00:00دوستو کے پی کے کا وہ کون سا شہر ہے جو اٹھارہ سو سال پرانا ہے
00:07اور کیا آپ جانتے ہیں کہ ایبٹ آباد اور کوہار شہر کا نام کن ہستیوں کے نام پر رکھا گیا تھا
00:13دوستو مزید اس ویڈیو میں آپ یہ بھی جانیں گے
00:16کہ کے پی کے کا وہ کون سا شہر ہے جہاں پختون لوگ پندروی صدی سے آباد ہیں
00:22مگر دوستو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ سے ہماری گزارش ہے
00:26کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
00:28تاکہ ہماری ایسی مزید ویڈیوز آپ تک آسانی سے پہنچ سکیں
00:32نمبر ٹین قبل
00:44جلہ سوات میں واقعہ یہ خوبصورت قسمہ قبل کے نام سے جانا جاتا ہے
00:49جو کہ کے پی کے کا دسویں بڑا شہر ہے
00:51دوستو اس کی آبادی چار لاکھ سے زائد ہے
00:54نمبر نائن نو شہرہ
00:57دوستو ایک ہزار سات سو اٹالیس کلومیٹر پر سکیر کے رکبے والا یہ شہر
01:02کے پی کے کا نوہ بڑا شہر ہے
01:04اس شہر کی آبادی ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے
01:08دوستو یہ دریا کابل کے کنارے پر واقعہ ہے
01:11اور دوستو نشہرہ کی لگوی معنی نیا شہر کے ہیں
01:15نمبر ایٹھ سوابی
01:18کے پی کے کا یہ شاندار شہر دریا سندھ کے کنارے واقعہ ہے
01:21جس کی آبا ہوا گرم مرتوب ہے
01:24دوستو اس شہر کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے
01:27یہاں تقریباً ایک لاکھ لوگ آباد ہیں
01:29نمبر سیون مانسہرہ
01:32کے پی کے کا یہ خوبصورت شہر پاکستان کا اکھترمہ
01:35اور کے پی کے کا ساتمہ بڑا شہر ہے
01:38دوستو یہ شہر برسگیر کی تاریخ میں خاصہ اہم کردار ادا کرتا ہے
01:43جہاں بہت سے ہسٹوریکل مونامنٹ بھی آپ کو دیکھنے کو ملیں گے
01:47دوستو اس شہر کی آبادی ایک لاکھ سے زائد ہے
01:50نمبر سکس ایبٹ آباد
01:53دوستو کے پی کے اس خوبصورت شہر کو
01:56اٹھارہ سو تریپر میں میجر جیمز ایبٹ نے دریافت کیا تھا
01:59اور پھر اسی مناسبت سے اس کا نام ایبٹ آباد رکھ دیا گیا
02:04دوستو یہ شہر سیار و سیاحت کے لیے بھی خاصہ اہم خیال کیا جاتا ہے
02:09کیا آپ بھی اس خوبصورت شہر کی سیار کر چکے ہیں
02:12تو اپنا ایکسپیرینس ہمارے ساتھ ضرور شیئر کی تیے گا
02:15اور دوستو اس خوبصورت شہر کی آبادی دو لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے
02:19نمبر فائف دیرہ اسماعیل خان
02:22دوستو یہ کی پی کے کا پانچوں بڑا شہر ہے
02:25جس کی آبادی دو لاکھ سے بھی اوپر بتائی جاتی ہے
02:28دوستو یہ شہر صوبہ بنجاب کے بلکل ساتھ واقعہ ہے
02:32اور کی پی کے کے دوسرے شہروں کی نسبت یہ شہر زیادہ گرم ہے
02:36نمبر فور کوہٹ
02:39دوستو کوہٹ وہ شہر ہے جہاں پختون لوگوں کا بنگش قبیلہ پندرویں صدی سے آباد ہے
02:45اور آج اس شہر کی آبادی دو لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے
02:49یہاں کے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ
02:51ایک بودھس راجہ نے اس شہر کو دریافت کیا تھا
02:55جس کا نام راجہ کوہٹ تھا
02:57دوستو اگر آپ کا تعلق بھی کوہٹ سے ہے
02:59تو اس بات میں کتنی سچائی ہے ہمارے ویوورز کو ضرور بتائیں
03:03نمبر ثری منگورا
03:06یہ شہر خوبصورت زلہ سوات میں دریائے سوات کے کنارے پر آباد ہے
03:11جو کے پی کے کا تیسرا اور پاکستان کا چھبیسوہ بڑا شہر ہے
03:15اور دوستو اس خوبصورت شہر کی آبادی تین لاکھ سے زائد ہے
03:20نمبر ٹو مردان
03:22دوستو کے پی کے کا یہ دوسرا بڑا شہر تقریباً اٹھارہ سو سال بورانہ ہے
03:27اور آج اس شہر کا شمار کے پی کے فاسٹس گروئنگ سٹیز میں ہوتا ہے
03:32اس شہر کی آبادی دوستو تین لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے
03:36نمبر وان پشاور
03:38جی دوستو پشاور ہے کے پی کے کا سب سے بڑا شہر
03:42جہاں مشہور خیبر پاس بھی واقعہ ہے
03:44اس شہر کا رقبہ دو سو پندرہ کلومیٹر پر سکیر ہے
03:48اور دوستو یہ پاکستان کا چھٹا بڑا شہر بھی مانا جاتا ہے
03:52یہاں کے لوگ پشتو، ہندو کو اور اردو زبان کو روزمرہ بولچال کے لیے استعمال کرتے ہیں
03:58اور اس شہر کی آبادی دوستو بیس لاکھ سے زائد ہے
04:06موسیقی
04:08موسیقی
04:10موسیقی
04:12موسیقی
04:14موسیقی
04:16موسیقی
04:18موسیقی
04:20موسیقی
04:22موسیقی
Comments