Skip to playerSkip to main content
Friends, do you know which country in the world has seven thousand troops, eight planes and not a single tank, but still, friends, this country in the world cannot be captured, but why? Friends, in addition to the answer to this question, in this video you will be told about 10 countries in the world that are not only difficult to attack, but also impossible to conquer. so let's see which of these they are ten countries are.


#countriesimpossibletoconquer #countriescannotattack #top10sclub




TOP 10 COLDEST CAPITAL CITIES OF THE WORLD
https://youtu.be/Vyb4iB_gEA8

TOP 10 COLDEST CITIES IN THE WORLD
https://youtu.be/iyqlsqxRBVs

TOP 10 COLDEST CITIES IN PAKISTAN
https://youtu.be/beurM0G6itc





Chapters:
00:00 Countries that can't be attacked
00:44 Bhutan
01:54 Iran
03:18 Austrailia
04:46 Switzerland
06:15 North Korea
07:21 United Kingdom
08:30 Canada
09:51 Japan
10:42 Russia
12:04 USA

Category

📚
Learning
Transcript
00:03دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جس کے پاس صرف سات ہزار فوج، آٹھ
00:10تیارے اور ایک بھی ٹینک نہیں ہے لیکن دوستو پھر بھی دنیا کے اس ملک پر قبضہ نہیں کیا جا
00:16سکتا مگر کیوں؟
00:17دوستو اس سوال کے جواب کے علاوہ آپ کو اس ویڈیو میں دس ایسے ممالک کے بارے میں بتایا جائے
00:23گا جن پر قبضہ کرنا یا پھر یوں کہیں کہ جن پر حملہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
00:29تو پھر دوستو آئیے دیکھتے ہیں وہ کون سے دس ممالک ہیں
00:44نمبر ٹین بوٹان
00:46دوستو مشرقی ایشیا کے اس ملک کے پاس دراصل اپنے دفاع کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
00:51بوٹان کے پاس نہ تو بہت بڑی فوج ہے ایک چھوٹی سی فوج ہے سات ہزار اہلکاروں پر مشتمل
00:57اور نہ ہی دوستو اس کے پاس اچھی طرح سے لیز ایر فورس ہے
01:01اس ملک کی ایر فورس کے پاس صرف آٹھ تیارے ہیں
01:04اور یہاں تک کہ بوٹان کی آرمی کے پاس ایک بھی ٹینک موجود نہیں ہے
01:08لیکن پھر بھی دوستو بوٹان ان دس ممالک میں شامل ہے جن پر حملہ کرنا تقریباً ناممکن عمل لگتا ہے
01:15دوستو ایسا اس لیے ہے کہ بوٹان ایک چھوٹا سا ملک ہے جو چاروں طرف سے ہمالیا کی شاندار بلندوں
01:21بالا چوٹیوں سے گرا ہوا ہے
01:23اور یہ ملک خود بھی سطح سمندر سے تین سو میٹر کی بلندی پر واقع ہے
01:27اگر کوئی فوج اس ملک کی سردوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو بھی جاتی ہے
01:31تو ہائٹ فوبیا بہت سے فوجیوں کو کمزور کر دے گی
01:35اور اگر ان میں سے کچھ تپاہی ان بلندوں بالا پہاڑوں سے نیچے اترنے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں
01:41تو دوستو وہ اتنے تھک چکے ہوں گے کہ حملہ کرنا تو دور کی بات ٹیک سے چل بھی نہیں
01:46پائیں گے
01:46اور ان کے پاس وسائل کی اس قدر کمی ہو جائے گی کہ حملہ کرنا بے مائنی ہی ہوگا
01:55دوستو ایران مشرق وستہ کے طاقت اور تنین ممالک میں سے ایک ہے
01:59شمالی کوریا کے بعد سب سے زیادہ دشمن ممالک رکھنے والا ملک بھی ایران ہے
02:04زمانہ قدیم سے ہی مشرق وستہ کا یہ پورا خطہ قریبی اور دودھ دراز کے ممالک کے ساتھ جنگوں کا
02:11مرکز رہا ہے
02:11اور ایران ان سب میں نمائی طور پر ملوث رہا ہے لیکن پھر بھی ایران حملہ آبروں کو دور رکھنے
02:18میں کامیاب رہا ہے
02:19دوستو اس کی بڑی وجہ ایران کا جگرافی محلے وقوع ہے
02:23جو اتنا خوفناک ہے کہ ایران کو بدنامے زمانہ طاقتور ترین حملہ آبروں کو بھی دور رکھنے کے لیے فوج
02:30کی بھی ضرورت نہیں ہے
02:31دوستو ایران چاروں طرف سے بلندوں بالا پہاڑی چوٹیوں سے گرا ہوا ہے
02:36اور ان پہاڑی چوٹیوں میں موتد خفیہ بنکر بنائے گئے ہیں
02:40جہاں ہفتے کے ساتھوں دن چوبیسوں گھنٹے ایرانی جسوس علاقے کی نگرانی کرتے ہیں
02:45اس کے علاوہ ایران کے پاس زیر زمین بہت بڑا مزائل نیٹورک بھی ہے
02:49جو پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے
02:51دوستو یہ تو ابھی کچھ نہیں
02:53اس کے علاوہ ایران کے پاس پانچ لاکھ فوجی اہلکار
02:57ایک ہزار چھ سو اٹھامن ٹینکس
03:00137 لڑاکہ تیارے اور انتہائی جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار بھی ہیں
03:05یہی وجہ ہے کہ سعودیہ اور امریکہ جیسے ایران کے بڑے دشمن ممالک بھی
03:10صرف دور سے ہی ایران سے نفرت کرتے ہیں
03:13کبھی حملہ کرنے کی جرد نہیں کرتے
03:19دوستو ایک بار پھر سے اس ملک کا بھی جوگرافیا اس کا سب سے بڑا دفائی ہتھیار ہے
03:24اسٹریلیا ایک جزیرانما ملک ہے
03:26جس کے اردگیر دہزاروں کلومیٹر تک سمندر کا پانی ہے
03:29جو اپنی حیبت اور خوف آپ رکھتا ہے
03:32اور کسی بھی حملہ آور کو روکتا ہے اور ان کو خوف زدہ کرتا ہے
03:36اس کے علاوہ دوستو اسٹریلیا کا ستر فیصد عصہ آؤٹ پیک پر مشتمل ہے
03:41یعنی کہ اس عصہ پر دور دور تک پانی تو کیا کوئی جاندہ چیز بھی نظر نہیں آتی
03:46جہاں تک نظر جاتی ہے بس ویران ہی ویران ہے
03:49دوستو اسٹریلیا کا قریب ترین دشمن ملک جپان ہے
03:53جو خود گیارہ ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
03:56لہٰذا اگر جو پانی فوج اسٹریلیا پر حملہ کرتی ہے
03:59جو کہ اس نے دوسری جنگ عظیم میں کیا بھی تھا
04:02اور بری طرح شکست کا سامنا بھی کیا
04:04تو دوستو اس حملے کے لیے جو پانیوں کو
04:06گیارہ ہزار کلومیٹر کا یہ سفر پانی سے گزر کر بتائے کرنا ہوگا
04:10جس کی اپنی بہت سی مشکلات ہیں
04:13اگر جو پانی فوج یہ سمندر پار کرنے میں کامیاب ہو بھی جاتی ہے
04:17تو اسٹریلیا کا یہ نا ختم ہونے والا سہرہ
04:19ان کے سواگت کے لیے آگے کھڑا ہوگا
04:21یہاں پہنچنے کے بعد کوئی بھی فوج
04:24یہاں تو پانی کی گمی کی وجہ سے ہلاکت کا شکار ہوگی
04:27یہاں پھر چھپے ہوئے گوریلا جنگجونوں کا شکار بنے گی
04:31اور اگر جو پانی فوج اس کو بھی پار کر لیتی ہے
04:33تو جب تک وہ آبادی والے علاقے میں پہنچے گی
04:36تو تخاوت اور کمزوری سے بے حال ہو چکی ہوگی
04:39اور اسٹریلین فوج ان کو کچھ ایسے باہر نکال پھینکے گی
04:46دوستو سویسر لینڈ تین چیزوں کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہے
04:52سویس چاکلیٹ، سویس واچز اور عالمی سیاست میں
04:55اس کی غیر جانبداری کے لیے
04:57دوستو یہ ایک ایسا ملک ہے جس کا کوئی بھی دشمن نہیں ہے
05:01سویسر لینڈ کے دنیا کے تقریباً تمام طاقتر ممالک سے اچھے تعلقات ہیں
05:06شاید یہی وجہ ہے کہ یو اینوں کے ہر شعبہ کے ہیڈکوارٹر سویسر لینڈ میں موجود ہیں
05:10لیکن پھر بھی اس ملک نے اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی جنگ میں ملاوث نہیں کیا
05:15حالانکہ یہ اس پلینٹ کے طاقتور ترین ممالک میں سے ایک ہے
05:19عالمی سوپر پاوز جیسے کہ برطانیہ، امریکہ، فرانس، جرمنی وغیرہ سویسر لینڈ کے بہترین دوست ہیں
05:26اور ان کے مالیاتی احساسوں کا بڑا حصہ سویس بینکوں میں پڑا ہوا ہے
05:31لہٰذا کوئی بھی حملہ آور اتنے طاقتور ترین ممالک کے ساتھ مصیبت میں پڑھنے کا خطرہ مول نہیں لینا چاہے
05:38گا
05:38لیکن پھر بھی اگر کوئی حملہ آور ان بڑی طاقتوں کی مضامت کو کچھلنے میں کامیاب ہو بھی جاتا ہے
05:44تو سویسر لینڈ اپنا دفاع کرنا جانتا ہے
05:46الپائن کے ان بلند پہاڑوں کے درمیان چھپے ہوئے بنکز، خفیہ ٹھکانے
05:51اور مضبوط کلوں میں تائنات فوج کی 24 گھنٹے کی نگرانی کسی بھی حملہ آور کو کئی گناہ کمدور کر
05:57دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
05:59اس کے بعد بھی اگر کوئی حملہ آور سویس سرحدوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
06:04تو اس کو سویس آرمی سے پہلے سویس آمام کا سامنا کرنا ہوگا
06:08کیونکہ یہاں کے لوگوں کو فوجی تربیت کے ساتھ ساتھ ہچار رکھنے کی بھی اجازت ہے
06:17دوستو یہ ملک صرف ٹیم جونگنون کے بے رہم ہونے کی وجہ سے ہی خطرناک نہیں ہے
06:22بلکہ اس ملکی فوج بھی اسے ناقابل شکس ملک بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
06:27شمالی کوریا کے باس آٹھ لاکھ ایکٹیو سولجرز اور پانچ لاکھ ریزلو سولجرز ہیں
06:33اس کے علاوہ پانچ ہزار ڈینکز، چھ سو لڑاکہ تیارے، ایک ہزار بیٹل شپز اور آٹھ جوہری وار ہیڈز ہیں
06:41دوستو اس ملک کی جوہری صلاحیت ہی دنیا کے بڑے اور طاقتور ممالک کو خوفزدہ کرنے کے لیے کافی ہے
06:47یہاں تک کہ 1950 کی دہائی میں امریکہ اور جنوبی کوریا مل کر بھی شمالی کوریا کو زیر نہیں کر
06:54سکتے
06:55اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اس چھوٹے سے ملک پر قبضہ کرنا کتنا مشکل ہے
07:00دوستو شمالی کوریا کے بہت سے دشمن ہیں
07:03اس کے باوجود کوئی بھی شمالی کوریا پر علانے جنگ کرنے کی حمد نہیں رکھتا
07:08کئی بار ایسا ہوا ہے کہ جب دنیا نے امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان اخراب تعلقات کی وجہ سے
07:14جنگ کی توقع کی ہے
07:15لیکن امریکہ جیسا بڑا ملک بھی ایسا کرنے سے ایک ریزہ ہے
07:23دوستو برطانیہ صرف ایک جزیرہ نمہ جگہ نہیں ہے
07:26بلکہ یہ امریکہ روس جرمنی اور دنیا کے دیگر بڑے ممالک کی طرح ایک طاقتور ملک کے طور پر جانا
07:33جاتا ہے
07:33کوئی بھی فوج جو اس ملک پر حملہ کرتی ہے اس کو یہ واحد راستے انگلیش چینل سے گزر کر
07:39آنا پڑے گا
07:40جو کہ بزاتے خود ایک مشکل کام ہے
07:42جہاں حملہ آور فوج کو ڈاور کی گھڑی سفید چٹانوں اور خطرناک پانیوں کا سامنا کرنا ہوگا
07:49اور یہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ثابت بھی ہو چکا ہے
07:52جب ہیٹر کی فوج میں سے کوئی بھی برطانوی جزیرے کو کبزے میں نہیں کر سکا
07:57اس کے علاوہ دوستو برطانیہ کی فوج دنیا میں تیکنالوجی اور قابلت کے لحاظ سے بھی دنیا کی بہترین افواج
08:04میں سے ایک ہے
08:05دوستو برطانیہ اپنے دفاعی بجٹ پر ساٹھ بلین ڈالر سے زائد رقم خرچ کرتا ہے
08:10جو دنیا کا پانچمہ بڑا دفاعی بجٹ ہے
08:13اور دوستو اگر آپ کو اس سے بھی تسلی نہیں ہوئی تو یہ جان لیں کہ برطانیہ نیٹو کا ممبر
08:18ہے
08:18اور برطانیہ پر حملے کا مطلب ہے کہ نیٹو کے تمام ممبر پر حملہ کرنا
08:23اور دنیا میں شاید ہی کوئی ملک ہوگا جو ایک ساتھ اتنے ممالک سے پنگا لینا چاہے گا
08:32دوستو کینیڈا ایک پرم ملک ہے
08:34اور کسی بھی قسم کی جنگ میں خود کو جھوکنا پسند نہیں کرتا
08:38لیکن دوستو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ کینیڈا کسی بھی طرح سے کمزور یا ڈیفینس لیس ہے
08:44دراصل دوستو کینیڈا پر حملہ کرنا اتنا مشکل ہے
08:47کہ اگر کوئی بھی ملک ایسا کرنے کا سوچتا ہے
08:49تو اس کو سب سے پہلے تو کینیڈا کے سب سے بڑے دفاعی ہتھیار
08:53یعنی کہ اس کے جغرافیہ محلے پر سے مقابلہ کرنا ہوگا
08:57اور دوسرے نمبر پر اس ملک کے سائز کے ساتھ
09:00جو کینیڈا کو رکبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بناتا ہے
09:04دوستو کینیڈا تین اطراف سے ایٹلانٹک اور پیسیفک اوشنز کے برفیلے پانیوں سے گرا ہوا ہے
09:11جس کا درجہ حرارت منس 30 دگری سیلسیس سے بھی کم ہو جاتا ہے
09:15یہ منجمت درجہ حرارت اور ملک کے اندر ناقابل برداش برد
09:19دنیا کی طاقتور ترین فوج کو روکنے کے لیے کافی ہے
09:23دوستو کینیڈا پر مفوظ طریقے سے حملہ کرنے کا باہر راستہ USA کے ذریعے ہے
09:28جو کہ اس کے جنوب میں واقع ہے
09:30اور یہ بات جانتے ہوئے کہ امریکہ کتنا طاقتور ہے
09:34اور یہ دونوں ممالک کتنے بہترین دوست ہیں
09:36اس راستے سے حملہ کرنا بھی ناممکن کام نظر آتا ہے
09:40اور اگر موجاتی طور پر یہ راستہ استعمال کرنے میں کوئی کامیاب ہو بھی جاتا ہے
09:45تو اس حملہ آور کو کینیڈا کی 10 لاکھ فوج سے مقابلہ کرنا ہوگا
09:53دوستو اس لسٹ میں تیسے نمبر پر ایک اور جزیرہ نمہ ملک جاپان آتا ہے
09:57جاپان جتنا چھوٹا ہے اتنا ہی طاقتور ہے
10:00دوستو جاپان سب سے زیادہ ترقی آفتہ اور سب سے زیادہ طاقتور تنی ممالک میں سے ایک ہے
10:06تاریخ اس کی فوجی اور تقنیقی صلاحیتوں کی خود گواہ ہے
10:09جاپانی معاشیت دنیا کی چوتھی بڑی معاشیت ہے
10:13اور اس کا سلانہ فوجی بجر پچپن ملین ڈالر ہے
10:16ان کے پاس دنیا کے جدید رین ایمونیشنز میں سے ایک ہے
10:21کہ 70 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے دوران
10:24امریکہ کو جاپانیوں کے ساتھ مزید جنگ کو روکنے کے لیے ایٹوی بم گنانے پڑے
10:29تو اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ جاپانی کتنے خطرناک اور طاقتور لوگ ہیں
10:33دوستو جاپان کے ارتکی تکھیلا ہوا یہ بڑا سمدر بھی اس کے دفاع میں اہم کردار ادا کرتا ہے
10:41نمبر دو رشیہ
10:44دوستو رشیہ یعنی کے روس رکبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے
10:48اور اس کا یہ سائز ہی اس کے دفاع کے لیے کافی ہے
10:52دوستو جب ہیٹلر اور نپولین جیسے تاریخ کے بڑے حملہ آور بھی روس کو فتح نہیں کر سکے
10:58تو مجودہ دور کا کوئی بھی حکمران اس پر قبضہ کرنے کا سوچے بھی نہ
11:02دوستو روسی جگرافیا اپنے آپ میں کسی بھی حملہ آور کے خلاف روس کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
11:09دوستو روس کے جرنیلوں میں ایک محابرہ بہت مشہور ہے
11:13کہ آرام سے پیچھے بیٹھو اور موسم کو دشمن کا کام تمام کرنے دو
11:18دوستو روس کی آب و ہوا واقعی بہت محلق ہے
11:22اس کے سابیلین مجمد درجہ حرارت میں سروائیو کرنا اپنے آپ میں ایک جنگ ہے
11:27کوئی بھی فوج جب روس کے ان پہاڑوں اور آب و ہوا سے مقابلہ کرتے ہوئے شہری عبادی تک پہنچے
11:33گی
11:33تو تب تک وہ بہت سے وسائل کھو چکی ہوگی اور روس کی فوج کو ان حملہ آوروں کو زیر
11:39کرنے میں کوئی مشکل نہ ہوگی
11:40دوستو اگر ہم بات کریں روس کی ملٹری پاور کی
11:43تو دوستو روس کے پاس دس لاکھ ایکٹیف سولجرز، چار ہزار فوجی تیارے اور آٹھ ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں
11:51دوستو روس دنیا میں سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والا ملک ہے
11:55تو ذرا تصور کریں کہ دنیا میں شاید ہی کوئی ملک ہوگا جو اس قسم کی فوجی طاقت کے ساتھ
12:01ٹکر لینا چاہے گا
12:06دوستو امریکہ ہر سال اپنے فوجی بجٹ پر چھ سو بلینڈ ڈالر کی رقم خرچ کرتا ہے
12:12اور ذرا سوچئے دوستو اپنے ملٹی بجٹ پر اتنے پیسے خرچ کرنے والا ملک کتنا طاقتور ہوگا
12:18یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے پاس دنیا کی موسٹ اڈوانسٹ ملٹیز میں سے ایک ہے
12:24دوستو اس کے علاوہ امریکہ اپنے ہتھیار بھی خود ہی بناتا ہے
12:28ہتھیار سازی میں یہ قوم اس قدر آگے نکل چکی ہے کہ یہاں کے لوگوں کی آبادی سے زیادہ گنز
12:34کی تعداد ہے
12:34اس کا اندازہ آپ اس طرح لگا سکتے ہیں کہ امریکہ میں ہر سو افراد کے لیے ایک سو بارہ
12:40بندوکیں موجود ہیں
12:42دوستو اس کے علاوہ امریکہ کا جوگرافیا اور سائز بھی اس کے دفعہ میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں
12:48امریکہ میں اریزونا کا وسیر اگستان، بڑی بڑی چٹانے، اونچے پہاڑ، دریا اور الاسکا جیسا دشوار گزار علاقہ ہے
12:58جو کسی بھی قسم کے حملہ آور کو روکنے کے لیے کافی ہے
13:02یہ ملک دو اطراف سے دو بڑے سمندروں سے گھرا ہوا ہے
13:06مغرب میں بحر القاہل اور مشرق میں بحر الاوکیانوس ہے
13:10جو کہ اسے باقی دنیا سے الگ کرتے ہیں
13:13لہٰذا اگر ہم صرف اس کے جوگرافیا کو ہی مدے نظر رکھیں تو اس پر حملہ کرنا ناممکن سی بات
13:20لگتی ہے
13:20اس کی فوجی طاقت کا مقابلہ تو بعد کی بات ہے
13:25تو دوستو ویڈیو میں بتائی گئی انفرمیشن اگر آپ کو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
13:30اور ایسی ہی انفرمیٹیو ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں
13:34تھانکس پر ووچنگ
13:40موسیقی
Comments

Recommended