Skip to playerSkip to main content
  • 21 minutes ago
In 348 BC, during the great Dionysia festival of Athens, a shocking event shook the city. The wealthy Athenian Meidias struck the orator Demosthenes in public, humiliating him in front of thousands. But this act of violence only fueled Demosthenes’ fire. Through his powerful speeches, he turned words into weapons, igniting the people of Athens against tyranny and inspiring resistance.

This video explores the dramatic conflict between Demosthenes and Meidias, the furious gatherings he addressed, and the historical backdrop of Athens facing external threats.
Discover how Demosthenes became one of the greatest voices in history — a man who proved that words could shake empires.

🔥 Stay tuned for cinematic visuals, powerful storytelling, and the legend of Greece’s greatest orator.
#Demosthenes #AncientGreece #HistoryDocumentary #Athens #GreekHistory #Oratory

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وہ جو انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں وقت انہیں پیچھے چھوڑ دیتا ہے لیکن جو آگے بڑھتے ہیں تاریخ انہیں
00:07یاد رکھتی ہے
00:09طاقت صرف اتھیاروں میں نہیں بلکہ ان الفاظ میں ہے جو دلوں کو جلا دیں اور حوصلوں کو بیدار کر
00:18دیں
00:19چھوٹے مواقع دراصل عظیم کامیابیوں کا دروازہ کھولنے والی کنجیاں ہیں
00:25آزادی کی حفاظت کرنے والوں کے لیے کوئی قربانی چھوٹی نہیں کوئی قیمت زیادہ نہیں
00:32جو قوم اپنے دشمنٹ کا سامنا کرنے سے گبرائے وہ غلامی کے اندیروں میں ڈوبنے کے لیے تیار رہے
00:39یہ ہیں الفاظ ڈیمو تھیمیز کے اس یونانی خطیب کے جس کی زبان سے نکلنے والا ہر جملہ ایک تیر
00:47کی مانن تھا
00:48ایسا شخص جس نے ثابت کیا کہ اصل جنگ تلواروں سے نہیں جیتی جاتی
00:53بلکہ ان تقریروں سے جیتی جاتی ہے جو قوم کے خون میں آگ لگا دیں
00:58آج ہم آپ کو لے کر چلیں گے ڈیمو ستینیز کی زندگی کے سفر پر
01:02جہاں لفظ ہی ہتھیار تھے اور حوصلہ اس کی ڈھال
01:33353 قبل مسیح میں ایتھنز کی عوام کی صفوں سے ایک ایسے شخص کی آواز ابری
01:38جو اگلے بیس سال تک مسلسل نہ صرف ایتھنز بلکہ تمام سرزمین یونان پر اپنی شخصیت کا اثر ڈالتا رہا
01:48لانگینیز نے ڈیمو ستینیز کو ایک کڑکتی ہوئی گرج سے تشبیح دی ہے
01:53ڈیمو ستینیز 384 قبل مسیح میں 98 اولمپیارڈ کے آخری سال
01:58یا 99 اولمپیارڈ کے پہلے سال کے زوران پیدا ہوئے
02:02اس کا والد ایک دولت مند تلوار بنانے والا تھا
02:06ڈیمو ستینیز صرف 7 سال کی عمر میں یتیم ہو گیا
02:09کم سینی میں اس کی آبائی جہداد کا انتظام چند متولیوں کے سپرد ہوا
02:14لیکن انہوں نے اس کا انتظام اس درجہ خراب کر دیا
02:18کہ آخر ڈیمو ستینیز کو جس کے میلان شروعی سے فساط و بلاغت کی طرف تھا
02:24ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا پڑی
02:34مشہور یونانی تاریخ دن پروٹار کے مطابق اس کی ایک بار شادی ہوئی تھی
02:39اس کی بیوی جس کا نام نامعلوم ہے کہ بارے میں صرف یہ معلومات ہیں
02:43کہ وہ ایک منتاز شہری ہیلیوڈورس کی بیٹی تھی
02:47ڈیمو ستینیز کی بھی ایک بیٹی تھی
02:50اس کی بیٹی فلپ دوم کی موت سے چند دن پہلے جوان اور غیر شادی شدہ مر گئی
03:02تین سو چونسٹ قبل مسیح میں اس نے اپنی پہلی عدالتی تقریر بیس سال کی عمر میں کی
03:08جب اس نے اپنے متولیوں میں سے ایک افولوس کے خلاف مقدمہ دائر کیا
03:14اور اس کے خلاف کامیابی حاصل کی
03:17اس کی اس کامیابی نے اتھنز کے شہریوں پر غیر اثر ڈالا
03:20چنانچہ اس نے شہر میں اپنا دفتر کھول کر تقریر نبیسی
03:24یا لوگوں گرافر کا پیشہ اختیار کیا
03:27اور اس کے پاس بہت سے موکل بھی آنے لگے
03:32اتھنز میں ان دنوں یہ قائدہ تھا کہ فریق مقدمہ کو
03:35اسالتاً اپنی پہروی خود کرنا پڑتی تھی
03:38چنانچہ اگر کوئی شخص خود فلبتی تقریر پر قادر نہ ہوتا
03:42تو کسی دوسرے سے تقریر لکھوا کر عدالت کے سامنے سنا دیتا
03:47یا اس کے کسی ہمدرد کو اس کے حق میں بولنے کی اجازت ہوتی تھی
03:52جسے جنانی زبان میں سیونے گوروس کہا جاتا تھا
03:56اس طرح ڈیموس تھینیز نے سیونے گوروس کا پیشہ اختیار کر لیا
04:00کچھ مدد کے بعد اس نے قانونی تقریر نبیسی کے پیشے کو ترک کر کے
04:05میدان سیاست میں قدم رکھا
04:07اور اتھنز کی ریاست کا سلحکار یا سیون بولوس بن گیا
04:15344 قبل امسی میں ایک انوکھا واقع پیش آیا
04:19میڈیاس ایک امیر اتھنیائی نے عوامی طور پر اس وقت
04:23گریٹر ڈینیسیا میں ڈیموس تھینیز کو تھپڑ مارا
04:28جب وہاں دیوتا ڈیونیسیس کے عزاز میں ایک بڑا مذہبی تہوار جاری تھا
04:33میڈیاس یوبلس کا دوست تھا اور ڈیموس تھینیز کا پرانا دشمن بھی تھا
04:39361 قبل امسی میں اس نے اپنے بھائی تھریسائی کلوس کے ساتھ
04:44اپنے گھر پر قبضہ کرنے کے لیے تشدد سے توڑ پھوڑ کی تھی
04:48ڈیموس تھینیز نے اپنے میر مخالف پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا
04:53اور میڈیاس کے خلاف عدالتی تقریر لکھی
04:56یہ تقریر اس وقت کے اتھنیائی قانون کے بارے میں
04:59اور خاص طور پر ہائیبرس کے یونانی تصور کے بارے میں
05:03قیمتی معلومات فرام کرتی ہے
05:05جس میں اس نے کہا کہ ایک جمہوری ریاست تب تباہ ہو جاتی ہے
05:09جب قانون کی حکمرانی دولت مند اور بے زمیر آدمیوں کے ہاتھوں کمزور ہو
05:15اور شہری تمام ریاستی امور میں طاقت اور اختیار
05:19قوانین کی مضبوطی کی وجہ سے حاصل کر لیتے ہیں
05:22سکولرز کے درمیان یا تو اس بات پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہے
05:26کہ آیا ڈیموس تھینیز نے آخر کار میڈیاز کے خلاف
05:30یہ مقدمہ جیت لیا یا نہیں
05:34354 قبل مسیح میں اس نے عوام کے سامنے پہلی مرتبہ تقریر کی
05:38سلطنت ایران مدت سے روبہ زوال تھی
05:42358 قبل مسیح میں جب ارد شیر تخت نشین ہوا
05:46تو اس نے سلطنت کی ساکھو تھوڑا بہت بحال کر دیا
05:50اور ساتھ ہی ایشیا کوچک کی افراتفری کی توجہ دی
05:53جیسے یہ مشہور ہو گیا
05:55کہ وہ یونان پر حملہ کرنا چاہتا ہے
05:58اس لیے ایتنز کے لوگوں میں ایران کے خلاف جذبات ابرے
06:01اور لوگوں کا خیال ہوا کہ ایران کے خلاف لیگ بنائی جائے
06:05اور اس پر حملہ کیا جائے
06:07ڈیموس تھینیز نے اپنی تقریر
06:09ڈی سو موروس میں اس خیال کے خلاف آواز بلند کی
06:13اور زور دیا کہ ایران پر حملہ کرنے سے پہلے
06:16ایتنز کو ہر کیل کانٹے سے پوری طرح لیس ہونا چاہیے
06:221552 قبل مسیح میں جب میگا پولس نے ایتنز سے مدد طلب کی
06:26تو ڈیموس تھینیز نے اسے منظور کرنے کی صلاح دی
06:29تاکہ سپارٹا کی مزید ترقی کو رکھا جائے
06:32لیکن جس معاملے نے ڈیموس تھینیز کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا
06:37اور اسے ایک اہم یونانی سیاستدان اور مفقر کا درجہ دلایا
06:42وہ مقدونیا کے فلپ دوم کے جارہنہ عزائم تھے
06:46اس موضوع پر اس کی تقاریر نے اسے دنیا کے مقرروں کی صفحے اول میں پہنچا دیا
06:51تین سو باون قبل مسیح میں جب مقدونیا نے پروپونٹس تک اور بیزن تیم سے الہاق کیا
06:57تو الانتھوس نے مقدونیا کے ساتھ اپنے اتحاد کو چھوڑ کر اتھن سے اتحاد کر دیا
07:03چنانچہ فلپ نے اس کا روح کیا تاکہ اس کا اپنی سلطنت سے الہاق کرے
07:08اسی موقع پر ایڈیموس نے قطع طور پر فلپ کی مخالفت اور ینانیوں میں اس کے خلاف تبلیغ کرنا شروع
07:15گی
07:16فلپ کے خلاف اس کی یہ تقاریر تاریخ میں فلپیان کہلاتی ہیں
07:21اپنی پہلی فلکوی میں وہ بتاتا ہے کہ اگر ایتھنز اور مقدونیا کے مباین جنگ ہو جائے
07:28تو اس کا انتظام کیسا ہونا چاہیے
07:30اپنی دوسری تقریر میں وہ یہ کہہ کر ایتھنز کے لوگوں کا دل بڑھاتا ہے
07:34کہ فلپ کے اثر کی بنیاد نہائیت کمزور ہے
07:38اور خود مقدونوی بھی آپ نے اس باشا کو اچھا نہیں سمجھ دے
07:42لیکن فلپ کی اہمیت کو نظر انداز کرنے کے معنی یہی ہو سکتے تھے
07:47کہ مقرر خود ہی اصل صورتحال سے واقف نہیں
07:50اپنے ہم وطنوں کو وقتی جوشت لاکر وہ فلپ کی طاقت کا غلط اندازہ لگا رہا تھا
07:57بہرالی سے صورتحال کا صحیح اندازہ تھا یا نہیں
08:00مگر کس نے اپنی ان سہرہ انگیز تقاریر سے بڑی شہرت پائی
08:07فلپ کی فتح ایتھنز کے بعد بھی ملک میں ڈیموس تھینیز کی عزت برقرار رہی
08:12تا آنکھے اسے بددیانتی کے مبہم الزامات لگا کر جلاوطن کر دیا گیا
08:19سکندری آزم کے وفات کے بعد وہ واپس آیا
08:21مگر ایتھنز کی طاقت کو نئے سرے سے استوار اور بحال کرنے میں ناکام رہا
08:26اور انٹی بیٹر سے شکست کھانے کے بعد اس نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
08:30تاہم اس کی تقاریر انیسویں صدی تک نمونے کی تقاریر کے طور پر استعمال ہوتی رہی
Comments

Recommended