Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
دل کی بھٹی

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک دن میں محلے میں ایک باورچی کے پاس بیٹھا ہوا تھا
00:03اور میرا دل بہت بے جائن اور پریشان تھا
00:05میں نے باورچی سے سوال کیا کہ
00:07یار میں مسجد بھی جاتا ہوں
00:09روزہ بھی رکھتا ہوں
00:11دعا بھی کرتا ہوں
00:12قرآن بھی پڑھتا ہوں
00:13اور کوئی برا کام بھی نہیں کرتا
00:15پھر بھی زندگی میں اتنی تنگی کیوں ہے
00:18میری کوئی بات ہی نہیں بنتی
00:20اور میری دعائیں بھی قبول نہیں ہوتی
00:22باورچی کہنے لگا کہ
00:24یار ذرا میں ہنڈیا پکا لوں
00:26پھر اس پر تفصیلی بات کرتے ہیں
00:28یہ کہہ کر باورچی نے ہنڈیا چولے پر رکھی
00:31اس نے پیاز ڈالا
00:32لہسن ڈالا
00:33ٹماٹر
00:34نمک
00:34مرچ
00:35اور سارے مسالہیں ڈال دیئے
00:37اور پھر میرے پاس آ کر بیٹھ گیا
00:39اور مجھ سے باتیں کرنے لگا
00:40باتیں کرتے کرتے اچانک میری نظر چولے پر پڑی
00:43میں نے دیکھا کہ باورچی تو چولے کی آگ جلانا ہی بھول گیا ہے
00:47میں نے فوراں اس کی توجہ اس طرف دلائی
00:50اور کہا
00:50ارے بھائی آپ تو آگ لگانا بھول گئے ہیں
00:53وہ بڑے آرام سے کہنے لگا
00:55یار ہنڈیا میں سب کچھ تو ڈال دیا ہے
00:57خود ہی پک جائے گی
00:58میں نے اسکر کہا
01:00آگ جلائے بغیر ہنڈیا کیسے پک سکتی ہے
01:02جب تک نیچے آگ نہیں ہوگی
01:04یہ سب کچھا ہی رہے گا یار
01:06جواب میں باورچی مسکرا کر کہنے لگا
01:08بابو جی
01:09جس طرح ہنڈیا میں سب کچھ موجود ہونے کے باوجود
01:13آگ جلائے بغیر کھانا نہیں پک سکتا
01:15بلکل اسی طرح
01:17روزے رکھنا
01:18روز مسجد جانا
01:19قرآن پاک کی تلاوت کرنا
01:21دعائیں مانگنا
01:22اور نیک کاموں کی ظاہری نمائش کرنے سے
01:25اس وقت تک کچھ حاصل نہیں ہوگا
01:28جب تک آپ اپنے وجود کو پاکیزگی
01:31اور اچھے کردار کی آگ پر نہیں چڑھاؤگے
01:34باورچین نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا
01:36کہ یہ آگ آپ کو اپنے زمیر اور اخلاق میں لگانی ہے
01:40اپنے اندر سے غصہ، لالچ، حسد، نفرت، حوس
01:44اور دھوکہ دہی کو جلا کر خاک کرنا ہوگا
01:47اور اپنی ذات کو انسانیت کی خدمت کے رنگ میں ڈھالنا ہوگا
01:50تب جا کر وجود کی ہنڈیا پکتی ہے
01:53اور انسان کا رابطہ سچے دل سے اللہ سے ہوتا ہے
01:57اگر آپ لوگوں کے حقوق مارتے رہیں گے
01:59دوسروں کے ساتھ بے ایمانی کریں گے
02:01اور دل میں کینا رکھیں گے
02:03تو اوپر اوپر کی عبادتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
02:07میں باورچی کی یہ گہری بات مکمل طور پر سمجھ گیا
02:11میں نے اس کا شکریہ آدھا کیا
02:13اور ایک نئے زاویہ نظر کے ساتھ وہاں سے چل دیا
02:16دوستو ہم بھی اکثر یہی شکوا کرتے ہیں نا
02:19کہ اللہ تعالی ہماری دعائیں قبول نہیں کرتا
02:21لیکن ہم خود اپنے کردار کو درست نہیں کرتے
02:24اگر ہم پاکیزہ راستے پر چلیں
02:26اپنے اندر سے برائیوں کو ختم کریں
02:29اور سچے دل سے انسانوں سے محبت کریں
02:31تو ہماری دعائیں بھی قبول ہوں گی
02:33اور زندگی میں حقیقی سکون بھی آئے گا
02:36اگر پرسکون زندگی چاہتے ہیں
02:38تو اپنے اندر کی آگ کو ضرور جلائیے
02:41اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
02:44آمین
Comments