Skip to playerSkip to main content
In this video ypu find out ten most beautiful cities in Pakistan. Subscribe our channel for videos.



#top10sclub
#beautifulcities
#attractive




Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw



Chapters :

00:00 Most Beautiful City Of Pakistan
00:37 Peshawar
01:10 Karachi
02:00 Lahore
02:43 Swat
03:10 Islamabad
03:45 Gwadar
04:29 Abbotabad
05:00 Muzaffarabad
05:21 Hunza
05:51 Skardu
06:33 Subscribe my channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:04ڈی دوستو اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے پاکستان کے دس خوبصورت ترین شہروں کے بارے میں
00:09تو آپ کے خیال میں پاکستان کا خوبصورت ترین شہر کون سا ہے
00:13چلیں تین سیکنڈ کے لیے آپ کو یہ شہر سوچیں کہ یہ والا شہر پہلے نمبر پر ہونا چاہیے
00:18تو ویڈیو کے اینڈ میں ہمیں بتائیے گا کہ آپ نے جو شہر سوچا تھا وہ کون سے نمبر پر
00:23آیا ہے
00:23چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس دلچسپ ویڈیو کو
00:37نمبر ٹین پشاور
00:38دوستو اس شہر کا شمار پاکستان کے تاریخی شہروں میں بھی ہوتا ہے
00:43اگر آپ اس شہر کا دورہ کرتے ہیں تو یہاں کے تاریخی قلعہ حصار دیکھنے کے بعد
00:48نمک منڈی سے مشہور چرسی تکہ کا کھانا ضرور کھائیں
00:51دوستو جب بات کی جائے خریدداری کی
00:54تو پشاور میں مناسب قیمتوں پر آپ کو عالی درجے کی اشیاء مل جائیں گی
00:58شعبہ چوک سے مشہور افغانی کالین
01:01نمک منڈی کے زیورات
01:02اور جہنگیر پورا مارکیٹ سے خوبصورت پشاوری چپل آپ کو مناسب قیمت پر مل جائے گی
01:10نمبر نائن کراچی
01:11کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ رکھتا ہے
01:17یہاں کی آسمان چھوٹی ہوئی امارتوں کی مثال کسی دوسرے شہر میں نہیں ملتی
01:23ایک ساحلی شہر ہونے کے ناتے آپ کو یہاں بہت سے خوبصورت بیچز بھی دیکھنے کو ملیں گے
01:28جو وقت کے ساتھ اپنی خوبصورتی کھوتے جا رہے ہیں
01:32دوستو اس کے علاوہ اگر آپ شاپنگ کے شوقین ہیں
01:35تو کراچی آپ کے لیے پاکستان کا خوبصورت ترین شہر ہے
01:38کیونکہ یہاں آپ کو نہ صرف پورے پاکستان سے
01:42بلکہ دنیا بر سے آئی ہوئی مختلف اشیاء بھی خریدنے کو ملیں گی
01:45دوستو کراچی میں مزارے قائد، پورٹ گرینڈ، پی ای ایف میوزیم، مہٹا پیلس، تاریخ روڈ اور دیگر بہت سے تاریخی
01:55مقامات بھی دیکھنے لائک ہیں
01:59نمبر ایٹ لاہور
02:00دوستو لاہور کو پاکستان کا دل مانا جاتا ہے
02:03یہ شہر خوبصورتی کے ساتھ ساتھ لذیذ کھانوں کا بھی گھڑ سمجھا جاتا ہے
02:07جہاں آپ کو ترہ ترہ کے کھانے ملیں گے
02:10دوستو یہاں بہت سی تاریخی مقامات بھی ہیں جن میں سرے فریض لاہور فورٹ ہے
02:15دوستو یہ قلعہ لاہور کی ایک پہچان بن چکا ہے
02:18اس کے علاوہ یہاں کے مشہور تاریخی و سیاحتی مقامات میں
02:22شالہ مار باغ، لاہور میوزیم، باجشاہی مسجد، وزیر خان مسجد، منارہ پاکستان اور واگا بارڈر شامل ہیں
02:31دوستو تاریخ کے ساتھ ساتھ آپ کو لاہور کے ایم ایم عالم روڈ، لبرٹی مارکیٹ، امپوریم مال
02:38اور پیکجز مال میں مارڈرن بیوٹی کا ٹچ بھی دیکھنے کو ملے گا
02:44دوستو سواد پاکستان کا وہ خوبصورت شہر ہے جسے منی سوزن لینڈ بھی کہا جاتا ہے
02:49دوستو اس شہر میں آپ کو گرمیوں میں ہر طرف ہریالی اور سردیوں میں ہر طرف برف ہی برف نظر
02:55آئے گی
02:55یہ شہر ہر سال لاکھوں سے یہاں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
02:59یہاں کے مشہور مقامات میں مالم جبا، کلام، مہنگورا اور پی سی ہوتل شامل ہیں
03:05جس کے نظارے آپ کو دیوانہ بنا لیں گے
03:09نمبر سکس اسلام آباد
03:11یہ پاکستان کا ایک پرکشش شہر ہے
03:13جو آرام کرنے کے لیے لگجری ہوتلز اور پرکشش مقامات دریافت کرنے کے لیے ایک بہترین جگہ ہے
03:20یہ شہر ہریالی شاندار سڑکوں اور شہراؤں کے ساتھ ساتھ پرسکون محول بھی فراہم کرتا ہے
03:26یہاں کچھ مشہور سیاحتی مقام ہیں جن میں پاکستان مونامنٹ، لوگ ورثہ میوزیوم اور فیصل مسجد اہم ہیں
03:33مارگلہ کے پہاڑوں اور خوبصورت جنگلات سے گزرتے ہوئے آپ یہاں کے مشہور منال ریسٹنٹ پہنچیں گے
03:40جہاں سے شہر ایک الگ ہی نظارہ پیش کرتا ہے
03:45نمبر فائف گوادر
03:46گہرہ نیلہ سمندر، سفید پہاڑ اور سمندر کنارے ایک خوبصورت بندرگاہ
03:52جیہاں دوستو یہی تو ہے پہچان پاکستان کے اس خوبصورت شہر گوادر کی
03:56دوستو یہاں آپ کو پہاڑوں اور سمندر کا ایک ایسا سنگم نظر آئے گا
04:01کہ آپ قدرت کے اس شہکار کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے
04:05دوستو یہاں مجود ہیمر ہیڈ کا سیاحتی مقام بھی کافی سیاہوں کی توجہ حاصل کرتا ہے
04:10اس کے علاوہ دوستو آپ گوادر میں سکوبا ڈائیونگ اور فشنگ سے بھی لطف اندوس ہو سکتے ہیں
04:17اگر آپ گوادر جائیں تو یہاں کے اسٹولا آئیلنڈ، امارا بیچ، سفنگس، پرنسیس آف ہوپ اور ہنگول نیشنل پارک کا
04:25وزٹ ضرور کیجئے گا
04:31دوستو پاکستان کے اس خوبصورت شہر میں جنگلات کے کسرک اور سنتی سرگرمیوں کی کمی کی وجہ سے سارا سال
04:37موسم بہت خوشگوار رہتا ہے
04:39یہ شہر خوبصورت ہونے کے ساتھ ترقی آفتہ بھی ہے جہاں بہت سے فوجی آدارے بھی ہیں
04:46دوستو یہاں ہر نوئی ریور ہر آنے والے کی توجہ کا مرکز بنتا ہے
04:50اس کے علاوہ یہاں ہریپور، سینڈ لوگس چرچ، پی ایمی، الیاسی مساجد اور جلال بابا آڈیٹوریم قابل دید ہیں
05:00نمبر تھری مظفرہ بات
05:01دوستو آزاد کشمیر کا یہ خوبصورت دارل حکومت شہر بھی اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
05:07یہ شہر دریا نیلم اور دریا جیلم کے قریب آباد ہے
05:10یہاں کے مشہور دیکھے جانے والے مقامات میں پیپ چناسی، نیلم ویلی، لیپا ویلی اور تاریخی قلعے بھی شامل ہیں
05:21نمبر ٹو ہنزا
05:22ہنزا کراکرم کے پہاڑوں میں واقعہ پاکستان کا ایک خوبصورت ترین شہر ہے
05:27جسے ہیڈن ڈائمنڈ آف پاکستان بھی کہا جاتا ہے
05:31دوستو قدرتی مناظر سے مالا مال یہ شہر اپنی صدیوں پرانی تہذیب بھی رکھتا ہے
05:36دوستو یہاں بہت سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے جن میں التد بلتد فورٹ، عطاباد لیک، کریم آباد بزار، بوریت لیک
05:46اور چائنہ بارڈر سرے فیرست ہیں
05:50نمبر ون سکردو
05:52دوستو اگر سکردو کو ہم پاکستان کا خوبصورت ترین شہر ہونے کا درجہ دیں تو غلط نہ ہوگا
05:58کیونکہ اس شہر میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو ایک خوبصورت شہر میں ہونی چاہیے
06:02پھر وہ چاہے بلندوں بالا پہاڑ ہوں یا بہتے دریا، وسیع کاز کے میدان ہوں یا تھنڈے سہرہ
06:09بڑی بڑی خوبصورت جھیلیں ہوں یا خوبصورت رزارٹس
06:14اگرز یہ کہ یہاں آپ کو ہر قسم کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی جو آپ کی روح کو تازہ
06:20کر دے گی
06:21دوستو اگر آپ سکردو کا وزٹ کرتے ہیں تو یہاں موجود شگر فورٹ، خپلو فورٹ، کول ڈیزرٹ، دوسائی نیشنل پارک
06:29اور یہاں کی خوبصورت جھیلوں کا نظارہ ضرور کیجئے گا
06:33تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس خوبصورت ترین شہر
06:37آپ کا پسندیدہ شہر اس لسٹ میں کون سے نمبر پر ہے ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
06:42اور مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
06:47درستان کے لیے ہمارے چینل کو سکتا ہے
Comments

Recommended