Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا کنفیوز سٹیٹمنٹ نہیں دیکھا
00:34وہ کیا کہنا چاہ رہے تھے دس منٹ کا ان کا سٹیٹمنٹ ہے
00:37نو منٹ باوز سیکنڈ کی ویڈیو میں نے پوری سنی
00:38دودھ با سنی
00:40میں جاننے کی کوشش کرتا رہا کہ ایکچلی وہ کہہ کیا رہے ہیں
00:43اور کہنا کیا چاہتے ہیں
00:44لیکن جو چیزیں میں نے لکھی ہیں آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا
00:47کیونکہ علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ رابطے بھی کیے گئے ہوں گے
00:51ضرور
00:51جیسا انہوں نے چند دن پہلے سٹیٹمنٹ دیا تھا
00:54انہوں نے یہ بتایا تھا کہ جب بھی ہم دہشتگردوں کو گرفتار کرتے ہیں
00:57تو پاکستان کی جو انٹیلیجنس ایجنسیاں ہیں
01:00وہ دہشتگردوں کو آ کر
01:01اپنے بندے بنا کر
01:02اور بتا کر کہ ہمارے لوگ ہیں ہمارے کام کے لوگ ہیں
01:05وہ انہیں چھڑا کر لے جاتے ہیں
01:06جس کی وجہ سے پولیس کا مرال نیچے چلا جاتا ہے
01:09اور دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے
01:11دہشتگردوں کو طاقت ملتی ہے
01:13وہ پھر طاقت پکڑتے جاتے ہیں
01:15بہرحال جو اب تک کی صورتحال ہے وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
01:17پہلے ذرا گنڈاپور صاحب کا سٹیٹمنٹ
01:19گنڈاپور صاحب نے کہا
01:21کہ سادش کے تحت فوج اور عوام میں دوریاں پیدا کی جارہے ہیں
01:25اب یہ کون کر رہا ہے
01:26یہ
01:28تو گنڈاپور صاحب خود اپنے موہ سے کہتے رہے ہیں
01:31انہوں نے کہا جی انہیں بینکاب کرنا بہت ضروری ہے
01:33عوام حکومت اور اداروں کا ساتھ
01:35نہیں دیں گے تو جنگ نہیں جیت سکتے
01:37اس جنگ میں آپ سب کا ساتھ
01:39بہت ضروری ہے
01:40دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ
01:43ان کے سہولتکاروں کا بھی خاتمہ کرنا ہے
01:45اب یہ
01:47سادش کے تحت فوج اور عوام میں دوریاں پیدا کی جارہی ہے
01:49تو گنڈاپور صاحب کئی دفعہ پتا چکے ہیں
01:51کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے جو غلط فیصلے ہیں
01:53یا ان کی پولیسیز ہیں
01:55یا ادارہ جو کچھ کر رہا ہے
01:57عام عوام کے ساتھ
01:58اس کی وجہ سے فوج میں اور عوام میں دوریاں پیدا ہو رہی ہیں
02:01عمران خان صاحب
02:03ایک مرتبہ نہیں ہے ایک ہزار مرتبہ کہہ چکے ہیں
02:05بلکہ انہوں نے اپنے لاست ٹویٹ میں
02:07آسیم منیر صاحب کو اس کے لیے ذمہ دار قرار دیا
02:09عمران خان صاحب نے
02:10اور انہوں نے کہا کہ جو آسیم منیر صاحب کر رہے ہیں
02:13اس کا ادارے کو نقصان ہو رہا ہے فوج کو
02:14وہ نقصان پہنچا رہے ہیں فوج کو
02:17یہ عمران خان صاحب کے ٹویٹر پہ آیا نا
02:20تو ادارے اور فوج کے درمیان جو دوریاں پیدا ہو رہی ہیں
02:23علی امین گنڈاپور عمران خان
02:25پاکستان تحریک انصاف کی پوری پولیٹیکل پارٹی
02:28اور بہت سارے ہیومن رائٹ ایکٹویسٹ ہیں
02:30وکلا ہیں بہت سارے لوگ
02:31مجھے کہتے ہیں صحافی بھی
02:32کہ یہ ادارے کی پولیسی کے نتیجے میں ہو رہا ہے
02:35اور جو ادارے کے ٹاؤٹ صحافی ہیں
02:38وہ یہ کہتے ہیں کہ جو ادارے کو اس بات کی
02:40اب کوئی فکر نہیں ہے
02:41کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
02:43یا عوام سے ان کی دوری پیدا ہو رہی ہے
02:45تو یہ بات تو سب لوگ کہتے ہیں
02:47اور گنڈاپور صاحب خود کہتے رہے ہیں
02:49تو سادش کے دعید فوج اور عوام میں دوریاں پیدا کی جاری ہیں
02:52انہیں بے نکاب کرنا ہوگا
02:53تو کیسے بے نکاب کریں گے
02:55نام لیا ہی نہیں علی امین گنڈاپور نے کہ یہ کون کر رہا ہے دوریاں پیدا
02:58فوج اور عوام میں دوریہ پیدا ہونے کی وجہ یہ ہے
03:01کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ وہ فیصلے کر رہی ہے
03:04جن فیصلوں سے عوام ناخوش ہے
03:06اور یہی وہ وجہ ہے عمران خان صاحب کے بقول اور پی ٹی اے کے بقول
03:09بارال گنڈا پور صاحب نے ایک اور بات کی
03:12انہوں نے کہا جی دہشتگرد عبادیوں میں آ کر پناہ لیتے ہیں
03:14پھر کاروائی میں سیویلینز کا رقصان ہو جاتا ہے
03:18یعنی دہشتگرد کیونکہ عبادیوں میں آ کر رہتے ہیں
03:20جب ان کے اوپر کاروائی کی جاتی ہے
03:21تو سیویلینز کا رقصان ہو جاتا ہے
03:22اور حالات خراب ہوتے ہیں
03:24ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے
03:26کہ ہم انہیں عبادیوں کے اندر نہیں چھوڑیں گے دہشتگردوں کو
03:29سیکیورٹی فورسز کے لوگوں کے بارے میں انہوں نے کہا
03:31یہ ہمارے مہمان ہیں
03:32جو ان پر حملہ کرے گا
03:35انہیں ہم نے یہاں سے نکالنا ہے
03:37یعنی دہشتگردوں کو عبادیوں سے نکالنا ہے
03:40باہر پھینکنا ہے ان کو عبادیوں میں نہیں چھوڑنا
03:50باہت ہے کہ ہم نے مہمانوں کا تحفظ کرنا ہے
03:52قربانیاں دینے والے شہدہ اور ان کی فیملیز کا شکریہ ادا
03:55جتنا زیادہ کریں اتنا کم ہے
03:57پھر انہوں نے کہا جی جرگے ہوں گے
04:00پورے خیبر بکتون خوابیں
04:01مشران بیٹھیں گے سیاسی نمائندے بیٹھیں گے
04:04اور دیگر لوگ بیٹھیں گے مشاورت کریں گے
04:06مقصد یہ ہے کہ سب کے تحفظات سنیں جائیں گے
04:09اور پھر ایک گرینڈ جرگہ ہوگا
04:11تاکہ جتنے بھی فیصلے ہوئے ہیں
04:13یا جو چیزیں تیپ آجیں
04:15ان کے اوپر عمل درامت
04:16یقینی بنایا جا سکے حکومتی لیول پہ
04:18پھر گنڈا پور صاحب نے کہا کہ ہم انشاءاللہ
04:21یہ جنگ ضرور جیتیں گے
04:23بعد میں انہوں نے یہ کہا کہ ہم یہ صرف
04:25جنگ جیتیں گے نہیں بلکہ ہم یہ جنگ جیت چکے ہیں
04:27اب ایک طرف گنڈا پور صاحب یہ کہتے ہیں
04:30دوسری طرف گنڈا پور صاحب کہتے ہیں
04:33چھے بچ کے
04:34یا چھے منٹ چار سیکنڈ تک
04:36گنڈا پور صاحب کا یہ سکیٹمنٹ ہے جو میں نے آپ کو بتایا
04:39جن میں وہ جنگ لڑنے کی بات کر رہے ہیں
04:41آبادیوں کے اندر دہشت گردوں کی بات کر رہے ہیں
04:43جس میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
04:45سیکیورٹی فورسز ہماری مہمان ہیں ان کو ہم نے تحفظ دینا ہے
04:48پھر وہ یہ دہشت گردوں
04:50کے بارے میں جو بات کر رہے ہیں
04:51پھر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ سادش ہو رہی ہے فوج کو اور عوام کو دور کرنے کے لیے
04:54اداروں کو اور عوام کو دور کرنے کے لیے
04:56تو چھے منٹ چار سیکنڈ تک ان کا یہ سٹیٹمنٹ ہے
04:58پھر اس کے بعد گنڈا پور صاحب
05:00اچانک سے کہتے ہیں کہ کوئی آپریشن نہیں ہو رہا
05:02اور آپریشن اس لیے نہیں ہو رہا
05:04کہ نقل مگانی نہیں ہوگی اور نقل مگانی جو ہے
05:06اس سے نقصان ہوتا ہے
05:07تو مجھے ایسا لگا جاتے گنڈا پور صاحب وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں
05:10جیسا کہ گنڈا پور صاحب نے خود اپنے موں سے کہا تھا
05:14کہ میں وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہوں
05:15کیونکہ دونوں طرف میرے اپنے لوگ ہیں
05:17تو مجھے محسوس ہوا کہ وہ وکٹ کی دونوں طرف کھیل رہے ہیں
05:20لیکن کھیل ہی نہیں پا رہے ہیں
05:21بہت ہی برا کھیل رہے ہیں
05:22وہ یہ والی بات بھی پوری نہیں کر پا ہے
05:24وہ والی بات بھی پوری نہیں کر پا ہے
05:25وہ دو کشتی ہوئے اندر سوار ہے
05:26جو عوامی رد عمل ہے آپریشن کے خلاف
05:29وہ اس کے بارے میں بات نہیں کر پا رہے
05:30اور جو غصہ ہے اسٹیبلشمنٹ کے اندر
05:34میں بھی وہ علی امین گنڈا پور صاحب کو گنوے کیا گیا
05:37اور نورملی یہ ہوتا ہے رابطے تو ہوتے ہیں
05:38تو وہ اس کے اوپر بھی پورا عمل درامت نہیں کر پا رہے
05:42تو عدد اتن عدد پٹیر والا معاملہ
05:44علی امین گنڈا پور صاحب نے کیا ہے
05:45اس سارے معاملے میں
05:46تو ترقی کے لیے عمل لانا ہوگا
05:49ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا
05:50اور یہ مل کر کرنا ہوگا
05:51پھر مادنیات کے معاملے کے اوپر
05:53علی امین گنڈا پور صاحب نے کہا
05:54کہ یہ ہمارا اساسہ ہے
05:55ہمارے عوام کا اساسہ ہے
05:57اور یہ پرپاگنڈا کیا جا رہا ہے
05:59کہ اسے کوئی لے رہا ہے
05:59میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں
06:00اس کا اختیار بھی ہمارے پاس ہے
06:02ہم سے یہ اختیار نہ بھانگا گیا ہے
06:05اور نہ ہم دیں گے
06:06یہ ہمارے پاس ہی رہے گا
06:07لیکن دوسری طرح میں دیکھتا ہوں
06:08مراد صحیح مادنیات کی بات کرتے ہیں
06:10شاندانہ گلدار مادنیات کی بات کرتی ہیں
06:12پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی کے
06:14نبی فیصد لوگ مادنیات کی بات کرتے ہیں
06:17تحریک انصاف کی جو سبائی حکومت ہے
06:19اس کے لوگ مادنیات کی بات کرتے ہیں
06:21وہ یہ کہتے ہیں
06:21ہمارے مادنی وسائل پر قبضے کی یہ لڑائی ہے
06:24جو خیبر پکتون کا کے عوام ہے
06:26وہ مادنیات کی بات کرتے ہیں
06:27لیکن دوسری طرف
06:29علی عمین گنڈا پور صاحب کہتے ہیں
06:30یہ کنٹرول میرے پاس ہے
06:31یہ پرپاگنڈا ہے
06:32اب یہ پرپاگنڈا علی عمین گنڈا پور صاحب کی
06:34اپنی پارٹی اگر کر رہی ہے ان کے اپنے لوگ
06:36یا ان کے اپنے صوبے کے عوام کر رہے ہیں
06:38تو وہ بتائیں نہ کون کر رہا ہے پروپاگنڈا
06:40یعنی کیا یہ خبر غلط ہے
06:43یا یہ سوال جو اٹھایا گیا تھا پارلیمنٹ میں
06:46یہ سوال غلط تھا
06:48کہ ایف ڈیو او کو جو فوج کا ایک زیلی ادارہ ہے
06:51اسے کوپر مائننگ کا خیبر پکتون خواہ میں
06:54ٹھیکا کس ٹینڈر کے تحت ملا
06:56یہ سوال اٹھایا گیا تھا
06:57یعنی کیا وہاں پہ کوئی بولی ہوئی
06:59کوئی ٹینڈر ہوا
07:00وہ ٹھیکا ویسے ہی مل گیا
07:02اس کا رولہ پڑا ہوا تھا
07:03یہ سوال اٹھایا گیا تھا
07:04کیا یہ سوال غلط اٹھایا گیا
07:06کیا گنڈا پور صاحب نے اس کے بارے میں بات کی
07:08تو گنڈا پور صاحب نے دعویٰ کیا تھا
07:10کہ ہم کام کریں گے اس کے اوپر جو اضافی اختیارات دیئے گئے ہیں
07:13فوج کو خیبر پکتون خواہ میں
07:14اس گفتگو میں اس کا بھی ذکر نہیں ہے
07:16تو ایسا لگتا ہے کہ گنڈا پور صاحب پہ شدید پریشر آیا
07:19محسوس ہوتا ہے
07:21مجھے ذات ہی دور پہ لگ رہا ہے
07:21میرا یہ انیلیسز ہے
07:23مجھے لگتا ہے ان پہ پریشر آیا
07:24اور اسٹیبلشمنٹ آپ کو پتا ہے
07:26جو پاکستان میں حالات ہیں
07:27پریشر تو وہ ڈالتے ہیں
07:28اور یہ پریشر تو
07:30فیل بھی ہوتا ہے پتہ بھی چلتا ہے
07:32تو گنڈا پور صاحب چند دن پہلے تک جو تھے
07:34یہ ساری جو ٹاک وہ کر رہے تھے
07:36اس میں وہ نہیں تھے
07:46جنید اکبر صاحب کہتے ہیں
07:48ہم ہر آپریشن کے خلاف ہیں
07:49یہ ادارے ہمیں بتائیں
07:51پہلے آپریشن ہونے جو ہوئے ہیں
07:53ان کے کیا نتائج ہے
07:54اگر پہلے آپریشن کامیاب سے
07:55تو اب دہشتگرد کہاں سے آگئے
07:57پہلے کہا جاتا تھا
07:58کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت آئے گی
08:00تو دہشتگردی نہیں ہوگی
08:01لیکن اب یہ سب کچھ ہو رہا ہے
08:03پھر جنید اکبر نے کہا
08:05کہ خیبر پختونخواہ حکومت
08:08آپریشن کو فوری طور پر روکے
08:09خیبر پختونخواہ حکومت کو
08:11آئین اختیار دیتا ہے
08:12کہ فیصلہ کرے
08:13اگر خیبر پختونخواہ حکومت نے
08:15رویہ نہ بدلا
08:16اور اسی طرح چلتے رہے
08:18تو ہم فیصلہ کریں گے
08:19اور خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف
08:21نکلیں گے
08:23یہ جناب جنید اکبر صاحب
08:24اب گنڈا پور صاحب کھیل رہے ہیں
08:25وکڑ کے دونوں طرف
08:26جنید اکبر صاحب
08:28بگڑ کے عوام بلی سائٹ پہ چلے گئے
08:29یہ پبلک بلی سائٹ سے میں کھیل رہا ہوں
08:30بارال یہ جو مظاہرہ ہے
08:33یہ بڑا خوفناک ہے
08:34بہت بڑی تعداد میں لوگ نکلے ہیں
08:36ایک معصوم بچے کی لاش بھی
08:38شہریوں نے اٹھائی ہوئی تھی
08:39میں نے بڑے لمبے عرصے کے بعد
08:41اتنی بڑی تعداد میں لوگ دیکھے
08:42جو باجوڑ میں ایک دن کے آپریشن کے بعد
08:44عوام نکل کر سامنے آئی ہے
08:46بہت بڑی تعداد میں
08:48شاید کھٹک صاحب نے بھی
08:48کوئی تصویر شیئر کی ہے
08:49گل زفر خان صاحب
08:51جو اس علاقے کے رہنے والے ہیں
08:52انہوں نے کوئی تصویر شیئر کی ہیں
08:54بڑی شدید وہاں پہ نعرے بازی بھی ہوئی
08:56ایون فورسز کے خلاب بھی نعرے بازی ہوئی
08:59دہشتگردی کے خلاب بھی نعرے بازی ہوئی
09:00عوامی نیشنل پارٹی
09:02انہوں نے ایک مطالبہ کیا ہے
09:04آپ کو یاد ہوگا
09:05مولانا خان زیب صاحب کی شہادت ہوگی تھی
09:07تھوڑے دن پہلے جب
09:08عمل ولی خان صاحب گئے تھے
09:10وہاں پہ اس علاقے میں
09:11حالانکہ خطرہ بھی تھا
09:12پھر بھی وہاں پہ گئے
09:13اور جا کر ان کے گھر والوں سے ملے
09:15ان کا حوصلہ بڑھایا
09:17بڑی اچھی بات تھی
09:18میں نے اس دن تعریف کی تھی
09:19اب یہ مولانا خان زیب صاحب بھی
09:21اس آپریشن کے شدید مقالب تھے
09:23اور اس کے رستے کی ایک بہت بڑی دیوار تھے
09:25مولانا خان زیب کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے
09:27کوئی کاروئی بھی نہیں ہوئی
09:29اور مولانا خان زیب جو ہیں
09:31دیکھیں وہ تو آپریشن کے خلاف تھے
09:32تو کوئی دہشتگرد انہیں کیوں مارے گا
09:34یہ سوال بھی اپنی جیوپ
09:36ان کو تو وہ مارے گا جو امن کا دشمن ہے
09:38ان کو تو وہ مارے گا جو چاہتا ہے
09:41کہ کچھ نہ کچھ یہ ایسی ایکٹیویٹی چلتی رہے
09:43یا عوام کا دشمن ہے جو ان کو مارے گا
09:45بارال عوامی نیشنل پارٹی
09:48نے ایک مطالبہ کیا ہے
09:49سپیکر سے ملاقات کی عوامی نیشنل پارٹی
09:51کے صبحی اسمبلی کے رکن
09:54نصار باز خان نے
09:55انہوں نے کہہ لی کہ پیر بہت دور ہے
09:57آپ شام کو کل شام کو بلائیں
10:00فوری طور پر
10:00صبحی اسمبلی کا اجلاس بلائیں ہنگامی طور پر
10:03اور اجلاس بلا کے اس پہ بات کریں
10:05خبر پکتون خواہ کے امن و امان کے
10:07صورتحال بہت خراب ہے
10:08یہاں پہ آپریشن کیا جا رہا ہے
10:10غیر اعلانیہ طور پر
10:12ریاست نے آپریشن شروع کر دیا ہے
10:13باجوڑ میں
10:14جس سے بے گناہ سیویلین شہریوں کو
10:16نشانہ بنایا جا رہا ہے
10:17عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے
10:18یہ جاری کیا گیا ہے
10:20سٹیٹمنٹ
10:21ایمل وری خان نے
10:21عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے
10:23جاری کیا گیا ہے
10:24مطالبہ کیا ہے کہ
10:25فوری طور پر اس کے اوپر اسمبلی میں
10:27اجلاس بلا کر بات چیت کی جائے
10:29یہ اب میرے سامنے ناظرین میں
10:31ویڈیو کھل گئی ہے
10:32چھوٹا بچہ ہے
10:32اس کے کپڑا بندہ ہوا ہے
10:34بہت ہی معصوم
10:36بہت پیارا بچہ ہے
10:37چھوٹا سے اتنے شلوار کمیت پہنی ہوئی ہے
10:38اس کی ڈیڈ باڈی
10:39اس کی فیملی نے اٹھائی ہوئی ہے
10:40اور
10:40باجوڑ والے اعتجاج میں پہنچ گئے ہیں
10:43کہ اس بچے کا کیا قصور ہے
10:44یعنی اس بچے نے کیا کیا تھا
10:48اس میں
10:49سلیم زیب افریدی صاحب لکھتے ہیں
10:51کہ پختون خواہ
10:52بطن میں پختونوں خحال
10:53ریاستی مظالم اور فوجی آپریشن کے وہ کارنامے
10:57جن میں آج تک کسی دہشتگرد کی لاشتوں میں نہیں نظر آتی
11:00لیکن معصوم بچوں کی لاشتوں میں نظر آ رہی ہیں
11:02یہ ایک طرح کی نسل کشی ہے
11:04اور
11:05پختون
11:06ماں کی گودیں خالی ہو رہی ہیں
11:08یہ بڑے فسوسناک منادر ہیں
11:10کچھ اور میں نے منادر دیکھے
11:11یہاں ویڈیوز میرے پاس ہیں
11:11خواتین
11:13بچے پتھروں پر چلتے ہوئے جا رہے ہیں
11:14اپنے علاقے خالی کر رہے ہیں
11:16ایک مرتبہ پھر باجوڑ میں نقل مکانی ہو رہی ہے
11:18کیا پچھتونوں کی قسمت میں یہی رہے گا
11:21وہ ایسے ہی نقل مکانیاں کرتے رہیں گے
11:22بار بار آپریشن
11:23یعنی کبھی ایسا ہوا ہے دنیا کے
11:25ایک علاقے میں کوئی بیس آپریشن ہو گئے ایک صوبے میں
11:28اور ابھی تک امن و امانی نہیں آیا
11:30اور ہر آپریشن کے اندر ہزاروں جانے گئی ہیں
11:32سینکڑوں جانے گئی ہیں
11:33پھر بھی بروجستان میں
11:44مولانا خان زیب صاحب نے بھی بڑا سخت
11:45اس کے اوپر سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
11:47اور مولانا خان زیب صاحب کے وہ سوالات
11:51آج سوشل میڈیا پہ وائرل ہیں
11:53جو انہوں نے پوچھے تھے
11:54کہ ہم تو اپنے گھر خالی کر دیئے تھے
11:57لیکن اس آپریشن میں
11:59ہمارے گھر بازار اور پوری بستی ویران ہو گئی
12:01جس کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا
12:04وہ دوبارہ کیسے پیدا ہو گئے
12:05یہ وہ سوال ہے جو
12:07تو پوچھا تھا مولانا خان زیب صاحب نے
12:09گل سفر خان جو ہیں
12:10جنہوں نے پاکستان طریقہ انصاف کی جانے سے
12:12الیکشن لڑا تھا باجوڑ میں
12:13اور کیونکہ وہاں پہ ایک پاکستان طریقہ انصاف کے
12:17ساتھی جو تھے
12:19طریقہ انصاف والوں کے وہ شہید ہو گئے تھے
12:22اور ان کے بھائی نے پھر الیکشن لڑ لیا
12:24تو وہ چھوڑ کے چلا گیا
12:26شہباز شریف کی قابینا میں شامل ہو گیا
12:27تو یہ قرآن مجید ہاتھ میں لے کر
12:30بہت بڑی تعداد میں لوگ نکلے
12:31اور انہوں نے یہ کہا کہ
12:33کل ہمارے باجوڑ میں
12:35توپ کے گولوں سے تین بندے شہید
12:37اور بیس سے زائد زخمی ہیں
12:38آج کرفیو توڑ کر ہم مارچ کریں گے
12:41تو لوگوں نے آج کرفیو توڑ دیا ہے
12:43خیبر پکتون کھا کی گورنمنٹ نے بھی
12:45اعلان کیا کہ جناب کوئی کرفیو یہاں نہیں لگا سکتا
12:47ڈی سی اور دفعہ ایک سو چوالیس کا
12:49نفاظ نہیں کر سکتا
12:50تو باجوڑ کے عوام کے ہمراہ کرفیو توڑ کر
12:54مارچ کر رہے ہیں
12:55یہ گل زفر خان صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا
12:57ہاتھ میں قرآن پاک اور بازوں پر
13:00کالا کپڑا باندھ کر
13:01دونوں دہشتگرد گروہ کے سامنے
13:04جرگہ کریں گے کہ ہمیں جینے دے
13:06یہ دونوں دہشتگرد گروہ کہتے ہیں
13:07ہمیں دونوں طرف سے دہشت ادا ہوتے ہیں
13:09دہشتگردوں کی طرف سے
13:10طالبان کی طرف سے بھی ہوتے ہیں
13:11اور فور کی طرف سے بھی ہوتے ہیں
13:13کیونکہ ہمارے اوپر دونوں کی گولی آ کر گرتے ہیں
13:14ہمارے اوپر دونوں کی گولی آ کر گرتی ہے
13:17تو ہم تو دونوں طرف سے پس رہے ہیں
13:19اس طرف جناب وہ طالبان ہے
13:21اس طرف جو سیکیلٹی فورسز ہے
13:22بیج میں ہم پس رہے ہیں
13:23اور 21 آپریشنوں کے باوجود
13:25کوئی حل نہیں نکلا
13:26اب وہ لوگ یہ کہتے ہیں
13:27جس کا حل ہم خود نکالیں گے
13:28اب یہ گئے تھے جا کہ
13:29طالبان کے ٹکانوں کے باہر بیٹھ گئے
13:32اور انہوں نے کہا جی پانچ تاریخ تک
13:33اور انہوں نے ٹائم مانگا
13:34اور انہوں نے کہا جی ہم پانچ تاریخ تک
13:35کا ٹائم دیں ہم یہ علاقہ خالی کریں گے
13:37آپ کو ہم نکل جاتے ہیں
13:39اس کے بعد پھر ہم نے دیکھا کہ
13:40ایک آپریشن شروع ہو گیا نیکس ڈی
13:41اب فیلال فوری طور پر جو اطلاع یہ
13:44وہ یہ ہے کہ آپریشن کو رکا گیا ہے
13:47اور سربقف آرزی طور پر بند ہے
13:50محمد فہین صاحب نے یہ بات ریپورٹ کی ہے
13:52سینئر جنرلسٹ ہیں
13:53تو ناظرین آپریشن کی جو باقی چیزیں
13:55آپ کے ساتھ میں شیئر کرتا رہوں گا
13:57اور آپ کو بتاتا رہوں گا
13:58جیسے جیسے اس کی اپ ڈیٹس آئیں گی
14:01اب جو باقی خبریں ہیں
14:02وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
14:03جن میں ایک بڑی خبر یہ ہے
14:04کہ ایک آل پارٹیز کانفرنس ہونے جا رہی تھی
14:07اور اس کو روکنے کے لیے
14:09حکومت نے بڑے ہوچے ہتگنڈے استعمال کرنا شروع کر دی ہیں
14:12علامہ راجہ ناصر عباد صاحب کا سٹیٹمنٹ آیا
14:15اور اس حوالے سے ایک سٹیٹمنٹ جو ہے
14:17وہ مصطفیٰ نواز خوکر صاحب کا بھی ہے
14:19یہ ایک ٹیولپ ہوتل ہے اسلام آباد میں
14:22اور یہاں پہ
14:23اپوزیشن پارٹیوں نے
14:25ایک آل پارٹیز کانفرنس کرنی تھی
14:27اور اس میں مصطفیٰ نواز خوکر صاحب بتا رہے ہیں
14:30کہ حکومت اوچیت کنڈوں پر اتر آئی ہے
14:32کل جماعتی کانفرنس کو کینسل کرنے کے لیے
14:34ٹیولپ ہوتل پر اسلام آباد
14:36انتظامیہ نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے
14:38کیا ملک کو شمالی کوریا بنانا چاہتے ہیں
14:41جہاں اپوزیشن کا وجود ہی نہ ہو
14:43پی ڈی ایم کی کون سی کانفرنس
14:46عمران خان کے دور میں رکی گئی
14:47کانفرنس کرنا ہمارا آئینی حق ہے
14:50عمران خان کے دور میں تو نہیں رکا جاتا تھا
14:52وہ اس کو قانونی اور آئینی سمجھتے تھے
14:54کہ ٹھیک ہے آپ نے اتجاج کرنا ہے
14:55اب قانون اور آئین کے دائرے میں کریں
14:57بہت سارے لوگوں نے کیا
14:58تحریک لبیق کے ساتھ ان کا پھٹا ہوا
14:59وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہوا
15:01اور تحریک لبیق کے مطالبات
15:03اور وہ اسٹیبلشمنٹ والی
15:04مجھے ایسا لگتا ہے لے کر آتا تھے
15:06کیونکہ دیکھیں نا
15:07جو میکرون تھا جس کے خلاف
15:09تحریک لبیق کے لوگوں نے بہت بڑا اتجاج کیا
15:12اور میری نظر میں ٹھیک تھا
15:14میکرون نے توہین رسالت
15:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملات
15:18وہاں پہ کیے فرانس میں
15:19اس کے پر یہ الزامات لگے
15:20اور اس معاملے پہ
15:23تحریک لبیق کے لوگ بھڑک گئے
15:24انہوں نے جی مطالبات کرنا شروع کر دیا
15:26کہ یہ کرو وہ کرو وہ کرو
15:27بعد میں ہم نے دیکھا کہ جب پی ڈی ایم کی حکومت آگئی
15:29تو پی ڈی ایم کے لوگوں نے جا کے
15:30میکرون سے چپے ڈالے
15:31میکرون کو گلے لگایا
15:33یہ بقاعدہ وزیراعظم ان کی کابینہ
15:36یہ میں نے بلاول کو بھی دیکھا تھا
15:38تو کچھ بھی نہیں کیا
15:40تحریک لبیق نے
15:40اس وقت بلکل خاموش رہے
15:42عمران خان نے مضمت کی
15:43لیکن اس کے خلاب احتجاج ہوا
15:45انہوں نے جا کے جپیاں ڈالی
15:46لیکن ان کے خلاب احتجاج نہیں ہوا
15:48تو یہاں میں سوالات پیدا ہوتے ہیں
15:50جن کا جواب تحریک لبیق والوں کے پاس
15:52بھی بیچاروں کے پاس نہیں ہے
15:53وہ بجھرے پھر سوشل میڈیا بھی
15:55ٹامکٹویاں کرتے ہیں
15:55یا گالیاں دیتے ہیں
15:56اوپر لکھا ہوا ہوتا ہے
15:57کہ ناموسی رسالت کے لیے
15:58جان بھی قربان ہے
15:59اور نیچے جو گالم گلوچ کی ہوئی ہوتی ہے
16:02مجھے سمجھ نہیں آتی
16:03کہ یہ علماء ان کو سکھاتے کیا ہے
16:05یہ عالم دین ان کو بتاتے کیا ہے
16:07کہ آپ کسی کی بھی
16:08ماں بہن کی گالیاں دیں
16:09آپ برتمیزی کریں
16:11کسی کی نیجی زندگی کے اندر گھوز جائیں
16:13یہ بہت عجیب لگتا ہے
16:15اوپر آپ نے لکھا ہوا ہے
16:16کہ ناموسی رسالت کے لیے
16:17جان بھی قربان ہے
16:18سرطن سے جدہ
16:20اس قسم کی چیزیں میں لکھتے ہیں
16:21بہت جذباتی جملے لکھتے ہیں
16:22خون کو گرماتے ہیں وہ چیزیں
16:24لیکن جو عمل ہے وہ نیچے
16:26وہ تو وہ ہے ہی نہیں
16:27بڑا عجیب و غریب ہے
16:28نیچے گالم گلوچ
16:29بتتمیزی اور پتہ نہیں کیا کچھ ہے
16:31سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے بھی
16:34اسی معاملے پر بڑی شدید تنقید کی ہے
16:36بلکہ حکومت کا ایک اور معاملہ ہے
16:39جس پہ ان کی جماعت جو ہے
16:42علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کی جماعت
16:44یہ اب ایک بہت بڑا اعتجاج کرنے بھی جا رہی ہے
16:48ایم ڈیو ایم
16:49جو ظاہرین جاتے ہیں
16:51ایران میں ایراک میں
16:52یہاں سے زمینی رستے سے
16:54اس کے اندر ان کا کلیم ہے
16:56کہ ارب روپے کا نقصان ہو گیا
16:57ظاہرین کا جنہوں نے ہوتلوں کی
16:58اور باقی بوکنگز کی ہوئی تھی
17:00اب ان کو روکا جا رہا ہے
17:01کہ زمینی رستے سے آپ نہیں جا سکتے
17:03کیونکہ لائن آرڈر منٹین نہیں ہے
17:04تھوڑے دن پہلے وزیر داخلہ کہہ رہا تھا
17:06کہ ایک ایس اچوں کی مار ہیں دہشتگرد
17:08اور آج صورتحال یہ ہے
17:10کہ وہ یہ کہتا ہے
17:10کہ یہ لائن آرڈر منٹین نہیں ہے
17:12لہذا آپ زمینی رستہ استعمال نہیں کر سکتے
17:15ناظرین عبداللہ چینی والا معاملہ لے لیں
17:17یہ بھی بڑا ایک ایمپورٹنٹ مسئلہ پاکستان میں بھاز گیا
17:20خبر یہ چلائی گئی ہے
17:21یہ جیو کے اوپر آپ خبر دیکھیں
17:22وزیر اعظم کا طاقتور شوگر مافیا سے
17:25ٹکرانے کا فیصلہ
17:26اندازہ کریں آپ
17:28کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے
17:30طاقتور شوگر مافیا سے ٹکرانے کا فیصلہ کر لیا
17:34ان کی اپنی ملے ہیں
17:34اور میں آپ کو یہ خبر پڑھ کے سناتا ہوں
17:37اور یہ بڑی انٹرسٹنگ خبر ہے شاید حسلم صاحب کی
17:40عمران زان کے دور میں
17:42خود شہباز شریف پر رمضان شوگر ملز کا
17:4525 ارب روپیہ کا منی لانڈرنگ کا کیس بن گیا
17:4925 ارب روپیہ کا منی لانڈرنگ کا کیس بن گیا
17:53رمضان شوگر مل کے اوپر
17:56عمران خان کے دور میں
17:57پرچہ ہو گیا
17:59ایف آئیے نے دے دیا پرچہ
18:00تحقیقات شروع ہو گئی
18:01اور تحقیقات کے بعد پرچہ ہوا تھا
18:03ڈی آئی جی
18:05اس وقت کے جو ڈیریکٹر ایف آئیے تھے
18:07ڈاکٹر ازوان
18:08انہوں نے پرچہ دیا تھا
18:10اور حمدہ شہباد اور سلمان شہباد
18:12یہ دونوں بھی اس کے اندر ملزم تھے
18:14بعد میں آپ کو پتا ہے کہ کیسے
18:16ان کا انتقال بھی ہو گیا
18:18سلمان شہباد کیس کے فوری بعد
18:21برطانیہ فرار ہو گئے
18:22سلمان شہباد سب تو فوری طور پر جیسی کیس ہوا
18:24وہ تو نکل گئے پاکستان سے برطانیہ چلے گئے
18:26اور اس کیس میں کئی گواہ جو ہیں
18:29ایسے ہیں جن کی جان نہیں چلی گئی
18:30وہ لوگ ہی مر گئے
18:31ایک چپڑاسی تھا مقصود یہ
18:32اور کچھ اور لوگ تھے
18:33وہ دنیا سے چلے گئے فوت ہو گئے
18:35ان کا پتہ ہی نہیں چلا گئے
18:36وہ بچارے کیسے فوت ہو گئے
18:38شہباد شریف نے جنرل باجوہ سے
18:39مبینہ ڈیل کی
18:40اور نہ صرف کیس سے بچ نکلے
18:42بلکہ وزیراعظم بھی بن گئے
18:43اب شہباد شریف صاحب کہہ رہے ہیں
18:45کہ وہ شوگر مافیا کے خلاف ٹکڑائیں گے
18:47اندازہ کریں آپ
18:49یہی شہباد شریف جو خود شوگر مافیا کے
18:51کیس کے اندر تھا
18:53اور اس نے ڈیل کی
18:54مبینہ طور پر جنرل باجوہ سے
18:56جو اب ایک حقیقت ہے
18:57ساری دنیا اس کو جانتی ہے
18:58یہی شہباد شریف
18:59اب شوگر مافیا دے ٹکڑائیں گے
19:01جن کے اپنے گھر کی شوگر میں
19:02اندازہ کریں
19:04اور اس کا کیس مکتا ہوا ہے انہوں نے
19:05اور آگے اپنا این ارو لیا
19:07اور اپنی جان چھوڑائی ہے انہوں نے
19:08خبر یہ ہے
19:10جو ایک انکواری ریپورٹ ہے
19:12اس کے مطابق
19:13پانچ لاکھ ٹن چینی کی
19:15ابتدائی امپورٹ کی اجادت
19:17ڈپٹی وزیراعظم عساق
19:19ڈار صاحب کی سربڑائی
19:20والی کمیٹی نے دی ہے
19:22اور یہ دستویزات
19:23وزارت غزائی تحفظ کی ہے
19:25جو یہ بتا رہی ہے
19:27کہ ڈار صاحب نے ارکت کی ہے
19:28اچھا پیسہ کس نے کتنا بنایا
19:30ادرہا یہ آپ دیکھیں
19:31یہ اخبارات میں خبریں لگ رہی ہیں
19:34اور بقاعدہ یہ خبریں جو ہیں
19:37نہ صرف اخبارات میں لگ رہی ہیں
19:38بلکہ ان کی ہیڈ لائنز چل رہی ہیں
19:39اور وہ یہ بتاتی ہیں
19:41کہ شوگر مافیا نے
19:42ٹکا کے پیسہ بنا لیا ہے
19:44شوگر مالکان نے
19:45تین سو ارب روپے کمائے ہیں
19:47آڈیٹر جنرل نے
19:48اس بات کا انکشاف کیا ہے
19:50کوئی عام آدمی نہیں کہہ رہا
19:51آڈیٹر جنرل ہے پاکستان کا
19:53جو یہ کہہ رہا ہے
19:53کہ شوگر مافیا نے
19:54تین سو ارب کمائے
19:55اور پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے
19:57ایف بی آر اور وزارت سنت سے
19:59سخت ترین سوالات
20:00ملز مالکان کے نام بھی
20:02طلب کر دیئے گئے
20:02کہ بتاؤ کس کس نے
20:03کتنا کتنا پیسہ کمائے
20:04تو وہ سارا ریکارڈ آ گیا ہے
20:06اور اب ایک نئی خبر آ رہی ہے
20:08اور یہ خبر جیو نیوٹ پہ
20:10چل بھی چکی ہے
20:10اور سیکٹری انڈسٹریز
20:13نے ایک بریفنگ دی ہے
20:14جس میں اس نے یہ بتایا
20:15کہ چینی درامت کرنے کے بعد
20:17اکٹوبر میں چینی کی قیمت
20:18دو سو چھپن روپے
20:20فی کلو ہو جائے گی
20:22آج جو چینی دو سو روپے سے
20:24اوپر ہے وہ دو سو چھپن روپے
20:25کلو ہو جائے گی
20:26وہ یہ کہہ رہے ہیں
20:26تو یہ اربو روپے کا
20:28یہ خبریں میں نہیں دیتا ہوتا تھا
20:30یہ اصل میں میرے وہ دوست گھوم گئے ہیں
20:32جو مائیک لے کے گلیوں میں بھیڑتے تھے
20:34وہ اگر آج ہوتے میرے دوست
20:35کہیں نہ کھو جاتے
20:36تو مجھے یہ ضرورت ہی نہ پڑتی
20:37وہ لوگوں سے خود ہی پوچھ لیتے
20:39لیکن میری تلچسپی
20:40اس سے زیادہ اس بات میں
20:41عوام کی جب پہ تو ڈاکا ہے
20:42لیکن یہ اربو روپے جھاک
20:44ان کی جبوں میں رہا ہے
20:45یہ ہے سوچنے والی بات
20:46کہ مافیا عوام کو کیسے لپیٹ رہی ہے
20:48عمران خار کے دور میں
20:49اسی روپے کی چینی بہت مہنگی تھی
20:50آج دو سو روپے سے اوپر والی
20:51سستی چینی پاکستانیوں کو دستیاب ہے
20:53اور ایک اور انٹرسٹنگ بات بتاؤں آپ کو میں
20:56کہ مزرے صحت چینی اور گندم
20:59امپورٹ کی گئی ہے
21:00اس پہ بھی ریپورٹیں تیار ہیں
21:02آنے والے دنوں میں چیزیں آپ کو میں دکھاؤں گا
21:04اور مافیا کیسے کام کرتا ہے دیکھیں آپ
21:06یہ ایو کان کے دور کی بات ہے
21:08پچاس سال پرانا ایک جنگ اخبار ہے میرے سامنے
21:10اس میں ایک ہیڈ لائن لگی ہوئی ہے
21:13کہ چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا
21:16اور آج ناظرین لگ بگ پچاس سال کے بعد
21:18شہباز شریف صاحب نے کہا ہے
21:20کہ طاقتور شگر مافیا سے
21:23شہباز شریف نے ٹکرانے کا فیصلہ کر دیا
21:25تو کیا گھر میں آپس میں ٹکڑے ماریں گے اب یہ
21:27سارے کے سارے ان کے اپنے ساتھ ہیں
21:29زرداری صاحب ہیں شریف کاندان ہیں
21:30یا ان کے دوست ہیں لٹرم پٹرم سارے آپس میں ہی ہیں
21:33تو آپس میں اب یہ ٹکڑے ماریں گے
21:35ٹکڑے کھیلیں گے آپس میں
21:36کہ ٹکرانے کا فیصلہ کر دیا
21:37لوگوں کو یہ بے وکوف سمجھتے ہیں
21:39لوگ ہیں نہیں بے وکوف
21:40عمران خان صاحب کے حوالے سے کچھ خبریں ہیں میرے پاس
21:43ان کے بچوں کے پاس کون سے کاغذات ہیں
21:46کہ وہ پاکستان آئیں گے
21:47ان کے باپاکستانی آئی ڈی کارڈز ہیں
21:48ڈانلڈ ٹرمپ نے انڈیا کے اوپر بہت بڑی بجلی گرائی ہے
21:51بات کرتے ہیں اگلے وی لوگ میں اب تک کے لیے اپنا خیال رکھیے گا
21:54اپنے چینل کا بھی
21:54اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended