00:00دوستو اس ویڈیو میں آپ کو پاکستان کے قدیم ترین مقامات کے بارے میں بتایا جائے گا
00:09تو آپ کے خیال میں کون سا مقام پاکستان میں قدیم ترین ہے
00:14کیا وہ مہنجو دارو ہے، ہڑپا ہے، ٹیکسلا ہے یا پھر کوئی اور
00:19یہ جاننے کے لیے ویڈیو کے اینڈ تک ہمارے ساتھ رہے گا
00:23تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس نزدار ویڈیو کو
00:30نمبر ٹین رانی کوٹ فورٹ
00:39دوستو رانی کوٹ فورٹ سندھ کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے
00:43جسے دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہونے کا عزاز بھی حاصل ہے
00:46دوستو اسے گریٹ والف سندھ بھی کہا جاتا ہے
00:49اس کی تعمیر کا آگاز ستروی صدی عیسوی میں ہوا
00:53جبکہ اٹھارہ سو بارہ میں اس کا مکمل تعمیر ہوئی
00:56نمبر نائن کوٹ دیجی کاسٹل
01:00دوستو یہ قلعہ صبح سندھ کے علاقہ کوٹ دیجی میں ایک پہاڑی کے اوپر واقعہ ہے
01:05اور اسی مناسبت سے اس کا نام قلعہ دیجی کوٹ ہے
01:08اس بلند قلعے کو سترہ سو پچانوے میں میر سہراب خان تالپور نے تعمیر کروایا تھا
01:16نمبر ایٹ لاہور فورٹ
01:17دوستو ستروی صدی میں شہنشاہ جانگیر کے دور میں بننے والا یہ قلعہ اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آتا ہے
01:24اور تب سے لے کر آج تک یہ قلعہ لاہور کی پہچان بن چکا ہے
01:28دوستو جانگیر کے بعد شاہ جہاں نے بھی اس قلعے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا
01:33یہ قلعہ بیچ سے زائد ہیکرز پر محیط ہے
01:36دوستو کیا آپ لاہور کے اس شاندار قلعے کا وزٹ کر چکے ہیں
01:40اگر ہاں تو اپنا اکسپینیس ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
01:44نمبر سیمن وزیر خان مسجد
01:47اس مسجد کو شہنشاہ شاہ جہاں نے بنوایا تھا
01:51جو سولہ سو اکتالیس میں مکمل تعمیر ہوئی
01:53اس مسجد میں ہر انچ پر آپ کو مغلیہ فن تعمیر کے عظیم شہکار نظر آئیں گے
01:58جن کی تعریف کیے بغیر آپ نہیں رہ سکتے
02:01دوستو یہ مسجد اندرون لاہور میں دلی گیٹ سے چند سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
02:07نمبر سکس بیگم شاہی مسجد
02:10دوستو اس مسجد کو شہنشاہ جانگیر نے اپنی والدہ کی یاد میں سولہ سو چودہ میں تعمیر کروایا تھا
02:16دوستو لاہور شہر میں یہ مغلیہ دور کا قدیم ترین شہکار ہے
02:21اس مسجد کی تعمیر میں نیلے اور سرکھ رنگ کی ٹائلوں کو بری کاریگری کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے
02:27نمبر فائیو روتاس فورٹ
02:31دوستو جہلم شہر سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر
02:34آپ کو یہ خوبصورت تاریخی قلعہ روتاس ملے گا
02:37جس کی تعمیر کا آغاز پندرہ سو اکتالیس میں شیر شاہ سوری نے قلعہ تھا
02:42دوستو یہ قلعہ نہ صرف پاکستان کے بلکہ جنوبی ایشیا کے بڑے قلعوں میں شمار کیا جاتا ہے
02:49نمبر فور کٹاس راج ٹیمپلز
02:53پاکستان کا صوبہ پنجاب میں واقعہ ہندووں کے یہ قدیم ترین مندر
02:57اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر آتے ہیں
02:59دوستو تاریخدانوں کا یہ کہنا ہے کہ کٹاس راج کے ان مندروں کو ساتھویں صدی میں تعمیر کیا گیا
03:06شاید یہی وجہ ہے کہ اتنا عرصہ ہر طرح کے موسموں کی مار کھانے کے بعد
03:11اب ان مندروں کی نہایت قستہ حال باقیاد ہی رہ گئے ہیں
03:14نمبر تھری ٹیکسلا
03:18دوستو ٹیکسلا کے ان قدیم کھنڈرات کا تعلق سن ایک ہزار بی سی سے بتایا جاتا ہے
03:24یہاں موجود ٹیکسلا یونیورسٹی کو دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی سمجھا جاتا ہے
03:29کیا آپ اس یونیورسٹی کا وزٹ کر چکے ہیں
03:32ہمیں کمنٹ میں اپنا جواب ضرور بتائیں
03:35نمبر ٹو ہڑپا
03:38دوستو آج اس قدر وران نظر آنے والا یہ شہر ہڑپا
03:42کبھی تئیس ہزار لوگوں کا گھر ہوا کرتا تھا
03:45ماہر اثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ اسے چبیس سو بی سی میں تعمیر کیا گیا تھا
03:51یہ شہر ڈیڑھ سو ہیکرز پر پھیلا ہوا تھا
03:54لیکن انگریز راج کے دوران اسے بہت زیادہ نقصان پہنچایا گیا
03:58جس کی وجہ سے آج کے موجودہ دور میں یہ بہت چھوٹا ہو گیا ہے
04:02نمبر ون مہنجو دارو
04:06دوستو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بات ہو رہی ہو پاکستان کے تاریخی مقامات کی
04:11اور اس مشہور تاریخی شہر مہنجو دارو کو اس میں شامل نہ کیا جائے
04:15دوستو ہسٹورینز کا کہنا ہے کہ اس شہر کو سن پچیس سو بی سی میں بسایا گیا تھا
04:21اور آج کے موجودہ دور میں یہ شہر انیس سو بیس میں دریافت کیا گیا تھا
04:27دوستو یہ شہر قدیم سندھ ویلی کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک بھی خیال کیا جاتا ہے
04:32تو دوستو یہ تھے پاکستان کے مشہور قدیم ترین تاریخی مقامات
04:38ان میں سے آپ کا پسندیدہ کون سا ہے اور آپ ان میں سے کون کون سے پوائنٹس ویزٹ کر چکے ہیں
04:45ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
Comments