Skip to playerSkip to main content
Friends, if you are planning to go to Skardu, you have clicked on the right video because in this video you will be told about ten beautiful places of Skardu that you must visit, so let's go later. Let's start this video

#skardu
#visit
#tour
#top10sclub




10 Amazing Facts About Gilgit Baltistan
https://youtu.be/Zin2Bwl631M


Top 10 Coolest Cities In Pakistan
https://youtu.be/beurM0G6itc


10 Most Beautiful National Park Of Pakistan
https://youtu.be/Y9yBwleigXk


10 Interesting Facts About Karakoram
https://youtu.be/pIAprH5TUe8




CHAPTERS :


00:00 Beautiful Places In Skardu
00:32 Skardu Fort
00:59 Khaplu Valley
01:34 Kachura Lake
01:56 Shangrila Lake
02:19 Cold Desert
02:40 Satpara Lake
03:10 Shigar Fort
03:48 Sheosar Lake
04:20 Bashu Valley
04:44 Deosai
05:13 Subscribe

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو اگر آپ سکردو جانے کا پلان بنا رہے ہیں تو آپ نے بالکل صحیح ویڈیو پر کلک کیا ہے
00:09کیونکہ اس ویڈیو میں آپ کو سکردو کی دس ایسی مشہور جگہوں کے بارے میں بتایا جائے گا جو ان کو آپ کو ضرور وزیڈ کرنا چاہیے
00:16تو چلیے پھر دوستو دیر کس بات کی شروع کرتے ہیں اس شاندار ویڈیو کو
00:30دوستو اس کردو کا یہ مشہور اور قدیم قلعہ اس لسٹ میں دس میں نمبر پر آتا ہے
00:39اس قلعہ کو لوگ خرپاچو قلعہ کے نام سے بھی جانتے ہیں
00:42دوستو اس قلعہ کو آٹھویں صدی میں تعمیر کیا گیا
00:46اس کی فن تعمیر طبت کی فن تعمیر سے کافی مشابہ ہے
00:50دوستو یہاں آپ کو سولویں صدی کی ایک مسجد بھی دیکھنے کو ملے گی
00:55جسے تب بنایا گیا تھا جب یہاں پر اسلام کی آمد ہوئی تھی
00:58نمبر نائن خپلو ویلی
01:01دوستو خپلو ویلی جو دلکش قدرتی مقامات کی حامل ہے
01:05اس کردو کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ہے
01:08یہاں کا ماحول آب و ہوا سرسب درک اور جیب کی سواری آپ کو اپنا دیوانہ بنا لے گی
01:14دراصل دوستو یہ وادی ایک قدیم ریاست جو قرآکرم پہاڑی سنسلے کی بنیاد پر واقع ہے
01:20جسے یبگو خاندان کا مرکز سمجھا جاتا ہے
01:23اور دوستو اس وادی کا سب سے دلچسپ فیکٹ یہ ہے کہ آپ کو مشہور خپلو فورٹ بھی اسی وادی میں دیکھنے کو ملے گا
01:32نمبر ایٹ کچورا لیک
01:35اس کردو کو کئی حیرت انگیز جیلوں سے نوازا گیا ہے جو دیکھنے والوں پر ایک جادو سا کر دیتی ہیں
01:41اسی تناظر میں دوستو کچورا لیک کو اس کردو کی خوبصورت ترین جیلوں میں شمار کیا جاتا ہے
01:47دوستو اس جیل کے اطراف میں جنگلات اور پسے منظر میں ہمالیا کے بڑے بڑے پہار اس کی خوبصورتی میں اور چار چاند لگا دیتے ہیں
01:55نمبر سیون شنگریلا لیک
01:58دوستو اس خوبصورت جیل کو سرکھ رنگ کے کارٹیجز گھیرے ہوئے ہیں
02:02جو اس کی خوبصورتی میں اور زیادہ اضافہ کرتے ہیں
02:05جیل کے اطراف میں مجود برفوش پہاڑ اس جگہ کو ایک جادوی جگہ بنا دیتے ہیں
02:10تو دوستو کیا آپ اس خوبصورت جگہ کا نظارہ کر چکے ہیں
02:14اگر ہاں تو اپنا ایکسپیرینس کمنٹ میں ضرور شیئر کریں
02:17نمبر سکس کولڈ لیزرٹ
02:21دوستو اس کردو کا یہ تھنڈا سہرہ اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر آتا ہے
02:24دنیا کے دوسرے سہراؤں کی طرح یہاں گرمی بلکل نہیں ہوتی
02:28یہ سہرہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اندھائی تھنڈا بھی ہے
02:32تو آپ اپنے جن دوستوں کے ہمرا یہاں جانا چاہیں گے
02:36ان کے نام کمنٹ میں ضرور مینچن کیجئے گا
02:38نمبر فائیو ست پارا لیک
02:42اس کردو میں دیکھنے کے لیے ایک اور حیران کن جگہ ست پارا جھیل ہے
02:47جو ستہ سمندر سے آٹھ ہزار چھے سو پچاس فٹ بلند ہے
02:50دوستو جوسائی کے مدانوں کی پکلنے والی برف
02:54اس جھیل کے پانی کا بنیادی ذریعہ ہے
02:56یہ جھیل دو اشاریہ پانچ کلومیٹر تک پہلی ہوئی ہے
03:00اس جھیل کا فروزی نیلا پانی بہت مسہور کن ہے
03:04اور سینکروں سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
03:07نمبر فورد شگر فورٹ
03:11اس لسٹ میں اگلا نمبر سکردو میں واقعہ قلعہ شگر کا ہے
03:15جو شگر کے وسیع مدانی علاقوں کے درمیان فن تعمیر کا ایک شاندار نمونہ ہے
03:20شگر کا یہ قلعہ دوستو اور سکردو میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا مقام سمجھا جاتا ہے
03:25دوستو اس خوبصورت قلعہ کو چار سو سال پہلے تعمیر کیا گیا
03:29پوری امارت مضبوط بنیادوں کے ساتھ پتھروں سے بنی ہوئی ہے
03:33جس کی وجہ سے اسے پیلس آف راگ بھی کہا جاتا تھا
03:37اور اب یہ قلعہ دوستو بیس کمروں والا ایک گیسٹ ہاؤس بن چکا ہے
03:41تو کیا آپ اس خوبصورت تاریخی گیسٹ ہاؤس میں رہنا چاہیں گے
03:44ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
03:46دوستو دیوسائی کے وسیع مدانوں میں آپ کو یہ سہر انگیز جھیل سوشل لیک دیکھنے کو ملے گی
03:56جو کسی فرضی داستان یا پریوں کی جھیل معلوم ہوتی ہے
03:59دوستو اس جھیل کا شمار دنیا کی بلند ترین جھیلوں میں کیا جاتا ہے
04:04کیونکہ یہ جھیل سطح سمندد سے تیرہ ہزار پانچ سو انانوے فٹ کی بلندی پر واقع ہے
04:10یہاں کا گہرہ نیلہ پانی اور دوسائی کے سرسپ سمدان اس کی خوبصورتی میں اور زیادہ اضافہ کر دیتے ہیں
04:17نمبر ٹو باشو ویلی
04:21دوستو اسکردو کی یہ خوبصورت ویلی بھی اس لسٹ میں شامل کی گئی ہے
04:25مین سٹی اسکردو سے تقریباً دو گھنٹے کی مسافت کے بعد آپ یہاں پہنچیں گے
04:30دوستو اس وادی میں سخت گرمیوں میں بھی خوشگوار محول ہوتا ہے
04:34یہاں کے وسیع میدانوں اور ندی نالوں کی وجہ سے اس جگہ کو کیمپنگ اور پیدل سفر کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے
04:42نمبر ون دیوسائی
04:46دوستو اسکردو ٹور دیوسائی کے بڑے میدانی علاقوں کا دورہ کیے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا
04:51دوستو اس سرزمین کو لینڈ آف جائنٹس بھی کہا جاتا ہے یعنی جنات کی سرزمین
04:56یہاں آپ کو مکمل طور پر خاموشی ملے گی
04:59جو یہاں آنے والے سیاہوں کو ایک سکونت سا فراہم کرتی ہے
05:03یہاں نباتات اور ہیمانات کی نایاب اقسام پائی جاتی ہیں
05:07دوستو یہاں آپ کو یہاں کا مشہور براؤن بیئر بھی دیکھنے کو ملے گا
05:11تو دوستو یہ تھے اسکردو کے دس کسورت ترین مقامات
05:16اپنے ٹور پلین میں ان کو ضرور شامل کیجئے گا
05:20اگر ویڈیو اچھی لگی تو اس کو لائک ضرور کریں
05:22اور مزید ایسی انفرمیٹیو ویڈیوز دیکھنے کے لیے
05:25ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
05:27تھانکس فور واشنگ
Comments

Recommended