00:00ایک لڑکا اپنی والدہ کو ہسپتال لے گیا
00:02اس کی والدہ کی دماغی حالت کافی خراب لگ رہی تھی
00:06وہ بڑے پیار سے اپنی ماں کو کرسی پر بٹھا تھا
00:08اور اگلے ہی لمحے وہ پھر سے اٹھنے کی کوشش میں لگی رہتی
00:12اسی عالم میں اس لڑکے کی ماں نے اس کے ہاتھ پر زور سے کٹ لیا
00:17اس کے بعد بھی وہ لڑکا سبر اور عدب کی تصویر بنا رہا
00:20اس کے بعد اس کی والدہ نے بچوں کی طرح زد کی
00:23کہ اسے چپس کھانی ہیں
00:25وہ لڑکا والدہ کو بہلا کر باہر گیا اور پھر ان کے لیے چپس لے آیا
00:30چپس کھاتے ہوئے ماں بہت خوش ہوئی
00:32اور پھر بیٹے نے رومال سے ماں کا مو ساف کیا
00:35یہ سب کچھ ڈاکٹر حیرت سے دیکھتا رہا
00:38جب اس لڑکے نے اپنی والدہ کو معاینے کے لیے ڈاکٹر کے سامنے بٹھایا
00:43تو ڈاکٹر نے اس سے پوچھا کہ یہ تمہاری کیا لگتی ہیں
00:46اس نے ڈاکٹر کو جواب دیا کہ یہ میری والدہ ہیں
00:49ڈاکٹر بولا کہ ان کی یہ حالت کیسے ہوئی
00:51لڑکا بولا کہ جب میں چھوٹا تھا تو میرے والد میری والدہ کو چھوڑ کر چلے گئے
00:56میری والدہ کو اس بات کا اس قدر گہرا صدمہ لگا
00:59کہ ان کے حواس جاتے رہے اور یہ دماغی توازن برقرار نہ رکھ سکیں
01:04جب میں چھوٹا تھا تو میری نانی ان کا خیال رکھتی تھی
01:08جب میری نانی کا انتقال ہوا تو میں نے ان کی ذمہ داری لے لی
01:11تب سے لے کر اب تک میں اپنی والدہ کا خیال رکھتا ہوں
01:19یہ نہیں پہچانتی کہ میں ان کا بیٹا ہوں مگر میں تو اس بات سے بے خبر نہیں ہونا
01:24کہ یہ میری ماں ہے
01:25اتنے میں ڈاکٹر کے کمرے میں لگے فریم پر خانہ کعبہ کی تصویر دیکھ کر
01:29اس لڑکے کی والدہ بولیں کہ تم نے مجھے مکہ لے جانے کا کہا تھا
01:34تم مجھے وہاں کب لے جاؤ گے
01:35وہ والدہ سے بولا کہ ہم اگلے ہفتے چلے جائیں گے
01:39ڈاکٹر بولا کہ ان کو اس حالت میں آپ اتنے بڑے سفر پر لے جائیں گے
01:43یہ تو آپ کے لئے کافی دشوار ہوگا
01:45لڑکا بولا کہ میری والدہ مجھ سے جب بھی مقدس سفر پر جانے کا کہتی ہے
01:49تو میں انہیں لے جاتا ہوں
01:51اور تو اور میں رات کو جب سوتا ہوں
01:53تو اپنے پیر کے ساتھ ان کا پیر باندھ کر سوتا ہوں
01:56تاکہ یہ امداد کے بغیر اٹھ کر اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچا دیں
02:01ان ماں بیٹے کے چلے جانے کے بعد ڈاکٹر رو دیا
02:04کیونکہ اس نے آج سے پہلے اس حد تک
02:07ماں کی خدمت کرنے والا فرما بردار نوجوان دیکھا ہی نہیں تھا
02:11اس لڑکے کی ماں کو بالکل شعور نہیں تھا
02:13کہ وہ لڑکا اس کا بیٹا ہے
02:15مگر وہ لڑکا اپنی ماں کو انتہائی پیار سے بچوں کی طرح سنبھال رہا تھا
02:19حالانکہ اگر اس کی جگہ کوئی اور نافرمان اولاد ہوتی
02:23تو پاگلوں کے ہسپتال میں پہنچا ہاتی
02:25مگر وہ جانتا تھا کہ جس لگن سے وہ ماں کی خدمت کرے گا
02:29اللہ اس عمل سے راضی ہوگا
02:31اور اس کے درجات بلند فرمائے گا
02:34اللہ تعالی ہمیں اپنے والدین کی خدمت کا شعور نصیب فرمائے
02:38آمین ثم آمین
02:39یا رب العالمین
Comments