Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Aurat Ka Sabir - Molana Rumi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک عورت کو اللہ تعالی جب بھی اولاد عطا فرماتا تو وہ بیٹا ہی ہوتا
00:04مگر چند ماہ گزرنے کے بعد وہ بچہ فوت ہو جاتا
00:07وہ عورت ہر بار سبر کرتی اور اللہ کی مرضی میں خوش رہتی
00:11لیکن اس کی آزمائش بہت لمبی ہو گئی
00:13اور اسی طرح سے ایک ایک کر کے اس کے بیس بچے وفات پا گئے
00:18جب بیس وان بچہ بھی فوت ہو گیا تو اس کے سبر کی حمد جواب دے گئی
00:22آدھی رات کا وقت تھا وہ ایک زندہ لاش کی طرح اٹھی
00:26اور اپنے رب کے حضور سجدے میں گر کر زار و قطار رونے لگی
00:30اس نے اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے کہا
00:33اے پوری کائنات کے مالک
00:35مجھ گناہگار سے ایسی کیا غلطی ہو گئی ہے
00:38کہ میں نو مہینے تک اپنے خون جگر سے بچے کو پالتی ہوں
00:42اور جب امید کا درخت پھل دیتا ہے
00:44تو مجھے صرف چند ماہ اس کی بہار دیکھنا نصیب ہوتی ہے
00:48میرا دل ہر وقت اسی غم میں رہتا ہے
00:50کہ میرا بچہ بڑا ہوگا بھی یا نہیں
00:52اے دلوں کے حال جاننے والے مجھ کمزور بندی پر اپنا کرم فرما دے
00:58روتے روتے اس کی آنکھ لگ گئی
01:00اور اس نے خواب میں ایک بہت ہی خوبصورت اور ہرہ بھرہ باغ دیکھا
01:05جس میں وہ سیر کر رہی تھی
01:06وہاں اسے سونے چاندی کی انٹوں سے بنا ہوا
01:10ایک عالی شان محل نظر آیا
01:12جس کے اوپر اس عورت کا اپنا نام لکھا ہوا تھا
01:16وہ محل کی خوبصورتی اور وہاں کی روشنیاں دیکھ کر خوشی سے نحال ہو گئی
01:21جب وہ محل کے اندر گئی
01:22تو وہاں ہر طرح کی نعمتیں موجود تھیں
01:25اور اس کے وہ تمام بیس بچے بھی وہیں تھے
01:28جو اپنی ماں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے
01:31اسی دوران اس عورت نے ایک غیبی آواز سنی
01:34یہ سب انعام اس صبر کا صلح ہے
01:37جو تم نے اپنے بچوں کی وفات پر کیا تھا
01:40یہ سنتے ہی خوشی کے مارے اس کی آنکھ کھل گئی
01:43جب وہ بیدار ہوئی تو اس کا سارا دکھ اور پریشانی ختم ہو چکی تھی
01:47اس نے بھرائی ہوئی آواز میں اللہ سے عرض کیا
01:50اے میرے مالک اب اگر تو اس سے بھی زیادہ میرا خون بہا دے
01:54یعنی مزید اولاد لے لے
01:56تو میں تیری رضا میں راضی ہوں
01:59اگر تو مجھے سیکڑوں سال اسی طرح دکھ میں رکھے
02:02تو مجھے کوئی غم نہیں
02:04کیونکہ یہ انامات تو میرے صبر سے کہیں زیادہ ہیں
02:08دوستو انسان کو ہر حال میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے
02:14کیونکہ یہی وہ راستہ ہے جو اسے اللہ کے قریب کرتا ہے
02:18مسیبتیں پریشانیاں اور دکھ
02:20اللہ اپنے بندوں پر اس لیے بھیجتا ہے
02:23تاکہ ان کے درجات بلند کرے
02:25صبر کرنا اللہ کے نیک بندوں اور پیغمبروں کا طریقہ ہے
02:29صبر کے ذریعے انسان وہ مقام پا لیتا ہے
02:32جو بہت زیادہ عبادت کرنے والے بھی نہیں پا سکتے
02:36بہت زیادہ عبادت کرنے والے بہت زیادہ
Comments