Skip to playerSkip to main content
Friends, we take the names of some cities of Pakistan, but do not know why they are called by these names, which every Pakistani should know. Friends, today we are going to tell you about 10 famous cities of Pakistan. How were the names kept?


#pakistanicity #cityname #famouscity #top10sclub

Category

📚
Learning
Transcript
00:04ڈوستو ہمارے ملک پاکستان کے چند شہر جن کے نام تو ہم لیتے ہیں لیکن ان کی وجہ تسمیہ یعنی
00:10ان کو ان ناموں سے کیوں پگارا جاتا ہے یہ نہیں جانتے جو کہ ہر پاکستانی شہری کو معلوم ہونا
00:16چاہیے تو دوستو آج ہم پاکستان کے دس مشہور شہروں کی وجہ تسمیہ کے بارے میں آپ کو بتانے والے
00:23ہیں
00:35نمبر ٹین اسلام آباد دوستو 1969 میں عیوب خان نے راولپنڈی کے ساتھ ایک نیا شہر آباد کیا جو ملک
00:43پاکستان کا دار الحکومت بھی قرار پایا اس شہر کا نام مذہب اسلام کے نام پر اسلام آباد رکھا گیا
00:52نمبر نائن راولپنڈی یہ شہر راول قوم کا گڑھ ہوا کرتا تھا
00:57پدروی صدی ایسی میں چودری جھنڈے خان راول نے اس شہر کی بنیاد رکھی اور تب سے لے کر آج
01:03تک اس شہر کو راولپنڈی ہی کہا جاتا ہے
01:08نمبر ایٹ کراچی
01:10تقریباً دو سو بیس سال پہلے یہ شہر محض ایک ماہی گیروں کی بستی ہوا کرتی تھی
01:16کلاچو نامی ایک بلوچ کے نام پر اس کا نام کلاچی پڑ گیا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ
01:22بگڑتے بگڑتے کراچی بن گیا
01:24انیسو پچیس میں اس شہر کو پہلی مرتبہ شہر کی حیثیت دی گئی
01:28اور دوستو انیسو سنتالے سے انیسو انسٹھ تک یہ پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا ہے
01:36نمبر سیون سرگودہ
01:38دوستو لفظ سرگودہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے
01:41سر اور گودہ
01:42ہندی میں سر طلاب کو کہتے ہیں
01:45اور گودہ ایک فقیر کا نام تھا جو اس طلاب کے کنارے رہتا تھا
01:49اس لیے لوگوں نے اس جگہ کی پہچان کے لیے اس کو گودے والا سر کہنا شروع کر دیا
01:55جو وقت کے ساتھ ساتھ سرگودہ میں تبدیل ہو گیا
01:58اور پھر انیسو تیس میں یہ بقاعدہ آباد ہونا شروع ہوا
02:05نمبر سکس بہاولپور
02:07نواب بہاول خان کا آباد کردہ شہر جو انہی کے نام پر بہاولپور کہلائیا
02:12دوستو مدت تک یہ شہر ریاست بہاولپور کا صدر مقام بھی رہا ہے
02:17پاکستان کے ساتھ الہاق کرنے والی یہ پہلی ریاست تھی
02:23نمبر فائف ملتان
02:25دوستو کہا جاتا ہے کہ اس شہر کی تاریخ چار ہزار سال قدیم ہے
02:29البرونی کے مطابق اس شہر کو کرت سگیا کے زمانے میں آباد کیا گیا تھا
02:34جس کا ابتدائی نام قصہ پور بتایا جاتا ہے
02:38جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قصہ پور سے تبدیل کر کے ملتان رکھ دیا گیا
02:45نمبر فور فیصل آباد
02:46دوستو انگریز دور حکومت میں اس شہر کا نام ایک انگریز گورنر سر جیمز لائل کے نام پر لائل پور
02:53رکھا گیا تھا
02:54جو کہ اس وقت پنجاب کا گورنر تھا
02:58لیکن قیام پاکستان کے بعد عظیم سعودی فرمارواز شاہ فیصل کے نام پر اس شہر کو فیصل آباد کا نام
03:05دیا گیا
03:07نمبر ثری ساحی وال
03:10دوستو یہ شہر ساحی قوم کا مسکن ہوا کرتا تھا
03:13اس لئے شروعات میں یہ شہر ساحی وال کہہ لائیا
03:16اور پھر انگریز دور میں یہ شہر ایک انگریز گورنر منڈ گمری کے نام پر منڈ گمری کہہ لائیا
03:22بعد ازاں نومبر 1966 میں صدر ایوب خان نے عوام کے مطالبے پر
03:28اس شہر کا پرانا نام ساحی وال بحال کر دیا
03:35نمبر دوستو اس شہر کو پہلی مرتبہ ایک جات سانی خان نے اسے تیرہ سو پینسٹھ میں عباد کیا
03:42اور اس شہر کا نام خانپور رکھا
03:44بعد ازاں امرتر سے آ کر یہاں عباد ہونے والے گجروں نے اس شہر کا نام بدل کر گجران والا
03:51رکھ دیا
03:53نمبر ون لاہور
03:55دوستو لاہور کی وجہ تسمیہ کے بارے میں دو نظریے پائے جاتے ہیں
03:59ایک نظریے کے مطابق ہندوں کے دیوتا راما کے بیٹے لاوہ کے نام پر لاہور کا نام پڑا
04:05دوستو تاریخ کے مطالعہ سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ لاوہ کو لوہ بھی پکارا جاتا تھا
04:12اور لوہ یعنی لاوہ کے لیے تعمیر کیے جانے والا قلعہ لوہ آور کہلائیا
04:16جس کا واضح معنی لوہ کا قلعہ تھا
04:19اسی طرح صدیاں گزرتی گئی اور لو آور لفظ لاہور میں تبدیل ہو گیا
04:24دوستو لاہور کے بارے میں دوسرے نظریے کے مطابق دو بھائی تھے لاہو اور کاسو
04:29جو اس سرزمین پر آئے جسے آج ہم لاہور کے نام سے جانتے ہیں
04:33ایک بھائی کاسو نے قصور شہر کو آباد کیا
04:36اور اس شہر کا نام بھی اسی کے نام پر رکھا گیا تھا
04:40جبکہ دوسرے بھائی لاہو نے آج کے مجودہ علاقہ اچھرا کو اپنا مسکن بنایا
04:45اور بعد میں اسی لاہو کی وجہ سے اس شہر کا نام لاہور پڑ گیا
04:52تو دوستو اس ویڈیو میں بتائی گئی انفرمیشن
04:55اگر آپ کو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
04:58اور مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
05:00اگر آپ کو اچھا کریں
Comments

Recommended