Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30عمومی طور پر ایسے ہی ہوتا ہے کہ وہ پرانی پرانی مساجد بنی ہوتی ہیں اور پہلے دور میں زیادہ
00:34احتیاط نہیں کی جاتی تھی نہ کاغذات ہوتے تھے نہ کچھ آبادیاں کم تھی مساجد بنا دی گئی
00:40اب جب ترقیاتی کام ہوتے ہیں تو روڈے نکلتی ہیں عمومی طور پر عام لوگوں کی سہولت اور آسانی کے
00:48لیے بہت سے کام کرنے پڑتے ہیں
00:49آور ہیڈ بریجز بن رہے ہوتے ہیں دیگر چیزیں تو اس قسم کی مساجد کے جن کی شرعی حیثیت پہلے
00:55ہی متنازی ہوتی ہے
00:56کچھ پتہ نہیں ہوتا کسی شخص نے وقف کیا تھا کہ نہیں کیا تھا
01:00کس نے اس کو بنایا تھا کیا زبردستی زمین پر قفضہ کر لیا تھا
01:05تو اس قسم کی چیزیں پھر گورنمنٹ آرڈر کرتی ہے کہ اس کو ختم کر دیا جائے
01:09اور جب یہ آرڈر اس طرح کے محول کے اندر ہوتا ہے کہ کسی اسلامی دشمنی کی بنا پر نہیں
01:14ہے
01:14بلکہ واقعی رفع عامہ کا کام کرنا ہے اور مسجد کی پھر شرعی حیثیت کا تعین بھی نہیں ہو رہا
01:20ہے
01:20یہ وقف شدہ زمین پر ہے کے نہیں ہے تو پھر اس کی گنجائش نکلے گی
01:24اور ایسی صورت میں جو بلوزہ چلا رہا ہے بلکل گناہگار نہیں ہوگا
01:29کیونکہ اس وقت وہ ایک مسجد نہیں صرف ایک عمارت کو گرارہا ہے جو بظاہر مسجد کہلہ رہی ہے
01:33مسجد حقیقتاً وہی ہوتی ہے جس کو باقیدہ کوئی شخص وقف کرتا ہے اپنی زمین وغیرہ پھر اس پر مسجد
01:39تعمیر ہوتی ہے وہ
01:40لیکن اس کے اندر بھی مسئلہ یاد رکھیں کہ بعض اس میں دو قول ہیں
01:45مفتہ بھی قول تو یہی احناف کا کہ جس زمین کو مسجد قرار دے دیا گیا وہ قیامت تک مسجد
01:52ہے
01:52تبدیل نہیں ہو سکتی اور بعض نے کہا کہ نہیں اس میں تغیر پیدا ہو سکتا ہے بعض وجوہات کی
01:58بنا پر
01:58تو اس قسم کی صورتحال کے فرض کر لیں کسی وقف جگہ مسجد ہے لیکن لوگوں کی سہولت اور آسانی
02:05اس سے زیادہ کا تقوضہ کر رہی ہے کہ مسجد بنے گورنمنٹ آفر کرتی ہے کہ آپ یہاں پر روڈ
02:10بننے دیں
02:11ہم دوسری جگہ آپ کو مسجد کی جگہ پروائیڈ کر دیتے ہیں ایسی صورت میں بھی ہمارا مشورہ بہرحال یہ
02:17ہوتا ہے
02:17کہ گورنمنٹ سے لڑنے کے بجائے اور کسی چیز کو متنازع بنا کر اور پھر بھی آپ نے ماننی تو
02:23ہے
02:23کیونکہ وہ جگہ نقشے وغیرہ پاس ہو گیا گورنمنٹ کی پالیسی ہے تو آپ کو ہٹ نہیں ہوگا
02:28لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ زید میں ہم بیٹھے رہتے ہیں اور پھر دوسری جگہ کی زمین بھی
02:33کینسل
02:33یہاں روڈ بن جاتی اور محروم ہو جاتے ہیں
02:35ایسی صورت میں جھگڑے کے بجائے سلجے ہوئے علماء بیٹھیں اور بیٹھ کے وہ بروقت فیصلہ کریں
02:41جس میں ہماری رائے یہ ہوگی کہ اگر اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے
02:44تو پھر اس کا وبال چلنج جس پر بھی ہوگا بہرحال دوسری جگہ لے لی جائے
02:49اس صورت میں بھی اگر کوئی بڑلوزہ چلا رہا ہے تو اس کو گنجائش نکلے گی
02:53وہ گناہ گار نہیں ہوگا
02:54یہ کسی نے کہا کہ
02:57کسی نے یہ کہا ہے
02:58کہ جب کچھ نہ تھا تو خدا تھا
03:01تو جب کائنات بنائی تو اس کا میٹریل کہاں سے آیا
03:04یہ بتائیں
03:06تو یہ اصل میں ایثیس جو ہوتے ہیں
03:08زیادہ تر اس قسم کے احمقانہ کوئیسنز وہ کرتے ہیں
03:11اور معذرت کے ساتھ اگر کوئی سنے
03:13تو یہ عقل سے بالکل پیدل ہوتے ہیں
03:15کہ جی پوری کائنات کا نظام اتفاقا چل رہا ہے
03:18ان سب کو پکڑ کے کمرے میں بند کر دیں
03:20اور باہر سے تعلی لگا دیں
03:21اور کہیں اب اتفاقا ہی تمہیں کھانا ملے گا
03:24اتفاقا ہی تم زندہ رہو گے
03:26اب یہ اسباب کی طرف آئیں گے فورا
03:29اتفاقا جو چیز ہوتی ہے
03:30اس میں کبھی دوام اور استمرار نہیں ہوتا
03:34پرفیکٹ نیس نہیں ہوتی
03:35اس میں اتنا توازن نہیں ہوتا
03:38اس میں اتنی مہارت
03:39اتنی کاملیت کبھی بھی نہیں ہوگی
03:41ایک دفعہ کچھ ہوگا کبھی کچھ ہوگا
03:42کبھی کچھ ہوگا
03:43پوری کائنات کا جو پرفیکٹ نظام چل رہا ہے
03:46یہ چلانے والے کے بغیر کیسے ہو سکتا ہے
03:48اتنی بات سمجھ میں نہیں آتی
03:50لیکن بہرحال
03:51تو جو ہمارا رب جو ہے
03:52اب جس نے اللہ تعالیٰ کو اپنی جہت سے دیکھا
03:55وہ کہہ رہا ہے یہ میٹریل کہاں سے آیا
03:57ہم یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں فرمایا
04:00کہ جب وہ کسی کام کے ارادہ فرماتا ہے
04:02تو اسے فتنہ کہتا ہے
04:04کن فیا کون
04:05وہ فرماتا ہے کن فیا کون
04:07یعنی پس وہ چیز فوراں ہو جاتی ہے
04:09تو ان تمام کی تخلیق بھی اللہ نے فرمائی
04:11میٹریل بھی اللہ نے پیدا کیا
04:13پھر اس سے چیزیں بنائی
04:14تو خالق و مالک تو ہمارا رب کریم ہے
04:16میٹریل کہاں سے آیا
04:18یعنی ان کا ذہن وہی ہے
04:20کہ پہلے کوئی چیز موجود ہوگی
04:21جیسے سیمن بجری وغیرہ بلوگ
04:23اس چامعے کی امارت بنا سکیں گے
04:25ورنہ نہیں بن سکے گی
04:26جبکہ ہم یہ کہتے ہیں
04:28کہ میٹریل بلوگ بھی اللہ تعالیٰ نے بنایا
04:30اس سے امارت بنا دی
04:31تو یہ سوچ سوچ کا فرق ہے
04:33تو قرآن عظیم
04:34ہمارے پاس بطور دلیل موجود ہیں
04:36ہماری سوچ اور فکر کا محور
04:38یا اس کا مرکز
04:39یا اس کے نتائج
04:40صرف عقل نہیں ہے
04:41بلکہ ہمارے پاس نقل موجود ہے
04:43ایک ایسی کتاب
04:44جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:46کے دور اقدس تک آج تک
04:47دور اقدس سے آج تک
04:48ایک نکتے کی تبدیلی
04:50نہ پیدا ہوئی ہے
04:51نہ قیامت تک پیدا ہوگی
04:52یہ ایک موجزہ ہے
04:53اللہ کا وعدہ ہے
04:54کہ ہم نے اس قرآن کو نازل کیا
04:56ہمیں اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
04:57اور یہ پرفیکٹ اللہ کا کلام ہے
04:59اسی وجہ سے یہ کتاب
05:00چھے چھے سال کے بچوں کے
05:02سینوں میں محفوظ ہو جاتی ہے
05:04اور ہمارے مذہب اسلام میں
05:05اس کتاب کے ایک دو نہیں
05:08لاکھوں بلکہ کروڑوں حافظ
05:10گزر چکے ہیں
05:10اور لاکھوں اب بھی موجود ہیں
05:12کیونکہ اللہ نے اس کی حفاظت
05:13کا ارادہ رکھا ہے
05:14یہ تمام دلائل ثابت کرتے ہیں
05:16کہ کسی عام آدمی کا کلام نہیں ہے
05:17یہ اللہ کا کلام ہے
05:19اور جب آپ قرآن پڑھیں گے
05:20تو اس میں واضح ہے
05:21کہ اللہ تعالی نے صرف چھے دن میں
05:24ساتوں آسمان اور زمین
05:26اور ان کے معبین جو کھچے
05:27سب کو اللہ تعالی نے بنا دیا
05:28پھر عرشِ الٰہی
05:30اللہ نے تعمیر فرمایا
05:31اس کو یعنی تخلیق فرمایا
05:32اور پھر اپنی شان کے لائق
05:34اس پر استفاہ فرمایا
05:35اس طرح کے جسم اور جگہ کی قید سے
05:38آزاد رہتے ہوئے
05:40اس لئے آپ ایسی لوگوں کی باتیں
05:42نہ سنا کریں
05:42یہ بیچارے میدانِ مہاشر میں
05:44اس قدر پریشان
05:46اور اس قدر تکلیش میں ہوں گے
05:47کچھ انتہانیں
05:48ابھی ان کی چرف زبانی
05:49آپ دیکھیں
05:50ایسا تیس تیس بولیں گے
05:51اور ایسا جیسے
05:52گھیر لیتے ہیں انسان کو
05:55لیکن ان کو گھیرنا
05:56کوئی اتنا مشکل نہیں ہے
05:57یہ انہی سے ڈیبیٹ کرتے ہیں
05:59جن کے اوپر آسانی غالب آ جاتے ہیں
06:01اصل چیز کی طرف نہیں آتے
06:02بات کو پھیلا کر
06:03اس میں سے کچھ چیز نکال کر
06:05اس پر بحث کرتے رہیں گے
06:07بات کو پھیلائیں گے
06:07اصل چیز کی طرف نہیں آئیں گے
06:09اور ہمارے نادان سامنے
06:10ڈیبیٹ کرنے والے
06:11ان کے پیچھے پیچھے
06:13ان کی مرضی کے مطابق
06:14بحث کریں گے
06:14بولیں اس کو چھوڑ دو
06:15اس پوائنٹ کے اوپر آؤ
06:16بس ایک پوائنٹ پر بات کریں
06:18کہ اللہ تعالیٰ کا وجود
06:20ہو سکتا ہے کہ نہیں
06:22اور اگر نہیں
06:23تو یہ کائنات کا پرفیکٹ نظام
06:24اتنے عرصے سے
06:25اتنے پرفیکٹ طریقے سے
06:26کیسے چل رہا ہے
06:27بتاؤ کون چلا رہا ہے
06:28یہ بتاؤ
06:29اور کیا ایسا چل سکتا ہے
06:30تمہارا گھر چلتا ہے
06:31کچن چلتا ہے
06:32خود بخود کھانا بن جائے
06:33خود بخود چائے بن جائے
06:34تو ان سے بحث ہرگز نہ کریں
06:36یہ گمراہ گروپ ہے
06:38اور آخرت میں ان کے لئے
06:40سوائے رسوائی کے
06:41اور کچھ بھی نہیں ہے
06:42ایک ایک کولرر ہمارے ساتھ ہیں
06:43السلام علیکم
06:45وعلیکم السلام
06:46جی بھائی جب
06:47مرسا فرس کسٹن یہ ہے
06:49کہ کسی کا انتقال ہوا
06:50ان کے نام پر نا
06:52پانچ مرلے کا پلوٹ ہے
06:53اب ان کی بیوی بھی ہے
06:55چار بچے بھی ہے
06:57جبکہ ان کی دو بہنیں
06:58یہ مطالبہ کر رہی ہیں
06:59کہ ہمارا حصہ بنت ہے
07:01وہ ہمیں دیا جائے
07:02بچوں میں کون کون ہے
07:04مبو صاحب
07:04ان کے نا تین بیٹیاں ہیں
07:06ایک بیٹا ہے
07:07اور اب نا دو
07:09ان کی بہنیں ہیں
07:10جو مطالبہ کر رہی ہیں
07:11کہ ہمارا حصہ بنت ہے
07:12وہ ہمیں دیا جائے
07:13تو اس کے بارے
07:14ٹھیک ہے اور
07:15And another question is
07:44After that, let me know.
07:46Just let me know.
07:48Okay.
07:50As-salamu alaykum.
07:55As-salamu alaykum.
07:56As-salamu alaykum.
08:00This is a wrong way.
08:01This is a wrong way.
08:02And that's what we call our parents.
08:05There are four children and four children.
08:06And there are three children and one children.
08:09This is what we call our parents.
08:13I will show you
08:17then when there is a baby
08:18then it is a good boy
08:21so therefore you have to say that
08:22we haven't has a chance
08:23that our only house has been a chance
08:26it is a禁止
08:28that when we have a chance
08:30when we have to watch ourself
08:30and then we have to make our house
08:33there will be two things
08:34first of all is that
08:36Allah and his master has our house
08:38and this is a good thing
08:40that we are not
08:41so we have to do it
08:42Allah or the one by the one by the hand
08:45that Allah has done
08:46Allah has done it
08:47بان دیا اور یہ آپ کے کہنے
08:49کا مطلب یہ ہے کہ اگر چل اللہ رسول نے نہیں
08:50رکھا تو نائنصافی کیے ہمارا بھی حصہ
08:52ہونا چاہیے اس صورت میں بھی آپ کا
08:54ایمان گیا تو تھوڑے سے پیسوں
08:56کے لیے انسان یہ نہیں سوچتا
08:58آپ کو اپنا دعویٰ کرنے سے پہلے
09:00کسی علم والے سے معلوم
09:02کرنا چاہیے تھا کہ ہمارا حصہ بنتا بھی ہے
09:04کہ نہیں بنتا یہ سوچے سمجھے
09:06بغیر کہ بنتا ہے نہیں بنتا بس یہ کہ
09:08ہمارا چونکہ پیسے کی باری آئی
09:10تو شریعت بھی ہمیں پیاری لگنے لگ جاتی ہے
09:12اور پھر لوگ کہتے ہیں
09:14ویسے کبھی ہمیں کال نہیں کریں گے
09:16مادرہ تگر کسی نے ایسا کیا ہو تو میں کوئی تنز
09:18نہیں کر رہا ہوں صرف بات سمجھا رہا ہوں
09:20کہ بعض لوگ
09:23کبھی کال نہیں کریں گے لیکن
09:24جب اس طرح کے مسئلہ آئیں گے تو بتائیں شریعت میں
09:26ہمارا وراست میں حصہ بنتا ہے کہ نہیں بنتا
09:28تو وہ بچارے اس چیز کا مطالبہ
09:30شروع کر دیتے ہیں تو خلاص
09:32کلام یہ ہے کہ ایسی صورت میں
09:35شریعت کی طرف آنا چاہیے
09:36اور جو علماء فرمائیں اس کے مطابق
09:38فیصلہ کریں ایک انہوں نے کہا
09:40کہ امام صاحب اولہ
09:42یا قائدہ اولہ یا قائدہ اخیرہ
09:44کے اندر بیٹھے ہوں اور
09:46کوئی شخص شامل ہو اور وہ
09:48اتیاد پڑ چکا اور ٹائم ابھی ہے امام صاحب
09:50اٹھے نہیں ہیں تو کہ دروشیف اور دعا بھی
09:52پڑھے کے نہ پڑھے دیکھیں بہتر
09:54تو ہے کہ اسے فتحیات تک پڑھ کر چھوڑ دے
09:56پر اگر درود پاک اور دعا بھی پڑھ لے
09:58تو گناہگار نہیں ہوگا
10:01کسی نے کہا کہ
10:02انہوں نے فرمایا کہ نماز میں ایک
10:04سجدہ کیا اور دوسرا
10:06بھول گئے اگلی رکعت میں یاد آیا
10:08تو کیا حکم شرع ہے دیکھیں
10:10اس میں حکم یہ ہوتا ہے کہ اگلی رکعت میں
10:12تین سجدے کریں وہ ایک پہلے والا
10:14اور دو آگے اور آخر میں
10:16سجدہ صحف کریں گے اور چونکہ
10:18آپ نے ایک فرض کا محل
10:20بدل دیا محل کا مطلب
10:22اس کی جگہ یہ تیسرا سجدہ
10:24جو آپ کر رہے ہیں جو پچھلی رکعت کا تھا
10:26اس کا محل تھا پہلی رکعت لیکن آپ نے
10:27اگلی رکعت میں کیا اور جب بھی آپ
10:30فرضیہ واجب کا محل بدل دیتے ہیں
10:31تو سجدہ صحف ہوتا ہے لہذا اب آپ
10:34کو آخر میں سجدہ صحف کرنا ہوگا
10:36تو تین سجدے اگلے رکعت میں کر لیں
10:38اور آخر میں سجدہ صحف
10:39تو انشاءاللہ ہو جائے گا ایک مختصر سا
10:41بریک لیں گے ہمیں یقین ہے آپ ہمارے
10:43ساتھ رہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:46پہلے کالز لیں گے السلام علیکم
10:49جی والد السلام
10:50محل صاحب کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں
10:51اللہ کا بڑا کرام
10:54مجھے اپنے والد صاحب کے لئے سوال کرنا ہے
10:55ان کا اثر میں رمضان میں ہم
10:57ہمارے ساتھ جاتے ہیں عمرے پر وہ
11:01تو ان کا اثر میں یورین کا مسئلہ ہے
11:03یورین کے والد ان کا بیگ لگا ہے
11:05تو وہ عمرہ کس طرح کسے کر سکتے ہیں
11:07اور کیا کر سکتے تھا گائٹ کریں
11:08ٹھیک ہے اور
11:13ایک مزید کالر ہیں
11:14السلام علیکم
11:16وآلیکم السلام
11:17جی بھائی جان
11:19جی مفتی صاحب میرا آپ سے یہ سوال ہے
11:22کہ اللہ تعالیٰ کی
11:24جو سنت کا تائن کرنے سے
11:27کیا بندہ دائر اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
11:30اور
11:32اور بھائی جان بس
11:35انہوں نے فرمایا کہ
11:36ان کے والدین کے یورین بیگ لگا ہوا ہے
11:39اس میں لقین پشاب نہ چاہتے ہوئے بھی
11:41جمع ہوتا رہتا ہے
11:42تو عمرے کا کیا حکم ہوگا
11:45دیکھیں اس میں رائے علماء کی مختلف ہے
11:47بارال اصول تو یہ ہے
11:49کہ مسجد کو گندگی سے آلودہ کرنا حرام ہوتا ہے
11:53پشاب کروا دینا بچے کا
11:54یا کوئی گندگی اور ڈال دینا
11:56یہ حرام ہوتا ہے
11:57دوسرا یہ کہ
11:58گندگی کو
11:59مسجد کے اندر لے کر جانا
12:01چاہے مسجد آلودہ نہ ہو
12:03تب بھی ایک گناہ کی صورت ہوتی ہے
12:05کہ مسجد کو پاکیزہ رکھنا لازم ہوتا ہے
12:08اور یہ چیز ٹھیک نہیں ہوتی
12:10ان دونوں مسائل کے پیش نظر
12:12ہم تو یہی رائے دیتے ہیں
12:13کہ چونکہ عمرہ
12:14کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
12:16تو اس لئے ایسے شخص کو احتیاط کرنی چاہیے
12:18ہاں اگر اس کو کنفرم ہے
12:20اتنا اعتماد ہے
12:21کہ پورے تواف کے دوران
12:22کترات وغیرہ نہیں آئیں گے
12:24یعنی یوری بیگ میں
12:26باقاعدہ یورین وغیرہ جمع نہیں ہوگا
12:28تو پھر وہ تواف کر لیں
12:30پھر وقفہ کر لیں
12:31جا کے پیشاب وغیرہ پاک ہو جائیں
12:32اس کے بعد ساعی وغیرہ کر لیں
12:34تو یہ بہت اچھا ہے
12:36ورنہ اس میں تھوڑا سا اس کو ایوائیڈ ہی کریں
12:38کہ کم از کم مسجد کے اندر
12:40پیشاب کو اٹھا کر چلنا لازم آئے گا
12:43تو یہ اس کو
12:44اور یہ تو کنفرم آئے گا
12:45بعض اوقات
12:46بعضوں کو کترے کی بیماری بھی ہوتی ہے
12:48تو وہ پوچھتے ہیں
12:49کہ ہم لگوڑ باندھ کے کر لیں
12:50کہ نہیں کر لیں
12:51تو وہ بعض اوقات آتے ہیں
12:52بعض اوقات نہیں آتے
12:53اس میں ڈاؤٹفل معاملہ ہوتا ہے
12:55گنجائش نکلتی ہے
12:56پرمیشن ہم دیتے ہیں
12:57لیکن اس میں ہم کہتے ہیں
12:59کہ آپ احتیاط کریں
13:00یہ کوئی فرض یا واجب نہیں عمرہ کرنا
13:02اور مسجد کی آلودگی
13:04اگرچہ نہیں ہوگی
13:05لیکن گندگی کا اٹھا کر لے جانا
13:07یقینی ہے
13:07اس لئے ہم منع کرتے ہیں
13:09ہاں اگر آپ حج آپ پہ فرض ہو گیا ہے
13:11تو پھر اس کی گنجائش نکلے گی
13:12کہ ایسے شرعی معذور کو
13:14حج سے فرض حج سے تو نہیں رکا جا سکتا
13:16اس کے زمنے میں پھر عمرہ بھی ادا کریں گے
13:18تو وہ اس کی گنجائش ہوگی
13:20یہ ایک رائے ہے
13:21دوسری رائے یہی ہے
13:22کہ جو علماء کہتے ہیں
13:23کہ وہ ٹھیک ہے مجبور ہے
13:24وہ آلودہ نہ ہو
13:25بس مسجد وہ کر سکتا ہے
13:26تواف اور وہ باندھ کے لے جائے
13:28تو لہذا جب اس طرح کی دو تین آرہ
13:30کسی مسئلے کے بارے میں جمع ہوں
13:32تو عوام کو اختیار ہوتا ہے
13:33کہ وہ کسی ایک پر عمل کر لیں
13:35تو اگر آپ کے والد صاحب
13:36کسی ایسے عالم دین سے
13:38اجازت طلب کر لیں
13:39کہ جو اس کی اجازت دیتے ہوں
13:41تو ان کے لئے بہت اچھا ہے
13:45اگر تم نہیں جانتے
13:46تو اہل علم سے کوئسٹن کرو
13:47یہ قرآن کا حکم تھا
13:49والد صاحب اس حکم پر آمل ہو گئے
13:51اب ان کے لئے جانا
13:52بلا کراہت جائز ہو جائے گا
13:54ہم بہرحال اس کو منع کرتے ہیں
13:55جیسے عام جماعت کے اندر بھی
13:57میں منع کرتا ہوں
13:58کہ اس طرح جس کے بیگ لگا ہو
14:00مسجد میں نہ جائے
14:01کیونکہ تنفر کا سبب بنتا ہے
14:02لوگوں کے لئے کراہت کا سبب بنتا ہے
14:04اور پھر مسجد
14:05بعض وقت یہ بیگ لیک بھی ہو جاتا ہے
14:08تو آلودگی کا سبب
14:09اور لیک نہ ہو
14:09تو کم از کم گندگی اٹھا کر جانا
14:11وہ گھر پہ نماز پڑھیں
14:12لیکن فرض چونکہ یہ جماعت سے ہی ہو سکتا ہے
14:17اس کے لئے پھر اجازت ہوتی ہے
14:18کہ وہ آئیں
14:19اور جمعہ پڑھیں
14:20اور جمعہ پڑھ کے
14:21پھر باقی نماز اپنے گھر میں جا کر پڑھ لیں
14:23اس کی گنجائش نکالنے پڑے گی
14:25کہ جہاں فرض چیز ہوتی ہے
14:26اس کے اندر
14:27یا واجب ہو
14:28تو اس میں پھر
14:29ریایت کے پہلو نکالتے ہیں
14:31اور مستحب یہ سنت کے اندر
14:33پھر ریایت کے پہلو نہیں نکلتا
14:34اس میں بلکہ احتیاط کے پہلو ہے
14:36یہ ہماری ایک رائے ہے
14:37فقہہ کی بہت سے کی رائے ہے
14:38لیکن اس کے خلاب بھی کوئی اگر رائے دیتا ہے
14:40تو ٹھیک ہے
14:41وہ بلکل اچھے مستلن مفتی صاحب ہونے چاہیے
14:43آپ اس پہ عمل کر سکتے ہیں
14:45ایک انہوں نے کہا
14:46کہ اللہ کے لئے
14:47کیا سمت کا تعین
14:49ڈائریکشن ثابت کرنا
14:50کفر ہوتا ہے
14:51تو جی ہاں
14:53فقہہ نے یہی فرمایا ہے
14:54کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا
14:56لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْعُن
14:58اللہ تعالیٰ کی مثل کوئی شئے نہیں ہے
15:02تو جب اللہ کے مثل
15:03ہم میں سے کوئی بھی شئے نہیں ہے
15:05تو ہمارے لئے جہاد ہیں
15:06ڈائریکشنز ہیں
15:07تو اللہ کے لئے نہیں ہوں گے
15:08اور یہ ڈائریکشنز جو ہیں
15:10آگے پیچھے
15:11دائیں بائیں
15:11اوپر نیچے
15:12یہ بھی مخلوق ہیں
15:13یاد رکھیں
15:14یہ پیدا کی گئی ہیں
15:15یعنی اللہ نے ان کو پیدا کیا ہے
15:17تو جب تک اللہ نے ان کو پیدا نہیں کیا تھا
15:20تو پھر بتائیں
15:20اللہ تعالیٰ کیلئے
15:21what direction we would have to do?
15:23and we'll make it
15:24that direction we would have to do
15:26in which one is
15:27one of the direction we would have to do
15:30or in which one is
15:31my way behind the corner is
15:34will work
15:35Allah
15:36is
15:36is
15:40not
15:41it's
15:41no
15:41it will not have
15:43because the
15:44one is
15:44not
15:46so Allah
15:47is
15:48it
15:48was
15:48it
15:50it
15:51अब बुदूल नहीं आता तो लिए ना इसके लिए जगा है और जब जगा नहीं है तो डारेक्शन भी नहीं
15:56है अभको UPीुसוצे कि थाला कि थाला क gosh Kate
16:22ڈسرکار نے ایمان کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ ایک کنیش سے جب سرکار نے فرمایا کہ تیرے ایمان
16:29کی کیا علامت ہے تو اس نے اشارہ کیا کہ اللہ تعالیٰ آسمان کی طرف ہے اس طرح اور یہ
16:35اصل میں کیوں سرکار نے دریا فرمایا کہ نزول وحی کا مقام آسمان ہے جبکہ اللہ کے لئے سمت نہیں
16:40ہے لیکن نزول وحی آسمان سے ہوتی ہے
16:43اور وحی اللہ تعالیٰ کا
16:45پیغام ہے
16:46تو اگر کوئی حدیث کے ظاہر کا اعتبار کرتے ہوئے
16:48اشارہ کر دیتا ہے لئے سے بعض خطابہ کہتے ہیں
16:50اللہ تعالیٰ سب دیکھ رہا ہے
16:52تو حدیث کے ظاہر کا اعتبار کر کے
16:55کریں گے تو کافر نہیں ہوگا
16:56لیکن اس عقیدے کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ
16:58اوپر ہے اور پوری کائنات میں نہیں ہے
17:01یعنی سمت اس کے لئے یہ کفر ہے
17:02اور اس میں اس کو تجدید ایمان
17:04اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
17:06ایک چھوٹی سی بات عرض کر دیتا ہوں
17:08بعض لوگ کہتے ہیں جب سفر مہراج پہ سرکار گئے
17:10تو آسمانوں کی طرف گئے
17:12اور اللہ سے ملاقات ہوئی
17:13اگر اللہ تعالیٰ آسمان کی طرف نہ ہوتا
17:16تو ملاقات کے لئے اوپر کی طرف کیوں گئے تھے
17:18جواب یہ ہے کہ اوپر کی طرف جو گئے تھے
17:21وہ تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی
17:23عظیم نشانیاں دیکھنے کے لئے گئے تھے
17:25اور جب اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے گئے
17:36ہو جاؤں گا
17:37اب آگے ہم نہیں جا سکتے
17:38یہاں ہر چیز کی انتہا ہو جاتی ہے
17:40اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:42آگے تشریف لے گئے
17:43اب ہم سکویسن کرتے ہیں
17:44بتائیں کدھر گئے تھے
17:45اس کے بعد صدرت المنتحہ کے بعد
17:47پھر بھی اوپر کی طرف گئے تھے
17:49یا دائیں بائیں اوپر نیچے
17:51کدھر گئے تھے
17:52یہ کچھ نہیں پتا
17:53آل عدرت فرماتے ہیں
17:54خیرت سے کہہ دو کہ سر جھکا دے
17:56جھکا لے
17:57گمہ سے گزرے گزرنے والے
17:59پڑے ہیں یہاں خود جہد کو لالے
18:01کسے بتائے کہاں گئے تھے
18:03تو صدرت المنتحہ کے بعد
18:04اصل اللہ سے ملاقات کا جو
18:06معاملہ تھا
18:07وہ تب مارز وجود میں آیا
18:08اور اس کے لئے کوئی سمت کا تعیون نہیں ہے
18:11امید ہے کہ آپ بات سمجھیں گے
18:12تو کسی سے اس میں بحث نہ کریں
18:14علماء اہل سنت کا عقیدہ یہی ہے
18:17کہ اللہ تعالیٰ کے لئے
18:18کوئی سمت اور جہد ثابت نہیں ہوگی
18:19کوئی کرے گا
18:20تو دارہ اسلام سے خارج ہے
18:22احتیاطاً اسے تجدید ایمان
18:23اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
18:27کسی نے پوچھا تھا
18:28کہ ہمارے ہاں جب بچوں کے دانت نکلتے ہیں
18:30تو جسے بچہ چچڑا ہو جاتا ہے
18:32کھانا پینا کم کر دیتا ہے
18:33تو ہمارے گھر کی بڑی بڑیاں کہتی ہیں
18:35کہ اس کے گلے میں
18:37مچھلی کا دانت باندھو
18:39تو یہ صحیح ہو جائے گا
18:41یعنی اس کے دانت آسانی سے نکل آئیں گے
18:43کیا حکم شرع ہوگا
18:45دیکھیں اس قسم کی چیزیں
18:46اس کو ٹوٹ کا کہتے ہیں گھرے لو
18:47یہ کوئی شریعت کی خلاف نہیں ہوتا
18:49ٹکراتا نہیں ہوتا
18:50یہ علاج کی صورتیں ہیں
18:51کسی کے پیز درپے تجربات سے
18:55یا بعض اوقات جو سوچتے ہیں
18:57ہم وہ چیزیں ویسی ہوتی چلی جاتی ہیں
18:59تو ہمارے ایک پختہ نظریہ سا بن جاتا ہے
19:01کہ ایسا ضرور ہوگا
19:02اس کو عقیدہ نہیں کہتے ہیں
19:03عقیدہ لگلے شرع دلیل چاہیے ہوتی ہے
19:05یہ ایک پختہ نظریہ اعتقاد سا بن جاتا ہے
19:08جو شرع دلیل سے خالی ہوتا ہے
19:09لیکن چونکہ اس میں کوئی خلاف شرع چیز نہیں ہوتی
19:12تو اس پر عامل ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے
19:15اگر وہ یہ کہتے
19:16خدا نہ خواستہ جو میں بار بار کہتا ہوں
19:18ادعات اس لیے یہ
19:19اس کے نہیں نکل رہے سئی
19:20کہ کسی کے نحوست اس کو لگ گئی ہے
19:22تو ہم بنا کر دی
19:23یہ شریعت سے متصادم چیز ہے
19:24تو تھوڑے بہت اس طرح کے جو ٹوٹ کے
19:26بڑی بڑیاں کر رہی ہوتی ہیں
19:27ان کو اختیار کرنے میں شرعن کوئی حرج نہیں ہوتا
19:31کسی نے پوچھا تھا
19:32کہ والدین اور پیر کے پیر چومے جا سکتے ہیں
19:35اور پیر سے ملنے کے آداب کیا ہوتے ہیں
19:39دیکھیں پیر چومنے میں تو حرج نہیں ہے
19:42یہود نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
19:44دست مبارک اور پیروں کو چوما
19:46سرکار نے بنا نہیں فرمایا
19:47بعض صحابہ سے بھی چومنا ثابت ہے
19:49لیکن سرکار اس بات کو محبوب نہیں رکھتے تھے
19:52بعض کو اجازت اگر دے بھی دی ہے
19:54کوئی دائمی عمل نہیں تھا
19:55سرکار تو جب تشریف لاتے تو
19:57صحابہ کے کھڑے ہونے کو بھی ناپسند فرمایا کر دیتے
20:00تو خلاص قلام یہ ہے
20:01کہ پیر چومنا جائز تو ہے
20:03جبکہ محل فتنہ نہ ہو
20:05اب کوئی بلکل ینگ بچہ ہے
20:07امرد ہے
20:08بغیر داری والا
20:09وہ پیر کے پیر چومیں
20:10تو یہ باعث سے فتنہ ہو سکتا ہے
20:12اس کے اندر منع کیا جائے گا
20:13پیر صاحب کو بھی چاہیے
20:14کہ ایسے لڑکوں کو اپنے سے دور رکھیں
20:17دیکھنے والا بھی
20:17کوئی برا بدگمانی دل میں پیدا کر سکتا ہے
20:20دوسرا پیر اگر چومیں بھی
20:21تو ایسی حیات نہ بنائیں
20:23کہ دور سے دیکھیں
20:23تو سجدہ کرتا ہوا نظر آئے
20:25یہ بھی بڑے مصیبت ہے
20:26چلیں پیر صاحب موچی جگہ بیٹھیں چرپائی پہ
20:29آپ نے تھوڑا سے جھک کے پاؤں چوم لیے
20:31گنجائش نکل سکتے ہیں
20:32اور ایک ہے کہ
20:33بالکل سجدے کی سے حیات بنا کے پاؤں چومنا
20:35دور سے دیکھنے والا
20:36ایسا سمجھتا ہے
20:37کہ شاید یہ پیر کو سجدہ کر رہا ہے
20:39لہٰذا اس طرح کی حیات بنانا بھی صحیح نہیں ہے
20:43اور بہتر یہ ہوتا ہے
20:44کہ آج کل کے پرفتن دور کے مطابق
20:46پیر حضرات کو بھی منع کرنا چاہیے
20:48کہ پیر نہ چومیں
20:49ایسی ماں باپ کے پیر چومنے بھی
20:51تھوڑی احتیاط کریں
20:53مطبعہ کے عدب کا تقاضی
20:55ضروری نہیں ہے
20:56کہ پیر چوم کر ہی ہو
20:57اپنے ماں باپ کا عدب کریں
20:59احترام کریں
21:00ان کو تکلیف نہ پہنچنے دیں
21:01دائرہ شریعت میں رہ کر
21:03ان کا حکم مانیں
21:04تو یہ باتیں اگر کریں گے
21:05تو انشاءاللہ باعث سے برکت ہیں
21:07لیکن بہرحال
21:07جو حکم جواز ہے
21:09وہ اپنی جگہ پر ہے
21:10ماں باپ کے پیر چومنے جا سکتے ہیں
21:12پیر سے ملنے کے عداب
21:14دیکھیں جو علماء کے عداب ہوتے ہیں
21:17وہی پیر کے ہوتے ہیں
21:18کہ آپ جائیں
21:18تو احترام کے ساتھ جائیں
21:20بیٹھیں
21:21ان کے سامنے زیادہ نہ بولیں
21:23ان کو زیادہ بولنے دیں
21:24ان سے سیکھنے کے لئے جائیں
21:25ایک خالی برطن کی طرح جائیں
21:27بھرے برطن کی طرح نہ جائیں
21:28کہ بھرے برطن میں
21:29مزید کسی چیز کی گنجائش نہیں ہوتی
21:31ان سے سیکھنے کے لئے جائیں
21:33نہ کہ سکھانے کے لئے جائیں
21:34ان سے فیض حاصل کرنے کی نیت کریں
21:36نہ کہ ان کی کرامات دکھانے کے منتظر ہوں
21:39اور دیگر جو عداب
21:40آپ دیکھیں جو صحابہ کرام نے
21:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
21:44آداب اختیار کیے
21:45بس ان کو اختیار کریں
21:47ان میں بس جو خاص نبی کے لئے تھے
21:50وہ تو پیر کے لئے
21:50ہم نہیں کہیں گے کہ پیر کے لئے بھی وہ ہیں
21:52لیکن بہرحال جو آداب
21:54صحابہ کرام بجا لاتے رہے تھے
21:56ان کا آپ مطالعہ کریں
21:57انہی چیزوں کو اختیار کر لیا کریں
21:59یہ بیسٹ ہوتا ہے
22:00یہ کہتے ہیں کہ ایک شخص کی دو بیویاں تھی
22:02وہ شخص فوت ہو گیا
22:05اور اس آدمی پر کچھ قرضہ تھا
22:07تو اس کا قرض کون سی بیوی ادا کرے گی
22:12دیکھیں بیوی کے اوپر نہیں ہوتا
22:13ترقے کے اوپر لازم ہوتا ہے
22:15کہ جب کوئی شخص فوت ہوتا ہے
22:17تو اس کے ترقے کو
22:19چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
22:21یعنی بترطیب چار قسم کے
22:23اس مال پر حقوق وابستہ ہو جاتے ہیں
22:25پہلا یہ کہ اس مال سے
22:27اس مردے کی تجہیز و تکفین کی جائے گی
22:29کفن دفن کا سارا انتظام
22:31ترقے سے کیا جاتا ہے
22:32ہاں کوئی وارث اگر کرنا چاہے اپنے طور پر
22:35اس کی مرضی ہے
22:35وانا ترقے سے پہلے یہ پیسہ نکالا جاتا ہے
22:38پھر اس کے بعد جو لوگوں کے قرض ہوتے ہیں
22:40وہ قرض ادا کیا جاتے ہیں
22:41اس کے بعد تیسی چیز ہوتی ہے
22:43کہ اگر مردے نے کسی غیر وارث کے لیے
22:46مالی وسیعت کی تھی
22:48فولہ کوئی اتنا پیسہ دے دینا
22:49فولہ ادارے میں دے دینا
22:51تو ون تھرڈ سے اس وسیعت کو پورا کیا جائے گا
22:54مال کے تیسرے حصے سے
22:55اگر پورا تیسرا حصہ اس میں صرف ہو گیا
22:58نہ لینا نہ دینا
22:59اگر ابھی وسیعت پوری نہیں ہوئی تھی
23:01اور مال ختم ہو گیا
23:02وہ رسا پہ لازم نہیں
23:03کہ اپنے حصے سے پورا کریں
23:04بس ون تھرڈ سے ہی کرنا تھا
23:06اور فرض کر لیں
23:07کہ ون تھرڈ سے وسیعت پوری کر کے
23:08پھر بچ بھی گیا
23:09تو اس کو پھر دیگر
23:10مال ورسا میں بلا کر
23:12پھر وہ رسا کی اس میں تقسیم ہوتی ہے
23:14تو بیوی پہ کسی پہ لازم نہیں ہے
23:16بلکہ جو ترقہ ہے
23:17اس ترقے سے پہلے قرضہ ہوگا
23:19پھر بیویوں کے اندر مال تقسیم کیا جائے گا
23:22ایک بھائی کہتے ہیں
23:23کہ میں اسکوٹر ٹھیک کرنے کا کام کرتا ہوں
23:27تو ایک ایجنٹ ہے
23:29جو میرے پاس کسٹمرز لے کر آتا ہے
23:31اور اس سے وہ آدمی جو ہے
23:34وہ سات سو روپے کا تیہ کرتا ہے
23:36کہ سات سو روپے میرے ہوں گے
23:39یعنی مجھ سے تیہ کیا ہے
23:40اور میرے کام کے فقط ایک سو پچاس روپے بنتے ہیں
23:43یعنی کل آٹھ سو پچاس
23:45اب یہ کہتے ہیں کہ میں جب کام کرتا ہوں
23:47مجھے پتا ہے کہ ایک سو پچاس کا کام ہے
23:49لیکن اس نے چونکہ سات سو روپے لینے ہوتے ہیں
23:52تو میں کسٹمر کوئی آٹھ سو پچاس روپے کہتا ہوں
23:54اور اس سے وہ لے کر
23:55ڈیڑھ سو اپنے پاس رکھے سات سو اس کو دیے
23:58تو یہ جو میں گاہک کو ایک طرح سے لوٹ رہا ہوں
24:01اس کی کیا شریح حصیت ہوگی
24:02اور وہ بال کس پر ہوگا
24:05دیکھیں یقیناً
24:06ایک اگر غریب آدمی ہے
24:08اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
24:09پہلے تو اس میں مجھے لے گا
24:10بہت سارے اور کام کرنے والے ہیں
24:11آپ نے کہا بھی میں یہ کام آٹھ سو پچاس میں ٹھیک کر کے دوں گا
24:15اور وہ کسٹمر کسی اور طرف نہیں جاتا
24:17اور وہ آ کر کہتا ہے
24:18ٹھیک ہے آپ مجھے کر دیں
24:19تو پھر تو آپ کے کوئی گریفت نہیں ہے
24:21لیکن ایک ہوتا ہے جھوٹ
24:22آپ کہتے ہیں کہ اس میں کام ہے آٹھ سو پچاس کا
24:25حالانکہ کام ایک سو پچاس کا ہے
24:27اب آپ جھوٹ بول کر رہے ہیں
24:28یہ غلط ہوتا ہے
24:29پہلے اور اس میں فرق کیا ہے
24:31آپ نے جھوٹ نہیں بولا
24:32آپ نے بس کہا میں اس کام کے آٹھ سو پچاس روپے لوں گا کروانا ہے
24:35تو بتائی اس نے کہا یس
24:36ٹھیک ہے
24:37اور ایک یہ ہے کہ اس میں آٹھ سو پچاس کا کام ہے
24:42اتنی خرابی ہے
24:42یہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں
24:44اس میں تو ایک سو پچاس کا کام ہے
24:45یہ پھر آپ کے پروبال
24:46دونوں کے پروبال ہوگا
24:48اور آپ پر اس لیے زیادہ ہوگا
24:50کہ آپ یہ ڈیل کر رہے ہیں
24:51وہ تو ٹھیک ہے
24:51اپنے کام کے پیسے مانگ رہا ہے
24:53آپ جھوٹ بول رہے ہیں
24:54آپ گاہک کو لوٹ رہے ہیں
24:56اور تیسری صورت یہ ہوتی ہے
24:57کہ اور کوئی بھی نہیں ہے
24:58علاقے میں صرف آپ ہیں
25:00اور آپ اب لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
25:02یہ اور زیادہ برا ہوتا ہے
25:03تو خلاص کلام یہ ہے
25:05کہ آپ کو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
25:06بس آپ یہ کہیں
25:07کہ اگر آپ لینا چاہتے ہیں
25:09آپ کہیں کہ میں اس کام کے
25:11آٹھ سو پچاس روپے لوں گا
25:13آپ کی موٹر سیکل فرس کلاس کر کے دے دوں گا
25:15بس اتنا بولے
25:16یہ نہ کہیں کہ آٹھ سو پچاس کا کام نکل رہا ہے
25:19پھر آپ ہی گنجائش نکلے گی
25:20اور میرا مشورہ یہ ہے
25:21کہ آپ ایجنٹ کو چھوڑ دیں
25:22آپ خود دیانت داری سے کام کریں
25:25آپ ایک سو پچاس میں چار پانچ کام کریں
25:27لائنے لگی ہوں گی انشاءاللہ
25:28اسکوٹروں کی اور ایجنٹ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
25:30اور کبھی کسی پر ظاہر ہوگا
25:32تو خامخہ آپ کو آکے گالیاں بکے گا
25:33برا بھلا کہے گا
25:34کہ ڈیڑھ سو کا کام تم نے مجھے آٹھ سو پچاس کر کے دیا
25:37لوٹ رہے اور یہ اور وہ
25:38وہ تو بھاگ جائے گا ایجنٹ
25:40سارا آپ کا ایمیج خراب ہوگا
25:42اس قسم کے غلط کاموں کے اندر ملوث نہ ہوں
25:45یہی بہتر ہے
25:46ایک مختصر سا مزید بریک لیں گے
25:49ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں
25:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:52ایک بھائی نے کہا
25:53کہ میری عمر 42 ایرز کی ہے
25:5542 سال کا ہوں
25:56اور میری جو ستیلی ماں ہیں
25:57ان کی عمر 40 سال کی ہے
25:59میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے
26:01اس عورت کا نہ میں نے دودھ پیا ہے
26:04اور نہ وہ میری والدائیں
26:06میں ان سے پیدا ہوا ہوں
26:07تو کیا میری ان کے ساتھ شادی ہو سکتی ہے
26:09کہ نہیں
26:11تو یہ دیکھیں نہیں ہو سکتی
26:12جب آپ کے والد کسی عورت سے نکاح کر لیں
26:16یعنی ایجاب و قبول کر لیں
26:18بس جس معنی تعلق بھی قائم نہ ہوا ہو
26:20وہ عورت بیٹے کے اوپر
26:23ستیلے بیٹے پر
26:24یعنی ہمیشہ کے لئے حرام ہو جائے گی
26:26تو اب نکاح نہیں ہو سکتا
26:27اللہ تعالی نے فرمایا
26:28وَلَا تَنْكِهُمَا نَكَحَ آبَاءُكُمْ مِنَ النِّسَاءَ
26:32اور تم نہ نکاح کرو
26:34ان عورتوں سے
26:34جن سے تمہارے آباؤ اجداد نے نکاح کیا ہے
26:38تو نکاح کا لفظ جو ہے
26:40لغوی اعتبار سے جسمانی تعلق کے لئے بولا جاتا ہے
26:43اور شرع استعلاح کے اندر
26:45اجاب و قبول کو نکاح کہتے ہیں
26:48والی صاحب کی منکوحہ سے
26:49نکاح کے سلسلے میں فقہاں نے
26:52احتیاط والا پہلو لیا ہے
26:53اور یہاں نکاح سے مراد
26:55اجاب و قبول لیا ہے
26:56کہ اگر والی صاحب کا کسی عورت کے ساتھ
26:58اجاب و قبول ہو گیا
27:00بس وہ ہماری ماں کی طرح ہو گئی ہے
27:02چاہے ستیلی ماں ہو
27:03اس سے نکاح نہیں ہو سکتا
27:05چاہے والی صاحب کا انتقال ہو گیا ہو
27:07لہٰذا اب بالکل نہیں کر سکتے
27:08اگر کریں گے
27:09یہ حرمت عبدیہ ہے
27:11دائمی حرمت ہے
27:12گناہ گار ہوں گے
27:13اس کا اندازہ خود کر سکتے ہیں
27:15نکاح باطل ہوگا
27:16اور گناہ گار علیدہ ہوں گے
27:17کسی بھائی نے پوچھا تھا
27:19کہ ہمارے یوکے میں
27:20کچھ پاکستانی عورتیں ہیں
27:22جنہوں نے ایک چیز کو
27:24آمدنی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
27:26وہ اس طرح کے سوشل والوں سے
27:28پرورش کے لیے بچے لے لیتی ہیں
27:29ان کی پرورش کرتی ہیں
27:31پالتی ہیں
27:32اور اس پر عجرت لیتی ہیں
27:33اور زیادہ تر غیر مسلمین کے بچے ہوتے ہیں
27:36تو کیا یہ آمدنی
27:38ان عورتوں کے لیے
27:39شرعہ جائز ہوگی
27:40یا نہیں ہوگی
27:41دیکھیں ہے تو جائز
27:43چاہے غیر مسلمین کے بچے ہوں
27:44جب ایک ہاسپیٹل میں نرس ہوتی ہے
27:46تو مریض تو مختلف ہوتے ہیں
27:48مسلمان بھی ہوتے ہیں
27:49کافر بھی ہوتے ہیں
27:50وہ سب کی خدمت کرتی ہے
27:51اور اپنے نرسنگ کا
27:52پیسہ لیتی ہے
27:53عجرت دیتی ہے
27:54تو یہ شرعہ طور پر جائز ہے
27:55اس طرح بچوں کو پالنا بھی جائز ہے
27:57بلکہ بہتر تو یہی ہے
27:59کہ اگر غیر مسلمین کے بچے بھی ہیں
28:00وہ پالنے کے ساتھ
28:02ان کو مذہب کی
28:03تھوڑی تھوڑی بیسکس بھی سکھا دیں
28:04اگر بہت ہی چھوٹے بچے ہیں
28:06دودھ پیتے بچے
28:07یہ ایک سال دو سال کے چلو
28:08پھر بھی ان کو کچھ
28:09ورس وغیرہ سکھائیں
28:10کچھ ان کو چیزیں سکھا دیں
28:12اگر زیادہ عرصہ ان کے ساتھ رہتے ہیں
28:14تو تھوڑے سے اور مذہب کی چیزیں سکھا دیں
28:15تو یہ اچھی چیزیں انصب ہیں
28:17لیکن بہرحال صرف اس وجہ سے
28:19کہ وہ غیر مسلمین کے بچے ہیں
28:21ان بچوں کی خدمت نہیں کی جا سکتی
28:23یہ غلط ہے
28:23وہ کر کے
28:24اس کے بالکل پیسے لے سکتی ہیں
28:26شرعن یہ بالکل طیب اور حلال ہوگا
28:28کسی نے پوچھا ہے
28:29کہ پیدائش کے بعد
28:31بچے کو فوراں نہلانا لازم ہوتا ہے
28:34یا کچھ دیر بعد بھی نہلایا جا سکتا ہے
28:38دیکھیں چونکہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے
28:40تو کچھ آلودگی وغیرہ بھی ہو سکتی ہے جسم میں
28:42تو اس لیے بہتر تو یہ ہے
28:44کہ اگر کوئی شرعی یا میڈیکلی طور پر
28:46قباحت خرابی نہ ہو
28:48تو فوراں اس کو نہلا دیا جائے
28:50تاکہ بالکل پاک و صاف اور ستھرا ہو جائے
28:52اگرچہ اس نے کوئی عبادت نہیں کرنی ہے
28:54بچے نے وہ تو چھوٹا ہے
28:55لیکن بہرحال شریعت گندگی اور ناپاکی
28:58اور اس طرح کی آلودگیوں کو ناپسند کرتی ہے
29:00تو اپنے بچوں کو بھی صاف ستھرا رکھنا بہتر ہے
29:03لیکن بسہ اوقات ایسا ہوتا ہے
29:04کہ ڈاکٹرز بچے کی سیچویشن دے کر منع کرتے ہیں
29:07کہ فوری طور پر اس کو پانی استعمال کرنا
29:09حتیٰ کہ گھیلہ کپڑا لگا کر جسم کے صفائی کرنا بھی خطرناک ہو سکتا ہے
29:13تو لہذا اگر اس طرح کے کوئی معاملات ہیں
29:15تو دیر بھی کی جا سکتی ہے
29:16اس میں گناہ کا کوئی پہلو نہیں ہے
29:19اور اگر کوئی عذر نہ بھی ہو فرض کر لیں
29:21تب بھی دیر کریں گناہگار نہیں ہوں گے
29:23ٹھیک ہے گناہگار تو کسی صورت میں نہیں ہے
29:25پس آولہ یہ ہے کہ کوئی عذر نہیں ہے
29:27تو جلدی کر لیں
29:28اور عذر ہے تو تاخیر بھی کی جا سکتی ہے
29:31ایک بہن نے پوچھا تھا
29:32کہ ہم ایسی جگہ پر ہیں
29:33جہاں مسجد میں ایک شافعی امام ہے
29:37اور وہ یقین اثر کو پہلے وقت میں پڑھتے ہیں
29:41یعنی اثر جو ہے وہ مثل اول میں پڑھی جاتی ہے
29:44جبکہ فقہ حنفی کے ابھی زہر چل رہی ہوتی ہے
29:47تو کہتے ہیں کہ میرا بیٹا وہاں جماعت سے نماز پڑھتا ہے
29:50تو کیا ہم اثر کے ٹائم پھر ان کو وہاں نہ بھیجیں
29:53کیونکہ وہ ہمارے اثر حنفی سے پہلے نماز پڑھ لیتے ہیں
29:56تو کیا حکمیں شرع ہوگا
29:58اور انہوں نے مزید پوچھا تھا
30:00اگر میں روک لیتی ہوں
30:02تو کیا بچے کو جماعت کا ثواب ملے گا
30:05تو جی بالکل آپ کو روکنا واجب ہوگا
30:07کیونکہ جب تک کوئی شرع عذر نہ ہو
30:10امام عاظم رضی اللہ تعالی عنہ کے
30:12مسلک سے یا ان کے بتاہ ہوئے مسائل سے
30:15ادول کرنا شرع جائز نہیں
30:16کیونکہ انہوں نے جن احادیث سے نتائج اخص کیے ہیں
30:19وہ احادیث ہمارے نزدیک
30:21ان احادیث سے زیادہ پاورفل ہیں
30:23کہ جن پر عمل دیگر لوگ بھی کرتے ہیں
30:26اس لئے ہمیں تقلید کرنا ان کی واجب ہوتا ہے
30:28تو آپ اس وقت نہ بھیجیں
30:30بچہ اثر حنفی اپنے گھر کے اندر ادا کرے
30:37ترک جماعت کا مرتقب ہو
30:39تو اللہ اس کو پورا ثواب عطا فرماتا ہے
30:41حدیث کا مفہوم یہ ہے
30:43کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
30:45جب کوئی کسی عذر کی وجہ سے
30:47دیر سے مسجد میں پہنچا
30:48اور اس نے دیکھا کہ جماعت ختم ہو چکی تھی
30:51تو اسے پوری جماعت کا ثواب ملے گا
30:53اس طرح کے جماعت والوں کے ثواب میں
30:55کوئی کمی بھی نہیں ہوگی
30:57تو لہذا جب عذر کے سبب جماعت ترک کی جاتی ہے
30:59تو اس تاریخ کے جماعت کو
31:01انشاءاللہ مکمل ثواب حاصل ہوگا
31:04یہ کہتے ہیں
31:05کہ کسی کی جلد پر گرم پانی گر گیا
31:08اور اب اس میں سے
31:09وہ تھوڑا تھوڑا پانی رشتہ رہتا ہے
31:11تو کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں
31:14کہ ایک بار اس پر پٹی بان لیں
31:16اور پھر اس پر وضو کرتے رہیں
31:18حکم شرع کیا ہوگا
31:20دیکھیں اگر صرف پانی نکل رہا ہے
31:22تو یہ ناپاک نہیں ہوگا
31:23اگر خون کی آمیدش کے ساتھ ہے
31:25اور پھر اتنا زیادہ نکل رہا ہے
31:27کہ آپ یہ چھوڑیں تو وہ بہنے لگے
31:28تو ضرور ناپاک ہے
31:30لیکن ایک مسئلہ یہ ہوتا ہے
31:32کہ چلیں پانی تھوڑا سا نکل رہا ہے
31:34بہنی رہا
31:35اور خون کی آلودگی کے ساتھ بھی نہیں ہے
31:37لیکن آپ جب وضو کا پانی ڈالیں گے
31:39تو نقصان ہوگا
31:40ایسے صورت میں بالکل آپ یہ کر سکتے ہیں
31:42کوئی کریم وغیرہ لگا کر
31:43اس پر پٹی بان دے
31:44اور جتنا ہاتھ خالی اس کو دھولیں
31:46اب اس پر پانی بہا سکتے ہیں
31:48تو پانی بہا لیں
31:49اور پانی بہانے سے
31:51اندر کے زخم کے بگڑنے کا اندیشہ ہو
31:53تو اس پر گھیلہ ہاتھ کر کے
31:55صرف مساہ کر لیں
31:56پٹی پر یہی کافی ہے
31:57اور جتنا
31:58مثلا یہاں جلا ہے
32:00لیکن پٹی تو پوری بندی ہوگی
32:02یہ تو نہیں جلا تھا
32:03تو جب اس طرح کے شرع عذر ہوتے ہیں
32:05کہ آپ پٹی کھول نہیں سکتے
32:07دوبارہ صحیح بان نہیں سکتے
32:08تو اسی پر مساہ کر لیں
32:10جتنا حصہ صحیح تھا
32:11اس پر بھی مساہ غسل کے
32:13یعنی دھونے کے ہی قائم مقام ہو جائے گا
32:15اور آپ کے لئے کوئی پرابلم نہیں ہوگا
32:17میری کتاب طہارت کے مسائل
32:19احکام لے لیں
32:20ان معاملات کو سمجھنے میں
32:21بہت ہی بیسٹ ہے
32:22ایک بھائی نے پوچھا تھا
32:24کہ بعض اوقات
32:25مردانہ کمزوری کے لئے
32:27جو ورزش بتائی جاتی ہے
32:28کیا اسے کرنا جائز ہے
32:30اور اس سے بعض اوقات
32:32انسان کی جو باطنی تقاضہ ہے
32:34وہ بڑھ جاتا ہے
32:35یعنی میلان
32:36یہ جسمانی تعلق کا تقاضہ بڑھ جاتا ہے
32:38تو کیا حکمیں شرع ہوگا
32:41دیکھیں اس میں چند باتیں ہیں
32:42پہلی بات تو یہ
32:43کہ وہ شخص ہے کون
32:45اگر تو وہ غیر شادی شدہ ہے
32:47تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے
32:48کہ اسے کیسے پتہ چلے
32:49اور کیا ضرورت پیش آئی
32:50کہ میرے اندر کچھ ویکنس پیدا ہو گئی ہے
32:53اس کا مطلب ہے کچھ حرکتیں خراب ہوں گی
32:55اور اس کے بعد نتائج بھی
32:56اس نے خراب مرتب کر لیے
32:58اور اب اس کو اس تشویش پیدا ہوئی
32:59تو اس کے لیے
33:00پھر یہ ان باتوں میں غور کرنے کے بجائے
33:02ان حرکتوں کو چھوڑنا بہت ضروری ہے
33:04کہ جن حرکتوں کے دوام اور استمرار کے بعد
33:07شادی کے بعد وہ اس قابل بھی نہ رہے
33:09کہ بیویے کا صحیح حق ادا کرے
33:11اور کسی کی بچی کے زندگی کو عذاب بنائے
33:14اور اپنے لیے بھی ندامت اور شرمندگی کا پورا زمانہ چلاتا رہے
33:17اور پھر گھر میں لڑائی جھگڑے فتنہ فساد ہوں
33:20اور ایسی باتیں لیک ہو جائیں
33:21تو پورے خاندان میں بدنامی کا باعث بنیں
33:24اس لئے بچوں کو چاہیے
33:25کہ ایسی چیزیں دیکھیں نہیں
33:27ایسی چیزیں سنیں نہیں
33:28ایسے گندے دوستوں کے پاس نہ رہیں
33:30ایسی ویڈیوز
33:31ایسی آڈیوز
33:32ایسی سٹوریز
33:33کہ جس سے یہ ذہن گندے ہوتے ہیں
33:35ان سے بالکل دور رہیں
33:37اور اپنے آپ کو صاف اور پاکی ذرک ہیں
33:39دوسری بات یہ کہ فرض کر لیں
33:41کہ کوئی شادی شدہ کا مسئلہ ہے
33:42شادی شدہ کا مسئلہ ہے
33:44تو پھر وہ دیکھتے ہیں
33:44کہ سبب کیا ہے
33:45بعض اوقات اوور ایجنگ ہوتی ہے
33:47بعض اوقات بیماریاں ہوتی ہیں
33:48شوگر پیشنٹ ہے
33:49دیگر چیزیں ہیں
33:50جس کی وجہ سے آرگنز پر
33:51کچھ منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
33:53اس کے لئے پھر ایسی ورجشن نہیں
33:55بلکہ باقی ایدھا
33:55پہلی بات تو کسی ماہر نفسیات سے
33:57مشورہ کیا جائے
33:58یہ حکیم حضرات میں
34:00خلط نہیں کہہ رہا ہوں
34:00لیکن یہ اپنے پرانے تجریبات
34:02اور پرانی باتوں کے اوپر
34:04بعض اوقات کسی کو
34:05نفسیاتی مریض بنا دیتے ہیں
34:07اور زیادہ اس کو ویک کر دیتے ہیں
34:09بہلے اس طرح کے جو بھی حضراتیں
34:11وہ کسی اچھے ماہر نفسیات سے
34:12مشورہ کریں
34:13انشاءاللہ عادت تو ویسے ٹھیک ہو جائیں گے
34:15دوسری بات یہ ہے
34:16کہ پھر ان آزار کو دیکھا جائے
34:18کہ جو بیماریاں ہیں
34:20ان بیماریوں کو کم کیسے کر سکتے ہیں
34:22آدمی جو ہے وہ
34:23فٹ ہوتا ہے
34:24اور اس کے بعد پھر وہ کوئی معاملات
34:26یا میڈیسنز وغیرے
34:26ڈاکٹر سے ایسی لیں
34:28جو سائیڈ ایفیکٹس نہ رکھتی ہوں
34:29تو یہ معاملہ ہے
34:30اب آگے اب صرف آخری
34:31یہ والا معاملہ
34:32کہ اگر ایسی ورجش کرتے ہیں
34:34تو تقاضائے نفسانی بڑھتا ہے
34:36مسئلہ یہ ہے
34:37کہ جسے ہم نے کہا
34:37غیر شادی شدہ ہے
34:38تو اس کو تو یہ ورجش کی ضرورتی نہیں ہے
34:41وہ حرکتیں نہ کرے ایسی
34:42تو پھر یہ تقاضائے نفسانی
34:44اگر اس کے کر کے بڑھے گا
34:45تو جو حرکتیں جاری تھی
34:46انہی کے تقاضے کے مطابق
34:47اس ورجش کے بعد پھر عمل کرے گا
34:49اور زیادہ ویک ہو جائے گا
34:50اس کو تو ضرورتی نہیں ہے
34:52وہ بس اپنا نارمل لائف گزارے
34:53ڈائیٹ وغیر سے یہ رکھے
34:54ایکسسائز کرے
34:55اور دیگر معاملات پر توجہ کرے
34:58اور اگر وہ شادی شدہ ہے
35:00تو اگر آپ یہ کہہ رہے ہیں
35:01کہ شادی شدہ آدمی کا
35:02تقاضائے نفسانی بڑھے
35:04تو اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں
35:04بہت اچھی بات ہے
35:05کہ ورجش سے مقصود یہ تھا
35:07کہ وہ کسی کا حق ادا کرنا چاہتا تھا
35:09اور یہ تقاضہ
35:09اس حق کی ادائیگی کے لئے معاون بنے گا
35:11تو تشویش کس چیز کی
35:12امید ہے کہ آپ بات سمجھیں گے
35:14ہر چیز کو اچھی طرح
35:16ہر جہت سے دیکھنا چاہیے
35:17اور اگر کسی کے ساتھ سے معاملات ہیں
35:20وہ اپنے اوپر غور کر کے
35:21اور پھر اپنے اس عذر کو ختم کرنے کے لئے
35:24مضبط قدم اٹھائے
35:26یہ کہتے ہیں کہ
35:27کیا دلہن کے پاؤں دھو کر
35:29وہ پانی گھر کے چاروں کونوں میں
35:31چھڑکنے سے برکت ہوتی ہے
35:34دیکھیں بعض نے کہا تو ہے یہ بات
35:37لیکن اس طرح کی باتیں
35:38عمومی طور پر
35:39ہماری شریعت میں
35:40یا ہم صحابہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں
35:42وہ باقیدہ رائج نہیں ہوتی
35:44گویا کہ یہ قابل عمل چیزیں ایسی نہیں ہیں
35:47کہ جن کو ایک عقیدے
35:51ایسا کہ
35:53واقعی ایسا ہوگا
35:54یعنی وہی جیسے ہے کہ حقیقت کے اوپر لے کر آ جائیں
35:57ایک ہوتا ہے حسن زن
35:58شاید ایسا ہو جائے اور ایک ایک ایسا ہوگا
36:00ایسا ہوگا کے لئے دلیل درکار ہوتی ہے
36:03اور اس طرح کی چیزوں میں نہیں ہوتی
36:04تو چونکہ دولن کا قدم
36:06بعض نے یہی کہا کہ بائی سے برکت ہوتا ہے
36:08جب گھر میں آتا ہے
36:09تو اگر پاؤنڈ ہو کے چھڑک دیں
36:11کوئی چھڑکنے کی عادت کرتا ہے
36:12اس میں کوئی ایسا شریعت سے متصادم چیز نہیں ہے
36:16شریعت کے خلاف چیز نہیں ہے
36:17ایک نک شگونی ہی لے رہے نا
36:19گنجائش نکل سکتی ہے
36:21لیکن یہ ذہن بنا لینا
36:23کہ ایسا کرنے سے ایسا ضرور ہوگا
36:25یہ بھی نہیں ہے
36:26ایک حسن زن قائم کر کے آپ کرنا چاہیں
36:28تو کر سکتے ہیں
36:29ایک بھائی کہتے ہیں کہ جب میں نماز پڑھتا ہوں
36:31تو وسوس و غدور کرنے کے لئے
36:33میں اس طرح کرتا ہوں
36:35کہ جان بوچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:37کے خیال دل میں لاتا ہوں
36:38کہ وہ میرے گھر میں ہیں
36:40کبھی میں سوچتا ہوں
36:41میں مر گیاں ہوں
36:42اور منکر نکر سوال کر رہے ہیں
36:43پھر میں کبھی سرکار کی قبر انور کی زیارت کر رہا ہوں
36:46پھر مکہ مکرمہ جاتا ہوں
36:48کبھی مدینہ منورہ
36:50کبھی جنت کا تصور لاتا ہوں
36:51کبھی میں ایسا تصور لاتا ہوں
36:53کہ میں حضور سے گلے مل رہا ہوں
36:55مسافحہ کا تصور لاتا ہوں
36:57کیا حکمیں شرع ہوگا
36:59دیکھیں نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:01کے خیال وساویس کی دوری کے لئے
37:03لانے میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
37:04جب ہم اتحیات پڑھتے ہوئے
37:06سلام علیکہ ایوہ نبی کہتے ہیں
37:08تو ضرور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:09کا خیال آئے گا
37:11اور اب سوال پیدا ہوتا ہے
37:12میں آپ سے پوچھتا ہوں
37:12کہ تعظیم کے ساتھ آئے گا
37:14یا توہین کے ساتھ آئے گا
37:15لازم بات ہے
37:16تعظیم کے ساتھ آئے گا
37:17اس کا مطلب ہے
37:18اللہ تعالیٰ نے خود اتحیات میں
37:20ایسے الفاظ پڑھنا واجب قرار دے دیئے
37:22کہ نبی کا خیال تعظیم کے ساتھ آئے
37:25تو جب نبی کا خیال نماز میں
37:26تعظیم کے ساتھ لانے میں کوئی حرج نہیں ہے
37:28کہ اللہ نے خود واجب کر دیا ہے
37:30تو لانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
37:31ایسے صحاب اکرام علی مردوان
37:33سرکار کی طرف دورہ نماز
37:35متوجہ رہا کرتے تھے
37:36صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے
37:38حالت نماز میں
37:39پڑھاتے پڑھاتے نماز
37:40پیچھے ہٹ کر
37:41سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کو
37:43مسلے پہ آنے کا موقع دیا
37:44تعظیم پیچھے ہٹ گئے
37:46اس میں کوئی حرج نہیں ہے
37:47آپ دل میں خیال لاکے وضحاب
37:48اس کو دور کر سکتے ہیں
37:49بڑی معذرت چاہتا ہوں
37:50اس سوال پر تفصیلی کلام چاہیے
37:52نیکس برگرام میں کریں گے
37:53یعنی کل کریں گے
37:54انشاءاللہ وہاں ختم ہو رہا ہے
37:55اکل آٹھ بجے اگر زندگی رہی
37:57اللہ کو منظور ہوا
37:58آپ کی خدمت میں ضرور حاضر ہوں گے
38:00میری گزارش ہے
38:01آپ تمام دیکھنے والوں سے
38:03کوشش کریں
38:03کہ آپ قرآن کے قریب آئیں
38:05حدیث کے قریب آئیں
38:06اپنے گھر میں درس قرآن رکھیں
38:08درس حدیث
38:09درس فق
38:10درس سیرت
38:11اور درس تصوف
38:13درس تصوف کے لئے
38:14میری کتاب قرب الہی بیسٹ ہے
38:16اس کو آپ درس رکھیں
38:17یہ پانچ دروس
38:18اپنے گھر میں جاری کریں
38:19انشاءاللہ بہت برکت ہوگی
38:21اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق
38:22اتفرمائیں
38:22آمین
38:23وآخر دعوانا
38:24ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended