Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Anokhi Chori

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک قصہ ہے کہ ایک چوکی دار کسی بادشاہ کے پاس اس کام پر لگا ہوا تھا
00:04کہ تمام ملازموں پر نظر رکھے
00:06تاکہ محل سے کوئی چیز چوری کر کے نہ لے جا سکیں
00:10ایک دن اس نے تلاشی کے دوران ایک نئے ملازم کے ہاتھ میں چھوٹا سا صندوق دیکھا
00:16تو غصے سے پوچھا کہ کیا ہے اس بخص میں
00:18ملازم نے درتے ہوئے کہا کہ اس میں محل کے بچے ہوئے کچھ باسی چاول ہیں
00:23چوکی دار نے اسی سخت لہجے میں کہا
00:25کھول اس بخص کو اور تلاشی دے
00:28چنانچہ ملازم نے بخص کھول کر دیکھا
00:30اس میں واقعی باسی چاول ہی تھے
00:33اگلے دن وہ پھر لائن میں صندوق پکڑے کھڑا تھا
00:36چوکی دار نے پھر تلاشی لی تو وہی باسی چاول نکلے
00:40تیسرے چوتھے پانچویں دن بھی یہ ہوا
00:43چوکی دار کے دل میں شک تھا کہ کچھ تو گڑ بڑھ ہے
00:46چھٹے دن چوکی دار نے بہت ہی باریک بینی سے تلاشی لی
00:50صندوق کی لکڑی بھی کری دی
00:52اسے ٹھوک بجا کر بھی دیکھا مگر کیا نکلنا تھا
00:56نکلے تو صرف وہی باسی چاول
00:58ساتھویں دن ہمیشہ کی طرح ملازم بخص کے ساتھ کھڑا تھا
01:02چوکی دار نے اسے کونے میں بلایا
01:04اور بڑی بیبسی سے کہا
01:06کہ دیکھو مجھے اپنے تجربے سے پکا یقین ہے
01:09کہ تم کچھ چراتے ہو
01:11مگر میں کوشش کے باوجود نہیں جان پایا
01:13کہ وہ کیا ہے
01:14میں تم سے یہ وعدہ کرتا ہوں
01:16کہ تمہیں ناگرفتار کروں گا
01:18اور نہ ہی کسی سے کوئی شکایت کروں گا
01:20بس مجھے اتنا بتا دو
01:22کہ تم آخر چراتے کیا ہو
01:24ملازم نے مسکرا کر چوکی دار کے کان میں
01:27آہستہ سے کہا
01:28صاحب میں یہ صندوق چراتا ہوں
01:31دوستو آپ اسے قصہ کہیں
01:33کہانی کہیں
01:34یا پھر کوئی لطیفہ
01:35سمجھنے کی بات جو ہے وہ یہ ہے
01:37کہ ہم سب بھی اکثر باتوں کو
01:40خود ہی الجھا دیتے ہیں
01:41سامنے کی بڑی اور صاف حقیقت کو
01:44جان بوجھ کر
01:45یا نادانستہ نظرانداز کر کے
01:47فضول تفصیلات میں پھنس جاتے ہیں
01:49یہی حال ہم اپنے دین کے ساتھ بھی کرتے ہیں
01:52وہ بنیادی باتیں
01:54وہ بنیادی ذمہ داریاں
01:56اور فرض جو دین کی اصل ہیں
01:58اور ہر کسی کے سامنے ہیں
02:00ان پر وقت لگانے کے بجائے
02:02ان معمولی مسئلوں میں
02:04زندگی گزار دیتے ہیں
02:05جن کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا
Comments