بلاشبہ جس نے آپ ﷺ کو پہلے نہ دیکھا ہوتا وہ آپ ﷺ کو دیکھ کر ہیبت زدہ، ترسیدہ ہو جاتا تھا۔
ایک مرد حضور ﷺ کے سامنے کھڑا ہوا تو وہ لرزنے لگا، آپ ﷺ نے فرمایا: اطمینان رکھ میں بادشاہ ( یا فرشتہ) نہیں ہوں۔
مستند حوالہ: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ، ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ۔
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے [سبحان اللہ] لکھیں اور فالو کریں!

آٹھویں فصل | ضروریات زندگی کی دوسری قسم (حصہ 7)

لیکن اس کی آفتیں بہت ہیں، پس وہ بعض لوگوں کے لیے آخرت کے فائدہ کے لحاظ سے مضر ہے، اسی وجہ سے بعض نے اس کی مذمت کی ہے اور اس کو برا کہا ہے اور اس کی ضد (برعکس خلاف) کی مدح کی ہے۔ اور شریعت میں گمنامی کی مدح اور زمین پر اترانے کی مذمت آئی ہے، حضور ﷺ کو اللہ عزوجل نے وہ مرتبہ عنایت فرمایا تھا کہ زمانہ جاہلیت میں یعنی قبل اظہار نبوت اور بعد اظہار نبوت لوگوں کے دلوں میں آپ ﷺ کی بڑی عظمت و ہیبت تھی ،

حالانکہ کفار مکہ آپ ﷺ کو جھٹلاتے اور آپ ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ایذائیں پہنچاتے اور خود حضورﷺکو طرح طرح کی تکلیفیں دیتے تھے۔مگر جب حضورﷺ کے سامنے حاضر ہوتے تو آپ ﷺ کی تعظیم کرتے اور حضور ﷺ کی ضرورتوں کو پورا کرتے تھے،اس بارے میں بکثرت خبریں مشہور ہیں ،عنقریب بعض حدیثیں آنے والی ہیں۔

بلاشبہ جس نے آپ ﷺ کو پہلے نہ دیکھا ہوتا وہ آپ ﷺ کو دیکھ کر ہیبت زدہ، ترسیدہ ہو جاتا تھا، جیسا کہ قیلہ نامی عورت سے مروی ہے کہ جب اس نے حضورﷺ کو دیکھا تو وہ لرزہ براندام ہوگئی، آپ ﷺ نے فرمایا: اے مسکین عورت تو تسلی رکھ۔
(سنن ابوداؤد ج ۵ ص ۱۷۶، شمائل ترمذی ص ۱۱۸، طبقات ابن سعد)

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ ایک مردحضورﷺ کے سامنے کھڑا ہوا تو وہ لرزنے لگا، آپ ﷺ نے فرمایا: اطمینان رکھ میں بادشاہ ( یا فرشتہ) نہیں ہوں۔ (دلائل النبوہ للبیہقی ج ۵ ص۶۹)

لیکن نبوت و شرافت ، منزلت و رسالت اور اصطفا ذکر امت میں جو آپ ﷺ کا عظیم مرتبہ دنیا میں ہے وہ تو بہت ارفع و اعلی ہے، پھر آخرت میں تو آپ ﷺ اولاد آدم علیہ السلام کے سردار ہیں، اس فصل کے معنی و مطلب کے لیے تو ہم نے اس تمام قسم کو تحریر کیا ہے۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#ProphetMuhammad
#SeeratUnNabi
#Islam
#Seerah
#TGG
#Shorts
#IslamicShorts
#Seerah
#AshShifa
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لیکن اس کی آفتیں بہت ہیں پس وہ بعض لوگوں کے لیے آخرت کے فائدے کے لحاظ سے مزر ہے
00:07اسی وجہ سے بعض نے اس کی مزمت کی ہے اور اس کو برا کہا ہے اور اس کی زد
00:14برعکس خلاف کی مدھ کی ہے
00:17اور شریعت میں گمنامی کی مدھ اور زمین پر اترانے کی مزمت آئی ہے
00:23حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ عز و جل نے وہ مرتبہ انعیت فرمایا تھا
00:29کہ زمانہ جاہلیت میں یعنی قبل اظہار نبوت اور بعد اظہار نبوت
00:35لوگوں کے دلوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی عظمت و حیبت تھی
00:39حالاکہ کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلاتے
00:44اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو عیزائیں پہنچاتے
00:52اور خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ترہا ترہا کی تکلیفیں دیتے تھے
00:57مگر جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے حاضر ہوتے
01:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرتے
01:04اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ضرورتوں کو پورا کرتے تھے
01:09اس بارے میں بکسرت خبریں مشہور ہیں
01:11انقریب بعض حدیثیں آنے والی ہیں
01:14بلا شبہ جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے نہ دیکھا ہوتا
01:20وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر حیبت زدہ ترسیدہ ہو جاتا تھا
01:26جیسا کہ قیلہ نامی عورت سے مروی ہے
01:29کہ جب اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
01:33تو وہ لرزہ براندام ہو گئی
01:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:49حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے
01:52کہ ایک مرد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوا
01:56تو وہ لرزنے لگا
01:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:01اتمنان رکھ
02:02میں بادشاہ یا فرشتہ نہیں ہوں
02:05دلائل النبوہ للبیحقی جلد پانچ صفہ انہتر
02:09لیکن نبووت و شرافت
02:11منزلت و رسالت
02:12اور استفاہ ذکر امت میں
02:14جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم مرتبہ دنیا میں ہے
02:19وہ تو بہت عرفہ و عالی ہے
02:21پھر آخرت میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:24اولاد آدم علیہ السلام کے سردار ہیں
02:27اس فصل کے معنی و مطلب کے لیے
02:30تو ہم نے اس تمام قسم کو تحریر کیا ہے
02:35موسیقا
02:35موسیقا

Recommended