Skip to playerSkip to main content
Discover the epic story of Xenophon’s Hellenica, the continuation of Thucydides’ Peloponnesian War.
This documentary explores the fall of Athens, the rise of Sparta, the Corinthian War, and the legendary Theban victory at Leuctra.
We dive into the content, composition, style, and reliability of Xenophon’s work and compare it with other ancient historians like Herodotus, Thucydides, Plutarch, and Polybius.
WATCH ALSO THEUSIDIDES BIO: https://youtu.be/OS7ruevWPzI
📖 In this video you will learn:

What is Xenophon’s Hellenica?

Historical background (411–362 BC)

Key events: Athens’ defeat, Sparta’s dominance, Thebes’ rise

Xenophon’s writing style and bias

Comparison with other ancient histories

Why Hellenica is important for understanding Greek history

⚔️ Join us on a journey into Ancient Greece — politics, wars, and the stories that shaped history.

#xenophon #hellenicairforce #ancientgreece #greekhistory #sparta #athens #thebes #peloponnesianwar #documentary #Historyords

Category

📚
Learning
Transcript
00:01یونان کی تاریخ میں ایک ایسا دور بھی آیا جب شہری ریاستیں ایک دوسرے خلاف برسرے پیکار تھی
00:09ایتھنس کی شیست، سپارٹا کی برتری، تھبز کا عروج اور وہ خونی جنگیں جنہوں نے یونانی دنیا کا نقشہ بدل
00:18لگا
00:18زینفون نے اپنے مشہور کتاب ہیلنکا میں ان تمام واقعات کو کلم بند کیا ہے
00:25یہ صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک سپاہی کی آنکھوں دیکھی داستان ہے
00:31ایک ایسی تحریر جو ہمیں بتاتی ہے کہ طاقتور سلطنتیں کس طرح اپنی بہمی لڑائیوں میں ٹوٹھ پوٹھ کا اشکار
00:39ہوئیں
00:40آج کی اس ویڈیو میں ہم زینفون کی ہیلنکا کا جائزہ لیں گے
00:46اس کا پسے منظر، مواد، سلوب اور قدیم اور اخین سے اس کا موازنہ
00:53تو آج یہ چلتے ہیں قدیم یونان کی جنگوں اور سیاست کی اس دلچسپ دنیا کی طرف
01:05موسیقی
01:06موسیقی
01:13موسیقی
01:26موسیقی
01:28موسیقی
01:31موسیقی
01:32موسیقی
01:56موسیقی
02:04موسیقی
02:06موسیقی
02:06موسیقی
02:06موسیقی
02:09موسیقی
02:09موسیقی
02:10موسیقی
02:10موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:15موسیقی
02:20موسیقی
02:22موسیقی
02:23موسیقی
02:25موسیقی
02:25موسیقی
02:26موسیقی
02:26موسیقی
02:27موسیقی
02:27موسیقی
02:27موسیقی
02:28یونانی تاریخ کا بنیادی
02:29ماخص ہے بلکہ آج بھی
02:32تاریخ کے طلبہ اور محققین
02:34کے لیے ایک قیمتی
02:35حوالہ سمجھی جاتی ہے
02:38ہیلینکا میزنفون
02:39نے تقریباً چارسو گیارہ قبل مسیح
02:42سے تین سو باسٹھ قبل مسیح
02:43تک کا دور کور کیا ہے
02:45یہ دور یونانی تاریخ میں
02:47بے حد اہم تھا کیونکہ یہ
02:49ایتھنس اور سپارٹا کے درمیان
02:51ہونے والی پیلوپنیسین
02:53جنگ کے آخری مراحل تھے
02:55اس میں کرونتین جنگ
02:57یونانی ریاستوں کے آپسی تنازیات
02:59یونانی سیاسی زوال
03:01اور تھبز کا عروج
03:03لیوکٹرا کی مشہور جنگ
03:05اور مینٹین آئی کی
03:07تین سو باسٹھ قبل مسیح میں
03:08لڑی جانے والی جنگ کا حال شامل ہے
03:20اہمیت
03:20سوسیڈائز نے اپنی تاریخ
03:23اچانک چھوڑ دی تھی
03:24ہیلنکا نے وہ خلاپور کیا
03:26اور ہمیں مسلسل یونانی تاریخ کا
03:28ریکارڈ فراہم کیا
03:29زینفون نہ صرف مورخ بلکہ ایک سپاہی بھی تھا
03:33کئی واقعات میں وہ خود شریک رہا
03:35اس لیے اس کی تحریر میں
03:37ذاتی تجربے اور مشاہدے کی جھلک نظر آتی ہے
03:40زینفون کو سپارٹا سے گریہم تردی تھی
03:43اس لیے ہیلنکا میں سپارٹا کی حکمت عملی
03:47اور حکومت کے بارے میں
03:48قیمتی معلومات ملتی ہیں
03:51زینفون چونکہ سکرات کا شاگر تھا
03:54اس لیے اس کی تاریخ میں صرف واقعات نہیں
03:56بلکہ اخلاقی اور سیاسی نکات بھی شامل ہیں
03:59جو حکمرانوں اور ریاستوں کے لیے
04:01سبق آموز ہیں
04:03ہیلنکا میں دکھاتی ہے کہ کس طرح
04:05یونانی ریاستیں اپنی باہمی لڑائیوں میں
04:07اُلج کر کمزور ہو گئیں
04:09اور اس کا فائدہ بعد میں
04:11مقدونیا نے اٹھایا
04:17تنقیدی پیلو
04:20زینفون پر الزام ہے
04:21کہ وہ سپارٹا نواز تھا
04:23اور اس نے ایتھنس کے بارے میں
04:24تعصب دکھایا
04:25اس کے علاوہ
04:26بعض مقامات پر
04:28اس کی تحریر غیر منظم
04:29یا مختصر ہے
04:30جس سے واقعات کی تفصیل
04:32پوری طرح سامنے نہیں آتی
04:34اس کے باوجود
04:35ہیلنکا کے بغیر
04:37چوتھی صدی کی یونانی تاریخ
04:39تقریباً نام کمل رہتی
04:50زینفون کی تحریر
04:52تھیوسی ڈائز کے بریکس
04:54زیادہ صاف
04:55سادہ
04:56اور براہ راست ہے
04:57اس میں زیادہ فلسفیانہ
04:59یا پچیدہ جملے نہیں ہیں
05:00بلکہ سیدھی اور عام فہم نصر ہے
05:03یہی وجہ ہے
05:04کہ بعض مررخین
05:05اس کو سراتے ہیں
05:07زینفون اکثر واقعات
05:09کو بہت مخصر بیان کرتا ہے
05:10کئی اہم جنگوں
05:11یا سیاسی تبدیلیوں پر
05:13صرف چند جملے لکھ دیتا ہے
05:14بعض اوقات یہ اختصار
05:16فائدہ ماند ہے
05:17کیونکہ تحریر
05:19غیر ضروری
05:19توالت سے بچتی ہے
05:21لیکن بعض دفعہ
05:22یہ خامی بھی ہے
05:23کیونکہ
05:23کاری کو تفصیل
05:25نہیں ملتی
05:29چونکہ زینفون سپاہی اور عملی سیاست سے جڑا ہوا تھا
05:32اس لئے اس کا انداز اینی شاہد جیسا ہے
05:35اس کی تحریر میں جنگی حکمت عملی
05:37فوجی نظم و ضبط
05:39اور عملی سیاست کی جلک نمائع ہے
05:42اس علوم میں ایک نمائع پہلو یہ ہے
05:44کہ زینفون اسپارٹا نواز تھا
05:46وہ اسپارٹا کے اندباقیات کو
05:48نسبتاً مصبت انداز میں لکھتا ہے
05:51جبکہ ایتھنز یا دیگر مخالف ریاستوں کے بارے میں
05:54اکثر خاموش یا تنقیدی ہوتا ہے
05:57اس تحصب کی وجہ سے
05:59اس کا انداز بیان بھی
06:00یک طرفہ محسوس ہوتا ہے
06:03زینفون اکثر واقعات کو
06:04وقت کے حساب سے بیان کرتا ہے
06:06اس میں ڈرامائی رنگ کم اور حقائی کے زیادہ ہے
06:09اس کے بر ایک سوسیڈائز کا انداز
06:11زیادہ گہرہ
06:13تجزیاتی اور فلسفیہ نہ تھا
06:15کیونکہ زینفون سکرات کا شگیر تھا
06:18اس لئے اس کے سلوح میں کبھی کبھی
06:20اخلاقی سبق یا سیاسی تنبیہ بھی
06:23شامل ہو جاتی ہے
06:27مدت تصنیف
06:29حل انکہ تقریباً
06:31چوتھی صدی قبل مسیح کے آخر میں لکھی گئی
06:33یعنی زینفون نے زیادہ تر
06:35اپنی زنگی کے آخری حصے میں
06:37یہ کتاب مکمل کی
06:38یہ مکمل تاریخ
06:40سات کتابوں پر مشتمل ہے
06:47مواد کی تفصیل
06:49بک نمبر ون اینڈ ٹو
06:51چار سو گیارہ سے چار سو تین قبل مسیح
06:55تھیوسی ڈائیڈز کی تاریخ جہاں ختم ہوتی ہے
06:58وہی سے آغاز ہوتا ہے
07:00ایتھنز میں چار سو گیارہ قبل مسیح کا مشہور
07:04اولیگاکک ریولیوشن
07:05جب جمہوریت گرا کر چار سو افراد کی حکومت قائم ہوئی
07:10اور پیلوپنیشن وار کے آخری مراحل شامل ہے
07:16ایگسپوٹامی کی جنگ چار سو پانچ قبل مسیح
07:19جس میں سپارٹا نے ایتھنز کو سمندر میں فیصلہ کن شکست دی
07:23ایتھنز چار سو چار قبل مسیح کی مکمل شکست
07:26شہر کی دیواروں کا گرنا
07:28اور سپارٹا کی برتری کا آغاز
07:31سپارٹا میں تیس ظالموں کی حکومت کا قیام
07:34ان کا ظلم اور بالآخر چار سو تین قبل مسیح میں
07:38جمہوریت کی بحالی
07:44بک نمبر تری
07:45چار سو تین سے تین سو چنوے قبل مسیح
07:48اس بک میں جنگ کے بعد یونان میں سپارٹا کی بالا دستی
07:53سپارٹا نے کئی شہروں میں اپنی مرضی کے حکمران مسلط کیے
07:57ایجی سائلس، دوم، سپارٹن بادشاہ کا کردار
08:01اور اس کی مہمات فارس کے ساتھ تعلقات اور جڑپیں شامل ہیں
08:10بک نمبر فور اینڈ فائیو
08:13تین سو پچانوے سے تین سو چھاسی قبل مسیح
08:18کورانتھ وار جس میں کورانتھ، تھیبز، ایتھنز اور ارگوز نے سپارٹا کے خلاف اتحاد بنایا
08:25ہیلی آرٹس کی لڑائی تین سو چھانوے قبل مسیح
08:29جہاں سپارٹا کے جنرل لائسنٹر مارے گئے
08:32کنائیڈس کی لڑائی تین سو چھانوے قبل مسیح
08:35جس میں پہنچا سپارٹن بحری طاقت کو شدی نقصان
08:39اس جان کے دوران فارس نے بھی کی
08:41کبھی ایک فریق کی مدد تو کبھی دوسرے فریق کی
08:45تین سو ستاسی قبل مسیح میں ایک امن معاہدہ ہوا
08:48جسے پیس آف انسالڈی ڈاس کہا جاتا ہے
08:51جس میں فارس نے یونان پر اپنا اثر و رسوخ بڑھا لیا
09:00بپ نمبر سکس
09:01تین سو چھاسی سے تین سو اکھتر قبل مسیح
09:05اسپارٹا کی طاقت دوبارہ ابری
09:07مگر اندرونی کمزوریاں بھی بڑھتی گئیں
09:09مانٹینیا اور دیگر ریاستوں کی بغاوتیں ہوئیں
09:13لیوکٹرا کی لڑائی تین سو کتر قبل مسیح
09:16جس میں تھبز کے جنرل اپی می نوننڈس نے
09:19پہلی بار سپارٹا کو پوری طرح شکست دی
09:22یہ جنگ یونانی تاریخ کا بڑا اہم بور تھا
09:26اس شکست نے سپارٹا کی ناقابل شکست ہونے کی شہرت ختم کر دی
09:32بک نمبر سیون
09:34تین سو کتر سے تین سو باسٹھ قبل مسیح
09:38تھبز کی برتری
09:39ہجمونی کا دور
09:41اپی می نونڈس نے پہلو پنیسس میں
09:44سپارٹا کو مزید کمزور کیا
09:46اور نئی تحادی ریاستیں تشکیل دیں
09:49مختلف یونانی ریاستوں کی آپسی جنگیں ہوئیں
09:52اور سیاسی پہچیدگیاں شروع ہوئیں
09:54مانٹینیای کی لڑائی تین سو پاسٹ قبل مسیح
09:57اس جنگ میں تھبز نے بڑی کامیابی حاصل کی
10:00مگر اپی می نونڈس مارا گیا
10:02اس جنگ کے بعد کوئی بھی ریاست
10:05یونان پر مکمل غلبانہ پاک سکی
10:07اور طاقت کا توازن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا
10:11زین فون نے اسی جنگ پر اپنی تحریر ختم کر دی
10:17موسیقی
10:18موسیقی
Comments

Recommended