00:00ٹاپ ٹین موسٹ بیوٹیفل کیپٹل سٹیز ان دا ورلڈ
00:03دنیا میں دس سب سے خوبصورت ترین کیپٹل سٹیز
00:07دوستو ہماری یہ دنیا بہت سے ممالک میں تقسیم ہے
00:11کچھ ممالک اپنی بے پناہ خوبصورتی اور اپنے خوبصورت کیپٹل سٹیز کے لیے مشہور ہیں
00:16تو دوستو آج کی ہماری اس لسٹ میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں دنیا کے دس خوبصورت ترین کیپٹل سٹیز
00:23پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد اس لسٹ میں کون سے نمبر پر آتا ہے
00:28یہ جاننے کے لیے ویڈیو کے انٹ تک ہمارے ساتھ رہیے گا دوستو
00:32نمبر ٹین موسکو
00:39دوستو موسکو رشیا کا کیپٹل سٹی ہے
00:41یہ شہر بریعظم یورپ کا سب سے بڑا شہر ہونے کا عزاز بھی رکھتا ہے
00:46یہ شہر دنیا کا نوما مہنگا ترین شہر ہے
00:49اور آبادی کے لحاظ سے یہ دنیا میں دسویں نمبر پر آتا ہے
00:53دوستو مقامی لوگ اس شہر کو موسکوہ کے نام سے بھی پکارتے ہیں
00:58موسکو کریملنگ، ریڈ سکیر، سینٹ باسس کیتھڈرل، بولشائی تھیٹر
01:04اور موسکو میوزیوم آف مورڈن آرٹ اس شہر کے وہ خاص ٹورس سپورٹس ہیں
01:09جنہیں یہاں آنے والا ہر ٹورس دیکھنے کی چاہ رکھتا ہے
01:13نمبر نائن اٹاوا
01:17اٹاوا شہر کینیڈا کا کیپٹل سٹی ہے
01:20یہ شہر ریور اٹاوا کے کنارے پر آباد ہے
01:23اٹاوا ایک ایسا شہر ہے دوستو جو اپنی آب و ہوا کی وجہ سے مشہور ہے
01:28جہاں سردیوں میں ہر طرف برف رہتی ہے
01:31جبکہ گرمیوں میں آب و ہوا مرتوب رہتی ہے
01:35برف باری کی وجہ سے آئی سکیٹنگ کرنے کے شوقین افراد کا یہ پسندیدہ شہر بن جاتا ہے
01:41دوستو اس شہر کی مشہور جگہوں میں
01:44کینیڈین وار میوزیم
01:46نیشنل گیلری
01:48میجرز ہیل پارک شامل ہیں
01:51نمبر ایٹ بودھا پیسٹ
01:53دوستو جب سیاہوں کی ایک کسیر تعداد سے خوبصورے شہروں کے بارے میں پوچھا گیا
01:58تو ان میں سے اکثریت نے ہنگری کے دارالحکومت بودھا پیسٹ کا ہی نام لیا
02:03یہ شہر اچھے خانوں کے ساتھ ساتھ اپنے دوستانہ لوگوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے
02:08دوستو بودھا پیسٹ کا نام دو شہروں کے ناموں کو ملا کر بنایا گیا ہے
02:13بودھا اور پیسٹ
02:15جن کو 1873 میں ایک کر دیا گیا تھا
02:19دوستو وہ مقامات جو بودھا پیسٹ کو حیرت انگیز بناتے ہیں
02:23وہ ہنگریان پارلیمنٹ بیلڈنگ
02:25چین بریج
02:26اور بودھا کاسٹل ہیں
02:28نمبر سیون ٹوکیو
02:31ٹوکیو جو بازابتہ طور پر ٹوکیو میٹوپولیٹن کے نام سے جانا جاتا ہے
02:36جپان کا دارالحکومت ہے
02:38یہ دنیا کا سب سے بڑا میٹوپولیٹن علاقہ ہے
02:41دوستو خوبصورت ہونے کے علاوہ
02:44ٹوکیو ایک ایسا شہر ہے
02:46جو اپنی نائٹ لائف
02:47شاپنگ
02:48اور ٹرانسپورٹیشن کے لیے مشہور ہے
02:50ٹوکیو کے اہم مقامات
02:53دمیجی شرائن
02:54ٹوکیو سکائی ٹری
02:56امپیڈیل پیلس
02:58ڈیزنی لینڈ
02:59اور ڈیزنی سی ہیں
03:01نمبر سیکس روم
03:04دوستو چھٹے نمبر پر ہماری لسٹ میں آتا ہے
03:07اٹلی کا دارالحکومت روم
03:09دوستو یہ ایک تاریخی شہر ہے
03:12جہاں بہت سے مشہور سینٹس اور پاپس گزرے ہیں
03:15مشہورے زمانہ جولیس سیزر کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا
03:19دوستو کلوشیم
03:22پینٹھیون
03:23اور ویٹیگن میوزیوم
03:25یہاں کے دلچسپ مقامات ہیں
03:27نمبر فائف پیریس
03:30دوستو سٹی آف لوف کے نام سے جانا جانے والا یہ شہر
03:34فرانس کا کیپٹل سٹی ہے
03:35پیریس نے اپنے شاندار مونامنٹ
03:38آرٹس
03:39اور فیشن کی وجہ سے دنیا بر میں شہرت کمائی ہے
03:42یہاں مجود آئیفل ٹاور
03:45ہر سال لاکھوں سے یہاں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے
03:48دوستو یہاں کے مشہور
03:50دا لورے میوزیوم
03:52اور ڈیزنی لینڈ شاندار مقامات ہیں
03:54نمبر فور واشنگٹن ڈی سی
03:58دوستو یہ شہر امریکہ کا کیپٹل سٹی ہے
04:01اس شہر کا شمار امریکہ کے پرانے ترین شہروں میں بھی ہوتا ہے
04:05دوستو یہ امریکہ کا ایک ترقی آفتہ شہر ہے
04:09جہاں وائٹ ہاؤس
04:10نیشنل مال
04:12لنکن میموریل مونامنٹ
04:14واشنگٹن پارک
04:16اور نیشنل زیولوجیکل پارک کے مشہور مقامات ہیں
04:20نمبر تھری برلنگ
04:24دوستو جرمنی کا یہ کیپٹل سٹی تاریخی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے
04:28دوستو جرمن قوم ایک بہت مہنتی قوم تصور کی جاتی ہے
04:32دوستو اس قوم کے لوگ ورڈ وار ٹو میں مکمل طور پر تباہ ہونے کے باوجود بھی
04:38اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے
04:40اور آج دنیا کے ترقی آفتہ قوموں میں
04:43جرمن قوم کا نام بھی آتا ہے
04:45دوستو اس شہر کے خاص مقامات میں
04:48برینڈن برگ گیٹ
04:50برلن وال
04:52میوزیم آئیلینڈ
04:53اور پریگمم میوزیم شامل ہیں
04:56نمبر ٹو اسلام آباد
05:00اسلام آباد ہمارے ملک پاکستان کا دارالحکومت ہے
05:03جو آج کی ہماری لسٹ میں دوسرے نمبر پر آتا ہے
05:06دوستو اسلام آباد کا مطلب اسلام کا شہر ہے
05:10اس شہر میں آپ کو چاروں موسم انجوائے کرنے کا موقع ملے گا
05:14یہ شہر اپنی ہریالی
05:16آمن و آمان
05:17اور صفائی ستھرائی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے
05:20دوستو فیصل موسک
05:22راول لیک
05:24اسلام آباد زو
05:25میوزیم آف نیشنل ہسٹری
05:28اور سنٹوریس مال
05:29یہاں کے قابل دید مقامات ہیں
05:32نمبر ون لندن
05:36سب سے خوبصورت دارالحکومت کی لسٹ میں
05:38پہلے نمبر پر آتا ہے ہمارے پاس
05:40برطانیہ کا کیپٹل سٹی لندن
05:43دوستو یہ شہر دریا ٹیمز کے کنارے پر واقع ہے
05:47جو اس شہر کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
05:51یہ شہر آرٹس
05:52ایڈوکیشن
05:53انٹرٹینمنٹ
05:55فیشن
05:56اور ٹوریزم کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے
05:58اگر آپ اس شہر کا دورہ کرتے ہیں
06:02تو یہاں کے مشہور
06:03لندن آئی
06:05بگ بین
06:06بکنگم پیلس
06:07اور لندن بریج کا وزٹ ضرور کریں
06:11تو دوستو آج کی ویڈیو میں دکھائی گئی خوبصورت
06:14کیپٹل سٹیز کی ڈیسٹ میں آپ کا فیوریٹ شہر کون سا ہے
06:17ہمیں کمانس میں ضرور بتائیے گا
06:19اور دنیا بھر سے ایسے ہی
06:22انفرمیٹیو فیکٹ جاننے کے لیے
06:24ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
06:26تھانکس فر ووچنگ
06:27موسیقی
06:29موسیقی
Comments