Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Urdu Motivational Story - Ainna

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک شخص شدید دپریشن کا شکار تھا
00:02وہ ایک ماهر نفسیات سے ملاقات کے لئے گیا
00:05تاکہ اپنی ذہنی عذیت کا کوئی حل تلاش کر سکے
00:08ڈاکٹر نے جب اس سے کچھ ذاتی باتیں پوچھیں
00:11تو وہ شخص بولا کہ
00:12ڈاکٹر صاحب میں بہت پریشان ہوں
00:14دراصل میں پریشانیوں کے چنگل میں فنس چکا ہوں
00:17ملازمت کا دباؤ
00:18بچوں کی تعلیم کے اخراجات
00:20ہوم لون
00:21کار لون
00:22مجھے اب دنیا کی کوئی چیز پسند نہیں آتی
00:24لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں
00:26لیکن حقیقت یہ ہے
00:27کہ میرے پاس زندگی کا اتنا سامان اور سکون نہیں ہے
00:31جتنا کہ ایک کارتوس میں گولیاں ہوتی ہیں
00:34میں بہت اداس اور مایوس ہوں
00:36یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب
00:39ڈاکٹر کے سامنے کھول کر رکھ دی
00:41ڈاکٹر نے کچھ دیر گہرائی سے سوچا
00:43اور پھر پوچھا
00:44کہ آپ نے دسفین جماعیت کس سکول سے پاس کی تھی
00:47اس شخص نے اپنے سکول کا نام بتایا
00:49ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کا علاج یہ ہے
00:52کہ آپ کو اسی سکول میں جانا ہے
00:54وہاں سے اپنی دسفین کلاس کا ریجسٹر تلاش کرنا ہے
00:58اور اپنے پرانے ساتھیوں کے نام ڈھونڈنے ہیں
01:01پھر ان کی موجودہ خیریت اور حالات کے بارے میں
01:04معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرنی ہے
01:06یہ تمام معلومات ایک ڈائری میں لکھ دیں
01:09اور ٹھیک ایک ماہ کے بعد مجھ سے آ کر ملیں
01:12وہ شخص وہاں سے اٹھا
01:13اپنے سکول گیا اور وہاں سے پرانا ریکارڈ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوا
01:18اور اس کی ایک کاپی کروالی
01:20اس ریجسٹر میں کل ایک سو بیس نام تھے
01:23اس نے ایک مہینے کے دوران دن رات کوشش کی
01:26لیکن وہ بمشکل اپنے پچہتر ہم جماعتوں کے بارے میں
01:29معلومات ایک کٹھی کرنے میں کامیاب ہو سکا
01:32جب اس نے ان معلومات کا جائزہ لیا
01:34تو حیرت اور عبرت کا ایک سمندر اس کے سامنے تھا
01:38ان پچہتر دوستوں میں سے بیس فوت ہو چکے تھے
01:43اور تیرہ کا طلاق ہو چکا تھا
01:45اور وہ تنہائی کی زندگی گزار رہے تھے
01:48دس ایسے نکلے جو شدید ذہنی تناؤ
01:50یا نشے کی وجہ سے بات کرنے کے قابل بھی نہیں تھے
01:54پانچ اتنے غریب ہو چکے تھے
01:56کہ ان کے حالات کا جواب دینے والا کوئی نہ تھا
01:58جبکہ چھ اتنے امیر ہو چکے تھے
02:01کہ اسے یقین ہی نہیں آیا
02:02کچھ کینسر میں مبتلا تھے
02:04کچھ دل کے مریض تھے
02:05اور کچھ ایسے تھے جو حادثات کی وجہ سے
02:08ویلچیر پر آ چکے تھے
02:10کچھ کے بچے آوارا یا ناکام نکلے
02:12ایک جیل میں تھا
02:14اور ایک شخص دو طلاقوں کے بعد
02:16تیسری شادی کی تلاش میں تھا
02:18دسویں جماعت کا وہ ریجسٹر
02:20زندگی کی ایک دردناک حقیقت بیان کر رہا تھا
02:23جب وہ شخص واپس ڈاکٹر کے پاس آیا
02:26تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ اب بتاؤ
02:28کہ تمہارا ڈپریشن کیسا ہے
02:30وہ شخص خاموش ہو گیا
02:31کیونکہ وہ سمجھ چکا تھا
02:33کہ اسے کوئی بیماری نہیں ہے
02:35وہ بھوکا نہیں تھا
02:36اس کا دماغ درست کام کر رہا تھا
02:38اسے عدالت یا پولیس کا کوئی مسائلہ نہیں تھا
02:41اس کی بیوی اور اس کے بچے بہت اچھے
02:44اور صحت مند تھے
02:45اور وہ خود بھی تندرست تھا
02:47اس چیز نے اسے احساس دلایا
02:49کہ وہ دنیا میں بہت سے لوگوں سے
02:51زیادہ خوش قسمت اور محفوظ ہے
02:53دوستو دوسروں کی زندگیوں میں
02:56جھانکنے کی عادت چھوڑیں
02:57اپنے پاس موجود نعمتوں کا
02:59موازنہ دوسروں کی آسائشوں سے
03:01ہرگز نہ کریں اور پھر بھی
03:03اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ دپریشن میں ہیں
03:05تو آپ کو بھی اپنے ماضی
03:07کے ریجسٹر کو دیکھنا چاہیے
03:09تاکہ جان سکیں کہ آپ کے ساتھ
03:11پڑھنے والے دوست آج کس حال میں ہیں
03:13ہمیں چاہیے کہ ہم ہر حال میں
03:16اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائیں
03:17کیونکہ جو نعمتیں آج ہمارے پاس
03:20موجود ہیں دنیا میں کروڑوں
03:22لوگ ایسی نعمتوں کے لیے
03:23ترس رہے ہیں جو کچھ آپ کے پاس
03:26ہے یہ پروردگار کی بہت
03:27بڑی نعمت ہے الحمدللہ
03:29اللہ پاک تمام پریشان حال
03:31لوگوں کی پریشانیاں ختم
03:33فرمائے آمین
Comments

Recommended