00:00دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ ہنزہ کا وہ کون سا تاریخی مقام ہے جو گیارہ سو سال پرانا ہے
00:10ہنزہ کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے
00:13اور دنیا کی سب سے اونچی ایٹی ایم مشین ہنزہ میں کہاں واقعہ ہے
00:18دوستو یہ سب اور اس کے علاوہ آپ کو ہنزہ کے دس خوبصورت مقامات کے بارے میں اسی ویڈیو میں بتایا جائے گا
00:26تو چلیے پھر دیز کے اس بات کی بڑھتے ہیں آج کی اس دلچسپ ویڈیو کے جانب
00:42نمبر ٹین حسینی بریج
00:44دوستو اس شاندار پل کے ایک سیرے سے دوسرے تک کا فاصلہ چار سو قدموں کا ہے
00:49یہ پل ویسے تو سیف ہے لیکن کمزور دل حضرات کے لیے یہ کافی خوفناک بھی ثابت ہوتا ہے
00:56اس کے باوجود دوستو یہ ہنزہ کا سب سے زیادہ دیکھے جانا والا سیاحتی مقام بھی ہے
01:01نمبر نائن کریم آباد بزار
01:05کریم آباد وادیہ ہنزہ کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے
01:09اگر آپ ہنزہ کا ٹور کرتے ہیں تو کریم آباد بزار کی ان قدیم گھلیوں میں گھومیں
01:15اور کچھ دستکاری اور دیگر مقامی مصنوعات کو خرید کر مقامی کاروبار کو سپورٹ بھی کریں
01:21نمبر ایٹ بوریتھ لیک
01:24یہ ایک پرامن اور پرسکون جگہ ہے
01:27یہ ہنزہ میں ان لوگوں کے لیے بہترین جگہ ہے جو روزمرہ کی مسروع زندگی سے آرام کرنا چاہتے ہیں
01:34اس خوبصورت جھیل کے قریب سفید اور کارل گیشر ہیں
01:38جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ رکھتے ہیں
01:41دوستو یہ جھیل ہنزہ کی بہترین کیمپنگ سائٹ میں سے بھی ایک ہے
01:45نمبر سیون پسو کونز
01:49دوستو پسو کونز ہنزہ کا موس سینک سیاحتی مقام ہے
01:53جو کراکرم ہائیوے پر سست کے مقام سے تھوڑا پہلے آتا ہے
01:57یہاں سے گزرنے والا ہر سیاہ یہاں رکھ کر اپنی تصاویر ضرور بنواتا ہے
02:03نمبر سکس سست
02:06دوستو کراکرم ہائیوے پر واقعہ ہنزہ کا یہ آخری گاؤں انتہائی اہمیت کا حامل ہے
02:12کیونکہ یہ قصبہ تمام مسافروں اور کارگو کے نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
02:18یہاں سے گزرنے والے سیاہ چین سے امپورٹٹ کیا جانے والا سامان اور کچھ دیگر مقامی مصنوعات بھی خرید سکتے ہیں
02:26نمبر فائیف راکہ پوشی پیک
02:30دوستو ہنزہ میں انٹر ہوتے ہی آپ کو پہلا نظارہ راکہ پوشی پیک کا ہی دیکھنے کو ملے گا
02:37دوستو یہ پہاڑ اتنا بڑا ہے کہ آپ کو ہنزہ میں ہر مقام سے نظر آئے گا
02:42یہ پہاڑ کراکرم پہاڑی سنسلے کا حصہ ہے جس کی کل انچائی سات ازار سات سو اٹھاسی میٹر ہے
02:50نمبر فور
02:52دوستو یہ قلعہ وادی ہنزہ میں ایک قدیم تری مقام ہے جو تقریباً گیارہ سو سال پرانا ہے
03:00دراصل دوستو یہ قلعہ یہاں کے قدیم حکمرانوں کی رہائش کا ہوا کرتا تھا
03:06جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسے یہاں کی ایک راج کماری کے لیے تعمیر کروایا گیا تھا
03:12لیکن دوستو اب یہ قلعہ اس خطے میں ایک قدیم ترین یادگار اور ایک میوزیم کے طور پر استعمال ہوتا ہے
03:19جسے لاکھوں سیاہ دیکھنے کے لیے ہنزہ کا سفر کرتے ہیں
03:27نمبر تھری بلتت فور
03:29دوستو یہ قلعہ ہنزہ کا ایک اور تاریخی مقام ہے
03:33اس قلعے کی بنیادیں تقریباً سات سو سال پرانی بتائی جاتی ہیں
03:37لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کی تعمیر و ترقی کا کام کیا جاتا رہا
03:42دوستو کریمہ باز شہر کے اوپر واقعہ یہ قلعہ کسی فیری ٹیل کا قلعہ معلوم ہوتا ہے
03:48دوستو اس قلعے سے شہر کو دیکھنے کا نظارہ نہائیتی شاندار ہے
03:52مقامی لوگوں کے مطابق یہ قلعہ یہاں کے میر کی رہیشگاہ ہوا کرتا تھا
03:58جو اب ایک خوبصورت سیاہتی مقام بن چکا ہے
04:01نمبر ٹو خنجراب پاس
04:05دوستو کریمہ باز سے تین گھنڈے کی مسافت پر واقعہ یہ پاک چائنا بورڈر جسے خنجراب پاس کے نام سے بھی جانتے ہیں واقعہ ہے
04:15دوستو یہ درہ ستہ سمندر سے پندرہ ہزار پانچ سو اٹھائیس فیٹ کی بلندی پر واقعہ ہے
04:20دوستو یہ مقام دنیا کی سب سے انچائی پر واقعہ کراکرم ہائیوے کا سب سے انچا مقام ہے
04:27اس کے علاوہ دوستو آپ کو یہاں دنیا کی بلند ترین ایٹیم بھی ملے گی
04:32دوستو اس دلچسپ فیکٹر کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
04:36نمبر ون اتاباد لیک
04:40دوستو یہ خوبصورت جھیل ہنزہ کے سب سے خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے
04:45اس جھیل کا یہ نیلا پانی اس قدر سہر انگیز ہے کہ جو کوئی بھی اسے پہلی مرتبہ دیکھتا ہے تو اس کا دیوانہ ہو جاتا ہے
04:53دوستو اس کے علاوہ یہاں آنے والے سیاہ بوٹ رائیڈ اور جیٹ سکی سے بھی لطم وندوز ہو سکتے ہیں
05:00تو دوستو کیا آپ اس خوبصورت جھیل کو وزٹ کر چکے ہیں
05:04اگر ہاتھ اپنا اکسپینیس ہمارے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا
05:08تو دوستو یہ تھے ہنزہ کے دس خوبصورت مقامات
05:12اگر ویڈیو اچھی لگی تو اس کو لائک ضرور کریں
05:15اور مزید ایسی انفرمیٹیو ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
05:20تینس فر واشنگ
Comments