00:00مرا شوهر مجھے تھوڑے پیسے دیتا ہے
00:02اور اپنے گھر والوں کو بہت زیادہ پیسے دیتا ہے
00:04مجھے اپنے شوهر پر بہت غصہ آتا ہے
00:07جب وہ لوگ اس کی عزت نہیں کرتے
00:09تو وہ ان کو پیسے کیوں دیتا ہے
00:10مجھے بہت کم پیسے ملتے ہیں
00:13کل کو ہمارے بچے ہوں گے
00:14تو ہمارا مستقبل کیسے بنے گا
00:16وہ تو سب کچھ اپنے ماں باپ پر لٹا دیتا ہے
00:19بہن آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوا ہے
00:22جی ابھی چھ ماہ ہوئے ہیں
00:24وہ پہلے جاب نہیں کرتے تھے
00:26اب نوکری کرتے ہیں اور اچھا کماتے ہیں
00:28مگر سب کچھ اپنے ماں باپ پر لٹا دیتے ہیں
00:30چھ ماہ میں آپ یہ چاہتی ہیں
00:33کہ آپ کا شوہر اپنے ان ماں باپ کو پیسے نہ دے
00:36جنہوں نے اس کو بیس سے پچیس سال تک پالا
00:38جنہوں نے اس کے لیے اپنی راتیں جا کر گزاری
00:41اسے اچھے سکول میں پڑھایا
00:43کھلایا پلایا
00:44اور اس کی ہر خواہش پوری کی
00:46یہاں تک کہ اس کی شادی کروائی
00:48اور اس پر لاکھوں روپے خرچ کیے
00:50وہ ماں باپ جو بچپن کے کھلونوں سے لے کر
00:54جوانی میں دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے تک
00:57اسے پیسے دیتے رہے
00:58اب اسے کماتے ہوئے صرف چھ ماہ ہوئے ہیں
01:01تو وہ اپنا سب کچھ الگ کر لے
01:03وہ بھی ایک کم اقل عورت کے کہنے پر
01:06تم خود کو بہت سمجھدار اور پڑھی لکھی سمجھتی ہو
01:09مگر خدا کی قسم تم جاہل ہو
01:11تم مستقبل کا یہ سوچ رہی ہو
01:14کہ کچھ بنا لیں
01:15یہ کیوں نہیں سوچتی
01:17کہ اگر تمہاری اپنی اولاد نے
01:19تمہارے ساتھ وہی کچھ کیا
01:21جو تم اپنے ساس سسر کے ساتھ کرنے جا رہی ہو
01:24تو کیا ہوگا
01:25اگر ایک ہی بیٹا پیدا ہوا
01:27اور اس نے بھی تمہیں گھر سے نکال دیا
01:29تو وہ کہنے لگی
01:31صدیقی صاحب آپ بہت زیادہ بول گئے
01:33میں نے آپ کو اس لیے کال کی تھی
01:35کہ اس مسئلے کا کوئی آپ مجھے حل بتا سکیں
01:38میں آپ کے گروپ کی ممبر ہوں
01:40میں آپ کی ہر پوسٹ پڑھتی ہوں
01:42تو سوچا تھا
01:43کہ آپ مجھے کوئی اچھا سا مشورہ دیں گے
01:45آپ نے یہ کیوں نہیں سوچا
01:47کہ جمیل صرف حق اور سچ کی بات کرتا ہے
01:49اس لیے تو میری باتیں لوگوں کو زہر لگتی ہیں
01:52میں اس بار بھی اسی کا ہی ساتھ دوں گا
01:55جو حق پر ہوگا
01:56کیا آپ کے ساتھ سسر برے ہیں
01:57کیا انہوں نے کبھی آپ سے لڑائی کی
02:00آپ کو مارا پیٹا
02:01یا کبھی اپنا حق جتایا
02:03نہیں صدیقی صاحب میرے ساتھ سسر بہت اچھے ہیں
02:06بس مجھے یہ دکھ ہے
02:07کہ میرا شوہر ساری دولت ان پر لٹا دیتے ہیں
02:10میں ڈرتی ہوں
02:11کہ کہیں ان کی نوکری چلی گئی
02:13تو ہمیں کھانے کے لالے نہ پڑ جائیں
02:15کیسی باتیں کرتی ہو بہن
02:16ماں باپ کو کھلانے سے بھی بھلا کوئی غریب ہوگا
02:20اللہ پاک فرماتا ہے
02:21کہ تم میری راہ میں خرچ کرو
02:23میں تمہیں ایک کے بدلے دس دوں گا
02:26جو انسان اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے
02:28وہ کبھی دولت کی وجہ سے پریشان نہیں ہوگا
02:31اللہ اسے مزید نوازے گا
02:33وہ جتنا دے گا
02:34اسے اسے زیادہ ملے گا
02:36جو دولت وہ اپنے ماں باپ پر لٹاتا ہے
02:38اگر وہی سب آپ پر لٹائے
02:41تو کیا تب کھانے کے لالے نہیں پڑیں گے
02:43ماں باپ تو ہمیشہ ساتھ دیتے ہیں
02:45بیٹا برا بھی ہو
02:46تو وہ اسے برا نہیں کہتے
02:48بلکہ سینے سے لگا کر رکھتے ہیں
02:50اگر آپ شوہر کی دولت لے کر
02:52طلاق کا مطالبہ کر دیں
02:53یا وہی دولت فضول کاموں
02:55مہنگے کپڑوں اور جوتوں پر اڑا دیں
02:57تو کیا تب فاقوں کا ڈر نہیں ہوگا
02:59سچ تو یہ ہے
03:01کہ آپ کو جلن ہوتی ہے
03:03کہ شوہر آپ کا ہے
03:04تو کسی اور کو پیسے کیوں دیتا ہے
03:06وہ صرف آپ کو ملنے چاہیے
03:08تو میری پیاری بہن
03:09یہ الفاظ اور یہ لمحے سنبھال کر رکھو
03:12جب آپ کا اپنا بیٹا پیدا ہو
03:14اور آپ کا شوہر کمانے کے قابل نہ رہے
03:17تب بھی اپنے بیٹے سے یہی کہنا
03:18کہ صرف اپنی بیوی کو کھلاو
03:20بولو کیا ایسا کہہ سکو گی
03:23اس نے کہا نہیں
03:24میں ایسا کبھی نہیں کر سکتی
03:26تو پھر جو بات اپنے لیے پسند نہیں کرتی
03:28وہ دوسروں کے لیے کیوں پسند کرتی ہو
03:31اگر آپ کا اپنا بھائی
03:32آپ کے گھر والوں کو کچھ نہ دے
03:34اور سب کچھ اپنی بیوی پر لٹا دے
03:37تو آپ کو کیسا لگے گا
03:39آپ دو کام کر لیں
03:40ایک تو اپنے بھائی کو کہہ دیں
03:41کہ وہ صرف اپنی بیوی کو دے
03:43اور اپنے بیٹے کو بھی یہی وسیعت کرنا
03:45کہ وہ صرف اپنی بیوی کا خیال رکھے
03:48آپ کے شوہر کو میں خود کہہ دیتا ہوں
03:50کہ وہ سب کچھ صرف اپنی بیوی کو دے
03:53وہ میری بات مان لے گا
03:54ذرا اس کا نمبر تو دے مجھے
03:56نہیں نہیں بھائی
03:57میرا ایک ہی کمانے والا بھائی ہے
04:00اگر وہ صرف اپنی بیوی کو دے گا
04:02تو میرے امی ابو بھوکے مر جائیں گے
04:05تو کیا وہ شوہر کے والدین
04:07کسی کے امی ابو نہیں ہے
04:08کیا وہ ان کا بیٹا نہیں ہے
04:10کیا اس نے اپنے ماں باپ سے
04:12کبھی کوئی فائدہ نہیں پایا
04:14کیا وہ یہ نہیں چاہتا
04:16کہ جس ماں باپ نے
04:17اپنی ساری زندگی اسے پڑھانے
04:19اور اچھا کھلانے میں گزار دی
04:21اب وہ ان کی خدمت کرے
04:23آپ جیسی کم اقل عورتیں
04:24چار جماعتیں پڑھ کر
04:26حق اور حقوق بھول جاتی ہیں
04:28تہذیب بھول جاتی ہیں
04:29آپ بھول جاتی ہیں
04:30کہ احساس بھی کوئی چیز ہوتی ہے
04:32آپ یہ بھول جاتی ہیں
04:34کہ جو دوسروں کے لیے پسند کر رہے ہیں
04:36وہی اپنے لیے بھی کریں
04:38دوسروں کو نصیت کر رہی ہو
04:40کہ جہنم میں جاؤ
04:41اور خود سوچ بیٹھی ہو
04:43کہ اسی راستے پر جنت ملے گی
04:45چار جماعتیں پڑھ کر آپ سمجھتی ہیں
04:47کہ بس آپ ہی اقل مند ہیں
04:49اور دنیا آپ کے اشاروں پر چلے گی
04:51تو ایسا ہرگز نہیں
04:52ازدواجی زندگی میں کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت
04:55کہانی کے دونوں پہلوں کو دیکھا کریں
04:57کہ جو آپ آج کر رہی ہیں
04:59وہ اگر کل آپ کے ساتھ ہوا
05:01تو آپ پر کیا گزرے گی
05:03خدا کے لیے محض چھ ماہ میں
05:05اولاد کو ماں باپ سے دور کرنے کی کوشش نہ کرو
05:08ماں باپ اپنی اولاد کو بہت لاد پیار سے پالتے ہیں
05:11جنہیں آپ جیسی عورتیں
05:13ماں باپ کا دشمن بنا لیتی ہیں
05:15اللہ پاک ہر بہن اور بیٹی کو
05:17اقل عطا فرمائے
05:18تاکہ وہ اپنی ازدواجی زندگی کو
05:21بہتر بنا سکیں
05:22اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے
05:25آمین
Comments