00:00ایک شخص نے اپنا مکان بیچ کر اس سے بہتر گھر خریدنے کا ارادہ کیا
00:04اس کام کے لیے وہ اپنے ایک دیرینہ دوست کے پاس گیا جو پراپرٹی کے کاروبار میں کافی نامور اور
00:10تجربے کار تھا
00:11اس نے دوست سے درخواست کی کہ وہ اس کے گھر کی فروخت کے لیے ایک پورا سر اشتہار لکھتے
00:17دوست اس گھر سے اچھی طرح سے واقف تھا
00:19اس نے کاغذ اٹھایا اور گھر کی ایک ایک خوبی کو تفصیل سے بیان کرنا شروع کیا
00:24اشتہار میں اس نے گھر کے پرکر شش محل وقوع کشادہ رقبے خوبصورت ڈیزائن آلہ تعمیراتی مٹیریل سر سبز باغیچے
00:32اور سویمنگ پول کا ذکر کچھ سنداز میں کیا کہ گھر کی تصویر آنکھوں کے سامنے آ گئی
00:38اشتہار مکمل ہوا تو اس نے اپنے دوست کو پڑھ کر سنایا
00:42تحریر سن کر وہ شخص حیران رہ گیا اور بولا کہ ذرا ایک بار پھر پڑھنا
00:46دوست نے دوبارہ پڑھ کر سنایا
00:48جیسے ہی دوسری بار اشتہار ختم ہوا وہ شخص تقریباً چلاتے ہوئے بولا
00:53کیا میں واقعی ایسے شاندار گھر میں رہتا ہوں
00:55میں تو ساری زندگی ایسے ہی گھر کے خواب دیکھتا رہا جس میں یہ سب خوبیاں ہوں
01:00مگر مجھے کبھی احساس نہیں ہوا کہ اللہ نے یہ سب کچھ تو مجھے پہلے دے رکھا ہے
01:05میرے دوست اس اشتہار کو پھار دو مجھے اپنا گھر نہیں بیچنا
01:09حقیقت کیا ہے ایک قدیم اور مشہور بات ہے
01:12کہ اگر تم اپنی زندگی کی پریشانیوں کو گننے کی بجائے
01:16اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی فہرست بنانا شروع کر دو
01:20تو تمہاری زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی
01:22اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اکثر اپنی انگنت نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں
01:27اور صرف ان چند چیزوں کا رونا روتے ہیں جو ہمارے پاس نہیں ہوتی
01:31دوستو امید کرتے ہیں کہ یہ ویڈیو بھی آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی
01:35اور اپنے دوستوں کے ساتھے سے شیئر بھی کریں گے
Comments