Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Aajzi Aur Sharmindagi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نظرین قصص الانبیاء میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ایک بہت نیک اور عبادت
00:06کرنے والا آدمی جا رہا تھا
00:08راستے میں ایک گناہگار شخص بیٹھا تھا
00:10اس نے جب اللہ کے نبی اور ایک نیک انسان کو دیکھا تو خاموشی سے ان کے پیچھے پیچھے چلنے
00:17لگا
00:17وہ دل ہی دل میں دعا کرنے لگا کہ یا اللہ میں بہت گناہگار ہوں
00:21میں اس لائق نہیں کہ تیرے نبی کے ساتھ چل سکوں
00:24اس لئے میں عدب کی وجہ سے ان کے پیچھے چل رہا ہوں
00:28مجھے اپنے نبی کی پیروی کرنے والوں میں شامل کر لے
00:31دوسری طرف وہ نیک آدمی جو نبی علیہ السلام کے بالکل ساتھ ساتھ چل رہا تھا
00:36اس نے جب پیچھے کچھ دوری پر اس برے انسان کو دیکھا
00:39تو اسے اپنی نیکی پر غرور آ گیا
00:41اس نے دعا کی کہ یا اللہ میرا حشر اس گناہگار آدمی کے ساتھ نہ کرنا
00:46اللہ پاک نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کے ذریعے پیغام بھیجا
00:51کہ میں نے ان دونوں کی دعا قبول کر لی ہے
00:54گناہگار شخص کو اس کی آجزی شرمندگی اور نبی کے عدب کی وجہ سے معاف کر دیا گیا ہے
01:00جبکہ اپنی عبادت پر فخر کرنے والے نیک آدمی کی نیکی کو رد کر کے
01:05اسے عذاب کا حقدار بنا دیا گیا ہے
01:08اس لئے اب اس نیک آدمی کا حشر اس گناہگار کے ساتھ نہیں ہوگا
01:12اب یہ گناہگار اپنی آجزی اور ندامت کی وجہ سے جنت میں جائے گا
01:16وہ نیک کہلانے والا شخص اپنے غرور اور تکبر کی وجہ سے جہنم میں جائے گا
01:22اللہ پاک ہمیں آجزی توبہ اور اپنے پیارے بندوں کی صحبت نصیب فرمائے
01:28آمین
Comments