Skip to playerSkip to main content
Friends, which country do you think is the coldest country in the world, Russia, Canada or Iceland? Friends, to know the answer, you have to stay with us until the end of the video, but friends, before starting the video, we request you Subscribe to the channel so that every new video of ours reaches you in time.


#coldest #country #top10sclub #chill



TOP 10 COLDEST CAPITAL CITIES OF THE WORLD
https://youtu.be/Vyb4iB_gEA8

TOP 10 COLDEST CITIES IN THE WORLD
https://youtu.be/iyqlsqxRBVs

TOP 10 COLDEST CITIES IN PAKISTAN
https://youtu.be/beurM0G6itc





Chapters :
00:00 Coldest Countries
00:35 Switzerland
01:08 Tajikistan
01:58 Sweden
02:26 Finland
03:07 Iceland
03:46 Krygyzstan
04:26 Norway
04:57 Mongolia
05:57 Russia
06:46 Canada
07:27 Subscribe




FACEBOOK : facebook.com/top10sclub
TIKTOK : top10sclub
SNACKVIDEO : top10sclub
INSTAGRAM : aliwaqas5253
TWITTER : Waqasali446

Category

📚
Learning
Transcript
00:04ڈوستو آپ کے خیال میں دنیا کا سرد ترین ملک کونسا ہے؟
00:08ڈرشیا، کینیڈا یا پھر آئسلینڈ؟
00:11ڈوستو اس کا جواب آپ کو اس ویڈیو کے اینڈ میں ملے گا
00:15لیکن یہ ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ دوستوں سے گزارش ہے
00:18کہ ہمارا چینل سبسکرائب کر لیں
00:20تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
00:35نمبر ٹین سویزر لینڈ
00:37کولڈس ٹیمپریچر مانس فورٹی ڈگری سیلسیس
00:40سال کا سلانہ اوز درجہ حرارت چھے ڈگری سیلسیس
00:43دوستو سویزر لینڈ ایک پہاڑی اور خوشکی سے گرا ہوا ملک ہے
00:47جو وسطی یورپ میں واقعہ ہے
00:49یہ ملک اپنے خوبصورت پہاڑی سنسلوں کے لیے جانا جاتا ہے
00:53سویزر لینڈ کی آب ہوا عام طور پر موتدل ہوتی ہے
00:56سردیوں میں یہاں درجہ حرارت مائنس دو ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے
01:01اوز سالانہ درجہ حرارت کے لحاظ سے سویزر لینڈ دنیا کا دسویں ٹھنڈا ترین ملک ہے
01:08نمبر نائن تاجگستان
01:10کم ترین درجہ حرارت مائنس تریسٹھ ڈگری سیلسیس
01:13سالانہ اوز درجہ حرارت تین ڈگری سیلسیس
01:17تاجگستان وستی ایشیا میں ایک لینڈ لاک کنٹری ہے
01:20دوستو تاجگستان کے 93% ترقبے پر پہاڑ ہیں
01:24یہاں کی آب ہوا بہت خوشک ہے
01:27خوشک آب ہوا ہونے کی وجہ سے گرمیاں غیر معمولی طور پر گرم ہوتی ہیں
01:31لیکن یہاں سردی کا موسم بہت شدید ہوتا ہے
01:34دوستو یہاں جولائی کا درجہ رارت تیش ڈگری سیلسیس سے تیس ڈگری سیلسیس
01:39اور جنوری میں تین ڈگری سیلسیس سے مائنس ون ڈگری سیلسیس ہوتا ہے
01:44جبکہ یہاں کے پہاڑی علاقوں میں جولائی میں پانچ سے دس ڈگری سیلسیس
01:49اور جنوری میں مائنس پندرہ سے مائنس بیس ڈگری سیلسیس درجہ ہرارت رکارڈ کیا جاتا ہے
01:57نمبر ایٹھ سویڈن
01:59پولیس ٹیمپریچر مائنس فٹی تھری ڈگری سیلسیس
02:02اور سالانہ ایبریج ٹیمپریچر دو ڈگری سیلسیس کے ساتھ
02:06سویڈن اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آتا ہے
02:08یہ ملک شمالی یورپ میں واقعہ ہے
02:11یہ ملک اپنی طویل سخت اور دھوپوالی سردیوں کے لیے جانا جاتا ہے
02:15یہاں کی سردیاں اکثر درجہ ہرارت کو منجمیت کر دیتی ہیں
02:19جو کہ مائنس تیس ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے
02:26نمبر سیون فلنگ
02:27پولیس ٹیمپریچر مائنس فٹی ون ڈگری سیلسیس
02:31اور سالانہ اوہ درجہ ہرارت دو ڈگری سیلسیس
02:34دوستو یہ انتہائی سرد آب و ہوا رکھنے والا ملک ہے
02:38یہاں کی گرمی کا موسم بہت مختصر ہوتا ہے
02:41جبکہ یہاں سردیاں بہت طویل ہوتی ہیں
02:44موسم سرما میں درجہ ہرارت اوہستن مائنس 20 ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے
02:49اس کے علاوہ روز سے آنے والی تھنڈی اور طفانی ہوایں بھی
02:53لوگوں کو گھروں تک محدود کر دیتی ہیں
02:55فن لینڈ میں اب تک کا سب سے زیادہ ٹمپریچر 37 ڈگری سیلسیس
02:59اور سب سے کم ٹمپریچر مائنس 51 ڈگری سیلسیس رکارٹ کیا گیا ہے
03:06نمبر سکس آئسلینڈ
03:09دوستو مائنس 37 ڈگری سیلسیس کم ترین درجہ ہرارت
03:13اور دو ڈگری سیلسیس علانہ اوہست درجہ ہرارت کے ساتھ
03:16آئسلینڈ دنیا کا چھٹا تھنڈا ترین ملک مانا جاتا ہے
03:19یہاں کے جنوبی علاقوں میں سردیوں کا ٹمپریچر 0 ڈگری سیلسیس
03:24جبکہ شمالی علاقوں کا مائنس 10 ڈگری سیلسیس ہوتا ہے
03:29دوستو اس ملک کے شمالی حصے میں کم سے کم درجہ ہرارت
03:33مائنس 25 ڈگری سیلسیس سے مائنس 30 ڈگری سیلسیس تک پرکارٹ کیا گیا ہے
03:38دوستو یہاں سال کا زیادہ در حصہ سردی میں ہی گزرتا ہے
03:46نمبر فائیو کریگستان
03:48پولڈس ٹمپریچر مائنس 53 ڈگری سیلسیس
03:51سالانہ اوز ترجہ ہرارت دو ڈگری سیلسیس
03:54دوستو کریگستان عوامی جمہوریہ چین کے مغرب میں
03:58ایک خشکی سے گرا ہوا وستی ایشیائی ملک ہے
04:01یہ دنیا کے سرد تین ممالک کی لیسٹ میں پانچویں نمبر پر آتا ہے
04:05کیونکہ یہاں کی گرمیاں بہت خوشگوال
04:08اور سردیاں ہڈیاں جمع دینے والی ہوتی ہیں
04:11یہاں پہاڑی وادیوں میں سرد ترین درجہ ہرارت ہوتا ہے
04:15مائنس 30 ڈگری سیلسیس
04:17یا پھر اس سے بھی کم ہو جاتا ہے
04:19ایک مرتبہ تو یہ درجہ ہرارت
04:21مائنس 53 ڈگری سیلسیس تک پھر گیا تھا
04:26نمبر فور ناؤوی
04:37دنیا کے دس سرد تین ممالک کی لیسٹ میں چوتھے نمبر پر آتا ہے
04:41دوستو اس ملک کا زیادہ تر حصہ پہاڑوں پر مستمی ہے
04:45جہاں جولائی جیسے تھنڈے مہینے کا ٹیمپریچر بھی 18 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہتا ہے
04:51جبکہ یہاں جنوری کا مہینہ سب سے زیادہ تھنڈا خیال کیا جاتا ہے
04:57نمبر ثری منگولیا
04:59کم ترین درجہ ہرارت مانس 55 ڈگری سیلسیس
05:02سالانہ اوز درجہ ہرارت سیرو ڈگری سیلسیس
05:06منگولیا وستی ایشیا کا ایک ملک ہے جو چین اور روس کے درمیان واقعہ ہے
05:10یہ ملک خوشک آبا ہوا رکھتا ہے جس میں مختصر گرمیاں اور بہت لمبی اور سخت سردی ہوتی ہے
05:17دوستو اس ملک میں موسم سرما میں درجہ ہرارت کا زیرو ڈگری سیلسیس سے نیچے گر جانا عام سی بات
05:23سمجھی جاتی ہے
05:24منگولیا میں سردیوں میں نہ صرف برف اور تھنڈی ہوایں پائی جاتی ہیں
05:29بلکہ درجہ ہرارت مانس 30 ڈگری سیلسیس سے بھی نیچے گر جاتا ہے
05:33اس ملک کے بیشتر حصوں میں اس درجہ ہرارت نومبہ سے مارچ تک زیرو ڈگری سیلسیس سے نیچے
05:39اپریل سے اکٹوبر تک زیرو ڈگری سیلسیس سے اوپر رہتا ہے
05:43دوستو یہاں رات کے وقت درجہ ہرارت کی سوئی مانس 40 ڈگری سیلسیس تک گر جاتی ہے
05:49لہذا یہی وجہ ہے کہ یہ ملک سجد ترین ممالک کی لسٹ میں تیسرے نمبر پڑا کھڑا ہے
05:57نمبر ٹو رشیا
05:58lowest temperature minus 67 ڈگری سیلسیس اور سالانہ اس درجہ ہرارت minus 5 ڈگری سیلسیس
06:05دوستو رشیا ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ملک ہے
06:09اس ملک میں کس قدر سردی پڑتی ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں
06:13کہ یہاں سخت گرمی کے مہینوں میں بھی درجہ ہرارت 3 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہتا ہے
06:20جبکہ سردیوں میں یہی تیمپریچر minus 40 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جاتا ہے
06:24یہاں کے لوگ صرف دو مہینے ہی سورج کو دیکھ پاتے ہیں باقی سارا سال دھوپ پہ ترس چاہتے ہیں
06:31یہاں سردی کے موسم میں لوگوں کو تھنڈی اور برفیلی ہواوں کے ساتھ ساتھ برفاری کا سامنا بھی کرنا پڑتا
06:37ہے
06:37اور دوستو جنوری کے مہینے میں یہاں سب سے زیادہ سردی پڑتی ہے
06:45نمبر 1 کینیڈا
06:47پولڈس ٹیمپریچر minus 63 ڈگری سیلسیس
06:50اور انویل ایوریج ٹیمپریچر minus 6 ڈگری سیلسیس
06:54جی ہاں دوستو کنیڈا ہے دنیا کا سرد ترین ملک
06:57کیونکہ اس ملک میں چلنے والی تھنڈی اور برفیلی ہوایں کسی بھی انسان کی ہڈیاں تک جمع دیں
07:03دوستو یہاں سردی کے موسم میں درجہ ہرد minus 15 ڈگری سیلسیس سے minus 50 ڈگری سیلسیس تک رہتا ہے
07:10اور اس ملک کے شمالی علاقوں میں گرمیوں کا درجہ ہرد 10 ڈگری سیلسیس اور سردیوں میں minus 60 ڈگری
07:17سیلسیس تک گر جاتا ہے
07:18دوستو یہاں جنوری اور فروری سخت سردی کے مہینے ہوتے ہیں
07:27جی دوستو یہ تھے دنیا کے 10 سرد ترین ممالک
07:30آپ نے ویڈیو کے شروع میں جس ملک کا انتخاب کیا تھا وہ کون سے نمبر پر آیا ہے ہمیں
07:36کمنٹ میں ضرور بتائیں
07:38اور اگر یہ ویڈیو آپ کو اچھی لگی تو لائک اور دوستو کے ساتھ شیئر ضرور کریں
07:42پر آیا ہے
07:44ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو , ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو áreas 1 ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو
08:03Here Как وہ chickens
Comments

Recommended