00:05ڈوستو جب بات دنیا کے امیر ترین ملک کی ہو تو یقیناً آپ کے ذہن میں امریکہ برطانیہ یا دبائی
00:11وغیرہ کا نام آتا ہوگا
00:13لیکن دوستو یہ جان کر آپ کا حیران ہونا بنتا ہے کہ ان تینوں میں سے کوئی بھی دنیا کا
00:18امیر ترین ملک نہیں ہے
00:20تو پھر کون سا ہے وہ دنیا کا امیر ترین ملک
00:23یہ جاننے کے لئے آپ کو ویڈیو کے اینڈ تک ہمارے ساتھ رہنا پڑے گا
00:28کیونکہ دوستو اس ویڈیو میں ہم دنیا کے دس امیر ترین ملک کی بات کرنے والے ہیں
00:33تو ان ملک کی فیکس آمدنی، قوت خرید، مہنگائی کی شرعہ اور وہاں کے رہائشیوں کے لئے بنیادی سہولیات کو
00:40مد نظر رکھا جائے گا
00:42تو آئیے پھر دیکھتے ہیں ان خصوصیات کی بنا پر وہ کون سے ملک ہے جو دنیا کے دس امیر
00:48ترین ملک کہلاتے ہیں
01:02نمبر ٹین برونائی
01:03دوستو قریبت دیہتر ہزار ڈالر کی فیکس آمدنی کے ساتھ برونائی دنیا کا دس امیر تیم ملک ہے
01:10یہاں کے سلطان کی رہائشگاہ اس قدر وسیع ہے کہ وہاں پانچ ہزار مہمان آسانی سے اٹھائے سکتے ہیں
01:17لیکن دوستو ساڑھے چار لاکھ کی عبادی میں سے ایک تہائی گروبت کی لکی سے نیچے کی زندگی گزار رہے
01:23ہیں
01:23لہٰذا یہ ملکی سلسٹ میں اپنا دسوہ نمبر بنانے میں ہی کامیاب ہوا ہے
01:29نمبر نائن آئسلینڈ
01:31اس ملکی اکانومی کا سب سے بڑا ذریعہ سیاحت کا شعبہ ہے
01:35جو آئسلینڈ کی جی ڈی بی کا ایک تہائی کماتا ہے
01:38اس ملکی زیادہ تر بجلی ہائیڈرو پاور اور جیو تھرمل انرجی سے بنائی جاتی ہے
01:46تہائی سستی قیمت پر ملتی ہے
01:48جس کی وجہ سے یہ ملک ایلمونیم کی مسنوات کو بڑے پیمانے پر ایکسپورٹ کرتا ہے
01:54دوستو آئسلینڈ میں ایبریج سیلری پانچ ہزار پانچ سو پاؤنڈ ہے
01:59اور اس خوبصورت ملکی جی ڈی پی چوہتر ہزار چار سو سترہ ڈالر ہے
02:07نمبر ایٹھ امریکہ
02:09دوستو امریکہ کے پاس دنیا کی سب سے بڑی اکانومی ہے
02:12یہی وجہ ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر سب سے زیادہ خرید و فروخت امریکی ڈالر میں ہی کی جاتی ہے
02:18یہ ملک دنیا کی ٹوٹل جی ڈی بی کا بیس فیصد رکھتا ہے
02:22دوستو امریکہ اپنی جی ڈی بی کا پچتر فیصد حصہ عدویات
02:27آئل اور گیس کی انڈرسی سے کماتا ہے
02:30جبکہ باقی پچیس فیصد حصہ گاڑیاں اور ایک کرافٹ بنا کر حاصل کرتا ہے
02:36دوستو امریکہ قدرتی وسائل کے زخائے رکھنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے
02:43امریکہ میں دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ عرب پتی رہائش پذیر ہیں
02:48جن کی تعداد سات سو پیتیس بتائی جاتی ہے
02:51دوستو اس ملک میں سب سے زیادہ کمائی ڈاکٹرز اور سرجنس کرتے ہیں
02:55جو سالانہ دو سے تین لاکھ ڈالر کماتے ہیں
03:00اور دوستو چھتر ہزار ڈالرز کی جی ڈی بی کے ساتھ یہ ملک اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آتا
03:06ہے
03:08نمبر سیوند سنگاپور
03:10دوستو سنگاپور کی آمدنی کا اہم ذریعہ الیکٹرونکس اور عدویات کی ایکسپورٹ ہے
03:15لیکن اس ملک کی ستر فیصد جی ڈی بی کا ذریعہ سروس سیکٹر ہے
03:21دوستو سنگاپور کی ٹوٹل جی ڈی بی سیونٹی نائن تھاوزنڈ فائی ہنڈر سیونٹی سکس ڈالر ہے
03:27یہاں ایشیا کی ٹاپ ٹین سٹاک اسچینجز میں سے ایک موجود ہے
03:31یہاں افراد کی ایوری سیلری چار ہزار چھے سو ڈالر پر مند ہے
03:36دوستو اگر آپ ڈاکٹر، آئی ٹی سپیشلسٹ، ٹیچر، انجینئر یا آرکیٹیکٹ ہیں
03:42تو اس ملک میں اپنی قسمت ضرور ازمائیں
03:44کیونکہ یہاں پر ان پروفیشنز کی بہت زیادہ مانگ ہے
03:47اس ملکی ترقی کا اصل راز یہاں کاروباری افراد کو دی جانے والی فائدہ مند شرائط ہیں
03:53جن کے تحت وہ آسانی سے یہاں کاروبار کر سکتے ہیں
04:01دوستو دبائی 80,000 ڈالر کی جی ڈی پی کے ساتھ اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر آتا ہے
04:06دبائی دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کو دنیا کی ایسی ایسی لگجری آئیٹمز نظر آئیں گی
04:13جو شاید ہی دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو ملے
04:16پھر چاہے وہ لگجری ہوتیلز ہوں
04:18سونے سے بنی گاڑیاں اور کموڈ
04:21یا پھر گولڈ ایٹیمز
04:23جی ہاں دوستو اب دبائی میں ایسی ایٹیمز مشینز بھی ہیں
04:26جہاں سے آپ پیسے نہیں بلکہ ڈائریکٹ سونا نکال سکتے ہیں
04:32نمبر فائف قطر
04:33دوستو قطر کی تعمیر و ترقی میں قدرتی گیس اور تیل کی ایکسپورٹ نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے
04:41اس ملک کا زیادہ تر حصہ زہرہ پر مشتمل ہے
04:44لہٰذا قطر کی آدھے سے زیادہ جی ڈی بی ہائیڈرو کاربن
04:48یعنی تیل اور گیس سے ہی آتی ہے
04:52دوستو قطری گہرے پانی کی بندرگاہ اور دوہا ائرپورٹ بھی قطر کی کمائی میں بے پناہ اضافہ کرتے ہیں
04:58ایک اندازے کے مطابق سالانہ پچاس ملین افراد دوہا ائرپورٹ کو استعمال کرتے ہیں
05:05دوستو فائیڈ جی نیٹورک دنیا میں پہلی مرتبہ قطر میں ہی لاؤنج کیا گیا تھا
05:10اور دوستو اگر ہم بات کریں قطر کی جی ڈی بی کی
05:14تو قطر چوراسی ہزار پانچ سو چودہ ڈالر کی جی ڈی بی رکھتا ہے
05:21نمبر فور سوچر لینڈ
05:23اس ملک کی جی ڈی بی کا ستر فیصد سے زائد حصہ سرویس سیکٹر سے آتا ہے
05:28جس میں انڈرسٹی کا شیئر پچیس فیصد اور ذرات کا ایک فیصد سے بھی کم ہے
05:33اور دوستو اس ملک کے پچھتر فیصد سے زائد دوہ سیاحت
05:37ہوتیل اور ریسٹورانز کے بزنس سے منسلک ہیں
05:41اس ملک میں رہنے کے اہم اناثر یہ ہیں
05:44ہائی سیلوریز، سیفٹی، قدرتی محول اور اچھی آگو ہوا
05:50دوستو سوزر لینڈ میں ایوریز شیلوری چھے ہزار سات سو پاؤنڈ ہے
05:54دوستو اسی لاکھ کی عبادی والے اس ملک میں پچھس فیصد لوگ فارنر ہیں
06:00اور اس کے جی ڈی بی چھانے ہزار تین سو نوے ڈالر ہے
06:06نمبر تھری ناروے
06:08دوستو ایک لاکھ ڈالر کی جی ڈی بی کے ساتھ ناروے دنیا کا تیسرا امیر تین ملک مانا جاتا ہے
06:14اس کی جی ڈی بی کا تیس فیصد حصہ تیل اور گیس کی پیداوار سے آتا ہے
06:18یہ ملک لوہا، مگنیشیم، ٹائٹینیم اور ایلمونیم جیسی اہم داتوں کو بھی بیرون ممالک بیجتا ہے
06:25یہی وجہ ہے کہ یہاں کانگون افراد کی تنقاہ بہت زیادہ ہے
06:29جبکہ ناروے کی ایوریز سیلوری پانچ ہزار پاؤنڈ ہے
06:33دوستو اس ملک میں کرپشن نہ ہونے کے برابر ہے
06:37اور یہاں آپ کو جینڈر ایکوالیٹی کی بھی بہترین مسال دیکھنے کو ملے گی
06:42دوستو ناروے کے قانون کے مطابق سرکاری و نیم سرکاری آداروں میں خواتین کا حصہ 40 فیصد ہے
06:48یہ فقط جاننے کے بعد خواتین ناروے کی طرف رکھ کرتے ہوئے
07:02دوستو آئی ایم ایف کے مطابق آئر لینڈ دنیا کا دوسرا امیر تین ملک ہے
07:06جو زراعت فود ٹیکسٹائل آئی ٹی اور میکینیکل انجینئرنگ میں
07:12قطر سنگاپور اور یہاں تک کے امریکہ سے بھی آگے ہے
07:16یہاں عدویات اور میڈیکل آلات بھی قصر سے بنتے ہیں
07:21دوستو برطانیہ اس ملک کے ساتھ تجارت کرنے والا سب سے بڑا پارٹنر ہے
07:26جبکہ یہ ملک سترہ فیصد تجارت امریکہ اور گیارہ فیصد جرمنی کے ساتھ کرتا ہے
07:33دوستو دنیا کے نو بڑے ارپتیوں کا تعلق بھی اس ملک سے ہے
07:38یہ ملک رہائش کے لحاظ سے دنیا کے بہترین ممالک میں شمار ہوتا ہے
07:44تو دوستو اگر ہم بات کریں آئرلینڈ کی جی ڈی بی کی
07:48تو آئرلینڈ ایک لاکھ پندرہ ہزار ڈالر کی جی ڈی بی رکھتا ہے
07:56دوستو آپ میں سے یقیناً بہت سے لوگوں نے تو اس ملک کا نام ہی پہلی مرتبہ سنا ہوگا
08:01لیکن دوستو ایک لاکھ پہنتیس ہزار ڈالر کی جی ڈی بی کے ساتھ
08:05لیکسنبرگ دنیا کا سب سے امیر تین ملک مانا جاتا ہے
08:08جو دنیا کا سب سے بڑا بینکنگ مرکز ہے
08:12دوستو سے زائد بینک کو اس ملک کے کیپٹل سٹی میں آپریٹ کیا جاتا ہے
08:16دوستو فرانس، جرمنی اور بیلجیم جیسے ہمسایہ ممالک کے افراد اس ملک میں آ کر کام کرتے ہیں
08:23جیسے اس ملک کی آمدنی میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے
08:26یہاں کم سے کم تنخواہ بھی تین ہزار پاؤنڈ پر مند ہے
08:30جبکہ لاکسنبرگ میں ایوری شیلری پانچ ہزار پاؤنڈ سے بھی زائد ہے
08:36اس ملک میں زیادہ تر انویسٹرز اور بزنسمن فارنر ہیں
08:39کیونکہ اچھی اور فائدہ مند شرائط کے عوض ان کو یہاں پر کاروبار کرنے کے بہترین مواقع ملتے ہیں
08:47تو دوستو یہ تھے دنیا کے دس امیر تین ممالک
08:50اس ویڈیو میں بتائی گئے انفرمیشن اگر آپ کو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
08:55اور اس طرح کی مزید انفرمیٹیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسل کیجئے گا
09:00تینکس فر واشنگ
Comments