00:00دوستو آج ہم آپ کو ایک کسان کی کہانی سناتے ہیں
00:03کیا آپ کو پتا ہے کہ کسان کس کو کہتے ہیں؟
00:06یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ
00:08اللہ پاک ہمارے کھانے پینے کی ساری چیزیں
00:10جیسے چاول، گندم، دالیں
00:12اور سارے پھل مثلاً سیب اور عام وغیرہ زمین سے اگاتا ہے
00:17زمین کو کھود کر اس میں بیج ڈالے جاتے ہیں
00:20پھر اللہ تعالیٰ اس میں سے اناج اور پھل نکالتا ہے
00:23جو آدمی زمین پر محنت کرتا ہے
00:25اسے کھودتا ہے اور بیج ڈالتا ہے
00:28اسے کسان کہتے ہیں
00:29یہ کہانی بھی ایک کسان کی ہے جس کا نام احمد تھا
00:33احمد کے تین بیٹے تھے
00:35وہ اپنے گھر میں بہت خوش تھے
00:37لیکن احمد ایک بات سے بہت پریشان رہتا تھا
00:39کہ اس کے بیٹے بہت سست تھے
00:42اور کام سے جی جراتے تھے
00:44وہ کام کاج میں اپنے باپ کا بلکل ہاتھ نہیں بٹاتے تھے
00:47آخر بہت سوچنے کے بعد اسے ایک ترکیب سوجھی
00:50اس نے اپنے بیٹوں کو بلائا اور ان سے کہا
00:55خزانہ چھپا ہوا ہے اور میں اسے نکالنا چاہتا ہوں
00:58لیکن میں اب بڑھا ہو گیا ہوں اور اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا
01:02اگر تم میری مدد کرو تو ہم مل کر یہ خزانہ نکال سکتے ہیں
01:06سارے بیٹے خزانے کا نام سن کر تیار ہو گئے
01:09اور انہوں نے زمین کھودنا شروع کر دی
01:11انہوں نے پوری زمین کھود ڈالی
01:13لیکن انہیں کہیں بھی خزانہ نہ ملا
01:16انہیں بہت خصہ آیا کہ ان کے اببا نے ان سے جھوٹ بولا ہے
01:20انہوں نے اپنے والد سے شکایت کی تو احمد نے کہا
01:23کہ میرے پیارے بیٹو میں جھوٹ کیوں بولوں گا
01:25جھوٹ بولنا تو بہت بری بات ہے
01:27اور ایک مسلمان کبھی جھوٹ نہیں بولتا
01:30میں نے تم سے کہا تھا کہ اس میں خزانہ ہے
01:33تو بیٹو وہ بات سچ ہے
01:34لیکن تم لوگ جلدی کر رہے ہو
01:36اور جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
01:38اب تم وہ کرو جو میں کہتا ہوں
01:40یہ بیچ لو اور زمین میں ڈال دو
01:42جب سارے بیٹو نے مل کر بیچ ڈال دیئے
01:45تو کسان نے کہا کہ آؤ اب وضو کرو
01:48نماز پڑھو اور اللہ سے دعا کرو
01:51کہ بارش برسائے
01:52سب نے وضو کیا نماز پڑھی
01:54اور بارش کے لئے دعا مانگی
01:56اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول کر لی
01:58اور خوب بارش ہوئی
02:00جس سے کچھ ہی دنوں میں زمین سے
02:02چھوٹے چھوٹے پودے نکلنے لگے
02:04کسان نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ دیکھو
02:07یہ ہے وہ اصل خزانہ
02:09جس کا میں نے تم سے ذکر کیا تھا
02:11جب کوئی انسان محنت کرتا ہے
02:13تو اللہ اسے اس کا پھل ضرور دیتا ہے
02:16بیٹے یہ سن کر اور لہلہات فصل کو دیکھ کر خوش ہو گئے
02:20دوستو محنت میں واقعی عظمت ہے
02:22اور سچی لگن سے کیا گیا کام ہی
02:25انسان کا سب سے بڑا خزانہ ہے
Comments