Skip to playerSkip to main content
Friends, in this video you will be told about the 10 most beautiful lakes of Gilgit-Baltistan, so you will know which lake has the honor of being the most beautiful lake in Gilgit at the end of this video but before starting the video If you are new to our videos, please subscribe to our channel so that every one of our upcoming videos can reach you in a timely manner.


#top10sclub
#lakes
#gilgitbaltistan




10 Amazing Facts About Gilgit Baltistan
https://youtu.be/Zin2Bwl631M


Top 10 Coolest Cities In Pakistan
https://youtu.be/beurM0G6itc


10 Most Beautiful National Park Of Pakistan
https://youtu.be/Y9yBwleigXk


10 Interesting Facts About Karakoram
https://youtu.be/pIAprH5TUe8




Chapters :

00:00 Lakes in Gilgit Baltistan
00:41 Rush Lake
01:08 Lower Kachura Lake
01:28 Kachura Lake
01:50 Satrangi Lake
02:17 Rama Lake
02:40 Satpara Lake
03:09 Phandar Lake
03:29 Rainbow Lake
03:55 Attababd Lake
04:32 Sheosar Lake
05:04 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو اس ویڈیو میں آپ کو گلکت بلتستان کی دس خوبصورت ترین جھیلوں کے بارے میں بتایا جائے گا
00:12تو گلکت کی سب سے خوبصورت جھیل ہونے کا عزاز کس جھیل کے پاس ہے اس ویڈیو کے اینڈ میں آپ کو پتا چلے گا
00:18لیکن ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ دوستوں سے گزارش آئے کہ اگر آپ ہماری ویڈیو پر نئے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
00:25تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
00:41نمبر ٹین روش لیک
00:43دوستو سطح سمندر سے پندرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقعہ یہ جھیل پاکستان کی سب سے اونچی جھیل سمجھی جاتی ہے
00:51اس جھیل پر جانے کے لیے صرف ایک ہی رستہ استعمال کیا جاتا ہے جو ہوپر گلیشئر اور میار گلیشئر سے ہوتا ہوا گزرتا ہے
00:59دوستو یہ رستہ تھوڑا مشکل ضرور ہے لیکن اس کے بعد کا نظارہ آپ کو بہت دل فریب ملوم ہوگا
01:07نمبر نائن لائر کچورا لیک
01:09مقامی لوگ اس جھیل کو شنگریلا لیک کے نام سے بھی جانتے ہیں
01:13کیونکہ اس جھیل کے کنارے انیس سو اسی میں بنایا جانے والا شنگریلا ریزورٹ واقعہ ہے
01:19دوستو مین سکردو سٹی سے صرف بیس منٹ کی مسافت کے بعد آپ اس دلکش مناظر والی جھیل پر پہنچ جائیں گے
01:27نمبر ایٹ کچورا لیک
01:29اسکردو کو کئی حیرت انگیز جھیلوں سے نوازا گیا ہے جو دیکھنے والوں پر ایک جادو سا کر دیتی ہیں
01:35اسی تناظر میں دوستو کچورا لیک کو سکردو کی خوبصورت ترین جھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے
01:40دوستو اس جھیل کے اطراف میں جنگلات اور پسے منظر میں ہمالیا کے بڑے بڑے پہار اس کی خوبصورتی میں اور چار چاند لگا دیتی ہیں
01:48نمبر سیون سترنگی لیک
01:52دوستو مین گلکت سٹی سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ یہ خوبصورت جھیل اس لسٹ میں ساتویں نمبر پر آتی ہے
01:59دوستو اس خوبصورت مختلف رنگوں والی جھیل کو اگر آپ وزٹ کرنا چاہتے ہیں
02:04تو یہاں کا بیس سیزن مئی سے اکتوبر کا ہے
02:07اس جھیل میں آپ کو مختلف رنگ نظر آئیں گے جن میں نیلا سبز اور پیلا رنگ ست سے زیادہ نمائی نظر آتے ہیں
02:15نمبر سکس راما لیک
02:19دوستو اگر آپ ستار گئے اور آپ نے راما لیک کا وزٹ نہیں کیا تو سمجھ لیں کہ آپ نے اپنا ٹور زیادہ کیا
02:26کیونکہ دوستو اس طور میں واقعہ یہ خوبصورت جھیل راما اس طور کی شان ہے
02:30ہر سال یہ جھیل لاکھوں سے یہاں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے
02:35اس لیے یہ جھیل اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر شامل کی گئی ہے
02:38نمبر فائیو ست پارا لیک
02:42اس کردو میں دیکھنے کے لیے ایک اور حیرام کن جگہ ست پارا جھیل ہے
02:46جو ستہ سمندر سے آٹھ ہزار چھے سو پچاس فٹ بلند ہے
02:50دوستو جوسائی کے مدانوں کی پکلنے والی برف
02:53اس جھیل کے پانی کا بنیادی ذریعہ ہے
02:56یہ جھیل دو اشاریہ پانچ کلومیٹر تک پہلی ہوئی ہے
03:00اس جھیل کا فروزی نیلا پانی بہت مسہور کن ہے
03:03اور سینکروں سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
03:07نمبر فور پھنڈر لیک
03:10دوستو پھنڈر لیک نہ صرف گلکت کے
03:13بلکہ پاکستان کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے
03:16اس جھیل کی طرف جانے والی سر سبس کھیتوں
03:19اور جنگل سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
03:22جو بہتے دریا کے ساتھ ساتھ
03:24برف و چھوٹیوں کا نظارہ بھی پیش کرتی ہے
03:27نمبر تھری رینبو لیک
03:30دوستو یہ خوبصورت جھیل
03:32وادیہ سطور کے خوبصورت علاقہ
03:34منی مرد میں واقعہ ہے
03:35رینبو لیک دنیا کے خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے
03:39جہاں ہر طرف آپ کو سبزہ ہی سبزہ نظر آئے گا
03:43یہاں مجود مختلف رنگوں کے پھول
03:45اس جھیل کی خوبصورتی میں اور زیادہ اضافہ کر دیتے ہیں
03:48تو کیا دوستو آپ اس خوبصورت جگہ جانا چاہیں گے
03:51ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
03:53نمبر ٹو اتاباد لیک
03:57دوستو یہ ہے پاکستان کی موس سینک لیک
04:00اتاباد لیک
04:01جو وادیہ ہنزہ میں واقعہ ہے
04:03دوستو یہ جان کے آپ کو حیرانی ہوگی
04:06کہ دس سال پہلے تک
04:07اس جھیل کا پاکستان کے نقشے پر وجود ہی نہیں تھا
04:11دراصل دوستو یہ جھیل اس وقت مارز وجود میں آئی
04:14جب دوہزہ دس میں ایک لینڈ سلاڈنگ کے دران
04:17دریا ہنزہ کا رستہ بند ہو گیا
04:20اور یہ جھیل وجود میں آئی
04:22دوستو گلگت بلتستان کی
04:24سب سے بڑی جھیل ہونے کے ناتے
04:26یہ جھیل تیرہ شارعہ پانچ کلومیٹر کے رکپے پر پھیلی ہوئی ہے
04:30دوستو دیوسائی کے وسیع مدانوں میں
04:36آپ کو یہ سہر انگیز جھیل
04:38سوشل لیک دیکھنے کو ملے گی
04:40جو کسی فرضی داستان یا پریوں کی جھیل معلوم ہوتی ہے
04:43دوستو اس جھیل کا شمار دنیا کی بلند ترین جھیلوں میں کیا جاتا ہے
04:48کیونکہ یہ جھیل ستہ سمندت سے
04:50تیرہ ہزار پانچ سو انانوے فٹ کی بلندی پر واقع ہے
04:54یہاں کا گہرا نیلا پانی
04:57اور دیوسائی کے سرسپ سمدان
04:59اس کی خوبصورتی میں اور زیادہ اضافہ کر دیتے ہیں
05:02تو دوستو یہ تھی گلگت بلندستان کی دس خوبصورت ترین جھیلیں
05:08ان میں سے آپ کی فیورٹ کونسی ہے
05:11ہمیں ضرور بتائیں
05:12اور اگر آپ کو موقع دیا جائے
05:14تو آپ ان میں سے کس کو پہلے نمبر پر رکھیں گے
05:17ہمیں کمنٹ میں اپنا جواب ضرور دیجئے گا
05:20تھانکس فور واشنگ
Comments

Recommended