Skip to playerSkip to main content
Guys, in this video you will be told about the hottest cities in the world. Do you know which are the top 10 hottest cities in the world?? and which city is the hottest city of the world ??. Let us know about this in this interesting video.

#top10sclub
#hottest
#city


Top 10 Natural Wonders Of Pakistan
https://youtu.be/mtzbW1arg4U

10 Things You Probably Dont Know About Pakistan
https://youtu.be/ZCV-nWXaRRc



Chapters :

00:00 Hottest Cities In World
00:32 Cairo
01:00 Athens
01:25 Pheonix
01:40 Kuala Lumpa
02:23 Melbourne
02:54 Mexicali
03:19 Hong Kong
03:42 Los Vegas
04:09 Bangkok
04:50 Jazan
05:10 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:03
00:04दोस्तो इस वीडियो में हम आपके लिए लेकर आए हैं दुनिया के 10-10 गरम-3 शहर
00:08इस लिस्ट में कौन-कौन से शहर शामिल है और दुनिया का सबसे गरम-3 शहर कौन सा है
00:14यह जानने के लिए वीडियो के end तक हमारे साथ रहेगा
00:18So let's start this video on this video.
00:32Drei Aneel
00:34Drei Aneel کے کنارے پر واقع یہ شہر کا hara
00:38برعظم Afrika کا
00:39سب سے بڑا شہر خیال کیا جاتا ہے
00:41اور دنیا کے گرم ترین شہروں
00:44کی list میں بھی شمار کیا جاتا ہے
00:46دوستو اس شہر کو
00:48سہرہ کی گرمی کے ساتھ ساتھ
00:49نائل ریول کے ڈیلٹا کی گرمی بھی
00:51برداشت کرنا پڑتی ہے
00:52یہاں کا اکثر درجہ حرارت
00:5540 ڈگری سینڈنگ ریز سے بھی تجاوز کرتا ہے
00:59نمبر نائن ایتھنز
01:02دوستو یونان کے اس مشہور شہر
01:04کو تاریخ کے لیے تو جانا جاتا ہے
01:06لیکن اس کے ساتھ ساتھ
01:07یہ شہر یہاں کی شدید گرمی کے لیے
01:10بھی بدنام ہے
01:10دوستو یونان کے اس دارل حکومت
01:13شہر کا درجہ حرارت
01:14عموماً 40 ڈگری کے آس پاس رہتا ہے
01:16جبکہ یہاں کا زیادہ سے زیادہ
01:19ٹیمپریچر 48 ڈگری سینڈی گریڈ
01:21ریکارڈ کیا گیا ہے
01:24نمبر ایٹھ فینکس
01:26ایک امریکن ویدر چینل کے مطابق
01:29یہ امریکہ کا سب سے زیادہ
01:31گرم ترین شہر ہے
01:32دوستو ایریزونا میں واقعہ
01:34اس شہر کا گرمیوں میں درجہ حرارت
01:3640 ڈگری سینڈی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے
01:39نمبر سیون کوالا لمپر
01:41یہ شہر اپنی فوڈ ورائیٹی
01:44شاپنگ اور ثقافت کے لیے
01:46جانا جاتا ہے
01:49لیکن بدقسمتی سے
01:50سیاہ اسے ایک اور چیز کے لیے
01:52ہی یاد کرتے ہیں
01:53اور وہ ہے یہاں کی گرمی
01:56دوستو ایکویٹر کے بالکل سامنے
01:58واقعہ ہونے کی وجہ سے
01:59یہاں گرمی کی شدت کا ہونا
02:01ایسے ہی لازم ہے جیسے
02:02اسموسے کے ساتھ چکنی
02:05دوستو اگرچہ یہاں کا درجہ
02:07رات کبھی بھی 37 ڈگری سینڈی گریڈ سے
02:09تجاوز نہیں کرتا
02:10لیکن گرمی اور حبز کی وجہ سے
02:12آپ کا یہاں پر کچھ ایسا حال ہو جائے گا
02:22نمبر سکس میل برن
02:25دوستو اسٹریلیا کا یہ دارل حکومت شہر
02:27بھی اس لسٹ میں آتا ہے
02:28جہاں گرمی کے موسم میں جلسا دینے والی
02:31گرمی ہوتی ہے
02:32دوستو دو ہزار نو میں
02:34فروری جیسے تھنڈے مہینے میں بھی
02:35یہاں کا درجہ حرارت
02:3746 ڈگری سینڈی گریڈ تھا
02:40تو دوستو اس سے آپ اندازہ لگا لیں
02:42کہ سال کے باقی مہینوں میں
02:44یہاں کیا حالت ہوتی ہوگی
02:47یہاں سال بر کا
02:48اوست درجہ حرارت
02:5019.8 ڈگری سینڈی گریڈ
02:52ریکارڈ کیا گیا ہے
02:54نمبر فائف میکسیکلی
02:56دوستو میکسیکو کا یہ شہر
02:58اس ملک کا گرم ترین شہر
03:00خیال کیا جاتا ہے
03:01جہاں کی شدید گرمی
03:02یہاں کے شہریوں کے لیے
03:04کسی عذاب سے کم نہیں ہے
03:05دن کے وقت یہاں کا درجہ
03:08حرارت اکثر 40 ڈگری سینڈی گریڈ
03:09کو چھوتا ہے
03:11دوستو یہ شہر
03:12اپنی ڈیزرٹ لائک
03:13لوکیشن کی وجہ سے بھی
03:15بہت زیادہ گرم
03:16کیا جاتا ہے
03:19نمبر فور ہانگ کانگ
03:21دوستو ہانگ کانگ
03:23ایک ایسا شہر ہے
03:24جہاں نمی اور گرمی
03:25کا راج ہے
03:25اس قدر نمی اور گرمی
03:27ہونے کی وجہ سے
03:28یہاں کے لوگ
03:29زیادہ تر
03:29ائر کنڈیشنز کا
03:30استعمال کرتے ہیں
03:31دوستو یہاں کا درجہ
03:33حرارت ویسے تو
03:3430 ڈگری سینڈی گریڈ
03:35کے آس پاس رہتا ہے
03:36لیکن نمی اور گرمی
03:38کی وجہ سے
03:38یہ شہر
03:39ایک سٹینڈ روم
03:40کی طرح لگتا ہے
03:43نمبر ثری
03:44لاس ویگس
03:44نویڈا کے بنجر
03:46سہرہ کے وسط میں
03:47واقعہ لاس ویگس
03:48دنیا کا
03:49تیسرا گرم ترین
03:50شہر مانا جاتا ہے
03:51دوستو جتنی گرمی
03:53امریکہ کا یہ شہر
03:54برداشت کرتا ہے
03:55شاید ہی
03:56اتنی گرمی
03:56اس ملک کا
03:57کچھ دوسرا شہر
03:58برداشت کرتا ہو
03:59دوستو دن کے وقت
04:00یہاں کا
04:01موسمے گرمہ میں
04:02درجہ حرار
04:0240 ڈگری سینڈی گریڈ
04:04تک پہنچ جاتا ہے
04:05اور کبھی کبار
04:06تو اس سے بھی
04:06زیادہ ہو جاتا ہے
04:09نمبر ٹو
04:10بینکک
04:11دوستو
04:12تھائی لینڈ کا یہ
04:12دارل حکومت شہر
04:13اس لسٹ میں
04:14دوسر نمبر پر آتا ہے
04:15جہاں حبس اور
04:17گرمی کا
04:17سارا سال راج رہتا ہے
04:18یہاں دن کے وقت
04:20کا درجہ حرار
04:2140 ڈگری سینڈی گریڈ
04:22سے بھی
04:22اوپر رہتا ہے
04:23جبکہ رات کا
04:24درجہ حرارت
04:25بھی اسی نکتہ
04:26کے آس پاس
04:27منڈلاتا ہے
04:27دوستو
04:28گرمی کے ساتھ ساتھ
04:29بینککک کی فضاء میں
04:30پھیلی ہوئی سموک
04:31بھی یہاں کے لوگوں
04:32کے لیے دوسرا
04:33بڑا مسئلہ ہے
04:34اس شہر کو
04:35اگر ہم گرمی
04:36اور نمی کا گھر
04:37کہیں تو
04:37غلط نہ ہوگا
04:38اسی وجہ سے
04:39یہاں سیاہوں کا
04:40بھی کوئی خاص
04:41رش نہیں ملتا
04:43تو دوستو
04:44کیا آپ
04:44اس شہر کی
04:45سیر کرنا چاہیں گے
04:46ہمیں کمنٹ میں
04:47اپنا جواب
04:48ضرور دیجئے گا
04:50نمبر ون
04:51جازن
04:52دوستو
04:53یہ شہر
04:53سعودی عرب میں
04:54بحر احمل کے
04:55ساحل پر واقعہ ہے
04:56جو سعودی عرب کی
04:57مشہور بندرگا
04:58بھی مانی جاتی ہے
04:59دوستو
05:00اس شہر کی
05:01آبادی دو لاکھ
05:02سے بھی کم بتائی جاتی ہے
05:04یہ ایک ایسا
05:05شہر ہے
05:05جہاں سارا سال
05:06ہی موسم گرم
05:07رہتا ہے
05:09تو دوستو
05:10یہ تھے
05:11دنیا کے
05:11دس گرم ترین شہر
05:13دنیا بر سے
05:14مختلف فیکس کے
05:15بارے میں
05:15جاننے کے لیے
05:16ہمارے چینل کو
05:17ضرور سبسکر کیجئے گا
05:19اور اگر یہ ویڈیو
05:20آپ کو اچھی لگی
05:21تو اسے لائک
05:22اور دوستوں کے ساتھ
05:23شیئر ضرور کیجئے گا
05:24تھانکس فر واشنگ
Comments

Recommended