#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴Explosive Revelations: Big Offer to Malik Riaz & High-Profile Corruption Exposed || Imran Riaz Khan VLOG || Exclusive Story
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🔴Explosive Revelations: Big Offer to Malik Riaz & High-Profile Corruption Exposed || Imran Riaz Khan VLOG || Exclusive Story
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جب یہ نئی نئی اقتدار میں آئی تھی کہ میں نے سترہ پنجاب کا ایک منصوبہ لے کر آنا اور سترہ پنجاب کے تاعت انہوں نے کہا جی کہ ہم نے پورے صوبے کی تمام تحصیلوں کو اور شہروں کو بالکل صاف کر دینا ہے اور اس کے اوپر جو ہے وہ ایک کمپین چلائی گئی بہت سارا جو ہے وہ تجاوزات ہٹانے کا کام کیا گیا جی کچرہ بھی اٹھائیں گے یہ ساری چیزیں ہوئیں تو پتہ جلا یہ کام بہت بڑا ہے اس کے بعد پرائیوٹ کمپنیاں بنانے کا سلسلہ شروع ہوا اور
01:00کمپنیوں میں یا صاف پانی والی یا دیگر جو تھی وہ ہم ماضی میں پروگرام کرتے ہیں میں بھی عرشت شریف صاحب بھی اور بہت سارے اور صحافی بھی یہ کرتے تھے تو ہم بتاتے تھے کہ ان کمپنیوں کے اندر کیسے معاملات خراب کیے جاتے تھے بارال اب یہ ہوا کہ پنجاب میں لوگوں نے کمپنیاں بنانا شروع کر دیں پرائیوٹ اور یہ دہاتر کہا جاتا ہے کہ فرنٹ مین تھے اور پھر نون لیگ کا ان کے ساتھ بڑا زبردست لنک تھا اب یہ سترہ پنجاب کے لیے جو کمپن
01:30گیا ہے یعنی ہر ماہ جو ہے وہ ایک ایک تحصیل کو آٹھ کروڑ دس کروڑ مویجنہ طور پر جو میرا سورس ہے اس نے کہا جی وہ اتنے فنڈز دیے جاتے تھے ایک ایک کمپنی کو یا ایک ایک تحصیل کے لیے لیکن کسی بھی تحصیل میں کوئی کام نہیں ہوا ایک سال گزر گیا اس ساری صورتحال کو اور ابھی تک تمام تحصیلوں میں کچرا بدستور پڑا ہوا ہے یہ پیسہ کہا گیا تو اس میں جو بتایا جا رہا ہے کہ اس پیسے کا لگ بگ ستر اسی فیصد حصہ کھ
02:00پاکستانیوں کو چونہ لگ گیا ہے اور یہ چونہ سو ارب روپیسے زیادہ کا ہے یہ لگا پنجاب میں اب اس کے بعد انہوں نے صفائی کا ایک ٹیکس لگا دیا جی دو سو روپیہ مہینہ سے لے کے کوئی پانچ ہزار روپیہ مہینہ تک یہ اب ٹیکس لیں گے صفائی کے نام کے اوپر عوام سے تاکہ پیسہ پورا کیا جائے کچھ نہ کچھ کر کے خزانے سے جو پیسہ انہوں نے نکالا تو یہ ایک بہت بڑا سکینڈل ہے اگر اس کا اعتصاب کیا جائے یا اس کا آرڈٹ کی
02:30کن کن کمپنیوں کو ملا اس کے بدلے میں ان کمپنیوں نے کیا کام کیا اور وہ کام دیکھا جائے تو یہ ایک بڑا سکینڈل ہے جو آنے والے دنوں میں پکڑا جا سکتا ہے اگر تھوڑی سی کوئی توجہ دے اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں مریم نواز کے تمام سکینڈل جو ہیں وہ ان کی سار آنکھوں پہ اور ابھی وہ کسی قسم کی کاروائی نہیں کر رہے لیکن آنے والے وقت میں یہ کاروائیاں ہوں گی ناظرین یہ جو بندہ پکڑا گیا جس کا تعلق میروکلیسی سے ہے اور یہ آر
03:00اس پہ بلاخر ریحانہ ڈار صاحبہ کا سٹیٹمنٹ بھی آ گیا ہے یہ اقبال سنگھیڑا اس کا نام ہے اور اس نے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے این او سی کے معاملے پہ اس کے اوپر ایف آئی آر ہوئی ہے یہ نہیں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کا جو مالک ہے اس نے یہ ایف آئی آر کروائی ہے اور اس کے اندر جو اماؤنٹ بنتی ہے لگ بگو بیس کروڑ کے آس پاس بنتی ہے پندرہ سے بیس کروڑ کے بیچ کی ایک اماؤنٹ ہے لیکن ابھی تک جو ببینہ طور پر اطلا
03:30پاکستانی روایتی میڈیا اس کو ایس سچ کوئی زیادہ ریپورٹ نہیں کر رہا لیکن یہ آدمی کوئی اسی کروڑ کے قریب کی پروپٹیز کا ابھی تک تو یہ کہہ چکا ہے کہ جی یہ میری ہے اور یہ صرف سیالکورٹ کی حدود کی میں آپ کو بات بتا رہا ہوں سیالکورٹ کے باہر اس کے پاس کیا اس کے اوپر سے ریکاوریز اس سے ہو رہی ہیں اور پولیس کرپشن کا پیسہ اس سے جو ہے وہ انٹی کرپشن ریکاور کر رہی ہے اب یہ جو سوسائٹی کا مالک ہے وہ کہتا ہے جی کہ میری ہاؤسنگ سوسائٹی
04:00جلانے کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک ہوتل کے کمرے بک کرواتا رہا اور اقبال سنگیڑا نکد رکم گاڑیاں گھڑیاں امارتوں کے قرائے میں حصہ لیتا رہا لندن میں خاتون کے نام پیسے مگوائے ایف ای آر کا مطن اینٹی کرپشن میں مقدمہ شہری زاہد جعوید کے بیان پر درج کیا گیا اب ناظرین ایک اور چیز میں کو بتاتا ہوں یہ سوسائٹی والا مملہ ایک شہری نے درخواست دی تھی اس کی ذرا تسکی کر دیں تھوڑی سی آپ
04:30یہ اکیلا نہیں ہے اس کے ترو پوری ایک چین ہے جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو پتا چل گئی ہے اور آپ کو پتا ہے انٹی کرپشن ہو جائے نہ ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کرتی ہے اسے تو انہیں پتا چل گیا اس میں کون کون شامل ہے اور بہت سار لوگ نرگے میں آگئے اس میں کوئی بیروکریٹس بھی ہیں کوئی پولیس والے بھی ہیں اور ان میں سے کچھ نے جا کے بیانات بھی دے دی ہیں کہ ٹھیک ہے ہم نے پیسے لیے تھے اب یہ پیسہ اگر ملا جولا کے دیکھیں پھر تو یہ اربور پہ بنتے ہیں لیکن
05:00کہاں جائے گا باقی پیسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کھانے پینے کا مندبس کر لیا گیا تو یہ ایک سکینڈل ہے اس میں خواجہ عاصف صاحب پریشان ہے مختلف اطلاعات کے مطابق لیکن ریحانہ ڈار صاحبہ خوش ہے ان کے ساتھ اس نے زیادتی کی تھی ریحانہ ڈار صاحبہ کہتی ہے کہ اللہ کی لاتھی بڑی بے آواز ہے ایڈی سی آر نے سیالکوٹ کے عوام کا ریزلٹ بدلہ تھا میں ساٹھ ہزار سے زیادہ ووٹوں سے جیتی تھی اور پورا سیالکوٹ
05:30ایڈی سی آر نے عوام کے فیصلے میں خیانت کی اور بری طرح ہارنے والے خواجہ عاصف کو جالی فارم 47 بنا کر اس کی جیت کا اعلان کیا میں نے اللہ کی عدالت میں اس وقت ہی اپنا مقدمہ پیش کر دیا تھا اب ایڈی سی آر اللہ کی پکڑ میں ہے اور خواجہ عاصف بھی اللہ کی سزا سے نہیں بچے گا انہوں نے سیالکوٹ کے عوام کے ساتھ فراڈ کیا ہے ایڈی سی آر سے بڑا مجرم خواجہ عاصف ہے جس نے آج بھی میری سیٹ پر
06:00دھونس دھاندلی اور فراڈ سے قبضہ کیا ہوا ہے خواجہ عاصف کی نواشی طرح سے ملاقات ہوئی ہو تصویریں ویڈیوز آگیں بیچ میں سوشل میڈیا پہ یہیں لوگوں نے رولا ڈال دیا کہ یہ دو وہ لوگ ہیں یہ دو وہ لوگ ہیں جنہوں نے فراڈ کیا اور فراڈ کے ذریعے سے بزرگ خواتین کی سیٹیں چھینی ہے ایک نے رہانہ ڈار کی سیٹ چھینی ہے اور ایک نے یاسمن راشد کی سیٹ چھینی ہے اور دونوں خواتین نے پچاس ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے ان دونوں روای
06:30دونوں خواتین کو نشان عبرت بنایا گیا ان سے سیٹیں چھین لی گئیں دو نوری کر کے فراڈ کر کے تو لوگ ان کی خاصی درگت بنا رہے ہیں سوشل میڈیا پہ بننے بھی چاہیے جیسا انہوں نے ظلم کیا ہے ایک اور سکینڈل بھی ناظری نبی جو ہے وہ آ سکتا ہے آنے والے دنوں میں لیکن ایک بات خاطر آپ جمع رکھئے گا کہ اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے پاکستان میں کرپشن ختم کرنے میں اسٹیبلشمنٹ نے اپنا کام نکالنا ہ
07:00انگلی ٹیڑی کرنی پڑے وہ انگلی ٹیڑی کر لیتے ہیں یہ لوگوں کے کرپشن کے کیسز یا یہ چھوٹی مٹی کمزوریاں لوگوں کی ویڈیوز آڈیوز کرپشن کے کیسز یہ اسٹیبلشمنٹ اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے اس وقت کے لیے جب کوئی بندہ آپے سے بار ہو یا اس بندے سے کوئی کام پڑ جائے تو جب کام پڑتا ہے تو پھر یہ انگلی ٹیڑی بھی کر لیتے ہیں یہ انگلی ٹیڑی کرنے کا تھوڑا سا اشارہ آپ سمجھ لیں اس
07:30اس وقت پاکستان کی ابھی اس وقت وہ پڑی ہوئی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن سے مسئلہ ہو تو این ار او ٹو بھی نہ دیتی اور این ار او ون بھی نہ دیتی جو انہوں نے دیا ہے بار بار دیا ہے بہرحال یہ جو ایمنیز کا فنڈز میں جو پیسہ دیا گیا اس کا بھی آڈٹ کروایا جائے تو بہت کچھ نکلے گا اور سترہ پنجاب میں پورے پنجاب میں پی ایم ایل این کی کارکردگی نکل آئے گی تو یہ بڑا زبردست ایک معاملہ ہے جو سامنے لائے ج
08:00اور کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ اکیرہ ہے اگر اس کو ایمن اے بنا بھی دیتے ہیں تو وہ کیسے وزیراعظم بنے گا دیکھیں میں آپ کو یہ بات کلیر کر دوں کہ اگر اس کو ایمن اے بنا کر وزیراعظم بنانا مطلوب ہوا پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو تو پی ایم ایل این اور پیپس پارٹی اچھے بچوں کی طرح یہ کام کر بھی دیں گے اگر کسی کو یہ لگتا ہے کہ نواز شریف انقلابی ہو جائے گا یا شباز شریف انق
08:30کفرہ کے ان باتوں میں یہ ہوئی نہیں سکتا یہ فوری طور پر موسیل نقوی کو بھی اپنا وزیراعظم تسلیم کر لیں گے اگر انہیں آرڈر آ گیا تو اور یہ ایمپلیمنٹ ایسے کریں گے کہ آپ کو لگے گا جیسے سارا کچھ نیچرل طریقے سے ہو رہا ہے
08:45بہرحال جب بنانا ہوگا موسیل نقوی کو پھر لیکن مجھے ابھی تو لگتا ہے کہ ہنوز دلی دورست ایسی کوئی بات مجھے دکھائی نہیں دے رہی
08:52ناظرین ملک ریاض صاحب کے بارے میں یوں خبریں چھپ رہی ہیں نا میرے پاس بڑی پکی انفرمیشن آئیے میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
08:58ایک تو ملک ریاض صاحب کے ایک رشتہ دار ہیں یہ ان کے قزنہ وسیم صاحب ان کا نام انہیں گرفتار کر دیا گیا گیا گرفتار نہیں اغوا کر دیا گیا
09:07اور یہ شخص جو ہے اس کو لاپتہ کر دیا گیا ہے اس کا پتہ نہیں چل رہا
09:12ملک ریاض والوں نے بہت کوشش کی ہوگی ہاتھ پا ہوں مارے ہوں گے ان کے بھی بہت تعلقات ہیں
09:16اندر باہر انہوں نے ہر طرف کوشش کی ہوگی لیکن یہ بندہ نہیں چھوڑ رہی ہے اسٹیبلشمنٹ
09:20اور دباؤ ڈال رہی ہے اور اس بندے کا اب کچھ لوگوں نے مجھے یہ بتایا کہ اس بندے کا ملک سے ڈائریکٹ کوئی اس طرح تعلق ہے نہیں
09:27لیکن مجھے حکومتی لوگوں نے ایک دو باتیں کنفرم کیے جو میرے سورس ہیں گورنمنٹ میں
09:32وہ یہ کہتے ہیں کہ ملک ریاض سے ہمیں کچھ اور نہیں چاہیے اور جو کنورسیشن پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی اور حکومت کی ملک ریاض کے ساتھ چل رہی ہے
09:39اس کے بعد میں کچھ انفرمیشن میں آپ کو دیتا ہوں
09:42ملک ریاض سے پاکستان کی ٹاپ لیڈرشپ جو ہے وزیراعظم لیول سے لے کے ذرداری لیول تک اور باقی جو امپارٹنٹ لوگ ہیں
09:51انہوں نے برائے راست رابطہ کیا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا برائے راست رابطہ ملک ریاض کے ساتھ ہے
09:57یہ اگر کسی کو لگتا ہے رابطہ نہیں ہے تو یہ غلط بات ہے ملک ریاض کے ساتھ ان سب کا رابطہ ہے
10:02ملک ریاض کو یہ آفر دی جاری ہے اور بار بار دی جاری ہے اور میں آپ کو جو آفر کے الفاظ ہیں وہ اب بتانے والا ہوں
10:09کہ اسے کہا گیا کہ ملک صاحب تاڑی چاندی ہو جائے گی
10:12تو اسی صرف عمران خان نے خلاف گوائی دیو آکے کہ انہیں تاڑی بلو فائدہ چکے ہیں
10:17تو اس پہ ملک ریاض نے انکار کر دیا
10:20اب چاندی ہو جائے گا مطلب یہ ہے کہ یہ کرپشن ورپشن تھے تو اسٹیبلشمنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
10:25ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ ملک نے کوئی کرپشن کر دی جس کی وجہ سے یہ ساری دنیا یہاں پر کرتے ہی ایسے کام ہے
10:30جیبو قریب تو کام ہو رہے ہیں پاکستان میں
10:32تو یہ کرپشن ورپشن کا معاملہ نہیں ہے
10:35معاملہ ہے عمران خان کے خلاف گوائی کا
10:38اور ملک ریاض نے اس سے انکار کر دیا
10:40اور مجھے ایک بندے نے بتایا کہ ملک ریاض نے حلفن کہا ہے
10:43پاکستان کی حکومت کو اور اسٹیبلشمنٹ کو
10:45کہ میں آپ کو حلفن کہتا ہوں کہ عمران خان نے میرے سے کوئی فائدہ نہیں لیا
10:49اور نہ وہ کوئی ذاتی فائدہ میرے سے لینا چاہتا تھا
10:53اور نہ میری اور اس کی ایسی کوئی ڈیل تھی
10:55یہ ملک ریاض نے بقاعدہ گورنمنٹ کو اور اسٹیبلشمنٹ کو بتایا
10:59اور اس کو جواب یہ دیا گیا کہ ہمیں پتا ہے اس بات کا
11:01لیکن ہمیں گوائی چاہیے
11:03آگر گوائی دو آپ کو نکالنا ہمارا کام ہے ملک صاحب
11:07اور آپ کی چاندی ہو جائے گی پاکستان میں
11:09ساری چیزیں آپ کی نارملائید ہو جائیں گی
11:11بے فکر ہو کے پاکستان میں بھی کام کرو باہر بھی کام کرو
11:13کوئی نہیں چھیڑے گا
11:14لیکن ملک ریاض نے کہا جی میں نے یہ نہیں کرنا
11:17مجھے ایسا لگتا ہے کہ ملک ریاض نے ساری زندگی پیسہ کمایا
11:20اور پیسے کو انجوائے کیا
11:22اور اب ملک ریاض کو
11:24ہاتھ ساتھی دور پہ جب اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
11:26تو اس نے جب انکار کیا
11:28تو پاکستانیوں نے ان کو عزت بھی بہت دے دی
11:30اور جب پاکستانیوں نے ملک ریاض کو عزت دے دی
11:32تو اب لگتا ہے کہ ملک ریاض صاحب کو وہ بھی پسند آگئی ہے
11:35اور اب وہ نہیں چاہتے
11:36کہ جناب وہ عمران خان کے خلاب
11:38جھوٹی گوائی دے کر
11:39اپنا نام جو ہے وہ ایسے لوگوں میں
11:42لکھوا لے جو کمپرومائز جنگ کمزور ہیں
11:45اور قوم ان سے نفرت کرتی ہے
11:46بارال فلال تک کی صورتحال یہ ہے
11:49میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں
11:49لیکن یہ جو آفر کی گئی ملک ریاض کو
11:52یہ بالکل ایسے ہی بات ہوئی ہے
11:55جیسے میں نے آپ کو بتائی ہے
11:56اور یہ ایسا نہیں ہے کیونکہ نیچلے لیول بھی کی گئی ہے
11:59اسٹیبلشمنٹ کا بھی ٹاپ کا لیول
12:00اور حکومت کا بھی ٹاپ کا لیول
12:02یہ نیچے والے کوئی نہیں
12:04انہوں نے آفر کی ہے
12:06اور میری اطلاع کے مطابق
12:07ابھی تک ملک ریاض نے حامی نہیں بھری
12:09اور ایک اور چیز
12:10جو یو اے کی حکومت ہے
12:14وہاں پہ بھی رابطہ کیا ہے
12:16پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
12:17کہ کسی طرح سے ملک ریاض کو کابو کیا جائے
12:20لیکن وہاں کی گورنمنٹ نے بھی
12:23پاکستان کی حکومت کو گھاس نہیں ڈالی
12:25یعنی انہوں نے کوشش کی
12:27کہ ملک ریاض کو کسی طرح سے
12:28وہاں پہ دباؤں ڈالیں
12:29ان سے بات کریں
12:30کو ریکویسٹ کریں
12:31ملک ریاض ہمارے حوالے ہو جائے
12:32لیکن انہوں نے
12:34اس معاملے میں
12:35ملک ریاض کے معاملے میں
12:36گھاس نہیں ڈالی
12:37تو یہ معاملہ بھی یہاں پہ روک دیتے ہیں
12:39اور خبریں آئیں گی
12:40میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
12:41ایک اور چیز ہے ناظرین
12:43یہ حکومتی صحافی بچارے
12:45باولے ہوئے پڑے
12:45روزانہ لکھ دیتے ہیں
12:47بول دیتے ہیں
12:48کہ عمران خان ختم شد
12:49عمران خان کی سیاست ختم ہو گئی
12:50پی ٹی آئی ختم ہو گئی
12:51لیکن پھر روزانہ
12:53اسی پی ٹی آئی کے بارے میں
12:54پروگرام بھی کرتے ہیں
12:56اسی کے بارے میں خبریں بھی کرتے ہیں
12:57سارا دن اسی پارٹی کو
12:59اسی لیڈر کو ڈسکاس کرتے ہیں
13:01اور شام کو ایک ٹویٹ کر کے
13:02سو جاتے ہیں کہ عمران خان ختم ہو گیا
13:03تو میرا نگہ ایک بشورہ
13:06پاکستان طریقہ انصاف کو
13:07وہ انہی صحافیوں کے جب
13:09پروگرام میں جائیں
13:10تو جب بھی یہ صحافی
13:13کوئی پولٹیکل سوال پوچھیں
13:14تو ان کو چاہیے یہ موسم پہ بات کریں
13:16انٹرٹینمنٹ پہ بات کریں
13:17فیشن پہ بات کریں
13:19میوزک پہ بات کریں
13:20سیاست پہ بات ہی نہ کریں
13:21جب یہ انکر سوال کرے
13:23تو ان کو جواب دیں
13:24کہ یار وہ تو ختم ہو گیا
13:25آپ نے خود لکھا تھا ختم شد
13:27تو جو ختم شد ہو گیا
13:28تو اس پہ اب سوال کیا کرتے ہیں
13:29چھوڑے دفعہ کریں
13:30آئین میوزک پہ بات کرتے ہیں
13:31ان کو ذرا آئینہ دکھانا چاہیے
13:33ایک پولٹیکل پارٹی کو
13:35آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں
13:36کہ ختم شد
13:37یعنی اتنے برے حالات ہیں
13:39پی ایم ایل این کے
13:40بیڑا غرق ہو گیا
13:41ان کا عوام کے اندر
13:42آج تک ہم نے
13:43کسی نے نہیں کہا کہ
13:44ختم شد
13:45ہاں یہ ہے کہ
13:47انہوں نے اپنی سیاست
13:47تباہ کر دی
13:48برباد کر دی
13:48اور میں بار بار یہ کہتا ہوں
13:49کہ نوازشنی کے پاس
13:51چانس ایک ہی ہے
13:51کہ وہ عوامی منڈیٹ واپس کریں
13:54ایک ہی چانس ہے
13:56کہ وہ قوم سے معافی مانگے
13:57وہ کہے جی ٹھیک ہے
13:57عوامی منڈیٹ ہے
13:59میں واپس اپنے موقع پہ جاتا ہوں
14:01اور میں وہی بات کروں گا
14:03جو حق والی بات ہے
14:04آؤ بیٹھو بیٹھ کے
14:05اسٹیبلشمنٹ کو
14:05سیاست سے باہر نکالتے ہیں
14:07پھر تو میاں صاحب کی بات
14:08بن جائے گی
14:09ناظرین یہاں پہ
14:10شیرفضل مروت نے
14:12ایک سٹیٹمنٹ دیا
14:13علیمہ خان کے بارے میں
14:14علیمہ خان صاحبہ نے
14:15ایک سٹیٹمنٹ دیا
14:16شیرفضل مروت کے بارے میں
14:18اور یہ جو سٹیٹمنٹ ہے
14:20یہ بڑھتے جا رہے ہیں
14:21جو سر کے خلاف سٹیٹمنٹ آ رہے ہیں
14:22شیرفضل کا علیمہ خان کے بارے میں
14:24علیمہ خان کا شیرفضل کے بارے میں
14:25لیکن اس میں ایک سٹیٹمنٹ آ گیا
14:28بیچ میں عدیل حبیب صاحب کا
14:29عدیل حبیب صاحب جو ہیں
14:33وہ جنرلسٹ ہیں
14:33اور سیاست ڈاٹ پی کے کو اون کرتے ہیں
14:36یہ پاکستان سے باہر موجود ہیں
14:39اور امریکہ میں یا کینیڈا میں ہیں
14:41غلماً آج کل
14:42اور انہوں نے ایک بات بتائی
14:44شیرفضل مروت کے بارے میں
14:45میں حیران ہو گیا سنگے
14:46یعنی انہوں نے کہا کہ
14:49پچھلے دنوں امریکہ میں آیا ہوا تھا
14:51کیونکہ علیمہ خان صاحبہ کا ایک
14:52ٹویٹ ہے
14:53وہ فوزیہ صدیقی صاحبہ نے کیا
14:55جس میں علیمہ خان صاحبہ کا جو سٹیٹمنٹ ہے
14:57وہ یہ کہہ رہی ہیں
14:58کہ شیرفضل مروت جیسے بے شرم لوگوں کو
15:00ٹی وی پر بھیج کر کہا جاتا ہے
15:02کہ امران خان کی فیملی کو اٹیک کرو
15:04جھوٹے الزامات لگا دو
15:06یہ جناب علیمہ خان
15:08شیرفضل مروت صاحب یہ کہتے ہیں
15:09کہ علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی بندی ہے
15:10اور اسٹیبلشمنٹ نے انہیں لانچ کیا ہوا
15:13اور وہ اسٹیبلشمنٹ سے فائدے اٹھا رہی ہیں
15:14حالانکہ اگر اسٹیبلشمنٹ
15:16پھر اس کا مطلب ہے اسٹیبلشمنٹ تو
15:18انٹی آسم منیر ہے
15:19کیونکہ علیمہ خان تو
15:20یہ واحد وہ خاتون ہے
15:22جو باہر آ کر
15:23آسم منیر کا نام لیتی ہیں
15:25اور پیغام عمران خان کا پہنچاتی ہیں کھل کر
15:27تو یہ کیسی اسٹیبلشمنٹ دے ڈیل ہے
15:29کہ ان کے آرمی چیف کا ہی نام لیتی ہیں بار بار
15:31برحال یہ مروت صاحب کی اپنی انڈرسٹینڈنگ ہے
15:34لیکن یہ عدیل عبیب صاحب نے پڑی خوفناک بات کیے
15:36اور کیونکہ انہوں نے یہ بات
15:39ایسے ملک میں بیٹھ کے کیا
15:40جہاں پہ شیرفضل مروت صاحب چاہیں
15:41تو جا کے چیلنج کر سکتے ہیں
15:42عدالت میں کہ یہ میرے خاتے میں بات کیوں ڈالی گئی ہے
15:45لیکن عدیل عبیب صاحب کیونکہ جنرلسٹ ہیں
15:47اور ان کو اس بات کا آئیڈیا ہے
15:48کہ جو انہوں نے بات کی
15:49اس کی گوائیاں ان کے بعد موجود ہوں گی
15:51اور گوائیاں موجود ہونے کی وجہ سے
15:53انہوں نے اس سرزیمین پہ بیٹھ کے یہ بات کر دی ہے
15:54انہیں پورا یقین ہے
15:56کہ شیرفضل مربط انہیں عدالت میں چیلنج نہیں کریں گے
15:58ورنہ اس طرح کے معاملے میں
16:11کہ عمران خان کی نظر بشرا بی بی کی بیٹی پر تھی
16:14یہ بڑی نیچ بات ہے
16:16اگر کسی نے بھی کیے تو
16:17بنیادی طور پر بیرون ملک پاکستانیوں میں
16:20عمران خان کے خلاف ذہن سازی کی کوشش کر رہا ہے
16:22یہ جناب عدیل حبیب صاحب نے کی ہے
16:25میں بات دھورانا بھی نہیں چاہتا
16:26بڑی مایوب بات ہے
16:27لیکن اگر یہ بات غلط ہے
16:29تو شیرفضل مربط صاحب جا کے
16:30وہاں عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں
16:33جہاں پہ عدیل حبیب صاحب موجود ہیں
16:34اور عدیل حبیب صاحب نے
16:36اگر وہاں گواہ پیش کر دیا
16:37جن کے سامنے شیرفضل مربط صاحب نے یہ بات کی
16:39تو وہ ایک نئی مصیبت بن جائے گی
16:40بارال ایک اور خبر ہے
16:42اس پہ چلتے ہیں
16:43ناظرین یہ بھی ایک بڑی امپورٹنٹ خبر ہے
16:46ناظرین خبر یہ ہے
16:47کہ باجوڑ سے ایک جرگہ بنا تھا
16:49جو طالبان کے ساتھ
16:50ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کر رہا تھا
16:52باتچیت کر رہا تھا
16:53ابھی تک یہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے
16:55لیکن یہ امن لانے کے لیے
16:57انہوں نے باتچیت جاری رکھی ہوئی ہے
16:59اور ساتوہ راؤنڈ ان کا مکمل ہو گیا
17:01یہ اتنی محنت کر رہے ہیں
17:02ان میں بہت سارے بزرگ لوگ بھی موجود ہیں
17:04علماء اکرام بھی موجود ہیں
17:06علاقے کی بہت سارے کچھ شخصیات ہیں
17:07کہا جاتا ہے وہ لوگ بھی ہیں
17:08اور یہ کوشش کر رہے ہیں
17:10کہ کسی طرح طالبان کے ساتھ
17:11ان کے معاملات تیپ آ جائیں
17:13اور یہ خطہ
17:15امن کا گہوارہ بن جائے
17:16باجوڑ کے لوگوں نے بہت تکلیف پرداشت کی ہے
17:19اور وہ ایک
17:19بڑے ملٹری آپریشن کے مدحمل نہیں ہو سکتے
17:22کیونکہ اسے بڑے پیمانے پر نقل بکانی ہوتی ہے
17:25لوگوں کا بہت نقصان ہو جاتا ہے
17:26اور دہشتگردی ختم بھی نہیں ہوتی
17:28اب اس میں یہ کہا جا رہا ہے
17:30کہ افغانستان حکومت سے بھی درخواست کر رہے ہیں
17:32کہ اپنا کردار ادا کرے
17:33اور اس مسئلے کو حل کروائے
17:35یہ جرگہ کے سربراہ حارون الرشید صاحب نے
17:37یہ سٹیٹمنٹ دیا ہے
17:39میری دعا ہے کہ
17:40امن کے لیے جو بھی مذاکرات ہیں وہ کامیاب ہوں
17:42اور پاکستان جو ہے وہ مزید لڑائی سے
17:45محفوظ رہے
17:46ناظرین مری کے رستے کے اندر ریڈیاں وڑیاں لگی ہوتی ہیں
17:49آپ نے کبھی اگر آپ گھومنے کے لیے مری جائیں
17:51تو رستے میں کوئی چھلیاں بیچ رہا ہے
17:53کوئی ناریل بیچ رہا ہے
17:55کوئی کوئی اور چیز بیچ رہا ہے
17:57ان ریڈی والوں کو بھی باؤنڈ کر دیا گیا ہے
17:59کہ آپ نے اپنی ریڈی اگر یہاں پہ لگا کے رکھنی ہے
18:02ورنہ ریڈی اٹھا کے پھینک دیں گے
18:04اگر ریڈی یہاں پہ آپ نے لگا کر رکھنی ہے
18:06تو اس کے اوپر مریم نواز کا پوٹو لگاؤ
18:07اب وہ بچارے لا گئے فلیکسیں ان کو دے دی گئی ہیں
18:11وہ بچارہ کوئی جوس بیچ رہا ہے
18:13کوئی کچھ اور بیچ رہا ہے
18:14کوئی ناریل پانی بیچ رہا ہے
18:16کوئی جو ہے وہ وہاں پہ چلیاں بیچ رہا ہے بھٹے
18:19وہ ان سب کے اوپر مریم نواز کے فوٹوز لاکے لگا دیئے
18:22کیسی نرگسیت ہے پاگلپن ہے
18:24کہ یہ خاتون یہاں سے گزرتی ہے
18:26لہذا اس کے فوٹو یہاں پہ بھی چپکا دو
18:28لوگ یہاں پہ سیاحت کے لیے آتے ہیں
18:30پنجاب سے یہاں پہ بھی شکل دکھاؤ
18:31ان کو اس بات کا ایڈیا نہیں ہے
18:33کہ جتنا زیادہ زبردستی آپ لوگوں کو
18:35اپنے موں دکھاتے ہیں
18:36لوگ اتنا زیادہ آپ سے چڑتے ہیں
18:39اتنا زیادہ پریشان ہوتے ہیں
18:40لوگ کہ یہ کیا ہے جہاں جاؤ یہ شکل نظر آتی ہے
18:42فرگوٹ سے کہ نرگسیت سے
18:45اس پاگلپن سے پنجاب کو چھٹکارہ دلوایا جائے
18:48جن لوگوں نے لاکر یہ توفے مسلط کی ہیں
18:50وہ ایک دفعہ بیٹھ کر
18:51ٹھنڈے دل سے سوچے ہیں
18:52کہ یہ آپ نے کیا گیا قوم کے ساتھ
18:55کیا ایسا گناہ کر دیا تھا پنجاب کے شہریوں نے
18:58یا کیا ایسا گناہ کر دیا تھا پاکستانیوں نے
19:00کہ آپ نے لاکر یہ مسلط کر دیا ہے
19:02زینی مریض
19:03جن کو اپنی شکل کے علاوہ
19:05اپنی شکل سے باہر دکھائی کچھ نہیں دیتا
19:06ایک پاگلپن ہے
19:08جو چل رہا ہے جسے مسلط کیا گیا ہے
19:10ناظرین قومی اسمبلی میں
19:11اپوزیشن لیڈر کا عوضہ جو ہے
19:13وہ بھی خالی ہو گیا
19:14عمر یوب صاحب کو آپ کو پتا ہے
19:16فارق کر دیا گیا
19:17اب وہ اپوزیشن لیڈر تھے
19:19ان کا عوضہ بھی فارق ہو گیا
19:20یہ معاملہ بھی کوٹ میں جائے گا
19:22آگے بڑھے گا
19:23دیکھتے ہیں کیا ہوگا
19:23لیکن بڑا انفارچنیٹ ہے
19:25جو پاکستان کے اندر اس وقت
19:26اسمبلی کے ساتھ کیا جا رہا ہے
19:28اسٹیبلشمنٹ نے ہر چیز کو پوری طرح سے
19:30کنٹرول کر لیا ہے
19:31ایک اور خبر آئی ہے ناظرین
19:33خبر یہ ہے کہ
19:34دو ہزار پچاس اربر پیسے زائد کی
19:36سنگین بے ذابت کیا ہوئی ہیں
19:37پیٹرولیم کے شعبے میں پاکستان میں
19:39کوئی ایسا شعبہ
19:41کوئی ایسی چیز نہیں بچی
19:42جہاں پہ انہوں نے دو نمری
19:43اور گھٹیا پن نہ کیا
19:44لگاتار کر رہے ہیں
19:46ایک آپ کو انٹرنیشنل فرنٹ سے
19:48خبر دیتا ہوں
19:48بہت ساری آئی ہوئی ہے
19:49خبریں تو بیندر قبامی بہت جمع ہوئی ہے
19:51پھر آپ کو بتاؤں گا
19:53لیکن یہ خبر آپ دیکھیں
19:54کہ آذربائیجان اور آرمینیا
19:55ان کی اگر آپ لڑائی دیکھیں
19:57نا کب ہوئی ہے
19:58تو ان کی لڑائی ختم ہوئے
19:59ابھی چند سال گزر گئے ہیں
20:01جی ناظرین
20:01یہ آذربائیجان اور آرمینیا کی
20:04جو لڑائی ہے
20:04اسے ختم ہوئے ابھی
20:06چند سال گزر گئے ہیں
20:07اور اس کا جو نتیجہ ہے
20:10وہ بھی نکل آیا تھا
20:13یعنی آذربائیجان نے
20:14آرمینیا سے اپنا علاقہ
20:15کاراباغ جو ہے
20:16وہ آزاد کروا لیا تھا
20:17لیکن ایک بارڈر پر ایک ٹینشن ہے
20:19وہ رہتی ہے
20:20تو اب ڈانلڈ ٹرمپ نے
20:21ان کی بھی صلاح کروا دی ہے
20:23اور یہ ان دونوں ملکوں
20:24نے بھی کہہ دیا ہے
20:25جی ڈانلڈ ٹرمپ کو
20:26نوبل پیس پرائس دیا جائے
20:28یہ پرانی جنگیں جو ہیں
20:30پرانا حقہ تازہ کر کے بھی
20:31کوشش کی جاری ہے
20:33کہ ڈانلڈ ٹرمپ صاحب جو ہیں
20:35ان کو نوبل کا پیس پرائس
20:37دلوایا جائے
20:38یہ مجھے لگتا ہے انہیں بہت شوق ہے
20:39مجھے لگتا ہے
20:40ڈانلڈ ٹرمپ کی یہ خواہش ہے
20:41کہ انہیں امن کا نوبل انعام دیا جائے
20:43اور سب سے پہلے
20:44کیونکہ پاکستان نے کہا تھا
20:46اگر ڈانلڈ ٹرمپ کو یہ انعام ملتا ہے
20:48تو ڈانلڈ ٹرمپ پاکستان سے
20:49خاص طور پر فیلڈ مارشل سے
20:51تو بہت خوش ہوگا
20:52اور فیلڈ مارشل پھر سے
20:53امریکہ کے دورے پر
20:55اور پھر سے ملاقات کی امید نے
20:57تو ایک تو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ
21:00کے امریکہ کے ساتھ
21:01تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں
21:03لیکن اس مرتبہ اس کا فائدہ
21:05موجودہ فیلڈ مارشل کو
21:07اور موجودہ حکمرانوں کو ہو رہا ہے
21:08لیکن پاکستانیوں کو نقصان ہی نقصان ہے
21:10کوئی فائدہ نہیں ہو رہا
21:12اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
21:13اپنے اس چینل کا بھی
21:14اللہ حافظ
Recommended
25:04
|
Up next
22:50
Be the first to comment