00:05ڈوستو آج ہم پاکستان کے ٹاپ ٹین امیر ترین شہروں کے بارے میں بات کرنے والے ہیں
00:10جن کی تقسیم ہم نے ان تین پوائنٹس کو مدے نظر رکھتے ہوئے کی ہے
00:14جی ڈی پی فیکس آمدنی، ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس اور رہائشیوں کے لیے عام سہولیات پر
00:21دوستو بہت سے لوگ سوچتے ہوں گے کہ کراچی پاکستان کا امیر ترین شہر ہے
00:26لیکن شماریات کے لحاظ سے اس لسٹ میں بلکل ہی مختلف شہر آپ کو نظر آئیں گے
00:31یہ لسٹ آپ کو بہت حیران کرنے والی ہے
00:34تو چلیے پھر اس اسپینس کو ختم کرتے ہیں اور اس دلچسپ ویڈیو کیوں شروع کرتے ہیں
00:52نمبر ٹین جہلم
00:53دوستو جہلم پاکستان کا دسویں امیر ترین شہر ہے
00:57جس کا ایچ ڈی آئی یعنی ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس زیرو شارعہ فائف نائن ہے
01:03جہلم شہر اور اس کے آس پاس بہت سی سنتیں ہیں
01:07جس میں تمواکو کی فیکٹری، لکڑی، ماربل، شیشہ اور آٹے کی ملز بھی شامل ہیں
01:13جو لوگوں کو ضروریاتی زندگی کے ساتھ ساتھ روزگار بھی فراہم کرتی ہیں
01:18دوستو اس شہر میں ہر دوسرے گھر کا ایک یا ایک سے زیادہ افراد کا تعلق پاکستان آرمی سے ضرور
01:25ہوتا ہے
01:25اسی وجہ سے اس شہر کو سٹی آف وارئیز بھی کہا جاتا ہے
01:31نمبر نائن مانسہرہ
01:33دوستو مانسہرہ صوبہ کے پی کے کا ایک چھوٹا سا شہر ہے
01:36لیکن اس کی ایچ ٹی آئی زیرو شارعہ سکھ زیرو ہے
01:40جو صوبہ کے کیپٹل پشاور سے بھی بہتر ہے
01:43دوستو یہ پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں بھی شمار کیا جاتا ہے
01:50نمبر ایٹ ننکانہ صاحب
01:51دوستو یہ بھی ایک چھوٹا سا شہر ہونے کے باوجود
01:55اپنی زیرو شارعہ سکھ زیرو کی ہیومن ڈیویلپنٹ انڈکس کے ساتھ
01:59اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آتا ہے
02:01آپ یہ جان کر حیران ہوں گے
02:03کہ ننکانہ صاحب کا یہ ایچ ٹی آئی ریڈ
02:06دو سبائی دارالحکومت پشاور اور کوئٹا سے بھی زیادہ ہے
02:12نمبر سیون سیالکوٹ
02:13دوستو اگر آپ کھیلوں سے دلچسپی رکھتے ہیں
02:16تو یقیناً آپ یہ بات جانتے ہوں گے
02:18کہ سیالکوٹ کھیلوں کے سمان کا سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے
02:22دوستو فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا
02:25سب سے زیادہ فوٹبول یہاں سے ہی جاتا ہے
02:27دوستو یہی وجہ ہے
02:29کہ اس شہر کا اتنی ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے
02:31ایچ ڈی آئی ریڈ زیرو شاریہ سکس ٹو ہے
02:37نمبر سکس راولپنڈی
02:39دوستو اسلام آباد کے ساتھ
02:41جڑوا شہر ہونے کے علاوہ
02:42راولپنڈی کی اپنی ایک اہمیت ہے
02:44کیونکہ یہ جی ایچ کیو کا گھر ہے
02:46یہ شہر کرکٹ کے ایک مشہور سٹیڈیم
02:49اور کاروں کے پرزاجات کے لیے بھی جانا جاتا ہے
02:52جبکہ دوستو اس شہر کا ایچ ڈی آئی ریڈ زیرو شاریہ سکس ٹو ہے
02:59نمبر فائف ایبٹ آباد
03:01دوستو یہ شہر اپنے سر سبز و شادہ
03:03پہاڑی نظاروں اور سرد موسم کے لیے مشہور ہے
03:06جو بہت سے سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ بھی کرتا ہے
03:10جو اپنی زیادہ تر آمدنی اسی سنت سے حاصل کرتا ہے
03:14دوستو اگر آپ ابھی بھی یہ سوچ رہی ہیں
03:16کہ ایبٹ آباد کو پاکستان کے امیر ترین شہروں میں شامل کیوں کیا گیا ہے
03:21تو اس شہر کا دورہ کریں
03:22اور یہاں کے پراپٹی کے ریٹ معلوم کریں
03:25آپ حیران رہ جائیں گے
03:26جبکہ اس شہر کا ایچ ڈی آئی ریٹ زیرو شاریہ سیون ہے
03:32نمبر فور فیصل آباد
03:33دوستو اس شہر کے بہت سے الکا بات ہیں
03:36جن میں سٹی آف آرٹس
03:38سٹی آف ہومرس پیپل
03:40سٹی آف ٹیکسٹائل
03:41سٹی آف روڈز
03:43اور دیگر بہت سے الکا بات بھی شامل ہیں
03:45دوستو یہاں کے لوگوں کا جگت بازی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے
03:50اور یہ شہر ٹیکسٹائل میں پاکستان کا حب بھی منا جاتا ہے
03:54جس کا جی ڈی بی چونسٹھ بلین ڈالر سے بھی تجاوز کر چکا ہے
03:58دوستو یہاں آپ کو ایشیا کی سب سے بڑی ایگری کلچر یونیورسٹی بھی ملے گی
04:06نمبر تھری لاہور
04:07دوستو لاہور کی جی ڈی بی ایک سو ستائیس بلین ڈالر ہے
04:11اور یہ پنجاب کا محفوظ ترین تاریخی کیپٹل بھی مانا جاتا ہے
04:16حال ہی میں اس شہر میں حکومتی سطح پر کچھ ایسے میگا پروجیکٹس کیے گئے جو کسی دوسرے شہر میں
04:22نظر نہیں آتے
04:23میار زندگی اور صحت کی سہولیات بہت سے شہروں سے یہاں پر بہتر ہیں
04:28امن و آمان کی بہترین صورتحال بھی اسے پاکستان کا تیسرا امیر ترین شہر بننے میں مدد دیتی ہے
04:36دوستو شاید اسی وجہ سے لاہور کے بارے میں پنجابی میں کہا جاتا ہے کہ جنہیں لاہور نہیں ویکیا اور
04:41جمعہ ہی نہیں
04:42اور دوستو لاہور کی ایش ڈی آئی زیرو شارعہ سیون ون ہے
04:49نمبر ٹو کراچی
04:50دوستو کراچی کو پاکستان کا مالیاتی دار الحکومت بھی مانا جاتا ہے
04:55اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ بہت ساری چیزوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے کراچی کو پاکستان کا دوسرا
05:02امیر ترین شہر مانا گیا ہے
05:03کراچی کی جی ڈی بی دو سو بارہ بلین ڈالر ہے اور اس کی ایش ڈی آئی ریٹ زیرو شارعہ
05:10سکس نائن ہے
05:10یہ شہر سنتکاری سے مالا مال ہے جبکہ بندرگاہ شہر کی آمدنی میں بے پناہ اضافہ کر دیتی ہے
05:17میار زندگی اور صحت کی سہولیات تمام شہریوں کو یقصہ طور پر میسر نہیں ہیں
05:25نمبر ون اسلام آباد
05:27جی ہاں دوستو زیرو شارعہ ایٹ ون کے ہیومن ڈیویلپنٹ انڈک کے ساتھ
05:32اسلام آباد پاکستان کا امیر ترین شہر مانا جاتا ہے
05:36اگر ہم جی ڈی بی کی بات کریں تو اسلام آباد کی جی ڈی بی لاہور اور کراچی سے بہت
05:41کم ہے
05:41تاہم اس شہر میں میار زندگی، روزگار کے مواقعہ، کاروبار کرنے میں آسانی، تعلیم و صحت کی دیکھ بال کے
05:49لیے سہولیات
05:50اور بڑے ترقیاتی منصوبے اس شہر کو پاکستان کا امیر ترین شہر بنا دیتے ہیں
05:55اس کے علاوہ دوستو یہ شہر اپنی خوبصورتی، کشگوار، آبوہوا اور بہت سی مونامنٹس کے لیے بھی جانا جاتا ہے
06:30تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس امیر ترین شہر
06:33اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگی تو اسے لائک ضرور کریں
06:37اور اگلی ویڈیو آپ کس ٹاپک پر دیکھنا چاہیں گے ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
06:42اگر آپ کو ویڈیو آپ کس ٹاپک پر دیکھنا چاہیں گے ہمیں گے ہمیں گے ہمیں گے
Comments