00:04ڈوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سیاہوں نے سب سے زیادہ کس مقام کی سیر کرنے کا انتخاب
00:10کیا
00:10اگر نہیں تو پھر اپنی سیٹ بیٹ بان لیجئے
00:13کیونکہ ہم آپ کو دنیا کے انہی دس مقامات کی سیر کروانے والے ہیں
00:18جن مقامات کو اس سال زیادہ تر لوگوں نے وزٹ کیا
00:21اور دوستو پاکستان کے کون سے مقامات اس لسٹ میں شامل ہیں
00:25یہ جاننے کے لیے ویڈیو کو پورا ضرور دیکھئے گا
00:29تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس مزیدار ویڈیو کو
00:46دوستو پاکستان کا یہ خوبصورت ترین شہر بھی اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
00:50کیونکہ اس میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو سیہا دیکھنا پسند کرتے ہیں
00:54پھر چاہے وہ بلندوں بالا پہاڑ ہوں یا بہتے ذریعہ
00:57وسیع گھاس کے میدان ہوں یا تھنڈے سہرہ
01:00بڑی بڑی خوبصورت جھیلے ہوں یا خوبصورت ریزارس
01:04غرض یہ کہ یہاں سیاہوں کو ہر وہ چیز ملے گی جس کو دیکھنے کے بعد روح کی تازگی کا
01:09احساس ہوتا ہے
01:10دوستو اگر آپ اس کردو کو وزٹ کرتے ہیں تو یہاں موجود شگر فورٹ
01:14خپلو فورٹ
01:16کول ڈیزرٹ
01:17دوسائی نیشنل پارک
01:19اور یہاں کی خوبصورت جھیلوں کی سیر ضرور کیجئے گا
01:24نمبر نائن پیرس
01:26محبت کا شہر قرار دیا جانے والا یہ شہر پیرس
01:29سیاحت کے لیاسے دنیا کے مصروف ترین علاقوں میں سے ایک ہے
01:33اور سلانہ کروڑوں افراد اس شہر کا روح کرتے ہیں
01:36یہاں کی شاندار تاریخی امارات
01:39عالمی سطح پر معروف ادارے
01:41اور مشہور باغات دیکھنے کے لیے دنیا بر سے سیاکھیں چے چلے آتے ہیں
01:49نمبر ایٹ اسطانبول
01:50ترکی کا یہ شہر بہرہ باسفورس کے ایک جانب یورپ کے علاقے تھریس
01:55اور دوسری طرف ایشیا کے علاقے ایناتولیا تک پھیلا ہوا ہے
01:59اس طرح یہ شہر دنیا کا وہ واحد شہر ہے جو دو بریازموں میں واقع ہے
02:04دوستو اسطانبول تاریخی عالم کا وہ واحد شہر بھی ہے
02:07جو تین بڑی سلطنتوں کا دارل حکومت بھی رہا ہے
02:10جن میں رومی سلطنت
02:12بازنتینی سلطنت
02:14اور سلطنت عثمانیہ شامل ہیں
02:19نمبر سیوند کیبو سین لوکاس
02:21دوستو میکسکو کا یہ ریزورٹ ما شہر بھی سیاہوں میں بہت مقبول ہو چکا ہے
02:26جو اپنے ساحلوں سکوبا ڈائیونگ
02:29اور سمندری حیات کے لیے جانا جاتا ہے
02:34نمبر سکس روم
02:35اٹلی کا یہ دارل حکومت شہر روم
02:38جسے لگ بک ایک ہزار سال تک مغربی دنیا کا سب سے اہم سیاسی مرکز
02:43امیر ترین اور بڑا شہر ہونے کا عزاز حاصل رہا
02:48اور دوستو آج بھی یہ شہر اپنے تاریخی اثار کی بنا پر
02:52دنیا بھر کے سیاہوں کا پسندیتہ مقام ہے
02:55مزید یہاں کے جدید امارتیں اور دریا کنارے کی سیر بھی لوگوں میں بہت مقبول ہے
03:01اور یہی وجہ ہے کہ یہاں ہر سال دنیا بر سے لاکھوں افراد چھٹیا منانے آتے ہیں
03:09نمبر فائف کریٹ
03:11دوستو یونان کا یہ علاقہ بھی اس لسٹ میں شامل ہے
03:15جو بہرہ روم کا پانچوں سب سے بڑا جزیرہ بھی ہے
03:18جہاں لاکھوں سیاہ یہاں کے تاریخی مقامات کی سیر کرنے کو آتے ہیں
03:23دوستو سلطنت عثمانیہ نے اس علاقے کو فتح بھی کیا تھا
03:28مگر پہلی جنگ عظیم کے موقع پر یونان نے اس پر دوبارہ اپنے قدم جمع لیے
03:36نمبر فور ہنزا
03:37دوستو پاکستان کا یہ مشہور اور خوبصورت سیاحتی مقام بھی اس لسٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے
03:45دوستو پاکستان کا یہ قدرتی حسن سے مالا مال علاقہ
03:49نہ صرف پاکستان کے بلکہ دنیا بر کے سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
03:54یہاں کے مشہور سیاحتی مقامات میں حسینی بریج
03:58التت بلتت فورٹ
04:00بوریت لیک
04:01کریم آباد بزار
04:03عطابات لیک
04:05اور پاک چائنہ بورڈر زیادہ تر سیاہوں میں مقبول ہیں
04:11نمبر تھری کانکون
04:13میکسکو کا یہ شہر بھی سیاہوں میں بہت زیادہ مقبولیت رکھتا ہے
04:17جس کی وجہ اس کے ساحلی مقامات ہیں
04:20دوستو اس کے علاوہ یہ مایہ تہذیب کے تاریخی مقامات کی وجہ سے بھی سیاہوں کی توجہ کا مرکز بنا
04:27رہتا ہے
04:30نمبر ٹو لندن
04:31دوستو یہ ان شہروں میں سے ہے جہاں ہر سال سب سے زیادہ سیاہ رخ کرتے ہیں
04:37لندن دنیا کے ممتاز تجارتی معاشی اور ثقافتی مراکز میں سے ایک ہے
04:42دنیا بھر میں سیاسی تعلیمی تفریحی فیشن اور آرٹ پر اس کے گہرے اثرات اس کو ایک بینل اقوامی شہر
04:51بنا دیتے ہیں
04:54نمبر ون دوبائی
04:55دوستو تین یا چار دھائیاں قبل دوبائی ایک سہرائی مقام سے زیادہ گشنا تھا
05:01اور آج یہ علاقہ دنیا کے ترقی آفتہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے
05:05جہاں دنیا کی سب سے بلند امارت برجل خریفہ واقعہ ہے
05:09اس کے علاوہ بھی دوستو یہاں ڈیر سو سے زائد بلندوں بالا امارتے ہیں
05:14دوستو اس شہر کا لیکچری لائفٹائل اور کرائم ریٹ زیرو پرسن ہونے کی وجہ سے ہی
05:20شاید زیادہ تر سیاہ یہاں جانا سیف سمجھتے ہیں
05:24دوستو دوبائی کی انہی خصوصیات کی وجہ سے یہ اس سال کا سب سے زیادہ وزٹ کیا جانے والا شہر
05:31بن چکا ہے
05:35تو دوستو یہ تھے دنیا کے وہ در شہر جن کو زیادہ تر سیاہوں نے وزٹ کیا
05:40آپ ان میں سے کس شہر کو وزٹ کرنا چاہیں گے ہمیں کمینٹ میں ضرور بتائیں
05:44اگر ویڈیو اچھی لگی تو اسے لائک اور دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا
05:49اور اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا
05:52تو پلیز سبسکرائب تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بھروقت پہنچ سکے