Skip to playerSkip to main content
کیا واقعی ایک شاعر پوری دنیا کی شاعری کو بدل سکتا ہے؟ 🤯

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے قدیم یونانی شاعر
Callimachus
کی حیران کن کہانی، جس نے علم کے شہر
Alexandria
میں بیٹھ کر شاعری کے اصول ہی بدل دیے۔

اس کا مشہور نظریہ:
👉 "Big book is a big evil"

لیکن آخر اس جملے کے پیچھے کیا راز تھا؟
کیا وہ واقعی ایک ادبی انقلاب لا رہا تھا؟

📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:

Callimachus کی مکمل biography
اس کا poetic style اور philosophy
کیوں اس نے لمبی شاعری کو reject کیا
اس کے اثرات modern literature پر

🎥 اگر آپ کو history، poetry اور mystery پسند ہے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں!

#Callimachus #AncientPoetry #HistoryUrdu #GreekPoet #Alexandria #Documentary #UrduHistory #poetry

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تاریخ کے اندھیروں میں ایک نام ایسا بھی چھپا ہے جسے دنیا نے کبھی پوری طرح سمجھا ہی نہیں
00:05نہ وہ بادشاہ تھا نہ کوئی فاتح سپا سلار
00:09مگر اس کے الفاظ نے سلطنتوں سے زیادہ طاقت حاصل کر لی تھی
00:14یہ کہانی ہے کالی موقس کی
00:17ایک ایسا شخص جو خاموشی سے بیٹھ کر الفاظ کے ذریعے ایک انقلاب برپا کر رہا تھا
00:24علم کے شہر الیکزنڈریہ کی تاریخ رہداریوں میں
00:27جب ہزاروں کتابیں سو رہی تھی
00:29وہ ایک ایسا راز لکھ رہا تھا جو صدیوں بعد دنیا کو بدل دے گا
00:34لیکن یہاں ایک چونکہ دینے والی بات ہے
00:37جب پوری دنیا لمبی داستانوں اور عظیم رزمیہ نظموں پر فخر کر رہی تھی
00:43وہ اکیلہ کھڑا ہو کر اعلان کرتا ہے
00:46بڑی کتاب ایک بڑی برائی ہے
00:49یہ صرف ایک جملہ نہیں تھا
00:51یہ ایک بغاوت تھی
00:52ایک چیلنج عدب کے اصولوں کے خلاف
00:56آخر وہ کیا جانتا تھا جو باقی سب نہیں جانتے تھے
00:59کیا اس نے شائری کا کوئی خفیہ راز دریافت کر لیا تھا
01:03یا وہ آنے والے وقت کو پہلے ہی دیکھ چکا تھا
01:06آج کی اس ویڈیو میں ہم اس راز کے پردے چاہ کریں گے
01:10اور داخل ہوں گے ایک ایسی دنیا میں
01:12جہاں لفاظ صرف الفاظ نہیں ہوتے
01:15بلکہ ایک خاموش ہتھیار ہوتے ہیں
01:18تیار ہو جائیں
01:19کیونکہ یہ کہانی آپ کی سوچ بدل دے گی
01:44ایتھنز کی سیاسی اہمیت مادوم ہونے کے بعد بھی
01:47وہ اگرچہ علم و فن کا مرکز تھا
01:49مگر تیسری صدی قبل مسیح میں
01:51اسکندریہ کا بتلی موس دربار
01:54اور مشہور زمانہ متحف صاحب زوک لوگوں کے لیے
01:58باعث پر کشش بن گئے تھے
01:59ہر وہ مقام جہاں یونانی زبان بولی اور سمجھی جاتی تھی
02:03وہاں کے اہل دانش حضرات
02:05کشان کشان اسکندریہ پہنچنے لگے تھے
02:08تاکہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں
02:11بیشتر لوگ سیسلی کے شہر سیراکیوز سے یہاں پہنچے
02:15ان میتھیو کرائٹس سب سے اہم تھا
02:17کچھ لوگ اشیا کوچک سے بھی
02:19جبکہ ایک اور اہم شخصیت
02:21کالی مارکس لیبیا کے سیرین سے یہاں پہنچے
02:24آج کالی مارکس کو ہم سکندریہ میں
02:26تیسری صدی قبل مسیح کا مصروف شائر مانتے ہیں
02:30وہ اپنا سلسلہ نصب بیٹوس سے ملاتا ہے
02:33جو سیرین شہر کا بانی تھا
02:36اس نے اپنی ملازمت کا آغاز
02:38سکندریہ کے قریب
02:39ایلیویسس کے شہر میں
02:40ایک سکول ماسٹر کی حیثیت سے کیا
02:42مگر جلدے بھی اپنی تصنیفات کی وجہ سے
02:44لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
02:46انجام کار
02:48اسے اسکندریہ کے مشہور زمانہ
02:50کتب خانہ کا لائبریرین مقرر کیا گیا
02:53جہاں اس نے اگلے بیس سال تک
02:55انتہائی قابلیت کے ساتھ
02:57آئندہ نسلوں کے فائدے کے لئے
02:58کتب خانے کی خدمت کی
03:00اس کا انتقال دوست چالیس قبل مسیح میں
03:03اسکندریہ ہی میں ہوا
03:05کالی معاقص اپنی آلہ درجہ کی قابلیت
03:08وسط علمی اور بلند پایاد بھی
03:11صلاحیت کے لئے
03:12علماء اسکندریہ میں منفرد مقام رکھتا ہے
03:15کتب خانہ اسکندریہ سے
03:16وابستہ ہونے کی وجہ سے
03:17اسے قدیم کلاسیکی کتابوں کے
03:20مطالعہ کا موقع ملا
03:21اس مطالعہ نے اسے شائری کی تحریک دی
03:24اس کی تخلیقات شگفتگی
03:26شائستگی شوہی اظہار
03:29اور اس کی بے پنا اخترائی صلاحیتوں
03:31کا مذر ہیں
03:32وہ مختصر اور شگفتہ نظموں کے لئے
03:34مشہور تھا
03:36تاموس نے اپنی قابلیت ثابت کرنے کے لئے
03:38ایک طویل نظم حیکل بھی لکھی تھی
03:41حالانکہ وہ اختر کہا کرتا تھا
03:43کہ ایک بڑی کتاب
03:45ایک بڑی برائی ہے
03:50کالی معاقص ایک بسیار نویز تھا
03:53کہا جاتا ہے کہ اس نے نصر و نظم میں
03:55تقریباً آٹھ سو تخلیقی نمونیں
03:57یادگار چھوڑے
03:58زمانہ کی دست برد سے
04:00اس کا کوئی شہکار آج محفوظ نہیں رہا
04:03البتہ چند حمدی آگیت
04:04منظوم اقوال
04:06اور مرسیے ملتے ہیں
04:11اگرچہ اس کی اکثر تخلیقات
04:13وقت کی نظر ہو گئی
04:15لیکن اس کے کچھ حمدی آگیت
04:17منظوم اقوال اور مرسیے آج میں محفوظ ہیں
04:19لیبریری آف
04:21الیکزنڈریہ میں کام کرتے ہوئے
04:23اس نے کتابوں کی ایک عظیم فہریس
04:25یا کیٹالوگ تیار کی
04:27جسے پیناکس کہا جاتا ہے
04:30یہ انسانی تاریخ کی پہلی باقاعدہ
04:32لیبریری کیٹالوگ منی جاتی ہے
04:34اس کے علاوہ کالی ماکس
04:36نہ صرف شاعر تھا
04:37بلکہ ایک عدبی نقاد بھی تھا
04:39اس نے شاعری میں ایک نیا انداز متعارف کروایا
04:42جیسا کہ
04:43اس نے مختصر اور جامع شاعری کو ترجیح دی
04:46شاعری میں باریخ خوبصورت
04:48اور علمی الفاظ کا استعمال کیا
04:51اور لمبی رزمیہ نظموں
04:53یا پکس سے
04:54یہ چناب گیا
04:55اس نے اپنی کتابوں
04:57ایٹیا میں
04:59قدیم رسم و رواج
05:00اور روایات کی وضاحت کی
05:02ہائیمنز میں
05:03دیوتاؤں کے لیے نظمیں لکھیں
05:05اور
05:05اپیگرامز میں
05:07مختصر اشار شامل ہیں
05:11کالی ماکس نے
05:12بہت سے شاگیردوں کو تعلیم دی
05:14اور عدب میں
05:15تنقیدی اصول قائم گئے
05:16اس کا معنی تھا
05:17کہ شاعری میں
05:18میار مقدار سے زیادہ اہم ہے
05:20کالی ماکس کے نظریات نے
05:22بات کی شاعروں پر
05:23گہرہ اثر ڈالا
05:24خاص طور پر
05:26رومی شعرہ
05:26جیسے
05:27ورجل
05:28اور اوڈ نے
05:30اس کی اسلوب کو اپنایا
05:31اور آگے بڑھایا
05:39موسیقی
Comments

Recommended