلانہ
06:05اوستن فیکس آمدنی گیارہ سو ڈالر ہے
06:08دو ہزار بیس میں پھیلنے والی وبا کے بعد
06:10اس ملک کی اکانومی تیزی کے ساتھ نیچے آئی ہے
06:14جبکہ اس ملک میں چلنے والی سیول وار بھی
06:16اس ملک کی معاشیت کی تباہی میں پورے پوری حصے دار ہے
06:20جس کے نتیجے میں اس ملک کی بہت سی فیکٹریاں
06:23اور انڈسٹریاں تباہ ہو چکی ہیں
06:24اور اس جنگ کی وجہ سے ان کی معاشیت کو
06:2720 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے
06:29اور دوستو یہاں انفلیشن وریڈ
06:3130 فیصد تک جا پہنچا ہے
06:38سلانہ 32 بلین ڈالر کی جی ڈی پی
06:40اور سلانہ اوستن فیکس آمدنی
06:444883 ڈالر رکھنے والا
06:45یہ ملک اس لسٹ میں تیچھے نمبر پر آتا ہے
06:47دوستو یہ بات آپ کو شدید حیرت میں ڈال دے گی
06:51کہ جب سے سلو وارڈور نے بیٹکوائن کو لگل قرار دیا ہے
06:54تب سے آئی ایم ایف نے ان پر اپنے دروازے بند کر دی ہیں
06:58اور بلیک مارکٹ میں ان کی اپنی آفشل کرنسی
07:01آدھی قیمت پر پکنے لگی ہے
07:03دوستو ملک کی اکانومی کو قدرتی آفات
07:06نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
07:09یہاں کرپشن کی وجہ سے آئی ایم ایف نے ان کو
07:12ایک بلین ڈالر کا قرض دینے سے بھی انکار کر دیا ہے
07:14اس ملک میں معاشی ترقی کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے
07:18ایک وقت تھا کہ جب یہاں سونے اور چاندی کی کانے ہوا کرتی تھی
07:22لیکن آج یہاں سب کانے بند ہو چکی ہیں
07:28دوستو سالانہ جی ڈی بی 377 بلین ڈالر
07:31اور پر کپٹا انکم 1658 ڈالر کے ساتھ
07:35ہمارا ملک اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر آ کھڑا ہوا ہے
07:392022 میں آئی ایم ایف کے ساتھ کی گئی کروشل ڈیل کی وجہ سے
07:43پورے ملک میں مہنگائی کا تفاان برپا ہو گیا
07:46اور ٹیکسوں کو بڑھا دیا گیا
07:48مہنگے داموں پیٹرول اور دیگر اشیاء کریدنے کی وجہ سے
07:52یہ ملک بیلنس پیمنٹ کرائسس میں پہنچ چکا ہے
07:54اس کے علاوہ دوستو پاکستان کے فورن کرنسی رزرو بھی
07:58چار بلین ڈالر سے کم رہ چکے ہیں
08:00اور کچھ ماہرے معاشیات کا کہنا تو یہ بھی ہے
08:04کہ پاکستان ڈفالٹ کر چکا ہے
08:05اور ناکام حکومت نے سیاسی وجوہات کی بنا پر
08:08لوگوں سے اس بات کو چھپایا ہوا ہے
08:10آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
08:16اور مزید گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے
08:19دوستو پاکستان اپنی کمائی کا چالیس ویسٹ حصہ کرزے کی ادائیگی میں دے دیتا ہے
08:24اس لیے ہمیں اپنے خرچے تیزی کے ساتھ کم کرنے کی اشد ضرورت ہے
08:29پچھلے بیس سالوں میں بیتہاشا کرزہ لینے
08:32کرپشن کرنے اور غلط اکانومک پولیسز کی وجہ سے
08:35ہمارے ملک کی معاشرت کا گروس پبلک ڈیپ پندرہ سو فیصد بڑھ چکا ہے
08:40اور ملک کا کرزہ تین ٹریلین روپے سے بڑھ کر ساٹھ ٹریلین روپے تک جا پہنچا ہے
08:46جس کی وجہ سے یہ ملک تیزی کے ساتھ ڈفالٹ کی طرف جا رہا ہے
08:50نمبر ون بیلاروس
08:52دوستو اس ملک کی سلانہ جی ڈی بی اسی بلین ڈالر ہے
08:56اور یہاں پر کیپیٹا انکم آٹھ ہزار پانچ سو ستر ڈالر ہے
09:00دوستو رشیا یوکرین وار میں رشیا کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے
09:04آئی ایم ایف نے رشیا کی طرح بیلاروس پر بھی پبندیاں آئیت کر دی ہیں
09:07بیلاروس اپنی معاشرت کو ڈالر بانڈ کی وجہ سے چلانا چاہتا تھا
09:12مگر ان کو اس کی پیمٹ بھی نہیں مل رہی
09:14بیلاروس کی مجودہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے
09:17یہاں کے لوگ الیگل طریقے سے بارڈر کروس کر کے
09:20ہمسایہ ممالک میں بھاگ رہے ہیں
09:22دوستو معاشی تباہی کے سبب یہ ملک بہت جلد فارڈ ہونے والا ہے
09:28دوستو آج کی ویڈیو میں بتائی گی
09:29انفرمیشن اگر آپ کو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
09:32اور دنیا بر سے ایسے ہی دلچسپ حقائق جاننے کے لیے
09:35ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر جائے گا
09:38تھانکس فر ووچنگ