Skip to playerSkip to main content
Friends, when it comes to the coldest places in Pakistan, the name of Murree or Naran may come to your mind. Friends, these two are not included in this list, then which cities are included in this list? Stay tuned until the end of the video to find out







#top10sclub
#coolestcity
#coolest




10 Biggest Rivers In The World
https://youtu.be/oz0ZEGkHhPo

Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw




CHAPTERS :

00:00 Coolest Places in Pakistan
00:38 Kalat
01:00 Quetta
01:22 Parachinar
01:41 Chitral
02:08 Astore
02:30 Malam Jabba
02:58 Kalam
03:28 Hunza
04:02 Gilgit Baltistan
04:31 Skardu
04:57 Subscribe my channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو جب بات کی جائے پاکستان کے تھنڈے ترین مقامات کی تو یقیناً آپ کے ذہن میں مری یا ناران کا نام آتا ہوگا
00:12لیکن دوستو یہ دونوں ہی اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں
00:15تو پھر کون سے ہیں وہ شہر جنہیں اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
00:19یہ جاننے کے لیے ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھئے گا
00:22چلیے پھر شروع کرتے ہیں بینہ کسی دیر کے اس دلچسپ ویڈیو کو
00:30نمبر ٹین کلات
00:39دوستو یہ صوبہ بلوچستان میں واقعہ ایک خوبصورت شہر ہے
00:42جو اپنے بلوچی کلچر اور وسیع مدانوں کی وجہ سے مشہور ہے
00:46دوستو جنویل کا مہینہ یہاں تھنڈا ترین خیال کیا جاتا ہے
00:50جس میں دن کے وقت یہاں کا درجہ حرارت نو ڈگری سینٹی گریٹ
00:54اور رات کے وقت ایک ڈگری سینٹی گریٹ کو پہن جاتا ہے
00:58نمبر نائن کوئٹا
01:01دوستو بلوچستان کا یہ صوبائی دار الحکومت اس لسٹ میں نوے نمبر پر آتا ہے
01:06جہاں کا کم ترین درجہ حرارت مائنس ایک ڈگری سینٹی گریٹ اکارڈ کیا گیا
01:11یہاں کا موسم سارا سال خوشگوار رہتا ہے
01:14جبکہ دسمبر، جنوری اور فروری میں یہاں کے لوگ برثباری سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں
01:20نمبر ایٹ پر چنار
01:23پاکستان کے صوبہ کے پی کے میں واقعہ اس شہر میں سارا سال ٹیمپریچر
01:27مائنس تین ڈگری سینٹی گریٹ سے چھتیس ڈگری سینٹی گریٹ کے درمیان رہتا ہے
01:31اس شہر میں موسم سرما محدود مدد کے لیے آتا ہے
01:36لیکن انتہائی ڈھنڈا اور برثباری والا ہوتا ہے
01:39نمبر سیون چترال
01:42دوستو پاکستان کا یہ مشہور سیاحتی مقام بھی صوبہ کے پی کے میں آتا ہے
01:47جہاں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاہ آتے ہیں
01:50دوستو یہاں گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریٹ
01:55جبکہ سردیوں میں رات کے وقت یہاں کا درجہ حرارت مائنس تیس ڈگری سینٹی گریٹ کو چھو جاتا ہے
02:01اور سردیوں کے موسم میں یہاں دو سے تین فٹ کی برف کی تیع ملنا عام سی بات ہے
02:06نمبر سکس اسطور
02:09دوستو یہاں سردی کا موسم اکتوبر سے مارچ تک رہتا ہے
02:13اور اس موسم میں اسطور بلکل ویران دکھائی دیتا ہے
02:16جہاں ہر طرف برفی برف دکھائی دیتی ہے
02:19جبکہ گرمیوں میں یہاں کا موسم خوشگوار ہوتا ہے
02:22اور برفواری کے موسم میں یہاں تین سے چار فٹ برف کی تیع آسانی سے مل جاتی ہے
02:28نمبر فائف مالم جببہ
02:32یہ خوبصورت مقام پاکستان کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے
02:37جو پاکستان کے تھنڈے ترین مقامات میں بھی شمار کیا جاتا ہے
02:41سردی کے موسم میں یہاں آنے والے سیاہ
02:44آئیس کیٹنگ
02:45آئیس ہاوکی
02:46اور آئیس بورڈنگ کو انجوائے کرتے ہیں
02:48یہی وجہ ہے کہ برفواری کے موسم میں یہاں کافی رش لگ جاتا ہے
02:53دوستو جنوری کا مہینہ یہاں تھنڈا ترین تصور کیا جاتا ہے
02:56نمبر فور کلام
03:00دوستو پاکستان کی یہ انتہائی خوبصورت ویلی اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر آتی ہے
03:07سرما کی آمد کے ساتھ ہی یہاں کا مقامی کھیلوں کا تہوار شروع ہو جاتا ہے
03:11جس میں سنو کبڑی
03:13انگور گوشی
03:14سنو رگبی
03:16سکینگ
03:17کراتے
03:18اور دیگر مقامی کھیلیں شامل ہیں
03:20دوستو اس خوبصورت علاقے کا کم ترین ٹیمپریچر
03:23مائنس تیرہ ڈگری سینٹی گریٹ ہے
03:25نمبر تھری ہنزہ
03:29پاکستان کا یہ مشہور اور خوبصورت سیاحتی مقام بھی اس لسٹ میں شامل ہے
03:33جہاں سردی کے موسم میں دن کا درجہ حرارت مائنس گیارہ ڈگری سینٹی گریٹ
03:38جبکہ رات کے وقت یہاں کا درجہ حرارت مائنس چھبیس ڈگری سینٹی گریٹ کو پہنچ جاتا ہے
03:44دوستو ہنزہ سردی اور گرمی دونوں موسموں میں ہی اپنی خوبصورتی آپ رکھتا ہے
03:49گرمی کے موسم میں یہاں آپ کو ہر طرف حریالی اور رنگ برنگ کے پھول نظر آئیں گے
03:55جبکہ سردی کے موسم میں یہی درخت آپ کو کسی اور رنگ میں نظر آئیں گے
04:00پاکستان کا یہ سہر انگیز اور بے پناہ خوبصورتی رکھنے والا علاقہ اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر آتا ہے
04:11جہاں آپ کو مشہور پاڑی سنسلے کراکرم ہندوکش اور کےٹو بھی نظر آئے گی
04:17دوستو یہ علاقہ انتہائی خوبصورت ہونے کے ساتھ انتہائی تھنڈا بھی ہے
04:22جہاں سردیوں میں درجہ حرارت مائنس بیس ڈگری سینٹی گریٹ سے مائنس پچیس ڈگری سینٹی گریٹ تک رہتا ہے
04:29نمبر ونز کردو
04:32دوستو پاکستان کا یہ خوبصورت شہر اس لسٹ میں پہلے نمبر پر آتا ہے
04:37کیونکہ سردی کے موسم میں یہاں کا درجہ حرارت مائنس ڈگری سینٹی گریٹ کو چھو جاتا ہے
04:43دوستو یہ شہر انتہائی تھنڈا ہونے کے ساتھ ساتھ نہائیت خوبصورت بھی ہے
04:47جہاں آپ کو جھیلیں، وسیع میدان، دریہ، تاریخی قلعے اور سہرابی دیکھنے کو ملیں گے
04:55تو دوستو یہ تھی آج کی ویڈیو
04:58اس ویڈیو میں دی گئی انفرمیشن اگر آپ کو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک ضرور کیجئے گا
05:03اور مزید ایسی انفرمیشن ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکر کیجئے گا

Recommended