00:00دوستو ایک گاؤں میں ایک مولوی صاحب رہتے تھے
00:02عام طور پر ہم یہ فرض کر لیتے ہیں
00:05کہ مولوی صاحب کے ہاں بہت برکت ہوتی ہے
00:08اس لئے ان کی تنخواہ صرف تین چار ہزار پانچ ہزار روپے مہانہ مقرر کی جاتی ہے
00:13مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہیں تھا
00:16اس لئے اتنے کم پیسوں میں گزارا کرنا بہت مشکل تھا
00:20اسی گاؤں میں ایک نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا
00:23اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو تحفے میں دیا اور کہا کہ ویسے بھی آپ سارا دن
00:28فارغ ہوتے ہیں
00:29تو یہاں کھیتی باڑی کر لیا کریں تاکہ آپ کا گزارا اچھا ہو سکے
00:33مولوی صاحب نے اس زمین پر گندم کاشت کر لی
00:36جب فصل ہری بھری ہوئی تو انہیں دیکھ کر وہ بہت خوش ہوتے تھے
00:40اسی لئے وہ دن کا زیادہ تر وقت کھیتی میں ہی بیٹھ کر فصل کو دیکھ کر خوش ہوتے رہتے
00:46تھے
00:47لیکن اچانک ایک مسیبت آ گئی
00:49گاؤں کے ایک آوارہ گدھے نے اس کھیت کا راستہ دیکھ لیا اور وہ روزانہ آ کر فصل چرنے لگا
00:55مولوی صاحب نے اس مسیبت سے بچنے کے لیے پہلے تو چھوٹے موٹے صدقے دیے لیکن گدھا باز نہ آیا
01:02پھر انہوں نے قرآن پاک کی مختلف صورتیں پڑھ پڑھ کر پھونکنا شروع کر دیں لیکن گدھا پھر بیٹس سے
01:08مس نہ ہوا
01:09ایک دن مولوی صاحب بہت پریشان بیٹھے گدھے کو فصل اجارتے دیکھ رہے تھے کہ وہاں سے ایک کسان کا
01:16گزر ہوا
01:17گدھے کو فصل کھاتے دیکھ کر کسان نے پوچھا
01:19مولوی صاحب آپ عجیب آدمی ہیں گدھا آپ کی محنت کی فصل تباہ کر رہا ہے اور آپ ہاتھ پر
01:26ہاتھ دھرے خاموشی سے بیٹھے ہیں
01:28مولوی صاحب نے جواب دیا کہ جناب میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھا ہوں
01:32میں اب تک ایک مرغی اور ایک بکری کے بچے کا صدقہ دے چکا ہوں
01:37اور کل سے آدھا قرآن شریف بھی پڑھ کر پھونک چکا ہوں
01:40لیکن یہ گدھا ہٹتا ہی نہیں ہے
01:42مجھے تو یہ گدھا بھی کافر لگتا ہے جس پر کسی پاک کلام کا اثر ہی نہیں ہوتا
01:47کسان کے ہاتھ میں ایک مضبوط ڈنڈا تھا
01:50وہ سیدھا گدھے کے پاس گیا اور اسے دو چار ڈنڈے کس کر مارے
01:55تو گدھا کسی حرن کی طرح چھلانگیں مارتا ہوا وہاں سے بھاگ نکلا
01:59کسان نے کھیت سے باہر آ کر وہ ڈنڈا مولوی صاحب کو پکڑایا اور کہا
02:04قبلہ مولوی صاحب قرآن گدھوں کو بھگانے کے لیے نازل نہیں ہوا
02:08گدھوں کو بھگانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے یہ ڈنڈا بھیجا ہے
02:12دوستو حقیقت یہ ہے کہ ہم بھی ایک عجیب قوم بن چکے ہیں
02:17ہمارے لٹیرے حکمران کروڑوں نہیں بلکہ عربوں روپے لوٹ کر ملک تباہ کر رہے ہیں
02:23اور ہم صرف دعاؤں صدقات اور خیرات کے سارے ان سے چھٹکا رہا پانا چاہتے ہیں
Comments