00:00ٹین پاپولر پاکستانی سلیبرٹیز ہو آر نون مسلم
00:03پاکستان کی دس مشہور شخصیات جو کہ غیر مسلم ہیں
00:07پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر مذہب کے لوگ آباد ہیں
00:12اور وہ پاکستان کی مسلم مجورٹی کے ساتھ شانہ بشانہ ہر شعبے میں کام کر کے ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں
00:20اسی طرح پاکستان کی شعبیز انڈرسٹری میں بھی نون مسلم سلیبرٹیز قصص سے پائے جاتے ہیں
00:26اور کافی کامیاب بھی ہیں
00:28لہٰذا آج کی ویڈیو میں آپ کے لیے پاکستان کی دس ایسی ہی مشہور شخصیات لے کر آئے ہیں جو کہ نون مسلم ہیں
00:36نمبر ٹین نادیا ملک
00:45نادیا ملک پاکستان کی ایک مشہور ٹاپ موڈل تھی
00:49جنہوں نے پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا
00:53اور موڈلنگ کی فیلڈ میں خوب نام کم آیا
00:56دوستو مذہب کے اعتبار سے وہ کرسچن تھی
00:59لیکن بعد میں انہوں نے ایک مسلم ڈاکٹر دانیال سے شادی کی
01:04اور سکاوٹ لینڈ میں جا کے سیٹل ہو گئی
01:07اور شو بیز کو ہمیشہ کے لیے خیر بات کہہ دیا
01:10نمبر نائن دانش کنیریہ
01:14دوستو دانش کنیریہ پاکستان کے سابق کرکٹر ہے
01:18جن کا پورا نام دانش پربا شنکر کنیریہ ہے
01:21انہوں نے سال دو ہزار سے دو ہزار دس تک
01:25اوڈی ائی اور ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی
01:28دانش لیک سپینر تھے اور اپنی گوگلی بال کی وجہ سے مشہور تھے
01:33اور دوستو دانش کنیریہ ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے
01:39نمبر ایٹ جیہ علی
01:41جیہ علی پاکستان کی ایک کرسچن اداکارہ ہے
01:44جنہوں نے ٹیلی ویژن اور فلم انڈرسٹری دونوں میں
01:47اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے
01:49دوستو جیہ علی کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکارہوں میں ہوتا ہے
01:54جیہ علی نے اپنی کیریئر کا آغاز
01:57انہی سال کی عمر میں مارڈلنگ کے شعبے سے کیا تھا
02:00نمبر سیون بنیتا ڈیویڈ
02:04بنیتا ڈیویڈ پاکستان کی ایک مشہور غیر مسلم ایکٹرس ہے
02:08اور اپنی گلیمرس لکس اور ٹیلنٹ کی وجہ سے
02:11بنیتا نے آج کی ہماری لسٹ میں ساتھویں نمبر پر اپنی جگہ بنائی ہے
02:15دوستو بنیتا مشہور پاکستانی ایکٹرس سنیتا مارشل کی کزن ہے
02:20اور یہ دونوں ہی مذہب کے اعتبار سے کرسچن ہے
02:24نمبر سکس رچل گل
02:26دوستو نمبر چھے پر ہمارے پاس آتی ہیں پاکستان شو بیز کی سوپر مارڈل رچل گل
02:32جو کہ کچھ پاکستانی فلموں میں بھی ایز این ایکٹرس کام کر چکی ہیں
02:36اور دوستو مذہب کے اعتبار سے وہ کرسچن ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں
02:42نمبر فائیو شبنم
02:45دوستو شبنم پاکستان کی سٹیج اور فلم ایکٹرس تھی
02:49ان کا اصل نام جھارنا بحساک ہے
02:52اور وہ مذہب کے اعتبار سے ہندو دھرم سے تعلق رکھتی ہیں
02:56تقریباً تین دہائیوں تک انہوں نے پاکستان فلم انڈرسٹری پر راج کیا
03:01کیونکہ وہ اپنے دور کی ٹاپ ایکٹرس مانی جاتی تھی
03:05نمبر فور دیپک پروانی
03:08دوستو جب بات ہو رہی ہو پاکستان کی فیمس نون مسلم سلیبرٹیز کی
03:13تو ہم دیپک پروانی کو کیسے بول سکتے ہیں
03:15جو پاکستان میں ایک انٹرنیشنل لیول کے ڈیزائنر مانے جاتے ہیں
03:19دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ دیپک پروانی
03:22فیشن ریزائننگ کے علاوہ ایکٹنگ اور موڈلنگ کا ہنر بھی بخوبی جانتے ہیں
03:27مذہب کے اعتبار سے وہ ہندو دھرم سے تعلق رکھتے ہیں
03:31دوستو دیپک کے پاس دنیا کا سب سے بڑا کرتہ بنانے کا ریکارڈ بھی ہے
03:36اور اس کے علاوہ انہوں نے درجنوں دوسرے آوارڈ بھی اپنے نام کر رکھے ہیں
03:41نمبر تھری زوئی وکاجی
03:45زوئی وکاجی پاکستان میوزک انٹرسٹری کی ایک پاپولر سنگر ہے
03:49اس کے علاوہ وہ سانگ رائٹنگ اور موڈلنگ میں بھی کافی مہارت رکھتی ہیں
03:53وہ ایک غیر مسلم ہے اور مذہب کے اعتبار سے وہ کرسچن ہے
03:58دوستو زوئی نے اپنے کیریئر کا آگاز پندہ سال کی عمر میں انگلش گانے لکھ کر کیا تھا
04:04جبکہ اب وہ اردو گانے لکھنے میں بھی کافی مہارت رکھتی ہیں
04:08نمبر ٹو بوہیمیا
04:10دوستو بوہیمیا ایک میوزک پروڈیوسر، میوزک ڈائریکٹر اور سانگ رائٹر ہیں
04:15یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ بوہیمیا ایک پاکستانی امریکن ہے جو کالیفورنیا میں رہتے ہیں
04:21بوہیمیا ایک انٹرنیشنل لیول کے ریپر ہیں دوستو بوہیمیا کا ریال نام روجر ڈیویڈ ہے
04:28اور وہ کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں
04:30اس کے علاوہ دوستو لوگ بوہیمیا کو راجہ اور بادشاہ کے نام سے بھی جانتے ہیں
04:35نمبر ون سنیتا مارشل
04:39سنیتا مارشل پاکستان کی ایک ٹاپ موڈل اور ایکٹرس ہیں
04:43وہ پاکستان ٹیلی وین انڈسٹری کی ایک ورسٹائل اداکارہ ہیں
04:47اور مذہب کے اعتبار سے وہ کرسچن ہیں
04:49دوستو سنیتا کراچی میں رہتی ہیں
04:52اور سنیتا نے اپنے شو بز کریئر کا آگاز موڈلنگ سے کیا تھا
04:55دوستو سنیتا مارشل نے بہت سے یادگاہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا ہے
05:00جو مختلف چینل پر نشر ہوئے تھے
05:03دوستو آپ کے سلیبٹی کے فین ہیں ہمیں کمرڈ میں ضرور بتائیے گا
05:08اگر ویڈیو اچھی لگی تو لائک کر کے ہماری ہنسلہ افضائی ضرور کیجئے گا
05:13تاکہ ہم آپ کے لئے ایسی ہی ویڈیوز لے کر آتے رہیں
05:16سبسکرائب آور چینل فور مور ویڈیوز
05:20تھانکس فور واشنگ