Skip to playerSkip to main content
Friends! Indian Railways plays a very important role in transportation in India. Which helps in the movement of millions of passengers and goods every day. The length of tracks of Indian Railways is 114,500 km and there are about 7,500 stations. In this video you will be told about the 10 biggest stations in India.

#indianrailways #india #top10sclub

Chapters :

00:00 Biggest Stations in India
00:46 Patna Railway Station
01:16 Allahabad Railway Station
01:45 Kanpur Railway Station
02:19 Kharangpur Railway Station
02:48 Ahmedabad Railway Station
03:18 New Dehli Railway Station
03:58 Chennai Railway Station
04:42 Chhatrapati Railway Station
05:35 Sealdah Railway Station
06:04 Howrah Railway Station
06:31 Subcribe Plz

Category

📚
Learning
Transcript
00:25ڈس سب سے بڑے سٹیشن کے بارے میں بتایا جائے گا
00:29تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس معلوماتی ویڈیو کو
00:45پٹنا سٹیشن ہندوستان کے مصروف ترین سٹیشن میں سے ایک ہے
00:51اور یہ دہلی اور کلکتہ کے درمیان میں واقع ہے
00:55اس کی یہ جگرافیہی لوکیشن اسے ایک اہم تجارتی سٹیشن بناتی ہے
01:00دوستو یہ روزانہ تقریباً چار لاکھ مسافروں کو
01:04یہاں سے اپنے سفر کی شروعات کے لیے سہولیات فراہم کرتا ہے
01:08یہاں پندرہ ٹریکس اور دس پلیٹ فارمز ہیں
01:17دوستو یہ انڈیا کے ایک گریڈ ریلوی سٹیشن میں شمار کیا جاتا ہے
01:22اس اسٹیشن پر دس پلیٹ فارمز بنائے گئے ہیں اور سولا ٹریکس ہیں
01:26یہ اسٹیشن روزانہ کی بنیاد پر تقریباً پچاس ہزار مسافروں کو خدمات فراہم کرتا ہے
01:32دوستو سرکاری طور پر اس اسٹیشن کو پریاغ راج کے نام سے جانا جاتا ہے
01:44کانپور ریلوی سٹیشن اس ملک کے پانچ مرکزی سٹیشن میں سے ایک ہے
01:51اور یہ انڈیا کا دوسرا مسروح ترین ریلوی سٹیشن بھی کہلاتا ہے
01:55یہاں دس پلیٹ فارمز ہیں جو ہر روز دو اشاریہ تین ملین مسافروں کی خدمت کرتے ہیں
02:02اسٹیشن پر روزانہ چار سو پچھتر ٹرینز جلتی ہیں
02:05دوستو حکومت ریلوی کی ایک رپورٹ کے مطابق
02:09یہ ملک کا دوسرا منافع بکش ریلوی سٹیشن ہے
02:17نمبر سیون کھرنگپور ریلوی سٹیشن
02:20دوستو کھرنگپور ریلوی سٹیشن صوبہ بنگال کے جنوب مشرقی ریلوی زون کا مصروح ترین ریلوی سٹیشن ہے
02:27کھرنگپور ریلوی سٹیشن کے پاس دنیا کا تیسرا سب سے لمبا ریلوی پلیٹ فارم ہے
02:32جس کی لمبائی ایک ہزار بہتر اشاریہ پانچ میٹر ہے
02:36اس سٹیشن پر بارہ پلیٹ فارمز ہیں اور یہ روزانہ ایک سو چھتر ٹرینز چلاتا ہے
02:46نمبر سکس احمد آباد ریلوی سٹیشن
02:49یہ ریلوی سٹیشن انڈیا کے صوبہ گجرات کا سب سے بڑا ریلوی سٹیشن مانا جاتا ہے
02:54اور یہ اس قطعے کا دوسرا بڑا منافع بکش ریلوی سٹیشن ہے
02:59یہاں بارہ پلیٹ فارمز اور سولہ ٹریکس ہیں
03:02دوستو ایک اندازے کے مطابق روزانہ تین سو چالیس ٹرینز یہاں سے گزرتی ہیں
03:07یہ سٹیشن انڈیا میں یہاں کی جدید سہولیات کے لیے بھی مشہور ہے
03:17نمبر فائیو نیو ڈیلی ریلوی سٹیشن
03:21دوستو یہ انڈیا کا چوتھا مسروف ترین ریلوی سٹیشن مانا جاتا ہے
03:25یہاں سولہ پلیٹ فارمز ہیں جہاں سے روزانہ تین سو پچاس سے زیادہ ٹرینز گزرتی ہیں
03:31دوستو یہاں سے تقریباً پانچ لاکھ مسافر اپنی منزل کی جانب سفر کرتے ہیں
03:36اس اسٹیشن کے بارے میں ایک دلچسپ فیکٹ یہ بھی ہے
03:40کہ انڈیا کی مشہور پیلس آن ویز ٹرین بھی یہاں سے شروع ہو کر واپس اسی جگہ پر ختم ہوتی
03:45ہے
03:46دوستو اگر آپ کو یہ فیکٹ اچھا لگا تو ویڈیو کو لائک کر کے ہماری ہونسلہ آپ ضائعی ضرور کیجئے
03:52گا
03:56نمبر فور چننائی ریلوی سٹیشن
03:59ہر روز اس اسٹیشن سے ایک سو ستر ٹرینز نکلتی ہیں
04:03یہاں سترہ پلیٹ فارمز ہیں اور تیس ٹریکس ہیں
04:06دوستو یہ انڈیا کے ساف سترے ریلوی سٹیشنز میں سے ایک ہے
04:11یہاں کے بارہ پلیٹ فارمز دور دراز کے شہروں کے ای ٹرینز کے لیے استعمال کیا جاتے ہیں
04:17جبکہ باقی پانچ قریبی شہروں اور مضافاتی علاقوں کے لیے استعمال کیا جاتے ہیں
04:22دوستو چننائی ریلوی سٹیشن ساؤتھ انڈیا کا سب سے مصروف ٹرینز سٹیشن ہے
04:28اور یہ سب سے زیادہ منافع بکٹ سٹیشنز میں بھی شمار کیا جاتا ہے
04:32یہ روزانہ ایک بلین سے زائد مسافروں کو ڈیل کرتا ہے
04:44انڈیا کے مشہور شہر ممبئی میں واقعہ یہ ریلوی سٹیشن انڈیا کے مصروف ٹرینز سٹیشنز میں سے ایک ہے
04:50یہاں سے مسافروں کی خدمات کے لیے ایک ستیس ٹرینیں روز نکلتی ہیں
04:55دوستو اس سٹیشن کا پرانا نام وکٹوریا ٹرمنس تھا
04:59اور اسے یونی سیکو کی عالمی ثقافتی ورسہ سائٹ بھی نامزد کیا گیا ہے
05:05لہٰذا یہ انڈیا کا ایک قدیم سٹیشن بھی مانا جاتا ہے
05:09دوستو چھترہ پتی سٹیشن میں اٹھارہ پلیٹفارمز ہیں
05:12ان میں سے گیارہ پلیٹفارم ممبئی شہر سے باہر لمبی دوری کی ٹرینز کے لیے
05:18جبکہ باقی ساتھ پلیٹفارمز قریبی شہروں کی ٹرینز کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں
05:23یہ ریلوی ٹرمنل روزانہ ایک ملین سے زائد مسافروں کو خدمات فراہم کرتا ہے
05:34سیلدار ریلوی سٹیشن کلکتہ کا ایک اہم سٹیشن ہے
05:39یہاں اکیس پلیٹفارمز ہیں اور اٹھائیس ٹریکس ہیں
05:42دوستو یہاں سے روزانہ کی بنیاد پر اٹھتر ٹرینز گزرتی ہیں
05:47جو تقریباً ایک اشارہ آٹھ ملین مسافروں کو سفر کے لیے خدمات فراہم کرتی ہیں
05:53اس شانداز سٹیشن کو انیسویں صدی کے وسط میں عوام کے لیے کھولا گیا تھا
06:03نمبر ون ہاورا ریلوی سٹیشن
06:05جی دوستو یہ ہے انڈیا کا سب سے بڑا ریلوی سٹیشن
06:09ہاورا ریلوی سٹیشن روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کے حجم کے لحاظ سے
06:13مسروف ترین ریلوی سٹیشن مانا جاتا ہے
06:16اس کے تیز پلیٹفارمز ہیں
06:18اور یہ روزانہ تقریباً دس لاکھ مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچاتا ہے
06:22یہاں تیز ٹریکس ہیں جن سے روزانہ کی بنیاد پر 286 ٹرینز گزرتی ہیں
06:31تو دوستو یہ تھی آج کی ویڈیو
06:33امید ہے آپ کو ویڈیو میں بتائی گئی انفرمیشن اچھی لگی ہوگی
06:37مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
06:43تھانکس پر واشنگ دس ویڈیو
06:52موسیقی
Comments

Recommended