Skip to playerSkip to main content
Friends, in this video we will talk in detail about the 10 largest and most spoken languages ​​in the world. Every language has a different story that reflects the culture associated with it. The history of these languages, in which countries they are spoken, when these languages ​​came into existence and some other interesting facts about them will be commented in this video. Be sure to subscribe to this channel to watch more informative videos

#top10sclub #language #world #spokenenglish




Chapters :

00:00 Biggest Languages In The World
00:47 Punjabi
01:15 Japanese
01:50 Russian
02:25 Portuguese
02:59 Bangali
03:22 Arbi
04:06 Hindi
04:37 English
05:53 Spanish
06:39 Mandarin
07:25 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:05ڈیوانی دوستو اس ویڈیو میں ہم دنیا کی دس سب سے بڑی اور سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں
00:11کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے
00:13ہر زبان کی ایک الگ کہانی ہے جو اس سے جڑی ثقافت کو ظاہر کرتی ہے
00:18ان زبانوں کی تاریخ یہ زبانیں کن ممالک میں بولی جاتی ہیں
00:22یہ زبانیں کب وجود میں آئی اور ان زبانوں کے بارے میں کچھ اور دلچسپ حقائق کے بارے میں تفسرہ
00:29کیا جائے گا
00:30تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس مزیدار ویڈیو کو
00:45نمبر ٹین پنجابی
00:47یہ زبان پاکستان اور بھارت کے پنجاب میں بولی جاتی ہے
00:51جو تقریباً ایک سو پچیس ملین لوگوں کی زبان ہے
00:55جس کی اگر ہم پرسنٹیج نکالیں تو دنیا کی کل آبادی کا تقریباً ایک اشارہ چار فیصد بنتا ہے
01:02تاریخدان کہتے ہیں کہ پنجابی ساتھویں صدی عیسوی میں وجود میں آئی تھی
01:07پنجابی زبان کی لوگ کہانیاں اور شاعری بہت مقبول ہیں
01:13نمبر نائن جیپنیز
01:15یہ زبان جاپان میں بولی جاتی ہے اور دنیا کی آبادی کا دو اشارہ یا ایک فیصد حصہ جاپانی بولتا
01:22ہے
01:22جاپانی زبان کی تاریخ آٹھویں صدی عیسوی تک جاتی ہے
01:26یہ تقریباً ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہے
01:30جاپانی زبان کا رسم الخط تین نظاموں پر مشتمل ہے
01:34کانجی، ہیرہ گانا اور کاتا کانا
01:38اسی وجہ سے جاپانی زبان میں ایک ہی حرف کو مختلف طریقوں سے پڑھا جا سکتا ہے
01:44جو اس زبان کی پچیدگی کو ظاہر کرتا ہے
01:48نمبر ایٹ روشین
01:50دوستو روسی زبان روس، بیلاروس، کزاکستان اور کریگستان کے دیر سو ملین لوگ بولتے ہیں
01:57جو دنیا کی کل آبادی کا تقریباً تین فیصد ہیں
02:01دوستو روسی زبان سلاوی زبانوں میں سے ایک ہے
02:05اور یہ سیرلک رسم الخط میں لکھی جاتی ہے
02:08اس زبان میں تیتیس حروف ہیں
02:10اور پانچ لاکھ سے زیادہ الفاظ ہیں
02:13جو اس کی وسط کو ظاہر کرتے ہیں
02:16روسی ثقافت اور روسی کلاسیکل موسیقی میں
02:19اس زبان کا بہت اہم کردار ہے
02:23نمبر سیون پورتگالی
02:24یہ زبان پورتگال، برازیل اور دیگر کئی ممالک میں بولی جاتی ہے
02:30تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ زبان
02:33بارویں صدی اسوی میں وجود میں آئی تھی
02:35اور آج دنیا کی تقریباً تین اشارہ
02:38تین فیصد آبادی پورتگالی زبان بولتی ہے
02:41جو کہ تقریباً دو سو بیس ملین لوگ ہیں
02:44دوستو پورتگالی زبان کا ارتقاء لاتینی زبان سے ہوا تھا
02:49اور پورتگالی سلطنت کے دور میں
02:51اس زبان کو مختلف بریازموں تک پہنچایا گیا
02:58نمبر سکس بنگالی
02:59بنگالی زبان بنگلہ دیش اور انڈیا میں بولی جاتی ہے
03:03یہ زبان ساتویں صدی اسوی میں وجود میں آئی
03:06اور دنیا کی کل آبادی کا تین اشارہ پانچ فیصد حصہ
03:10بنگالی زبان بولتا ہے
03:11جو تقریباً تین سو ملین لوگوں کی زبان ہے
03:15یہ زبان بنگالی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے
03:22دوستو عربی سعودی عرب، عراق، مصر، سوڈان، فلسطین، مشر کے وسطہ اور شمالی افریقہ کے کئی ممالک میں بولی جاتی
03:32ہے
03:32دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چار اشارہ دو فیصد حصہ عربی بولتا ہے
03:38جو کہ تقریباً تین سو دس ملین لوگ ہیں
03:42دوستو یہ اقدیم زبان ہے
03:44چونکہ قرآن پاک اس زبان میں نازل ہوا ہے
03:48اس لیے عربی کو ایک خاص مذہبی مقام بھی حاصل ہے
03:52دوستو عربی زبان کے مختلف لہجے ہیں
03:55جو مختلف علاقوں میں بولے جاتے ہیں
03:57جیسا کہ مصری عربی، لیبنانی عربی اور کھلجی عربی
04:06دوستو انڈیا کے علاوہ یہ زبان فیجی اور نپال میں بھی بولی جاتی ہے
04:12ہسٹورین کا کہنا ہے کہ ہندی ساتویں صدی عیسوی میں وجود میں آئی
04:16دنیا میں اس کے بولنے والوں کی شراط تقریباً چار اشارہ پانچ فیصد ہے
04:21یعنی دنیا کے تقریباً تین سو دس ملین لوگ ہندی بولتے ہیں
04:26دوستو کچھ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ہندی سنسکرٹ زبان سے نکلی ہے
04:31یہ دوناغری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے
04:38دوستو دنیا کے بہت سے بڑے ممالک جیسا کہ برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، اسٹریلیا، نوزی لینڈ اور کچھ ایشیای ممالک میں
04:47بھی انگریزی زبان بولی جاتی ہے
04:49دنیا کے تقریباً چار سو ملین لوگ یہ زبان جانتے ہیں
04:53یعنی دنیا کی کل عبادی کا تقریباً پانچ اشارہ پانچ فیصد انگریزی بولتی ہے
04:59دوستو اس زبان کا آغاز پانچوی صدی میں ہوا
05:02انگریزی کی ابتداء انگلستان میں آباد ایک قبیلے نے کی تھی
05:07دوستو انگریزی زبان نے تاریخ میں فرنچ، لیٹن اور دیگر بڑی زبانوں سے بہت سے الفاظ لیے ہیں
05:14انگریزی عدد کی دنیا میں ویلیم شیکسپیر کا نام بہت اہم ہے
05:19جس کے ڈرامے اور نظمیں آج بھی عالمی سطح پر پڑے جاتے ہیں
05:23دوستو اس زبان کے بارے میں ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے
05:27کہ انگریزی میں ہر سال ہزار نئے ارفاظ شامل ہوتے ہیں
05:31جو اس زبان کی مسلسل ترقی اور تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں
05:36امریکہ اور برطانیہ کی عالمی طاقت نے مل کر انگلیش کو ایک بینل قوامی زبان بنا دیا ہے
05:43آج یہ زبان سائنس، ٹیکنالوجی، کاروبار اور بینل قوامی تعلقات کا حصہ بن چکی ہے
05:53یہ زبان سپین، میکسیکو، ارجنٹائن، کولومبیا، پیرو اور برعظم جنوبی امریکہ کے کئی ممالک میں بولی جاتی ہے
06:02دنیا کے تقریباً پانچ سو ساٹھ ملین لوگ اس زبان میں بولتے ہیں
06:07دوستو سپینش نوی صدی عیسوی میں وجود میں آئی
06:10دنیا کی تقریباً چھ فیصد عبادی ہسپانوی یعنی سپینش بولتی ہے
06:15دوستو تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ اس زبان کی جڑے لاتینی زبان سے ملتی ہیں
06:20اور اس کی ارتقاء رومی سلطنت کے زمانہ میں ہوئی
06:24این کے جیسا دکھنے والا یہ حرف صرف اسی زبان میں پایا جاتا ہے
06:29سپین کی ثقافت، موسیقی اور عدب میں اس زبان کا بہت اہم کردار ہے
06:40دوستو یہ زبان چینی زبان بھی کہلاتی ہے
06:43یہ تقریباً ایک اشارہ دو بلین لوگوں کی زبان ہے
06:47جو دنیا کی کل عبادی کا تقریباً بارہ فیصد بنتا ہے
06:52یہ زبان چین، تائیوان، سنگاپور اور ملیشیا میں بھی بولی جاتی ہے
06:57اس زبان کی تاریخ تقریباً بارہ سو قبل مسیح تک جاتی ہے
07:02چونکہ دوستو چینی تہذیب بہت پرانی ہے
07:05لہٰذا منڈرین چینی زبان نے اس طویل تاریخ کے دوران کئی تبدیلیاں دیکھی
07:11اس زبان کے بارے میں ایک دلچس فیکٹ یہ بھی ہے
07:15کہ اس میں پچاس ہزار سے زائد حروف ہیں
07:18مگر زیادہ تر لوگ صرف پچیس سو حروف کو ہی استعمال کرتے ہیں
07:25یہ تھی دنیا کی دس سب سے بڑی زبانیں اور ان کے بارے میں کچھ حیرت انگیز حقائق
07:30امید ہے آپ کو یہ معلومات پسند آئی ہوگی
07:33اس ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں
07:37تاکہ آپ اس چینل کی مزید معلوماتی ویڈیوز سے اگاہ رہ سکیں

Recommended