Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Looli Langri Loomri Aur Rizq

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک دروش جنگل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک لولی لنگڑی لومڑی پر پڑی جو
00:05بے کسی اور بے بسی کی تصویر بنی ایک جھاڑی کے پاس پڑی ہوئی تھی
00:10دروش کو دیکھ کر خیال آیا کہ یہ بیچاری لومڑی نہ تو شکار کر سکتی ہے اور نہ ہی کہیں
00:16آنے جانے کے قابل ہے تو پھر یہ اپنا پیٹ کیسے پالتی ہوگی
00:19ابھی دروش یہی بات سوچی رہا تھا کہ ایک شیر کسی گیدڑ کو اپنے موں میں دبائے وہاں آ پہنچا
00:26شیر اس لومڑی کے بلکل پاس رکا اس نے اپنے شکار میں سے کچھ گوشت کھایا اور باقی وہیں چھوڑ
00:33کر چلا گیا
00:34اس بچے کچے گوشت سے اس لولی لنگڑی لومڑی نے بھی اپنا پیٹ بھر لیا دروش نے پہلے تو اسے
00:41محض ایک اتفاق سمجھا
00:43لیکن جب دوسرے دن بھی بلکل ایسا ہی ہوا تو اسے پکا یقین ہو گیا کہ اس معذور لومڑی کو
00:50رزق پہنچانے کا یہ خاص انتظام اللہ پاک کی طرف سے ہی ہے
00:54اس نے اپنے دل میں یہ فیصلہ کر لیا کہ میں بھی آئندہ سے اپنے رزق کے لیے کوئی کوشش
00:59نہیں کروں گا
01:00کیونکہ جب خدا اس لولی لنگڑی لومڑی کو شیر کے ذریعے رزق پہنچا رہا ہے تو وہ مجھے بھی کبھی
01:06بھوکا نہیں رکھے گا
01:07یہ فیصلہ کر کے وہ درویش ایک جگہ اتمینان سے بیٹھ گیا اسے پکا یقین تھا کہ مجھے بھی کہیں
01:15نہ کہیں سے کھانے پینے کی چیزیں ضرور پہنچائی جائیں گی
01:18لیکن کافی وقت گزر گیا اور اس کے پاس کوئی بھی نہ آیا یہاں تک کہ پورا ایک دن بیٹھ
01:24چکا
01:25بھوک اور پیاس کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہونے لگی اور جب انتڑیاں قل ہو اللہ پڑھنے لگیں
01:31تو اسے گھبراہٹ محسوس ہوئی
01:33اسی گھبراہٹ کے عالم میں اس کے ضمیر نے اسے جھنجھوڑا اور کہا اے کم حمد انسان تو اس لولی
01:40لنگڑی لومڑی کی طرح کیوں بننا چاہتا ہے جو دوسروں کی محتاج ہے
01:45تو اس شیر کی طرح کیوں نہیں بنتا جو خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلاتا ہے
Comments