Skip to playerSkip to main content
Friends did you know, like great sphinx of Egypt there is also a naturely make sphinx also in Pakistan. Did you that who had given the name of Princess of Hope to a famous Pakistan natural wonders. in this video you will be told about the 10 natural wonders of Pakistan.

#top10sclub
#wonders
#naturalwonders



Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw



CHAPTERS :

00:00 Natural Wonders of Pakistan
00:41 Blochistan Sphinx
01:04 Saif ul Malook Lake
01:29 Thar Desert
02:02 Ansoo Lake
02:24 Attabad Lake
02:57 Princess of Hope
03:34 Deosai Planes
04:11 Hingol National Park
04:50 Trango Tower
05:18 K2
05:55 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:04ڈوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ مصر کے عظیم سفنگس کے جیسا ایک قدرتی طور پر وجود میں آنے والا
00:10سفنگس پاکستان میں بھی مجود ہے؟
00:13اور کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے اس مشہور عجوبے کا نام کس نے رکھا تھا؟
00:18دوستو ان کے علاوہ بھی آپ کو پاکستان کے دس قدرتی عجوبوں کے بارے میں اس ویڈیو میں بتایا جائے
00:24گا
00:24جن کو دیکھ کر آپ یقینا یہی کہیں گے
00:27کہ بھائی مزا آیا
00:40نمبر ٹین بلوچستان سفنگس
00:42دوستو آپ نے مصر کا سفنگس تو دیکھا ہوگا جو ہزاروں سال پہلے مصریوں نے تعمیر کیا تھا
00:49لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ہی مجسمہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھی واقعہ ہے
00:54جسے بلوچستان سفنگس کے نام سے جانتے ہیں
00:57دوستو اس کو کس نے اور کب تعمیر کیا اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
01:04نمبر نائن سیفل ملوک لیک
01:06دوستو ناران کی یہ خوبصورت جھیل بھی اس لسٹ میں شامل کی گئی ہے
01:10کیونکہ اپنے قدرتی نظاروں کی وجہ سے یہ عوام میں بہت مقبول ہے
01:15دوستو یہ جیل ہر موسم میں اپنے مختلف رنگ دکھاتی ہے
01:20تو کیا آپ بھی قدرت کے اس عظیم شہکار کو وزٹ کر چکے ہیں
01:23اگر ہاں تو ہمیں کمنٹ میں اپنا ایکسپیرینس ضرور بتائیں
01:31دوستو یہ پاکستان کا سب سے بڑا سہرہ ہے
01:33جو ریت کے پہاڑوں، ناختم ہونے والے ریت کے ٹیلوں
01:37اور سہر انگیز گروب آفتاب کی سرزمین ہے
01:40دوستو یہ سہرہ اس قدر بڑا ہے کہ یہ ستتر ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا ہے
01:46ویسے تو جزوی طور پر یہ سہرہ پنجاب اور سندھ میں واقع ہے
01:51لیکن اس کا کچھ حصہ شمال مغربی ہندوستان میں بھی وجود ہے
01:55دوستو یہ سہرہ خوبصورتی اور ثقافتی ورثے دونوں سے مالا مال ہے
02:04وادیہ کاغان میں آنسو جھیل کہلانے والی یہ جھیل
02:07اونچے پہاڑوں کے درمیان میں تیرہ ہزار نو سو ستائیس فٹ کی بلندی پر واقع ہے
02:12جو ایک شاندار قدرتی عجوبے کے طور پر بھی جانے جاتی ہے
02:16دوستو اس جھیل کی ایک بڑی وجہ شہرت یہ بھی ہے
02:20کہ اس کی شکل ایک انسانی آنسو سے ملتی جلتی ہے
02:23اور دوسری وجہ یہ ہے کہ اس قدر انچائی پر پانی کے اتنے بڑے زخیرے کا ملنا ہی کسی موجزے
02:29سے کم نہیں ہے
02:36دوستو یہ خوبصورت جھیل ہنزا کے سب سے خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے
02:41اس جھیل کا یہ نیلا پانی اس قدر سہر انگیز ہے کہ جو کوئی بھی اسے پہلی بار دیکھتا ہے
02:46اس کا دیوانہ ہو جاتا ہے
02:48دوستو اس کے علاوہ یہاں آنے والے سیاہ بوٹ رائیڈ اور جیٹ سکی سے بھی لطف اندوس ہو سکتے ہیں
02:56نمبر فائیو پرنسس آف ہوک
02:58قدرتی چٹان اور مٹی سے بنا ایک شاندار مجسمہ جیسے قدرت کے ماہر ہاتھوں سے بہترین طریقے سے تیار کیا
03:06گیا ہے
03:07دوستو پاکستان میں یہ قدرتی مجسمہ مکران کوسٹ ہائیوے پر واقع ہے
03:12یہ شاندار شہکار ایک بڑی سلطنت کی شہزادی کی طرح بلند اور قابل فقر ہے
03:17دوستو مشہور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے دورہ پاکستان کے دران اس کو بصورت مجسمے کو پرنسس آف
03:25ہوپ کا نام دیا
03:26دوستو اگر یہ فیکٹ آپ پہلے سے نہیں جانتے تھے تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
03:34نمبر فور دیوسائی پلینز
03:36دنیا کے بلند ترین سطح مرتفع میں سے ایک دیوسائی کے مدان ہیں
03:40دوستو یہ ایک دیکھنے لائک مقام ہے جو آپ کو کسی اور ہی دنیا میں لے جائے گا
03:46یہاں کا صاف نیلہ آسمان، رنگ برنگ کے جنگلی پھول اور خوبصورت جھیلیں آپ کو کسی فیری ٹیل کا حصہ
03:53معلوم ہوں گی
03:54اسی لیے دوستو دیوسائی کو فیری لینڈ بھی کہا جاتا ہے
03:59دوستو یہ پور اسرار مقام سکردو سٹی سے تقریباً تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
04:04جبکہ سطح سمندر سے اس کی بلندی تیرہ ہزار چار سو ستانویں فیٹ ہے
04:11نمبر تھری ہنگول نیشنل پارک
04:13کراچی سے چار گھنٹے کی مسافت کے بعد آپ اس دلکش مناظر والی جگہ ہنگول نیشنل پارک میں پہنچیں گے
04:20دوستو ہنگول ریور سے شروع ہونے والا یہ نیشنل پارک پہلے تو پتھریلے پہاڑوں کا منظر پیش کرتا ہے
04:26لیکن پھر کند ملیر سے چند کلومیٹر آگے کا نظارہ بالکل ہی بدل جاتا ہے
04:31جہاں آپ کو مٹی کی مختلف شکلیں نظر آئیں گی
04:35دوستو مٹی کے یہ منفرد پہاڑ ہزاروں سالوں کے بعد پانی کی نکل و حرکت کی وجہ سے وجود میں
04:41آئے
04:41یہاں آپ کو بہت سے مجسمیں بھی نظر آئیں گے
04:45جن میں سفنگس اور پرنسس آف ہوپ سیرے فیرست ہیں
04:50نمبر ٹو ٹرینگو ٹاور
04:52دوستو ٹرینگو ٹاور گل کل بلتستان کے علاقے بلتورو گلیشئر میں واقع ہے
04:58یہ دنیا کی سب سے شاندار عمودی الپائن چڑھائی ہے
05:02اس نے پوری دنیا کے الپائن کوپ اماؤں کو اپنی ناقابل یقین عمودی چڑھائی کی طرف متوجہ کیا ہے
05:09دوستو کراکرم پہاڑی سنسلے کے پس منظر میں واقعہ یہ بہت خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں
05:18نمبر ون کیٹو
05:19جی ہاں دوستو یہ ہے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کیٹو
05:24جو 28253 فٹ یعنی 8612 میٹر کی حیرت انگیز انچائی رکھتی ہے
05:30یہ پہاڑ دنیا کے تمام کوپ اماؤں کے لیے بہت خوفناک پہاڑ ثابت ہوتا ہے
05:37کیونکہ دوستو کیٹو کی شرعہ مواد دنیا کے تمام پہاڑوں سے زیادہ ہے
05:41دوستو قدرت کا یہ عظیم شہکار خوبصورت ہونے کے علاوہ بہت خطرناک بھی ہے
05:47شاید اسی وجہ سے اسے سیویج ماؤنٹین یعنی ویشی پہاڑ کا لکب بھی دیا گیا ہے
05:54تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس قدرتی عجوبے
05:58ان میں سے آپ کا فیورٹ کونسا ہے ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
06:07موسیقی
Comments

Recommended