Skip to playerSkip to main content
Friends, you must know about the big cities of Pakistan like Karachi, Lahore, and Islamabad, etc., but do you know which are the hottest cities in Pakistan? Friends, in this video, we have brought you the 10 hottest cities in Pakistan.



#hottest
#hottestcity
#warmestcity
#top10sclub




Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw



Chapters :

00:00 Pakistan Hottest City
00:38 Multan
00:59 Sargodha
01:19 Bukkur
01:35 Sukkur
01:50 Nawabshah
02:03 Nosheroferoz
02:21 Turbat
02:49 Sibi
03:03 Jacobabad
03:19 Larkana
03:34 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو آپ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں یعنی کراچی لاہور اسلام آباد وغیرہ کے بارے میں تو جانتے ہوں گے
00:12لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کے دس گرم ترین شہر کون سے ہے
00:17تو دوستو اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے پاکستان کے دس گرم ترین شہر ہی لے کر آئے ہیں
00:23تو چلیے پھر اس مزیدار ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
00:30نمبر ٹین ملتان
00:39ملتان پاکستان کا دس گرم ترین شہر ہے
00:42ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
00:47دوستو ستائیس مئی دو ہزار دس ایک ایسی تاریخ تھی جب ملتان کی سرزمین پر درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر چکا تھا
00:56نمبر نائن سرگودہ
01:00دوستو سرگودہ کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے
01:03یہاں سب سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
01:08دس جون دو ہزار سات کو سرگودہ کا درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر کے 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
01:17نمبر ایٹ بھککر
01:20پاکستان کے دس گرم ترین شہروں میں آٹھویں نمبر پر بھککر کا شہر آتا ہے
01:25دوستو نو جون دو ہزار سات کو وہ وقت بھی آیا جب اس شہر کا درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا تھا
01:33نمبر سیون سکھر
01:36دوستو سوبہ سندھ کے اس شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
01:42سال دو ہزار دس میں سکھر کی سرزمین کا درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
01:48نمبر سکھ نواب شاہ
01:52دوستو نواب شاہ بھی سوبہ سندھ میں واقعہ ایک شہر ہے
01:55جہاں پر دو ہزار دس میں یہاں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت نوٹ کیا گیا
01:59جو کہ 52 ڈگری سینٹی گریڈ تھا
02:02دوستو سال دوہزار دس میں ہی اس شہر کا درجہ حرارت اس حد تک جا پہنچا تھا
02:10کہ اتنا شدید ٹیمپریچر شاید ہی کبھی آپ نے محسوس کیا ہو
02:14دوستو اس سال یہاں کا درجہ حرارت باون اشاریہ پانچ ڈگری سے ڈگریٹ کو چھو گیا تھا
02:20دوستو بلوچستان کے زلہ کچھ میں واقعہ یہ شہر تربت پاکستان کا چوتھا گرم ترین شہر ہے
02:29دوستو دوہزار سترہ اس شہر کا وہ سال تھا جب اس شہر کے لوگوں نے درجہ حرارت کی سوئی کو
02:35ترپن اشاریہ سات سینٹی گریٹ کی حد کو چھوٹے ہوئے بھی دیکھا تھا
02:39دوستو ذرا امیجن تو کریں اتنا شدید درجہ حرارت کیا آپ برداشت کر سکتے ہیں
02:45ہمیں اپنا جواب کامنٹ میں ضرور بتائیں
02:47نمبر تھری سبی
02:50بلوچستان کا یہ مدانی علاقہ اس لسٹ میں تیسے نمبر پر آتا ہے
02:54دوستو یہ وہ شہر ہے جہاں کا درجہ حرارت دوہزار دس میں ترپن اشاریہ آٹھ ڈگری سینٹی گریٹ کو جا پہنچا تھا
03:01نمبر ٹو جیکب آباد
03:04دوستو صوبہ سندھ کا یہ مشہور شہر پاکستان کا دوسرا گرم ترین شہر مانا جاتا ہے
03:10کیونکہ دوستو یہاں کا زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کیا جانے والا ٹیمپریچر ترپن اشاریہ آٹھ ڈگری سینٹی گریٹ ہے
03:17نمبر ون لارکانا
03:20دوستو یہ شہر بھی صوبہ سندھ میں واقعہ ہے جسے پاکستان کا گرم ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے
03:27سال دوہزار دس میں اس شہر کا درجہ حرارت چونون ڈگری سینٹی گریٹ تک جا پہنچا تھا
03:33تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس گرم ترین شہر
03:38اگر ویڈیو اچھی لگی تو اس کو لائک ضرور کریں
03:40اور اگر آپ پاکستان کے متعلق مزید فیکس جاننا چاہتے ہیں
03:44تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
03:46تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچکے
03:49موسیقی

Recommended