Khutba e Jumma - Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#islam #khutbaejummah #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Transcript
00:00فَالَّذِي يُؤْطِي مَا لَهُ يَتَسَكَّى وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى
00:16إِلَّ أَبْتِغَاءَ بَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى وَلَسَوْفَ يَرْضَى
00:30إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
00:41يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
00:54السَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ
01:01وَالَا آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
01:15اللَّهِ رَبُّ الْعِزَّتِ جَلَّ وَعَلَى
01:21اَزَّ اسْمُهُ آزَمَ شَانُهُ وَأَتَمَّ مُرْحَانُهُ
01:29کی حمد و سناء تاج دار دو جہان سید کائنات
01:36نبی الانبیاء محمد مصطفیٰ
01:42احمد مجتبہ علیہ التحیت والسناء
01:48کی بارگاہ بے قسپ نہ ہمیں
01:51درود و السلام کا نظرانہ پیش کرنے کے بعد
01:58سیدی وسانادی ومولائی ومرشدی
02:04سیدنا فیض عالم داتا گنج بخش
02:10علی بن عثمان الہجویری
02:14رحمت اللہ تعالیٰ علی کی بارگاہ سے
02:21ازن کے ساتھ
02:25حضراتِ گرامی قدر
02:28ماہِ جمادہ السانیہ
02:34کا یہ دوسرا جماعت المبارک ہے
02:38اور گزشتہ جماعت المبارک پہ میں نے آغاز کیا تھا
02:46اس شخصیت کے احوال کا
02:50جو
02:52افضل البشر
02:54باد الانبیاء
02:56بتحقیق
02:58ابی بکرِ نِس صدیق
03:00نبیوں کے بعد
03:03ساری انسانیت میں
03:07سب سے افضل ہیں
03:09وہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذاتِ گرامی
03:15انہی کا گزشتہ جماعت المبارک پہ تذکرہ ہوا
03:19اور ان کے بچپن کے کچھ احوال کا
03:24پھر
03:25اسلام لانے کا تذکرہ ہوا
03:30یہ وہ ذاتِ گرامی ہیں
03:34کہ جن کے بارے میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:41ارشاد فرمایا
03:43مَا نَفْعْنِي مَا لُن قَتُّ مَا نَفْعْنِي مَا لُو عبی بکر
03:54مخاری شریف کی حدیثِ پاک ہے
03:57کہ جتنا فائدہ
04:03مجھے صدیق اکبر کے مال سے ہوا ہے
04:08اتنا کسی کے مال سے نہیں
04:12یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
04:17اور
04:18حضرتِ سیدنا
04:21علی المرتضی
04:23شیرِ خدا
04:25مولا مشکل کشا
04:30حیدرِ کررار
04:32ابو تراب
04:34کرم اللہ تعالی
04:36وجہِ القریم
04:39آپ روایت فرماتے ہیں
04:42مسلم شریف کی روایت ہے
04:43حضرتِ
04:45مولاِ کائنات
04:48شیرِ خدا رضی اللہ تعالی عنہ
04:50روایت فرماتے ہیں
04:52کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:56ارشاد فرمایا
04:58اِنَّا الْعُمَرِ
05:01اِنَّا اَبُو بَكَرْ وَعُمَرْ
05:05سَيِّدَا
05:07قُحُولِ اَحْلِ
05:09اَحْلِ الْجَنَّةِ
05:10مِنَ الْاَوَّلِينَ
05:12وَالْآخِرِينَ
05:15ابو بکر صدیق
05:18اور عمر فاروق
05:19جو ہیں
05:20یہ جنت کے
05:24ولیوں کے
05:25سردار ہیں
05:27اور یہ صرف میری
05:29امت کے نہیں
05:30اولین و آخرین
05:32سارے ولیوں کے سردار ہیں
05:36اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:38نے فرمایا
05:39لَا تُخْبِرْهُمَا
05:41يَا اَلِي
05:43اے ایلی
05:44ان کو یہ بات بتانی نہیں ہے
05:46جب تک یہ
05:48بقیدِ حیات ہیں
05:51تو
05:52یعنی جب تک زندہ ہیں
05:54انہیں یہ بات نہیں بتانی
05:55جب چلے جائیں
05:57تو پھر ساری دنیا کو بتا دینا ہے
06:02یہ بھی ایک
06:03فضیلت بیان کرنے کا تاریخ ہے
06:05بعض لوگوں کو
06:07خامخواہ
06:08اس طرح کی باتیں سوجتی ہیں
06:10اور
06:11غلط سلط باتیں کرتے ہیں
06:13کہ
06:15خلفاء سلاسہ
06:17اور سیدنا علی المرتضی
06:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان
06:20کوئی اختلافات تھے
06:23یہ فضیلت
06:24ہم نے وہ فضیلت دیکھیں
06:26کیا خوبصورت کمبینیشن ہے
06:28امام حسن اور حسین
06:31اور سیدہ
06:33تو نساء اہل الجنہ
06:35سیدہ فاطمہ
06:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
06:39فضیلت حضرت عائشہ
06:40صدیقہ بیان کر رہے ہیں
06:43اور
06:45حضرت عبو بکر
06:47صدیق
06:48اور حضرت فاروق
06:49عاظم
06:49کی فضیلت
06:51سیدنا علی المرتضی
06:53بیان کر رہے ہیں
06:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:57کا حکم تھا
06:58کہ جب تک یہ حیات رہیں
07:01ان کو نہیں بتانا
07:03اس بات کو عام نہیں کرنا
07:05جب یہ دنیا سے چلے جائیں
07:07تو پھر لوگوں کو بتانا ہے
07:09کہ کتنی بڑی شخصیات کو
07:11تم نے کھو دیا ہے
07:13تو حبابِ گرامی قدر
07:16یہ
07:17عدیثِ پاک
07:18ہمیں اس جانب
07:19متوجہ کرتی ہے
07:20کہ حضرت سیدنا
07:22علی المرتضی
07:23رضی اللہ تعالی عنہ
07:25اور
07:25خلفاء سلاسہ کے درمیان
07:27اگر کوئی اختلاف ہوتا
07:29تو
07:30بیان تو آپ نے
07:31بعد میں کی ہے
07:32خلفاء
07:34یعنی شیخین
07:35دونوں خلفاء کے درمیان
07:37اگر کوئی اختلاف ہوتا
07:38تو یہ
07:39فضیلت تو
07:40حضرت فاروقِ آزم کی شہادت
07:42کے بعد بیان کی گئی ہے
07:45صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:47اپنے مبارک زمانے میں
07:49حضرتِ علی المرتضی
07:51کو یہ بات بتا دی تھی
07:53تو حبابِ گرامی قدر
07:56یہ جو
07:57چوراں اس طرح کا
07:58بیچنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ
08:00کہ نعوذ باللہ
08:01ان کے درمیان اختلافات تھے
08:03یہ تھا
08:04وہ تھا
08:05یہ سب
08:07کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:09کہ اس فرمان کے بعد
08:10واضح نہیں ہو جاتی بات
08:13حضرتِ سیدنا علی المرتضی
08:15اشیرِ خدا
08:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:17کا اپنا دورِ خلافت
08:20تو
08:22آپ نے
08:23کوفہ کی جامع مسجد میں
08:26کیونکہ
08:27حضرت سیدنا علی المرتضی
08:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:31نے دار الحکومت
08:33اپنے دورِ خلافت میں
08:35کوفہ کو بنا لیا تھا
08:37تو کوفہ کی جامع مسجد میں
08:40آپ نے خطاب فرماتے ہوئے
08:43ارشاد فرمایا
08:45کہ جو
08:46مجھے
08:48ابو بکر صدیق
08:51اور عمر فاروق
08:53رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے
08:55افضل کہے
08:57اِلَّا جَلَتْتُهُ
08:59حَدَّ الْمُفْتَرِي
09:02میں اس کو
09:04تحمت لگانے کی حد لگاؤں گا
09:08تو حبابِ گرامی قدر
09:10ہمیں
09:12اس محبت کے انداز
09:14کو اختیار کرنے ہے
09:15جو صحابہ کے درمیان تھا
09:17قرآنِ حکیم میں
09:19ربِ ذُّلْ جَلَالُ وَلْإِقْرَامِ ارشاد فرماتا ہے
09:22محمد الرسول اللہ
09:25وَالَّذِينَ مَا آهُ
09:28أَشِدَّاوَ لَا الْكُفَارِ
09:31رُحَمَاءُ بَيْنَهُم
09:34محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:37اللہ کے رسول ہیں
09:39اور جو آپ کے ساتھی ہیں
09:42یعنی صحابہ اِقرام
09:44علیہِ مُرْرِدْوَان
09:46وہ کافروں کے لئے سخت ہیں
09:50رُحَمَاءُ بَيْنَهُم
09:52آپس میں انتہائی نرم دل ہیں
09:54اللہ مَا اِقْبَال
09:56نے ہمیں اسی جانب متوجہ کیا
09:58ہو حلقہِ
10:00یاران تو بریشم کی طرح
10:02نرم
10:03رزمِ حق کو باطل
10:05ہو تو فولاد ہے مومن
10:07کفر کے مقابلے میں
10:10مومن فولاد ہے
10:13تلوارِ
10:14برہا ہے
10:15اور آپس میں ریشم سے بھی زیادہ
10:18نرم ہے
10:19تو حبابِ گرامی قدر
10:21یہ ہیں صدیقِ اکبر
10:24رضی اللہ تعالی عنہ
10:26ان کے لقب کے حوالے سے
10:28میں نے گزشتہ جمعہ
10:29تول مبارک پہ بات کر دی تھی
10:31کہ انہیں صدیقِ اکبر کا لقب
10:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:35نے کیوں عطا فرمایا
10:37کہ سب سے پہلے
10:40رسول اللہ کے
10:41میراج کی
10:43تصدیق
10:44یوں کی فرمایا
10:46اگر آقا نے فرمایا ہے
10:47تو ایسا ہوا ہے
10:49تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:52نے انہیں لقب دیا
10:53صدیقِ اکبر کا
10:54حضراتِ گرامی قدر
10:57قرآن پڑھیں
10:59متعدد درجنوں آیات
11:01صدیقِ اکبر کی فضیلت میں
11:03ہمیں ملتی
11:05احادیث میں
11:06سینکڑوں احادیث
11:08حضرتِ صدیقِ اکبر کی
11:11فضیلت میں ملتی ہیں
11:13چونکہ میں نے خطبے میں
11:15سورة اللیل کی
11:17آخری آیات
11:19تلاوت کی
11:20آج کی گفتگو
11:22اسی حوالے سے ہوگی
11:23اور یہ سورة اللیل
11:26کا جو شانِ نزول ہے
11:27کچھ اس طرح ہے
11:29کہ سب سے پہلے
11:32تو ایمان لانے والے
11:33عذرتِ صدیقِ اکبر
11:34رضی اللہ تعالی عنہو ہیں
11:37پھر لوگ
11:38آہستہ آہستہ
11:40آپ کی تبلیغ سے بھی
11:41چھے لوگ
11:42ابتدان
11:44وہ جو
11:45اشرا مبشرہ میں
11:46شامل ہے
11:48وہ ایمان لائے
11:50اور
11:51بعض لوگوں کو
11:53ایمان لانے کی
11:56بنا پر
11:57تشدد کا نشانہ
11:59بنایا جاتا تھا
12:00اور وہ تھے
12:02غلام
12:02یا لونڈیاں
12:05اور غلام
12:06اور لونڈیوں کو
12:07جو ایمان لانے کے بعد
12:10تشدد کا
12:11نشانہ
12:12بنایا جاتا تھا
12:13اس کا سبب
12:14تو یہی تھا
12:15کہ وہ
12:15رسول اللہ کی
12:16محبت کو
12:17دل میں
12:17بسائے ہوئے تھے
12:20صدیقِ اکبر
12:21رضی اللہ تعالی عنہو نے
12:23سات
12:24لوگوں کو
12:29ابتدائی اسلام میں
12:32خرید کر
12:34آزاد کیا تھا
12:36سبب یہ
12:37سبب یہ تھا
12:38کہ
12:39وہ
12:40رسول اللہ کی
12:41محبت کو
12:42دل میں
12:42بسا بیٹھے تھے
12:43اور
12:45ان کے
12:45مالک
12:46جو ہیں
12:46وہ ان پر
12:47تشدد کرتے تھے
12:48اور
12:49کہتے تھے
12:49کہ
12:50چھوڑ دو
12:50محمد
12:51عربی کا
12:54ساتھ
12:54تو
12:55اس
12:55تشدد
12:56کو
12:56دیکھ
12:57کر
12:57حضرت
12:57صدیقِ اکبر
12:58رضی اللہ تعالی عنہو نے
13:00چھے
13:01خواتین
13:02یعنی
13:03لونڈیاں
13:05جن کو
13:05گھروں میں
13:06تشدد
13:07کا نشانہ
13:07بنایا جاتا تھا
13:09انہیں خرید
13:10کر
13:10آزاد کیا
13:12محض
13:13اللہ کی
13:14رضا کی
13:15خاطر
13:16رضا
13:17رب کی
13:18خاطر
13:19لونڈیوں
13:20کو
13:21خرید
13:21کر
13:22آزاد کیا
13:23تو حضرت
13:26زیوکار
13:27میں جو آپ
13:28کو
13:29بات
13:30بتلانا
13:31چاہ رہا ہوں
13:32وہ یہ ہے
13:34کہ
13:35صدیقِ اکبر
13:36محض
13:37ایمان ہی نہیں
13:38لائے
13:39ایمان
13:39لانے کے بعد
13:41آپ کا
13:42مال بھی
13:44اور آپ کی
13:45جان بھی
13:46اسلام کی
13:46خدمت کے لئے
13:47وقف ہو گئی تھی
13:51تو حبابِ گرامی
13:52قدر
13:53وہ
13:53چھے
13:54خواتین
13:55تھی
13:55مختلف
13:55مواقع پہ
13:56آپ نے
13:57کسی ایک
13:58کو
13:58ایک ماں
13:59اور بیٹی
13:59تھی
13:59ان کو
14:00آزاد کیا
14:00ایک خاتون
14:01کا نام
14:01زہرہ
14:02تھا
14:02اسے آزاد
14:04کیا
14:04تو
14:05انسان
14:06کے ساتھ
14:07جو
14:08طبی معاملات
14:09ہیں وہ
14:09ہوتے رہتے ہیں
14:10تو
14:11اس خاتون
14:12کو
14:13بخار ہوا
14:15بیمار
14:15ہوئیں
14:16اور شدید
14:16علیل
14:17ہوئیں
14:17تو
14:18ان کی
14:19بنائی چلی گئی
14:21کافروں نے
14:22تانہ دیا
14:24کہ
14:25تو نے
14:26لات
14:27ازا
14:28اور
14:28حبل
14:28کو
14:29چھوڑ کر
14:30محمد
14:31صلی اللہ
14:31علیہ وسلم
14:32کا ساتھ
14:32دیا ہے
14:33اس لیے
14:34تمہاری
14:35بینائی
14:35چلی گئی ہے
14:36تو
14:37وہ
14:37کہنے لگی
14:38تمہارے
14:40لات
14:40ازا
14:41حبل
14:41وہ
14:43نہ کسی
14:44نفع کے
14:44مالک ہیں
14:45نہ کسی
14:45نقصان
14:46کے مالک ہیں
14:47وہ تو
14:48اپنے چہرے سے
14:49مکھی
14:49اور گرد
14:50نہیں
14:50اٹھا سکتے
14:51وہ
14:52میرا
14:53کیا
14:53نقصان
14:54کریں گے
14:54تو
14:55احباب
14:56گرامی
14:56قدر
14:57اس خاتون
14:58کے
14:58استقامت
15:00ایمان
15:01پر
15:01رب
15:02ذل
15:02جلال
15:03والی
15:03کرام
15:04نے
15:04یوں
15:04کرم
15:04نوازی
15:05فرمائی
15:06کہ
15:06اس کی
15:07بینائی
15:07واپس
15:07پلٹ آئی
15:10اور
15:12آخری
15:13جو
15:15آزادی
15:15ہے
15:16جن
15:17آزادی
15:18کے
15:18بارے
15:18میں
15:18یہ آیات
15:19نازل
15:19ہوئی ہیں
15:20میں
15:20اس کے
15:21علاوہ
15:21بہت سے
15:22لوگوں
15:22کو
15:22آپ
15:22نے
15:23آزاد
15:23کیا
15:23اسلام
15:24کی خاطر
15:25خریدا
15:25اور پھر
15:26آزاد
15:26کر دیا
15:27لیکن
15:28یہ آخری
15:29آزادی
15:30جس کے بعد
15:31قرآن حکیم
15:32کی یہ آیات
15:33نازل
15:33ہوئیں
15:33یہ ہیں
15:34حضرت
15:35سیدنا
15:37بلال
15:38حبشی
15:39رضی اللہ
15:40تعالی عنہ
15:42امیہ
15:43بن خلف
15:44بدترین
15:45کافر
15:46تھا
15:46مکہ
15:46کا
15:46سردار
15:47تھا
15:47اس کے
15:48یہ
15:48غلام
15:49تھے
15:50اور
15:51حضرت
15:51بلال
15:52حبشی
15:52ایمان
15:53لے آئے
15:53تو
15:56امیہ
15:57بن خلف
15:59عرب
16:00کی
16:01اس
16:01شدید
16:02گرمی
16:02میں
16:02مکہ
16:03کی
16:03گرمی
16:03کو
16:04جو
16:04احباب
16:04وہاں
16:04گئے ہیں
16:05جانتے ہیں
16:06اس
16:08گرمی
16:08میں
16:08گرم
16:09ریت
16:10پر
16:10لٹا
16:10کر
16:11سینے
16:11پہ
16:11پتھر
16:12رکھ
16:12کے
16:13کانٹے
16:14دار
16:14چھڑی
16:16سے
16:16مارتا
16:17تھا
16:17اور
16:18کہتا
16:19تھا
16:20کہ
16:20بلال
16:21چھوڑ دو
16:21رسول
16:22اللہ
16:22کا
16:22ساتھ
16:24حضرت
16:24بلال
16:25پھر
16:25بھی
16:25پکارتے
16:26تھے
16:26اللہ
16:27احد
16:27اللہ
16:29احد
16:29حضرت
16:30صدیقی
16:31اکبر
16:31ایک دن
16:32اس جانب
16:33سے گزرے
16:33تو یہ
16:33منظر
16:34دیکھا
16:34تو
16:36حضرت
16:36بلال
16:36رضی
16:37اللہ
16:37تعالی
16:37انہو
16:38سے
16:40اللہ
16:41حدگی
16:41میں
16:41ملاقات
16:42کی
16:42ملے
16:43اور
16:43فرمایا
16:43بلال
16:44ابھی
16:45تو
16:45ایمان
16:46کے
16:47خفیہ
16:48رکھنے
16:48کی
16:48اجازت
16:49ہے
16:49ابھی
16:50تو
16:50آلانیہ
16:51تبلیغ
16:52بھی
16:52نہیں
16:52شروع
16:52ہوئی
16:53تو
16:53آپ
16:54اپنے
16:54ایمان
16:54کو
16:55خفیہ
16:55رکھ
16:55سکتے
16:56ہو
16:56تو
16:57اس
16:57تشدد
16:57سے
16:58بد جاؤگے
16:59تو
16:59عرض کی
17:00اے
17:01صدی
17:01کی
17:01اکبر
17:02کوشش
17:02کروں گا
17:03لیکن
17:03لگتا ہے
17:04مجھ سے
17:05اس
17:06محبت
17:06کو
17:07چھپایا
17:07نہیں
17:07جائے گا
17:09پھر
17:10یہ منظر
17:10دیکھا
17:12پھر
17:12سمجھانے
17:13کی
17:13کوشش
17:13کی
17:13تیسری
17:14بار
17:14یہ منظر
17:15دیکھا
17:15تو
17:15آپ
17:16امیعہ
17:16بن
17:16خلف
17:16کے
17:17پاس
17:17چلے
17:17گئے
17:18کہتے ہیں
17:19کہ
17:19امیعہ
17:19تم
17:19کیوں
17:20اس
17:20پہ
17:20بیچارے
17:21پہ
17:21تشدد
17:22کرتے
17:22ہو
17:22تو
17:23وہ
17:23کہنے
17:23لگا
17:24کہ
17:24آپ
17:24کو
17:24اگر
17:25اس سے
17:25بڑی
17:25ہمدردی
17:26ہے
17:26تو
17:26خرید
17:26لیں
17:28تو
17:29حضرت
17:29بلال
17:30رضی اللہ
17:30تعالیٰ
17:31عنہ
17:31کو
17:32سیدنا
17:32صدیق
17:33اکبر
17:33رضی اللہ
17:35تعالیٰ
17:35عنہ
17:36نے
17:36خریدا
17:36اس سے
17:37پہلے
17:37رسول
17:38اللہ
17:38کی
17:38بارگاہ
17:39میں
17:39بھی
17:39ذکر
17:40ہوا
17:40تھا
17:41یا
17:41رسول اللہ
17:41میں
17:41یہ
17:42چاہتا
17:42ہوں
17:43تو
17:44آپ
17:44صلی اللہ
17:45علیہ
17:45وآلہ
17:45نے
17:45فرمایا
17:47صدیق
17:47جب
17:48یہ
17:48نیکی
17:49کا
17:49کام
17:49کرنے
17:50لگے
17:50تو
17:51مجھے
17:51بھی
17:51اس میں
17:51حصہ دار
17:52بنا لے
17:53تو
17:55حضرت
17:56صدیق
17:56اکبر
17:57خرید
17:57کر
17:57رسول
17:58اللہ
17:58کی
17:58خدمت
17:58میں
17:59حاضر
17:59ہوئے
18:00عرض
18:00کی
18:01یا
18:01رسول
18:01اللہ
18:02اس کی
18:02قیمت
18:03پتہ
18:04کیا
18:05ہنر
18:05مند
18:07اچھا
18:08غلام
18:09اور
18:10بعض ایسے
18:11غلام
18:12ہوتے تھے
18:12جن کی
18:12ملکیت میں
18:13کچھ
18:14مال بھی
18:14ہوتا تھا
18:15دس
18:16ہزار
18:16درہم
18:17اور کچھ
18:18جانوروں
18:18کا وہ
18:19مالک
18:19وہ
18:20صدیق
18:20اکبر
18:21کا
18:21غلام
18:21تھا
18:22تو
18:23آپ نے
18:23تھا وہ
18:24کافر
18:24ابھی
18:24ایمان
18:25نہیں
18:25لایا
18:25تھا
18:26تو
18:26آپ نے
18:27فرمایا
18:27امیہ
18:27بن خلف
18:28میں
18:28وہ
18:28غلام
18:29بھی
18:29دیتا
18:29ہوں
18:30بیس
18:31ہزار
18:31درہم
18:31بھی
18:32دیتا
18:32ہوں
18:32تو
18:33یہ
18:34سودہ
18:35تیہ
18:35ہو گیا
18:36جب
18:37سودہ
18:37تیہ
18:37ہو گیا
18:37تو
18:38امیہ
18:38بن خلف
18:39ہنسنے
18:39لگا
18:41ابو
18:42بکر
18:42میں
18:42تو
18:42تمہیں
18:43مکہ
18:43کا
18:43بہت
18:43بڑا
18:44تاجر
18:44سمجھتا
18:45تھا
18:45تاجر
18:46تو
18:46کبھی
18:47گھاٹے
18:47کا
18:47سودہ
18:48نہیں
18:48کرتا
18:48اور
18:49تو
18:49نے
18:50یہ
18:50کیا
18:50کیا
18:51کہ
18:51تمہارے
18:52غلام
18:52کے
18:52مقابلے
18:53میں
18:53بھی
18:53اس کی
18:54قیمت
18:54نہیں
18:55تھی
18:55تو
18:56نے
18:56ساتھ
18:57بیس
18:57ہزار
18:57درہم
18:57بھی
18:58دے
18:58دیئے
18:58غلام
18:59بھی
19:00دے
19:00دیا
19:00اس کے
19:01ساتھ
19:01جو
19:02اموال
19:02تھے
19:02وہ
19:02بھی
19:03دے
19:04دیئے
19:04تو
19:05آپ
19:05فرمانے
19:05لگے
19:06امیہ
19:06تجھے
19:07اس کی
19:08قدر
19:08و
19:08قیمت
19:08کا
19:09کیا
19:09پتہ
19:09ہے
19:09تو
19:10اس کے
19:11مرتبے
19:11کو
19:11نہیں
19:12جانتا
19:12اب
19:22رسول اللہ
19:23کی
19:23بارگاہ
19:24میں
19:24کیا
19:24ہوا
19:24ایک
19:25دن
19:25حضرت
19:26بلال
19:26رضی اللہ
19:27تعالیٰ
19:27نے
19:28عرض
19:28کی
19:28یا
19:28رسول
19:29اللہ
19:32کیا
19:34میں
19:34جنت
19:35میں
19:35جاؤں
19:35گا
19:35اب
19:36صلی اللہ
19:37علیہ وسلم
19:37نے
19:37فرمایا
19:38ہاں
19:38تو
19:38جائے
19:39گا
19:40فرمایا
19:41یا
19:41رسول
19:42اللہ
19:42کیا
19:42میں
19:44سارے
19:45لوگوں
19:45سے
19:45پہلے
19:46جنت
19:46میں
19:46جاؤں
19:47گا
19:47اب
19:48صلی اللہ
19:52کیا
19:52میں
19:54صدی
19:54کی
19:55اکبر
19:55سے
19:55بھی
19:55جنت
19:56میں
19:56جاؤں
19:56گا
19:57تو
19:57آپ
19:57صلی اللہ
19:58نے
19:58فرمایا
19:58ہاں
19:59تو
19:59جنت
19:59میں
19:59ان سے
20:00بھی
20:00جائے
20:01گا
20:01تو
20:02پھر
20:02وہ
20:03عشق
20:03اور
20:03محبت
20:04کی
20:04جب
20:04باتیں
20:04ہوتی
20:05ہیں
20:05تو
20:06وہ
20:06اس
20:06عشق
20:06اور
20:06محبت
20:07کی
20:07لہر
20:07میں
20:07یہ
20:08بات
20:08بھی
20:08کہ
20:09گئے
20:09یا
20:10رسول
20:10اللہ
20:10کیا
20:10میں
20:11آپ
20:11سے
20:22مجھ سے
20:22تو
20:23مستاخی
20:24ہو گئی
20:24ہے
20:25عرض
20:25کی
20:25رسول
20:26اللہ
20:26معاف
20:26کیجئے
20:27بس
20:27میں
20:27محبت
20:27میں
20:28آکے
20:28یہ
20:28بات
20:28کہ گیا
20:29تو
20:29آپ
20:29صلی اللہ
20:30علیہ وسلم
20:31نے
20:31فرمایا
20:31بلال
20:32جو
20:32کہ دیا
20:33ہے
20:33ویسا
20:33ہی
20:34ہوگا
20:35میں
20:36جب
20:36جنت
20:36میں
20:37داخل
20:37ہو
20:37رہا
20:38ہوں
20:38گا
20:38تو
20:39میری
20:40سواری
20:40کی
20:41مہار
20:41پکڑے
20:42نوایت
20:42یوں
20:42ہے
20:42دوسرے
20:43ہے
20:43کہ
20:44میرے
20:44سامنے
20:45بحثیت
20:45خاتم
20:46کے
20:46آپ
20:47مجھ
20:48سے
20:48پہلے
20:48جنت
20:49میں
20:49جاؤ گے
20:49تو
20:50عباب
20:51گرامی
20:51قدر
21:07عباب
21:08گرامی
21:08قدر
21:10یہ
21:10رسول
21:10اللہ
21:11صلی اللہ
21:11علی
21:11وسلم
21:12نے
21:12فرمایا
21:13کہ
21:13بلال
21:14تو
21:14مجھ سے
21:15بھی
21:15پہلے
21:15جنت
21:15میں
21:16جائے
21:16گا
21:16میرے
21:17آگے
21:17خادمانہ
21:18شان سے
21:18تو
21:18چلے گا
21:19میں
21:19آقا
21:20کی
21:20حسیت
21:20سے
21:20جنت
21:21میں
21:21جاؤں
21:21گا
21:21تو
21:22عباب
21:23گرامی
21:23قدر
21:24بلال
21:24کے
21:24مرتبے
21:25کا
21:25حضرت
21:26فاروق
21:26عظم
21:26سے
21:27پوچھئے
21:28فاروق
21:29عظم
21:29رضی
21:30اللہ
21:30تعالی
21:30عنہ
21:32جب
21:32حضرت
21:33بلال
21:33آت
21:34خلیفة
21:34المسلمین
21:35ہیں
21:37اور
21:37مطلوب
21:38رسول
21:39ہیں
21:40مراد
21:41رسول
21:41ہیں
21:41جن
21:42کو
21:42مانگ
21:43کر
21:43لیا
21:44تھا
21:44سرکار
21:44دعالم
21:45صلی اللہ
21:45علی
21:46علی
21:46علی
21:46علی
21:46نے
21:46جن
21:47کے
21:47بارے
21:47میں
21:48آپ
21:48کا
21:48یہ
21:48فرمان
21:49بھی
21:49ہے
21:59اگر میرے
22:01بعد
22:01کوئی
22:01نبی
22:01آنا
22:02ہوتا
22:02تو
22:03عمر
22:04بن
22:04خطاب
22:05ہوگئے
22:05لیکن
22:05میں
22:06خاتم
22:06النبی
22:07ہوں
22:07میرے
22:08بعد
22:08کوئی
22:08نبی
22:09اور
22:09رسول
22:09نہیں
22:09آئے
22:10گا
22:11تو
22:12حضرت
22:13بلال
22:14جب آتے
22:15تو
22:15فاروق
22:16عظم
22:16کہتے
22:16تھے
22:17سیدنا
22:18بلال
22:19ہمارے
22:20سردار
22:21بلال
22:21آگئے
22:22تو
22:24یہ
22:24کس
22:25نسبت
22:26سے
22:26مرتبہ
22:26ملا
22:27ہے
22:27اب
22:28ذرا
22:28غور
22:29کریں
22:29نا
22:29کہ
22:30وہ
22:33حبشہ
22:33کے
22:34رہنے
22:34والے
22:35غلامی
22:36کی
22:36زندگی
22:36بسر
22:37کرنے
22:37والے
22:38رنگ
22:39اور
22:40دوسرے
22:41اعتبار
22:41سے
22:41وہ
22:42دل
22:43کو
22:43بھانے
22:43والی
22:43شخصیت
22:44بھی
22:44نہیں
22:45تھے
22:45لیکن
22:46رسول
22:47اللہ
22:47کی
22:47محبت
22:48کو
22:48دل
22:48میں
22:49پال لیا
22:49امیہ
22:50بن
22:51خلف
22:51جب
22:52ایزائیں
22:53دیتا
22:53تھا
22:54تو
22:54یہی
22:55زبان
22:55حال
22:56سے
22:56کہتے
22:56تھے
22:57تو
22:57ہو
22:58کے
22:58ترش
22:58روح
22:59مجھے
22:59ایزا
23:00ہزار
23:00دے
23:01یہ وہ
23:02نشہ
23:02نہیں
23:02جسے
23:03ترشی
23:03اتار
23:04دے
23:04اور یہ
23:06کہتے
23:06تھے
23:06نگاہ
23:07عشق
23:08احمد
23:08میں
23:09کچھ
23:09ایسی
23:10کیف
23:10مستی
23:11ہے
23:11کہ
23:11جان
23:12دے
23:12کر
23:12بھی
23:13ایک
23:13بوند
23:24حضرت
23:24بلال
23:25رضی اللہ
23:26تعالیٰ عنہ
23:28بظاہر
23:29تو
23:30غلام
23:31تھے
23:32اور غلامی
23:33کی زندگی
23:34بسر کی
23:34تھی
23:35ظاہری
23:35شکل
23:36و شباحت
23:36بھی
23:37اتنی
23:38یعنی
23:39امپریسیو
23:40نہیں تھی
23:40کہہ سکتے ہیں
23:41لیکن
23:42رسول
23:43اللہ
23:44کے
23:44ہو گئے
23:45تو پھر
23:46کیا ہوا
23:46ساروں
23:48کے سردار
23:49بن گئے
23:51جب
23:51مکہ
23:52فتح
23:52ہوا
23:52تو
23:53رسول
23:54اللہ
23:54صلی اللہ
23:55علیہ
23:55و سلم
23:56نے
23:57حضرت
23:58بلال
23:58سے
23:59فرمایا
23:59بلال
23:59مکہ
24:00کی
24:00کعبات
24:01اللہ
24:01کی
24:01چھت
24:02پہ
24:02چڑ
24:02جاؤ
24:02اور
24:04اعزان
24:04پڑھو
24:05مکہ
24:06کے
24:06کئی
24:06سردار
24:07یہ
24:07کئیوں
24:08نے
24:09تو
24:09جملے
24:09کہے
24:10بھی
24:10دوسروں
24:10نے
24:11سنے
24:11اور
24:11کئی
24:12دل میں
24:12سوچ
24:18قبیلہ
24:18ذات
24:19برادری
24:20تحصن
24:20میں
24:20مبتلا
24:21تھے
24:21تو
24:22نینے
24:23مسلمان
24:24ہوئے تھے
24:24کچھ
24:24ابھی
24:25اسلام
24:26اس کے بعد
24:27لائیں گے
24:28پہلے
24:28ابھی
24:29مسلمان
24:29بھی
24:29نہیں
24:29ہوئے
24:30تھے
24:30تو
24:31یہ
24:31عظمت
24:32حضرت
24:32بلال
24:33کو
24:33کس
24:33نے
24:34عطا
24:34کی
24:34رسول
24:35اللہ
24:36کی
24:36محبت
24:37میں
24:37رسول
24:38اللہ
24:38پر
24:38ایمان
24:39لانے
24:39نے
24:39اور
24:40یہاں
24:40میں
24:41ایک
24:41اور
24:41بات
24:48ہر بندے
24:48نے
24:49سن
24:49رکھا
24:49ہے
24:49اس کا
24:50اصل
24:51نام
24:51تھا
24:51عمر
24:52بن
24:52حشام
24:54اور
24:54اس کی
24:55کنیت
24:55تھی
24:56ابو الحکم
24:58داناؤں
24:59کا
24:59باپ
25:01بہت
25:02بڑا
25:03پنچ
25:04تھا
25:04دیرے
25:05دار
25:06تھا
25:07قریش
25:08کا
25:08بڑا
25:08سردار
25:09تھا
25:09لوگ
25:10اس سے
25:11فیصلے
25:12کروانے
25:12آتے
25:13تھے
25:13اور
25:14اس کی
25:14کنیت
25:15تھی
25:15ابو الحکم
25:16داناؤں
25:16کا
25:17باپ
25:19لیکن
25:19جب
25:20وہ
25:20رسول
25:20اللہ
25:20صلی اللہ
25:21علیہ
25:21وسلم
25:22کا
25:22مخالف
25:23ہوا
25:24رسول
25:24اللہ
25:25صلی اللہ
25:25علیہ
25:25وسلم
25:26کو
25:26چھوڑا
25:26تو
25:27پھر
25:27وہ
25:27داناؤں
25:28کا
25:28باپ
25:28نہیں
25:29رہا
25:29جاہلوں
25:30کا
25:30باپ
25:30بن
25:30گیا
25:30اور
25:31قیامت
25:32تک
25:32اس
25:32کو
25:32ابو
25:33جاہل
25:33ہی
25:33کہا
25:34جاتا
25:34رہے گا
25:35تو
25:35احباب
25:36گرامی
25:36قدر
25:37یہ
25:37وہ
25:37نسبت
25:47ہیں
25:47اس
25:48نسبت
25:49کا
25:49ہمیں
25:50پاس
25:50رکھنا
25:50ہے
25:51ابو
25:51گرامی
25:52قدر
25:52جو
25:53سورہ
25:53واللیل
25:54کی
25:54آخری
25:55آیات
25:55اسی
25:57حوالے
25:57سے
25:57نازل
25:58ہوئی
25:58تھی
25:58حضرت
25:58بلال
25:59رضی اللہ
25:59تعالی
26:00عنہ
26:00کو
26:00خرید
26:01کے
26:01لائے
26:01رسول
26:02اللہ
26:03کی
26:03خدمت
26:03میں
26:03پیش
26:04کیا
26:04تو
26:05آپ
26:05صلی اللہ
26:05علیہ
26:06سلم
26:06نے
26:06فرمایا
26:07صدی
26:08کی
26:08اکبر
26:08میں
26:08نے
26:08تو
26:09یہ
26:09کہا
26:10تھا
26:10کہ
26:10مجھے
26:10بھی
26:11اس
26:13نیک
26:13کار
26:14خیر
26:14میں
26:14مجھے
26:14بھی
26:14حصہ
26:15دار
26:15بنانا
26:16تو
26:16عرض
26:16کی
26:17یا
26:17رسول
26:17اللہ
26:18میں
26:18بھی
26:19آپ
26:19کا
26:19غلام
26:20ہوں
26:20میرا
26:20مال
26:20بھی
26:21آپ
26:21کا
26:21ہے
26:23اور
26:23یہ
26:23بلال
26:24بھی
26:24آپ
26:24کا
26:24ہے
26:25میں
26:25آپ
26:25کو
26:25گواہ
26:26بنا
26:26کے
26:26کہتا
26:27ہوں
26:27کہ
26:27میں
26:28نے
26:28بلال
26:28کو
26:28آزاد
26:29کر
26:29دیا
26:29ہے
26:29اب
26:30یہ
26:30آزاد
26:31ہے
26:31تو
26:32اس
26:32موقع
26:32پر
26:33نہ
26:33پھر
26:33کافروں
26:34نے
26:34ایک
26:34پر
26:35پر
26:35گنڈا
26:35کیا
26:36وہ
26:37کہتے
26:38تھی
26:38یار
26:38اتنا
26:38مہنگا
26:39غلام
26:39خرید
26:40کر
26:40اس
26:41کو
26:41آزاد
26:41کر
26:42دینا
26:42سمجھ
26:43سے
26:43باہر
26:44ہے
26:45ہو
26:46سکتا
26:46ہے
26:46کہ
26:46کسی
26:47زمانے
26:47میں
26:47ابو
26:48بکر
26:48صدیق
26:49پہ
26:49بلال
26:49کا
26:49کوئی
26:50احسان
26:50ہو
26:50جس
26:52احسان
26:52کا
26:52بدلہ
26:53چکانے
26:53کے
26:54لیے
26:54ابو
26:55بکر
26:55صدیق
26:56نے
26:56اس سے
26:57خرید
26:57کر
26:58مہنگے
26:58دام
26:59و
26:59خرید
26:59کر
26:59آزاد
27:00کیا
27:00ہے
27:00یہ
27:01بھی
27:02اللہ
27:02تبارک
27:03و
27:03تعالی
27:03کا
27:04اپنے
27:05محبوب
27:06کے
27:06پیارے
27:06ساتھیوں
27:07کے
27:07ساتھ
27:08وعدہ
27:08ہے
27:08کہ
27:09محبوب
27:10تیرے
27:11پیارے
27:12ساتھیوں
27:13پر اعتراض
27:13کافر
27:14کریں گے
27:14جواب
27:15میں دوں گا
27:16کافر
27:18یا نبی
27:19یا نبی
27:21یا نبی
27:23یا نبی
27:25سندہ
27:26اب
27:27عباب
27:27اقرامی قدر
27:29اب
27:29اعتراض
27:30تو
27:30کفار
27:31کر رہے ہیں
27:32صدیق
27:33اکبر
27:34پہ ہے
27:34شک
27:36کر رہے ہیں
27:37ذن
27:37و
27:37تخمین
27:39کے
27:39گھوڑے
27:40دوڑا
27:40رہے ہیں
27:41کہ
27:41ضرور
27:42کوئی
27:42احسان
27:43ہوگا
27:43وگرنا
27:44ایسے
27:44نہیں
27:44ہو سکتا
27:45تو
27:46اس کی
27:47وضاحت
27:48رب
27:48ذل
27:49جلال
27:49والإکرام
27:50سورة
27:50اللیل
27:51کے
27:51نازل
27:51فرما
27:52کے
27:52کر رہا ہے
27:55احباب
27:56گرامی قدر
27:57واللیل
27:58ازا
27:59یغشا
28:00اے
28:02محبوب
28:03تمہاری
28:04رات
28:05کی
28:05مانند
28:06گہری
28:07اندھیری
28:08رات
28:08جب اندھیرا
28:09چھا جائے
28:10اس کی
28:10مانند
28:11سیاز
28:12ذلفوں
28:12کی
28:12قسم
28:14یہاں سے آغاز
28:15کیا ہے
28:16اب میں وہاں پہنچنا چاہتا ہوں
28:18جو میں نے
28:18تلاوت کی تھی
28:19اللہ کریم جل وعالی
28:21فرماتا ہے
28:24وَسَيُجَنَّبُوا
28:25حَلْ أَتْقَىٰ
28:28اور
28:28یقیناً
28:29اس سے
28:29جہنم سے
28:31محفوظ
28:32رکھا جائے گا
28:33جو
28:34سب سے
28:35بڑا
28:35متقی ہے
28:38اَلَّذِي
28:39يُقْطِي مَالَهُ
28:43يَتَزَكَّىٰ
28:44جو
28:44اپنا
28:45مال
28:45راہِ خدا میں
28:47اس لیے
28:48خرج کرتا ہے
28:49کہ
28:50اسے
28:50دل کی
28:51پاکیزگی
28:52حاصل ہو
28:52تذکیہ
28:54نفس
28:54ملے
28:55اسے
28:55وَمَالِ أَحَدٍ
28:58اِنْدَهُ
28:58مِن نِعْمَةٍ
28:59تُجْزَا
29:00اور اس نے
29:01یہ مال
29:01اس لیے
29:03خرج نہیں کیا
29:04کہ کسی کے
29:04احسان کا
29:05بدلہ
29:05چکانے کے لیے
29:06کیا ہو
29:09اِلَّبْتِ غَاءَ
29:10وَجْهِ
29:11رَبِّهِ
29:11الْعَالَى
29:12مَگر
29:13وہ تو
29:13اپنے
29:14رب کریم
29:15جل وعلا
29:17کی
29:18رضا
29:19چاہتا ہے
29:19وَلَا سَوْفَ يَرْدَ
29:22اور یقیناً
29:23اللہ
29:23اس سے راضی
29:25یہ کفار کا اعتراض تھا
29:28انہوں نے
29:29مختلف
29:32گمانوں
29:33تخمین
29:34ذنوں تخمین
29:35سے
29:36یہ کہنے کی
29:37کوشش کی تھی
29:38کہ کوئی تو
29:39احسان ہوگا
29:40اتنا بڑا کام کیا ہے
29:41صدیقِ اکبر نے
29:43تو اللہ تعالی نے
29:44فرمایا
29:44کوئی
29:45اس پہ بلال کا
29:46احسان نہیں ہے
29:47صدیقِ اکبر
29:48تو اللہ کی خاطر
29:49یہ کام کر رہا ہے
29:51اور اسے صرف
29:52اپنے رب کی
29:53رضا چاہیے
29:54اور اللہ
29:55اس سے راضی ہے
29:56تو حبابِ گرامی قدر
29:58ایک تو
29:59اس کا یہ
29:59شانِ نزول ہے
30:00لیکن
30:01اس میں
30:02سیدنا صدیقِ اکبر
30:03رضی اللہ تعالی
30:04نو کی
30:05کئی عظمتیں
30:06پر نہ آئیں
30:08سب سے
30:09پہلی بات
30:10کہ
30:11اللہ کریم
30:12جل وعلا
30:13فرماتا ہے
30:14کہ
30:14یہ جہنم میں
30:16نہیں جائیں گے
30:19وَسَيُّ جَنَّبُ هَلْ
30:21وَسَيُّ جَنَّبُ هَا
30:22یہ یقیناً
30:24جہنم سے
30:25دور رکھے جائیں گے
30:27تو
30:28اس کا دوسرا
30:28مفہوم کیا ہے
30:30جہنم میں
30:31نہیں جائیں گے
30:31تو پھر
30:32جنت میں جائیں گے
30:33اور رسول اللہ
30:35صلی اللہ علیہ وسلم
30:36نے
30:36ایک موقع پر
30:37فرمایا تھا
30:39ابو بکر
30:40فیل جنہ
30:41عمر فیل جنہ
30:42عثمان فیل جنہ
30:43علی فیل جنہ
30:44عبد الرحمن
30:45فیل اوف
30:45فیل جنہ
30:46زبیر فیل جنہ
30:47زید فیل جنہ
30:48دس صحابہ کے
30:49نام لیے
30:50اور فرمائے
30:51یہ جنتی ہیں
30:52دنیا میں
30:53میں جنت کی
30:53بشارت دیتا ہوں
30:54آپ نے سن رکھا ہوگا
30:56عشرہ مبشرا
30:58دس وہ صحابات
30:59جن کو
31:00ایک ہی
31:02موقع پر
31:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:04نے جنت کی بشارت دی
31:06ایک موقع پر
31:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:09نے صحابہ
31:10میں
31:12خطاب فرمایا
31:13صحابہ کو بیان فرمایا
31:15کہ
31:16جنت کے
31:17آٹھ دروازے ہیں
31:22کسی دروازے سے
31:23روزہ داروں کو
31:24بلایا جائے گا
31:25کسی دروازے سے
31:26شہدہ کو
31:27بلایا جائے گا
31:28کسی دروازے سے
31:29نماز پڑھنے والوں
31:30کو بلایا جائے گا
31:31تو حضرت
31:32صدیق اکبر
31:33نے عرض کی
31:34یا رسول اللہ
31:35کوئی احسابی ہے
31:36جس کو
31:38جنت کے
31:38ہر دروازے سے
31:39پکارا جائے گا
31:41آپ
31:41ادھر ہیں
31:42یہاں سے
31:42جنت میں داخل ہو
31:43دوسرا
31:44دروازہ ہے
31:45جنت پکار کر
31:46کہے گا
31:46آپ ادھر سے
31:47جنت میں داخل ہو
31:48تو رسول اللہ
31:50صلی اللہ علیہ وسلم
31:51نے فرمایا
31:52ان میں سے
31:53ایک
31:54اے ابو بکر
31:55تم بھی ہو
31:57پاکی تو
31:58کسی کی
31:58وضاحت نہیں ہے
31:59کون کون ہے
32:01لیکن
32:01صدیق اکبر کی
32:02تو وضاحت فرما دی
32:04تو حبابِ گرامی قدر
32:06ان کا
32:07اللہ کی رزا
32:09چہنا
32:10اس سے
32:11بڑا واضح طور پر
32:12نظر آتا ہے
32:13تو اللہ کریم فرماتا ہے
32:14وَسَيُ جَنَّبُوْهَا
32:16اور یقیناً
32:18اسے
32:18محفوظ رکھا جائے گا
32:20جہنم سے
32:21گویا آپ
32:23جنتی ہیں
32:25اس کے بعد
32:26پھر فرمایا
32:28الْعَتْقَ
32:29وہ ہے کون
32:31وہ وہ بندہ ہے
32:32جو سب سے بڑا
32:34متقی ہے
32:36یہاں صدیق اکبر
32:37کا نام نہیں لیا
32:38یوں فرمایا جا سکتا تھا
32:40وَسَيُ جَنَّبُوْهَا
32:42حَسْ صدیق اکبر
32:45یا عبداللہ
32:46آپ کا نام تھا
32:47یوں بھی کہا جا سکتا تھا
32:49عبداللہ
32:50بن عبی
32:50کا حافہ
32:52لیکن
32:53اللہ کریم
32:53جل اللہ وعالی
32:54نے صدیق اکبر
32:55کے وصف
32:56کو بیان کیا
32:57اور فرمایا
32:58جس کو جہنم سے
33:00محفوظ رکھا جائے گا
33:01وہ سب سے بڑا
33:02متقی ہے
33:04عَتْقَ
33:05اس میں
33:05اس تفضیل
33:06کا سیغہ ہے
33:07ہم اذان پڑھتے ہیں
33:08سنتے ہیں
33:09نماز میں بھی بار بار
33:10اللہ اکبر
33:12تو اس کا ترجمہ یہ ہے
33:14اللہ
33:14سب سے بڑا ہے
33:16اللہ کریم
33:17جل وعالی
33:18سے کوئی بڑا نہیں ہے
33:19تو عَتْقَ
33:20جو ہے
33:21یہ
33:22اس میں
33:23تفضیل
33:24کا سیغہ ہے
33:25اس سے یہ بات
33:26واضح ہوتی ہے
33:27کہ
33:28صدیقِ اکبر
33:29رضی اللہ تعالی عنہ
33:32کے
33:33تقویٰ میں
33:34سب سے
33:35آگے
33:36بڑے ہونے کی
33:37گوائی
33:37خودخال کے
33:38کائنات دے رہا ہے
33:39یہاں
33:40ایک بات
33:41ضرور
33:41ارز کروں گا
33:42کہ جب
33:43اس طرح کی بات
33:44ہوتی ہے
33:45تو
33:45اس دور کے
33:46لوگوں کا
33:47تذکرہ ہوتا ہے
33:48کوئی یہ کہے
33:49کہ رسول اللہ سے
33:50بھی کیا بڑھ گئے ہیں
33:51تو ایسا نہیں ہے
33:52آپ
33:53بڑھ کے واضح طور پہ
33:55فرمایا
33:56انبیاء کے
33:57بعد
33:58ساری انسانیت میں
34:00افضل ترین
34:01صدیقِ اکبر
34:02رضی اللہ تعالی عنہ
34:03کی ساتھ
34:04اور
34:05اتقاہیں آپ
34:06سب سے بڑے
34:07متقی ہیں
34:07تو پھر
34:09عزت و احترام
34:10بھی سب سے زیادہ
34:11آپ ہی کا ہوگا
34:12نبیوں کے بعد
34:14کیونکہ
34:14قرآنِ حکیمی
34:15اس بات کی
34:16گواہی دیتا ہے
34:45اِنَّا اَكْرَمَكُمْ
34:47کون شک کر سکتا ہے
35:16وَسَيُجَنَّبُهَ الْأَتْقَىٰ
35:17اور دوسرے نمبر پہ
35:19حضرتِ صدیقِ اکبر
35:20رضی اللہ تعالی عنہ
35:21ہوتے ہیں
35:22تو
35:23ایمان لانے کے بعد
35:25مال بھی
35:25اسلام کے لئے
35:26جان بھی
35:27اسلام کے لئے
35:28اولاد بھی
35:29اسلام کے لئے
35:30خاندان
35:31اور کمبہ
35:32بھی
35:32اسلام کے لئے
35:33اور یہ
35:34اللہ کریم
35:35فرماتا ہے
35:36کہ
35:37یہ وہ ہیں
35:38جو
35:39تذکیہ
35:40نفس
35:41اپنے دل کی
35:42پاکیزگی
35:43اور طہارت
35:44اور روشنی
35:46کے لئے
35:46مال خرچ کرتے ہیں
35:48کسی احسان کے
35:49بدلے میں
35:50نہیں خرچ کرتے ہیں
35:52ابابِ گرامی قدر
35:54میں نے شروع میں
35:55ایک حدیث پاک
35:56آپ کو سنائی
35:57کہ
35:58مَا نَفْعَنِي مَالٌ قَتُّ بَا نَفْعَنِي مَالُ عَبِي بَكْر
36:04مجھے
36:05کسی کے
36:07مال نے
36:08اتنا فائدہ
36:09نہیں پہنچایا
36:10جتنا فائدہ
36:12صدیقِ اکبر کے
36:13مال نے پہنچایا ہے
36:14حضور سید عالم
36:17صلی اللہ علیہ وسلم
36:19کی ذاتِ گرامی کے ساتھ
36:22محبت
36:23اور
36:24عقیدت
36:25کی
36:26وہ
36:26بابستگی
36:27کہ
36:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
36:31نے
36:31جب
36:32میراج سے
36:32واپسی پر
36:34یہ بیان
36:36فرمایا
36:36نا
36:37کہ جب
36:38میں
36:38صدرت المنتحہ
36:39پہ پہنچا
36:41یہاں
36:41کعبت اللہ سے
36:42لے کے
36:43مسجد اکسہ
36:44تک پھر پہلا
36:45دوسرا
36:45تیسرا
36:46چوتھا
36:46پانچمہ
36:47چھٹا
36:47ساتمہ
36:47آسمان
36:48پھر
36:49صدرت المنتحہ
36:51پہ جب
36:51ہم پہنچے
36:52یہ صدرت المنتحہ
36:54جو ہے
36:54صدرہ
36:55بنیادی طور پہ
36:56یہ جو بیر
36:58ہم کھاتے ہیں
36:58نا
36:58بیری کے
36:59درخت
37:00کو کہتے ہیں
37:02اور
37:03وہ درخت
37:04وہاں
37:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم
37:06نے فرمایا
37:06کہ اس کے پتے
37:08اتنے بڑے
37:09جتنے ہاتھی
37:10کے کان ہوتے ہیں
37:11اور اس کا پھل
37:14اتنا بڑا
37:15کہ
37:15جو
37:17ایک مقام ہے
37:18جہاں
37:18مٹکے بنتے تھے
37:19مقام حجر
37:21وہاں کے
37:22مٹکوں کے
37:23بڑے بڑے مٹکے
37:24بنتے تھے
37:24ان کے برابر
37:25اس کے پھل ہیں
37:26اور جب میں
37:27وہاں پہنچا
37:28تو اس درخت
37:29کے تنے
37:30پتوں
37:31پھل پہ
37:32نور ہی نور تھا
37:35اور سارے
37:37فرشتے
37:37وہاں
37:38جمع تھے
37:39کس لیے
37:40کہ آقا جو
37:41تشریف
37:42لا رہے ہیں
37:42ایک جھلک
37:44رسول اللہ
37:45کی نظر آ جائے
37:47تو آپ فرماتے ہیں
37:48میں جب
37:48صدرت المنتحہ
37:50سے آگے
37:50جانے لگا
37:51تو جبریل
37:52امین
37:53رک گئے
37:54میں نے
37:55فرمایا
37:56جبریل
37:56اتنا
37:57لمبا سفر
37:58ہم نے
37:59تیہ کیا ہے
37:59ساتھ دیا
38:00اب ساتھ
38:00چھوڑ رہے ہیں
38:01تو ارض کی
38:02یا رسول اللہ
38:03لَوْ دَنَوْتُوا
38:04أَن مِلَةً لَحْتَرَكْتُوا
38:07یا رسول اللہ
38:07اے اللہ کے حبیب
38:09صلی اللہ علیہ وسلم
38:10اگر میں
38:11ایک
38:12انگلی کے
38:13پورے کے برابر
38:15یا اس کا
38:16دوسرا
38:17مانا یہ
38:17یہ چیونٹی
38:18نمل سے
38:19کہ ایک
38:20چیونٹی کے برابر
38:21بھی
38:21اپنی اس حد سے
38:23آگے بڑھوں
38:24تو تجلیات
38:25ربانیاں سے
38:26جل کر
38:27خاکستر ہو جاؤں گا
38:28میری
38:28پرواز کی
38:30یہ انتہا ہے
38:32جہاں
38:32جبریلی امین کی
38:34پرواز کی
38:34انتہا ہو رہی ہے
38:36وہاں
38:37رسول اللہ
38:37صلی اللہ علیہ وسلم
38:38کی پرواز کا
38:39آغاز ہو رہا ہے
38:41تو
38:42جب یہ بات
38:43بیان کی
38:44رسول اللہ
38:44وہ چونکہ
38:45میراج شریف کا
38:46واقعہ آئے گا
38:47تو انشاءاللہ
38:47عرض کروں گا
38:48تو صدیق اکبر
38:50نے عرض کی
38:51یا رسول اللہ
38:52اگر میں
38:53آپ کے ساتھ
38:54ہوتا
38:55میں جل کر
38:57خاک ہو جاتا
38:58آپ کا ساتھ
38:59نہ جھوڑتا
39:00میں آپ کے ساتھ
39:01آگے پڑتا
39:02بے شک
39:03میں جل کر
39:04خاکستر ہو جاتا
39:05تو صدیق اکبر
39:06وہ ہیں
39:07جو رسول اللہ
39:08صلی اللہ علیہ وسلم
39:09سے
39:09ایسی
39:10محبت
39:11کرتے ہیں
39:13انشاءاللہ
39:14یہ آنے والا جمعہ
39:15بھی آپ کی
39:16ذات کے حوالے سے
39:17کیونکہ
39:18آپ کی
39:19شخصیت
39:20سارے
39:21ایمان والوں میں
39:22وہ ہے
39:23کہ
39:23سب سے پہلے
39:24مومن
39:25سب سے پہلے
39:27خلیفہ
39:28رسول
39:28یارِ غار
39:30یارِ مزار
39:32اور مزار
39:33سے روزِ حشر
39:34اٹھیں گے
39:34تو رسول اللہ
39:35کے ساتھ
39:36حوزِ کوسر
39:37پہ رسول
39:38اللہ کے ساتھ
39:39جنت میں
39:40داخلے کے وقت
39:41بھی رسول
39:41اللہ کے ساتھ
39:42واللہ کریم
39:44جل وعلا
39:44صدیق اکبر
39:46جیسی
39:46عشق و رسول
39:48کی وارفتگی
39:49ہم سب کو
39:49عطا فرمائے
39:50وما علیہ اللہ
39:58اللہ
40:00اللہ
40:03ہم سب سے پہلے
40:05اللہ
40:06ہم سب سے پہلے
40:11اللہ
40:13ہم سب سے پہلے
40:19اللہ
40:26ہم سب سے پہلے
40:31اللہ
40:32ہم سب سے پہلے
40:41اللہ
40:44ہم سب سے پہلے
40:44اشہد ان لا
40:46لائلہ
40:47اللہ
40:57ہم سب سے ام سبز
41:00رسول
41:01اللہ
41:10I
41:11I
41:11I
41:12I
41:14I
41:15I
41:16I
41:16I
41:17I
41:25I
41:28I
41:29I
41:43I
41:44I
41:44I
41:45I
41:46I
41:46I
41:46I
41:57I
41:58I
41:58I
41:58I
42:10I
42:11I
42:11I
42:12I
42:13I
42:13I
42:13I
42:16I
42:17I
42:26I
42:32I
42:34I
42:35I
42:37I
42:37I
42:37I
42:38I
42:38I
42:39I
42:40I
42:40I
42:41I
42:42I
42:54I
42:55I
42:55I
42:55I
42:55I
42:56I
42:56I
43:01I
43:02I
43:05I
43:16I
43:18I
43:18I
43:19I
43:19I
43:19I
43:19I
43:19I
43:21I
43:22I
43:35I
43:36I
43:39I
43:41I
43:41I
43:41I
43:41I
43:41I
43:41I
43:53I
43:53I
43:54I
43:54I
43:54I
44:10I
44:10I
44:11I
44:11I
44:13I
44:13I
44:14I
44:20I
44:21I
44:21I
44:21I
44:21I
44:25I
44:25I
44:31I
44:31I
44:31I
44:31I
44:31I
44:33I
44:36I
44:36I
44:40I
44:49I
44:52I
44:52I
44:54I
44:54I
44:54I
44:54I
44:54I
44:54I
44:54I
44:54I
45:15Surah Al-Fatihah
45:50Surah Al-Fatihah
45:55Surah Al-Fatihah
46:30Surah Al-Fatihah
46:47Surah Al-Fatihah

Recommended