- 3 minutes ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 190 - 195
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذلك الكتاب لا ريب فيه غداً للمتقين
00:15أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:24بسم الله الرحمن الرحيم
00:37إن في خلق السماوات والأرض وغدنا في الليل والنهار
01:04واختلاف الليل والنهار
01:10لا آيات لغني الألباب
01:26إن في خلق السماوات والأرض وغدنا في الليل والنهار
01:42لا آيات لغني الألباب
01:50الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهِ
02:06الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهِ
02:17الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَعُونَ
02:44وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
02:57رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا وَسُبْحَانَكَ فَقِّنَا عَذَابًا مَامًا
03:24رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ
03:40سُبْحَانَكَ فَقِّنَا عَذَابًا نَّارًا
03:55وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ
04:07وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا
04:18سُبْحَانَكَ فَقِّنَا عَذَابًا نَّارًا
04:35رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهْ
04:50وَمَا لِلْظَالِمِينَ مِنْ أَلْفَارِ
04:59صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
05:05احمدہو نصلي ونسلم على رسوله الكریم
05:08اما بعد فاؤذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:13درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
05:17قاری صاحب نے خوبصورت آواز میں
05:19سورہ آل عمران کی آیات
05:22ایک سو نوے سے ایک سو بانوے تک
05:24ون نائنٹی سے ون نائنٹی ٹو تک کی تلاوت کی
05:27اس کے ترجمہ و تشریح کی طرف ہم بڑھتے ہیں
05:30اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
05:32اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
05:35بے شک زمینوں اور آسمانوں کی پیدائش میں
05:40وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ
05:42اور رات اور دن کے بدلنے میں
05:44لَا آیات نشانیاں ہیں
05:47ضرور نشانیاں ہیں
05:50لِعُلِ الْأَلْبَابِ
05:51اَقْلْمَنْدُونَ کے لیے
05:52یہ آیت نمبر ایک سو نوے ہے
05:54اور یہاں سے آیت نمبر ایک سو نوے سے
05:57سورہ آل عمران کا آخری رکو
06:00اس سورت کا شروع ہو رہا ہے
06:02یہ اس کا بیسویں رکو ہے
06:03اگر آپ دیکھیں گے
06:05سورہ بقرہ کو اور اس کے بیسویں رکو کو
06:08تو وہاں پر بھی
06:09اللہ پاک نے جو بیسویں رکو
06:11کا آغاز کیا ہے
06:13وہ اپنی نشانیوں کے بیان سے کیا ہے
06:16اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ
06:21الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنْفَعُ النَّاسِ
06:24وَمَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَائِ مِمَّا اِن فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا
06:29وَبَثَ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَ
06:32وَتَصْرِیفِ الرِّيَاحِ وَالصَّحَابِ
06:34بِالْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتِ اللِّ قَوْمِي يَعْقِلُونَ
06:39اور یہاں جو سورہ آل عمران کا بیسوہ رکوع ہے
06:42وہ بھی آیت نمبر ایک نوے آپ دیکھ لیں
06:45اس میں اللہ پاک نے اپنے نشانیوں کو بیان فرمایا ہے
06:48جس رات یہ رکوع آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا
06:52بلکہ یہ جو اب چھے آیتیں ہیں
06:55جو اللہ پاک کی نشانیوں کو ظاہر کرتی ہیں
06:58نشانیوں میں غور و فکر کی دعوت دیتی ہیں
07:01اور اس سے ہدایت حاصل کرنے کی طرف متوجہ کرتی ہیں
07:04جس رات یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی
07:07امام راضی رحمت اللہ علیہ لکھتے ہیں
07:10کہ حضور علیہ وسلم پر ایک رکت تاری رہی
07:12ایک کیفیت تاری رہی
07:14تو ایک کیفیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تاری ہو گئی
07:18ان آیات کی وجہ سے
07:19اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے
07:24کہ جس شخص نے وفہوم یہ تھا
07:29کہ جس شخص نے اس آیت میں غور نہیں کیا
07:31اس نے اس کا حق ادا نہیں کیا
07:33تو ان آیات کا تقاضی یہ ہے
07:35کہ اللہ پاک کی نشانیوں میں غور و فکر کیا جائے
07:38جو اس کی کائنات کی بڑی بڑی نشانیاں ہیں
07:41تو یہاں اس کی کائنات کی جو بڑی نشانیاں ہیں
07:45اس میں سے ایک نشانی ذکر کی گئی آسمان
07:47سماوات
07:48اور دوسری نشانی ذکر کی گئی زمین
07:51آسمان کے بارے میں بھی قرآن کریم جگہ جگہ بات کرتا ہے
07:55وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفَ مَحْفُوظَا
07:57اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنایا ہے
08:01اور کہیں پہ اللہ پاک فرماتا ہے
08:03لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِي وَالْأَرْدِي أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاس
08:07کہ یہ ہمارا آسمانوں کی تخلیق کرنا
08:11ہمارا زمین کو تخلیق کرنا
08:14آسمان و زمین کی دو خلق اور پیدائش ہے
08:17یہ لوگوں کو پیدا کرنے سے بہت بڑی نشانی ہے
08:22اس کے مقابلے میں لوگوں کو پیدا کرنا کچھ بھی نہیں ہے
08:25یہ اس پر کیوں حیرت کا اظہار کرتے ہیں
08:28کہ مرنے کے بعد ہمیں کون پیدا کرے گا
08:30مرنے کے بعد ہمیں کون اٹھائے گا
08:32اللہ پاک فرماتا ہے
08:34وہ اٹھائے گا جس نے آسمان بنایا ہے
08:37جس نے سماوات بنائے
08:39جس نے اتنا جو ہے وہ بلند آسمان بنایا
08:43وَالَسَّمَاءِ كَيْفَ رُفِيَتْ
08:46کیا یہ لوگ آسمان کی طرف دیکھتے نہیں ہیں
08:48کہ ہم نے اس کو بلند کتنا کیا ہے
08:50آج تو سائنس کی زبان میں بھی اگر ہم پڑھیں
08:53تو سائنس بھی
08:56آسمان تو بڑی چیز ہے
08:58ایک ستارے سے دوسرے ستارے
09:01اور ایک سیارے سے دوسرے سیارے تک پہنچنے کے لیے بھی
09:04عربوں نوری سال کی بات کرتی ہے
09:08اور پھر خود وہ ستارے عربوں خربوں کی تعداد میں ہیں
09:13خود ایک گلیکسی کے اندر عربوں اربوں ستارے ہیں
09:17یعنی ان کے پاس بھی کوئی گنتی نہیں ہے
09:20صرف ایک اندازے سے وہ جو ہے بات کرتے ہیں
09:24اور اس کی کسرت کو بیان کرتے ہیں
09:26اتنے اللہ پاک نے
09:27اس آسمان کے نیچے ہی سیارے
09:30اور کتنے ہی سورج
09:32اور کتنے ہی جو ہے وہ
09:36چاند
09:37اور کتنی ہی جو ہے وہ
09:40ان فضاؤں اور
09:42خلاؤں کے اندر
09:43معلق مخلوقات اللہ پاک نے پیدا کر دی
09:46کہ اس تک بھی انسان کی رسائی جو ہے
09:48وہ ممکن نہیں
09:50ان کی حقیقت تک پہنچنا
09:52ان کی وسطوں تک پہنچنا
09:54کہ اللہ پاک فرماتا ہے
09:59ہم نے آسمان کو بنایا ہے
10:01اور ہم اس کو وسعت ہی دیے جا رہے ہیں
10:03اس کو بڑھائے ہی جا رہے ہیں
10:05تو اس کی جو وسطیں ہیں
10:07آج سے چودہ سو سال پہلے
10:09اس حقیقت تک تو بظاہر
10:11سائنس نہیں پہنچی ہے
10:12مفکرین نہیں پہنچے ہیں
10:14مگر اللہ پاک نے اس کی وسط کی طرف
10:17اشارہ نہیں سراحت کی ہے
10:19لَمُوسِعُون
10:20ہم نے اس کو بہت وسی بنایا ہے
10:22اور وسی ہی کرتے جا رہے ہیں
10:24تو آپ جا کر اس کا مشاہدہ کر چکے ہیں
10:28دیکھ چکے ہیں
10:29تو اللہ پاک فرماتے ہیں
10:30کہ ہمارے ان آسمانوں میں
10:32ان زمینوں میں
10:33بہت نشانیاں ہیں
10:35مگر وہ نشانی کس کے لیے ہے
10:38اولیلالباب
10:38اقل مند لوگوں کے لیے
10:40اقل مند لوگ وہ ہوتے ہیں
10:42جو ایمان لاتے ہیں
10:44اقل مند لوگ وہ ہوتے ہیں
10:45جو مخلوق سے خالق تک پہنچتے ہیں
10:48اور اس آیت سے یہ بھی پتا چلا
10:50کہ سائنس کا علم حاصل کرنا
10:54فلکیات کا علم حاصل کرنا
10:56اس کے نشانیوں میں غور و فکر کرنا
10:58یہ خود کار سواب ہے
11:00جب اس کے ذریعے ہم خود خدا تک پہنچ رہے ہوں
11:03امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
11:06کہ ایسا نہیں ہے
11:07کہ آپ نے چاند کو دیکھ لیا
11:09خالی ستاروں کو دیکھ لیا
11:11اور پھر اس سے آپ ہٹ گئے
11:12یہ یہاں پہ دعوت نہیں دی جاری
11:15یہاں پر مقصود یہ ہے کہنے کا
11:17کہ آپ بتدریج ان چیزوں کی معرفت سے
11:20معرفتِ الہی تک پہنچیں
11:22آپ زمین اس کی نبتات
11:24اس میں پھل اس میں درخت
11:26اس میں پانی برف پوچ پہاڑ
11:29اس کے اندر جھرنے
11:30اس کے اندر پھلوں اور پھلوں کی اقسام
11:33اور اس کے ذائقے اور اجناس اور فصلیں
11:36اور پھر اس کے اندر چلنے والی ہوائیں
11:39اور پھر اس کی رتوبتیں
11:40اور پھر اس کے کیمیکلز
11:42اور پھر اس کے اندر کے خزینے
11:44اور دفینے
11:45اور ایک ایک چیز پر آپ بتدریج غور و فکر کریں
11:49اور پھر اس غور و فکر کرنے کے بعد
11:51آپ اندازہ لگائیں
11:52کہ اس کو بنانے والا کتنا بڑا ہے
11:55اس کی صفتیں کیا ہیں
11:57وہ کس طرح بندوں کو
11:59میسر آتا ہے
12:00اس کا قرب کیا ہے
12:01پھر دل اس پر لگائیں
12:03اور مسلسل اس غور و فکر میں رہیں
12:07کہ اللہ پاک کی طرف
12:09مجھے پہنچنا ہے
12:10اور پھر اس کی معرفت حاصل ہو جائے
12:12اور ایسی معرفت حاصل ہو جائے
12:14کہ خدا پاک تک انسان پہنچ جائے
12:17ہے جی
12:18وہ مخلوق کو دیکھ کے
12:20مخلوق کا دیوانہ نہ رہے
12:22بلکہ وہ مخلوقات کو دیکھ کر
12:25اس خالق کا دیوانہ بنے
12:27اس خالق کی محبت میں مبتلا ہو
12:29اگر انسان نے ساری زندگی یہی کرنا ہے
12:32کہ جی میں نے تو سیر و سیاحت کر رکھی ہے
12:35میں نے تو دنیا کا کونہ کونہ چھان مارا ہے
12:38میں نے تو فلا فلا ملکوں کا سفر کیا ہے
12:41میں نے وہ سبزہ بھی دیکھا ہے
12:43میں نے وہ سمندر بھی دیکھا ہے
12:45سارا کچھ دیکھنے کے بعد
12:47has no idea of thinking and about thinking
12:50there is no idea of thinking
12:51he reminds us of thinking
13:02he gives us the idea and then
13:06he gives us an surgeon
13:07not his God, not his God
13:08has a song
13:08he gives us, or not his God
13:09he gives us his sons
13:09he gives us his Finn
13:10or the son of his God
13:11so as if we look at our
13:17If you have a heart that you have to feel like,
13:20then you have this right to be a human,
13:23which you have said that.
13:25So that's why,
13:26that's why,
13:28that's why,
13:29that's why,
13:30here in the 191,
13:34you have 191,
13:36if you have to be able to get to it,
13:38you have to get to it.
13:40That's why,
13:40which is the result of this,
13:41this is the result of this,
13:43that's what you see,
13:43They look at the day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day,
13:48day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day,
13:52day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day,
13:57day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day,
14:03day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day,
14:04day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day, day
14:12وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَا أَنْسَجَّاجَ
14:15ہم نے رات کو لباس بنایا
14:17دن کو معاش بنایا
14:18اور ہم نے جو ہے وہ
14:20تمہارے لیے سات مضبوط آسمان
14:23بنائے اور ہم نے جو ہے وہ
14:24تمہارے لیے بادلوں کو چلا دیا
14:27پھر اس بادلوں سے پانی نچڑ نچڑ
14:29کے تم تک پہنچتا ہے
14:31یہ ساری چیزیں جو اللہ پاک نے
14:33تمہارے لیے بنائی ہیں
14:34یہ اقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں
14:36یہ اقل مند ہیں کون
14:38اب آپ دیکھیں نتیجہ فوراں آ رہا ہے
14:40اللہ کا ذکر کرتے ہیں
14:44کھڑے بھی
14:47وَقِعَوْدًا
14:48اور بیٹھے بھی
14:49وَعَلَى جُنُوبِهِمْ
14:50اور اپنے پہلوں پر بھی
14:51وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
14:55اور وہ غور و فکر کرتے ہیں
14:57آسمانوں اور زمینوں کی پیدائش میں
15:00یہ جو
15:01ذکر کرتے ہیں
15:03وہ اللہ پاک کا
15:04تو یہ چیزیں غور و فکر سے
15:06وہ اللہ سے ان کو جوڑ دیتے ہیں
15:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:09غارِ حرامِ تشریف لے جاتے تھے
15:11غور و فکر ہی تو کرتے تھے
15:12وہاں جا کے
15:13تو خالق سے جڑتے تھے
15:14وہ تعلق مضبوط ہوتا تھا
15:16وہ روحانیت
15:18وہ اسپرچویل پاور
15:19وہ انسان کا
15:20باطن کا روشن ہونا
15:22دل کا زندہ ہونا
15:23بصیرت کا تازہ ہونا
15:25یہ سب اس کے نتائج تھے
15:27تو اللہ پاک نے فرمایا
15:28کہ وہ غور و فکر کرتا ہے
15:29پھر اللہ کے ذکر پہ مجبور ہو جاتا ہے
15:31پھر اس کی زبان پہ
15:33پیسہ پیسہ
15:34دنیا دنیا
15:35حسن حسن نہیں رہتا
15:37پھر اس کی زبان پہ رہتا ہے
15:38اللہ ہو
15:39اللہ ہو
15:40اور پھر اس کی زبان پر رہتا ہے
15:42یا رحمان
15:43یا رحیم
15:43پھر اس کی زبان پر رہتا ہے
15:45یا خالق السماواتی والاند
15:47بلکہ
15:48وہ بے اختیار ہو کے
15:50کہتا کیا ہے
15:50آپ یہ بھی دیکھیں
15:52یہیں پہ فرما دیا
15:53رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَاذَا بَاطِلَا
15:56اے میرے رب یہ تُو نے بے مقصد تو باطل نہیں پیدا کیا
16:00بے مقصد تو تُو نے یہ پیدا نہیں کیا
16:03یہ ہے اصل چیز
16:05کہ آپ یہ محسوس کر لیں
16:08کہ اتنی بڑی کائنات
16:10اتنا بڑا نظام
16:11پھر اس نظام کی پرفیکشن
16:13کیا یہ سب ایسے ہی پیدا کیا ہے
16:15کہ کھانے کی خواہش پیدا ہوئی کھا لیا
16:18پینے کی خواہش پیدا ہوئی تو پی لیا
16:20اور کوئی خواہش پیدا کی تو حلال حرام سے اس کو پورا کر لیا
16:24اور پھر جئے تو جئے اور مرے تو مرے
16:27کوئی زندگی کا گول نہیں اور مقصد نہیں
16:29یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:31کہ اللہ پاک اس نظام کو اتنا بے مقصد پیدا کرے
16:34یہ نہیں ہو سکتا
16:36مَا خَلَقْتَ هَاذَا بَاطِلَا
16:38اس نظام میں غور و فکر کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے
16:41انسان دیکھتا ہے کہ کتنے ہی برے لوگ
16:45بلکہ اکثر وہ عیاشیوں کی زندگیاں گزار کے چلے جاتے ہیں
16:49اور کتنے ہی شرافہ اور نیک لوگ
16:52مظلومیت کی زندگی گزار کے چلے جاتے ہیں
16:54دنیا میں کوئی ان کا بدلہ لینے والا نہیں ہوتا
16:57دنیا انکمپلیٹ اب آپ کو اپنی آنکھوں سے صاف محسوس ہوگی
17:02تو یہ سارا نظام خود ہی انسان کو آخرت تک پہنچاتا ہے
17:07قیامت تک پہنچاتا ہے
17:08کہ ایک دن پھر آنے والا ہے
17:11کہ جس دن میں اس کائنات کا بنانے والا
17:14ضرور اس کا حساب کتاب لے گا
17:17وہ بدلہ لے گا
17:18بتائے گا آپ کو کہ آپ نے کیا کیسے زندگی گزاری
17:21کیا اچھا کیا کیا برا کیا
17:23ہر ایک کو اس کی عامال کا کامل بدلہ ملے گا
17:26یہ دنیا پارٹ ون آپ کو اپنی آنکھوں سے محسوس ہوتی ہے
17:31یہ پہلی قسط آپ کو اپنی آنکھوں سے محسوس ہوتی ہے
17:34یہ آپ کو صاف اس میں غور و فکر کر کے لگتا ہے
17:36کہ اس کا پارٹ ٹو باقی ہے
17:38اور وہ کتنا عظیم ہوگا
17:40وہ کتنا بڑا ہوگا
17:42اللہ پاک نے قیامت کو جنت کو جہنم کو
17:45سرات کو پل سرات کو
17:47میزان کو اور حساب کے نظام کو
17:50اللہ پاک نے بیان کر دیا ہے
17:51وہ بہت بڑی دنیا ہے
17:52اس کا پارٹ ٹو بہت بڑا ہے
17:54جو اس کو کمپلیٹ کرے گا
17:55جو اس کا بدلہ دے گا
17:57جو اس کے نتائج نکالے گا
17:58تو وہ نتیجہ کیا ہے
18:02اے اللہ تُنہیں اس دنیا کو بے مقصد نہیں پیدا کیا
18:05میری زندگی بے مقصد نہیں ہے
18:07میرا شعور بے مقصد نہیں ہے
18:08میری عقل بے مقصد نہیں ہے
18:10میری قوتیں بے مقصد نہیں ہیں
18:12میری نعمتیں بے مقصد نہیں ہیں
18:14یہ مجھے کسی تک پہنچانے کے لیے
18:16کسی کی معرفت کے لیے
18:18کسی سے جوڑنے کے لیے بنائی گئی
18:20صاف یہاں پہ اللہ پاک نے اس کا نتیجہ بیان کر دیا
18:23سبحانک
18:24تو پھر اس کی زبان سے نکلتا ہے
18:27مولا
18:27اتنی بڑی کائنات میں تُو نے جینے کا موقع دیا ہے
18:30غلطیاں رہ گئی ہوں
18:32فَقِنَا عَذَابَ النَّار
18:33تو ہمیں جہنم کی عذاب سے بچانا
18:36رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَ
18:40اے ہمارے رب اگر تُو کسی کو
18:42جہنم میں داخل کرتا ہے
18:44تو تُو تو اس کو رسوا کر دیتا ہے
18:47تو ہمیں رسوائی سے بچانا
18:48جہنم کی عذاب سے بچانا
18:50جہنم میں داخلے سے بچانا
18:52وَمَا لِلْظَالِمِينَ مِنْ اَنْصَارَ
18:55اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے
18:58یہ ہے آیت نمبر 192
19:00تو اس کائنات میں غور و فکر
19:03پھر اس غور و فکر کے نتائج
19:05جو معرفتِ الٰہی
19:07توبہ و استغفار
19:09جہنم سے بچنے کی دعا
19:11اور جنت کے حصول کی تمنا
19:13اور کامیاب ہونے کی تمنا
19:16اور آخرت پر یقین رکھنا
19:18اور خدا کے وجود پر یقین رکھنا
19:20یہ سب اس کے نتائج ہیں
19:22جو حاصل ہوتے ہیں
19:23یہ تفکرون سے
19:25کہ انسان غور و فکر کرتا ہے
19:27پھر وہ ذکر والا بنتا ہے
19:28اور پھر وہ کامیاب ہوتا ہے
19:30ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
19:32آپ ہمارے ساتھ رہیے گا
19:33وقفے کے بعد
19:34اگلی آیات کی ہم تشریف
19:36جو اس سے جڑی ہوئی ہیں
19:38ان آیات کی تشریف ہم کریں
19:39اعوذ باللہین الشیطان الرحیم
19:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:06رَبَّنَا اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَا دِيَنْ يُنَا دِي لِلْهِمَانِ
20:29مُنَا دِيَنْ يُنَا دِي لِلْهِمَانِ
20:37اَنْ آمِنُوا بِرَبِكُمْ فَآمَنَّا
20:53رَبَّنَا فَغْفِرْ لَنَا دُنُوبَنَا
21:09وَكَفِرْ عَنَّا سَيْهَاتِنَا
21:17وَتَوَفْنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
21:31وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْهَاتِنَا
21:39وَتَوَفْنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
21:44رَبَّنَا وَهَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا
21:52على رسولِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَ
22:11رَبَّنَا فَغْفِرْ لَنَا
22:19رَبَّنَا فَغْفِرْ لَنَا دُنُوبَنَا
22:25وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْهَاتِنَا
22:31وَتَوَفْنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
22:47وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْهَاتِنَا
22:54وَتَوَفْنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
22:59رَبَّنَا وَهَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا
23:07على رسولِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَ
23:27إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
23:37فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لَا أُدِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ
23:50مِنْكُمْ مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَا
24:03بَعْضُكُمْ مِنْ بَعْضُ
24:11فَالَّذِينَ آدَرُوا وَأُخْرِدُوا مِنْ دِيَارِهِمْ
24:19وَهُوْذُوا فِي سَبِيلِي وَقَاتَلُوا وَقُتِلُوا
24:37وَقَاتَلُوا وَقُتِلُوا لَهُ كَفِرًا عَنْهُمْ سَيْهَاتِهِمْ
24:47وَلَوْهُ دُخِلَنَّهُمْ جَلُنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِ عَلْأَنْهَابِ
25:10ثَوَابًا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ
25:20وَاللَّهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَوَابَ
25:31وَدَقَ اللَّهُ الْعَبِينَ
25:36خوش حامدے سامین و ناظرین
25:38وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں
25:40بڑی خوبصورت آواز میں قاری صاحب نے آیات کی تلاوت کی
25:44اور یہ آیات تھی سورہ آل عمران کی آخری رکوع کی
25:47ون نائنٹی تری سے لے کے ون نائنٹی فائف تک
25:50وقفے سے پہلے آپ کے سامنے آیات کی تشریح ہو چکی
25:53کہ جس میں اللہ پاک نے لوگوں کو اپنے نشانیوں میں
25:57غور و فکر کی دعوت دی ہے
25:58وہ نشانیاں آسمان کی صورت میں ہیں
26:01زمین کی صورت میں ہیں
26:02اور پھر ان ساری نشانیوں میں غور و فکر کا جو نتیجہ نکلتا ہے
26:06وہ یہ نکلتا ہے کہ انسان اللہ تک پہنچ جائے
26:10اللہ کی یاد سے معمور ہو جائے
26:12دعائیں کرے اور آخرت پر یقین کرے
26:15اور اللہ کی ذات پر یقین کرے
26:16اور پھر اس کی زمان سے مزید کیا جاری رہتا ہے
26:20ان آیات میں مزید اس کو آگے بیان کیا جا رہا ہے
26:23وہ اپنے حال دل سے
26:25حال زبان سے یوں کہتا ہے
26:27ربنا اے ہمارے رب
26:29اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيَن يُنَادِي لِلْإِيمَان
26:34اے ہمارے رب
26:35ہم نے بے شک ہم نے سنا
26:37ایک منادی کو
26:38ایک ندہ دینے والے کو
26:40لِلْإِيمَان
26:41جو ایمان کی ندہ دے رہا ہے
26:45اَنْ اَمِنُوا بِرَبِّكُمْ
26:47کہ ایمان لاؤ اپنے رب پر
26:50فَآمَنَّا
26:51تو ہم اس پر ایمان لے آئے
26:53اس آیتِ کریمہ میں یہ بتایا جا رہا ہے
26:56کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:58ایک منادی ہیں
27:00جنہوں نے ایمان کی ایک ندہ لگائی
27:03لوگوں سے کہا
27:04کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ
27:06اسلام قبول کر لو
27:07تو جو وہ لوگ ہیں
27:09جو عقل رکھتے ہیں
27:11جو غور و فکر کرتے ہیں
27:13جو اس کے نشانیوں تک پہنچتے ہیں
27:15جن کو حالات جو ہے
27:17اچھی طرح تجزیہ کرنا آتے ہیں
27:20جو اپنے آپ کو صرف
27:21کھانے پینے
27:22صرف غفلت
27:24صرف حویس
27:24صرف خواہشات کی تکمیل تک
27:27اپنی زندگی کو محدود نہیں سمجھتے
27:29بلکہ وہ سمجھتے ہیں
27:30کہ اس زندگی کا کوئی مقصد ہے
27:32تو جب ان کے سامنے وہ منادی آتا ہے
27:35ندہ کرنے والا
27:36کہ بھئی آپ ایمان لاؤ
27:38تو پھر وہ فوراں ایمان لے آتے ہیں
27:40ان کو ایک رستہ مل جاتا ہے
27:42گویا وہ اپنے زبان حال سے زبان دل سے
27:45یہ کہہ رہے ہوتے ہیں
27:47کہ اہدن السراط المستقیم
27:49مجھے رستہ کیوں نہیں مل رہا
27:51میرے مولا
27:51تو کہیں موجود ہے
27:53تیرا وجود مجھے
27:55اپنی آنکھوں سے نظر آ رہا ہے
27:57اپنی بصیرت سے نظر آ رہا ہے
28:00میں تجھے دیکھ رہا ہوں
28:02کہ تُو موجود ہے
28:03لیکن تُو
28:04تیرے وجود
28:05تیرے وجود کی نشانیوں کو دیکھ کر
28:08میں تجھ تک کیسے پہنچوں
28:09تیری ہدایت تک میں کیسے پہنچوں
28:12میں تجھ سے کیسے مخاتم ہوں
28:14یہ ان کے باطن کی ایک
28:17لہریں جو ہے نا وہ ان کو بیچین کر رہی ہوتی ہیں
28:19جو حضرت سلمان فارسی کو
28:21سفر کرا کرا کرا کے
28:23مدینہ منورہ تک پہنچاتی ہیں
28:25جو حبشہ والوں کو
28:27مدینہ تک پہنچاتی ہیں
28:29جو بلال حبشی کو مدینہ لاتی ہیں
28:31یہ لہریں جو ہیں نا یہ انسان کو
28:34غور و فکر سے
28:35اقل مند لوگوں کو حاصل ہو جاتی ہیں
28:37حضرت بکر صدیق رضی اللہ تعالی
28:40حضور علیہ السلام کے ساتھ رہتے تھے
28:42وہ نشانیوں کو محسوس کرتے تھے
28:44وہ خدا تک پہنچ چکے تھے
28:46ایک طرح سے
28:46انہوں نے بتوں کی عبادت کو رد کر دیا
28:49ان کا دل ان سے یہ کہتا تھا
28:51کہ یہ بت کے سامنے کیسے میں سجدہ کروں
28:54جو نہ مجھے کھلاتا ہے
28:56نہ پلاتا ہے
28:57نہ یہ اپنے آپ کو بچا سکتا ہے
28:59میں اس کو پتھر ماروں تو یہ ٹوٹ جاتا ہے
29:02یہ کیسا خدا ہے
29:03کیا یہ اس نے آسمان بنایا ہے
29:06کہ اس نے زمین بنائی ہے
29:07ان کو سمجھ ہی نہیں آتی تھی یہ بات
29:09اور جب ایک منادی نے ان کو نگاہ دی
29:12تو انہوں نے فوراں کہا
29:15لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
29:18میں اس اندیکھے خدا کو مانتا ہوں
29:21جس نے آپ کو نبی بنا کے بھیجا ہے
29:24یہ ایک کیفیت کا ذکر ہے
29:26ہمارے پاس بھی زندگی میں ایک منادی آتا ہے
29:29وہ ہمیں غور و فکر کے بعد حاصل ہوتا ہے
29:33جب ہم اللہ کے نشانیوں تک پہنچتے ہیں
29:35تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ندہ
29:38اس کے کانوں تک ضرور پہنچتی ہے
29:40جب وہ ڈھونڈتا ہے
29:41کہ میں اتنی بیچینی
29:44کوئی دنیا میں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوتے ہیں
29:47کوئی اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال رہے ہوتے ہیں
29:50کوئی تنہائیوں میں غرق ہو جاتے ہیں
29:52کوئی ڈپریشنز میں چلے جاتے ہیں
29:53کوئی کہاں
29:54ان کو کوئی رستہ نہیں مل رہا ہوتا
29:56ان کو سب کچھ ہونے کے باوجود وہ خالی ہوتے ہیں
30:00تو ایسے وقت میں ان کو اگر
30:01منادی اسلام مل جائے
30:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مل جائے
30:06قرآن مل جائے
30:07ان کو ایک گائیڈ لائن مل جائے
30:09ان کو ہدایت مل جائے
30:11شراط اللہزین عنامت علیہم
30:13ان کو میسر آ جائے
30:14وہ رستہ ان کو مل جائے
30:16تو وہ اس کو قبول کرنے میں پھر دیر نہیں لگاتے
30:19فَآمَنَّا
30:20تو ہم اس پر ایمان لے آئے
30:22ہمیں جو ماں کی گود میں اسلام ملا
30:25ہمیں جو اپنے گھر میں اسلام مل گیا
30:28ہمیں جو شروع سے ہی کلمہ ہماری زبانوں پر جاری کرا دیا گیا
30:32کہیں یہ ہمارے لیے
30:34نعمت کی ناشکری کا باعث نہ منی
30:38ہمیں اگر خدا کا وجود
30:39اور اس کی یاد
30:42اور اس کا شکر ہے
30:45اگر وہ ہمیں اپنے گھر سے مل رہا ہے
30:46تو ہمیں یہ غور و فکر کا سلسلہ روکنا نہیں چاہیے
30:50ہمیں اپنی بدمستیوں میں
30:53اپنی خواہشات کی تکمیل میں
30:55اور اپنی حویس کی تکمیل میں
30:58اور دھوکہ دئی میں
31:00اپنی زندگی کو نہیں گزارنا چاہیے
31:01بہت کم وقت ہے زندگی کا
31:04اس کو فوراً اپنے رب کی طرف مولنا چاہیے
31:06وہ رب بہت بڑا ہے
31:08جس نے اتنی بڑی کائنات بنائی ہے
31:11اور جب لوگوں کو ایک سیارے سے دوسرے سیارے تک کا
31:15ٹائم نہیں مل رہا
31:17کہ اتنا دور ہے وہ
31:18تو آپ اندازہ لگا لیں
31:20کہ وہ خود رب کائنات
31:22ہم اس کو کتنا دور کر سکتے ہیں
31:25اپنی ذات سے
31:26لیکن اس نے ہم پہ کرم کیا
31:28کہ اگر تم ہدایت کے رستے پر چل کر آؤ
31:30تو میں تمہاری منزلیں تیہ کراؤں گا
31:33تمہیں اپنا قرب اتا کر
31:34اسی کو قرب الہی کہتے ہیں
31:36قریب ہونے کے لئے کچھ وقت چاہیے ہوتا ہے
31:39کچھ تدبر چاہیے ہوتا ہے
31:41کچھ سمجھ چاہیے ہوتی ہے
31:42کچھ عمل چاہیے ہوتا ہے یہ کیا کہ
31:45میں اپنی دشاہ میں
31:46اپنی جہت اپنی سمت میں دوڑتا
31:49چلا جاؤں اور مجھے خدا بھی مل
31:51ایسا تو نہیں ہوتا تو خدا کی طرف
31:53دوڑنا ہے فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
31:55اللَّهِ کی طرف بھاگو
31:59وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مَنْ رَبِّكُمْ
32:01اپنے رب کی مغفرت کی طرف بھاگو
32:03وَجَنَّتٍ اور جنت کی طرف بھاگو
32:06جس کی چوڑائی آسمانوں اور زمینوں کے برابر ہے
32:10تو اس لیے یہاں پر اس منادی کا تذکرہ کر دیا گیا
32:13اور پھر انسان کی زبان پر جاری ہوتا ہے
32:16آیت نمبر 193
32:32یہ انسان کی زبان پر جاری ہوتا ہے
32:35اس کو پھر اپنی زندگی کے گناہ
32:37جو اس نے اس سے غفلت میں گزارے ہوتے ہیں
32:39وہ اس کو پھر
32:40جو ہے نا وہ کھبنے لگتے ہیں
32:42کیوں میں نے زندگی اس سے غفلت میں گزاری
32:45تو وہ کہتا ہے میری صحیحات مٹا دے
32:47میرے گناہ مٹا دے
32:48اور جو لوگ میرے سے آگے نکل گئے
32:51جو نیکوکار بن گئے
32:52جو اس منزل کے راہی ہو گئے
32:55یہ اللہ مجھے بھی ان تک پہنچا دے
32:57میں ان کے ساتھ اٹھوں
32:59میں جب ایک سپریچول دنیا میں جاؤں
33:03تو میرا حشر نیک لوگوں کے ساتھ ہو
33:05اس لیے اللہ نے قرآن پاک میں کہا ہے
33:07کہ تم اگر یہ چاہتے ہو
33:08کہ قیامت کے دن تم اٹھو
33:10اور تمہارا حشر نیک لوگوں کے ساتھ ہو
33:13تم کامیاب لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو
33:15تو دنیا میں کامیاب لوگوں کے ساتھ زندگی گزارو
33:23سچوں کے ساتھ رہو
33:24تو اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
33:32تو مجھ سے راضی
33:34میں تجھ سے راضی
33:35تو میرے خاص بندوں میں پھر داخل ہوگا
33:37یہ اتنی خاص دعا ہے
33:39کہ حضرت یوسف علیہ السلام
33:40اللہ کے سارے نبی یہ دعائیں مانگتے تھے
33:43توفنا مسلمین توفنی مسلمن وعلہقنی بسالحین
33:47ہیں اللہ کے نبی
33:49لیکن کہتے ہیں مجھے موت دینا تو مسلمان
33:51اور مجھے جو ہے
33:54نیکوکاروں کے ساتھ ملا دینا
33:55تو یہ بڑی بات ہوتی ہے
33:58کہ آپ قیامت کے دن نیک لوگوں کی کیٹیگری میں آ جائے
34:01ان کے ساتھ آ جائیں
34:02ان کے ساتھ مل جائیں
34:03ٹھیک ہے
34:04اللہ ہمیں قیامت کے دن نیک لوگوں کے قدموں میں رکھے
34:07یہ بہت بڑی چیز ہوتی ہے
34:12جو کامیاب ہو جاتے ہیں
34:14جو اللہ کے ولی بن جاتے ہیں
34:15اللہ کے دوست بن جاتے ہیں
34:17ان سے جڑنا بڑا لازم ہے
34:18دنیا میں یہ مت مانگے
34:20کہ فلاں اہدے دار
34:21فلاں چور ڈکیت
34:23فلاں سیاسی اثر رکھنے والا
34:26فلاں وہ اثر رکھنے والا
34:27میں ان کے ساتھ ہی اپنی ساری زندگی
34:30کھپا دوں غرب کر دوں
34:32فنا کر دوں اور کوئی ہوش ہی نہیں
34:34نہیں
34:35زندگی کے کام چلتے ہیں معاملات سب چلتے رہتے ہیں
34:38مگر یہ بھی تو اللہ سے دعا کرے
34:40نا کہ یا اللہ مجھے زندگی
34:42گذارنے کے لئے اچھے دوست اتا کر
34:45مجھے صالحین کی
34:46مجلس تھی جو میری زندگی
34:48کو بھی سوار دیں میری قبر کو بھی سوار
34:50دیں میری آخرت کو بھی سوار دیں
34:52ان کے ساتھ رہنا ان کی رفاقت
34:54وہ مجھے سوار دیں یہ بڑی خاص
34:56دعا ہے
34:57پھر وہ دعا کرتے ہیں کہ ربنا وآتنا
35:00ما وعتنا على رسولک
35:02اے ہمارے رب تو ہمیں
35:04اتا کر جو تُو نے ہم سے وعدہ کیا ہے
35:06اپنے رسولوں کی زبان سے
35:08وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
35:10اور قیامت کے دن ہمیں رسوہ نہ کرنا
35:12اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِعَادِ
35:14اور
35:16تو وعدہ خلافی نہیں کرتا ہے
35:18تو اس نے یہ وعدہ کیا
35:20ہوا ہے کہ جب لوگ قیامت کے دن آئیں گے
35:22تو ایسے نیک لوگوں کو اللہ پاک
35:24فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ
35:25اندَ مَلِيكِ مُقْتَدِر
35:27اس ملیق و مُقْتَدِر کے سامنے جو ہے
35:29وہ آپ کی سیٹیں لگائی جائیں گی
35:32ایک حضور علیہ السلام مقام محمود پہ ہوں گے
35:35اور نشستیں لگائے جائیں گی
35:37نیک لوگوں کے لیے
35:39تو اللہ پاک سے ہم دعا کرتے ہیں
35:41کہ وہ مقام اللہ پاک ہم صدق کو عطا فرمائے
35:44تو فوراں ہی آپ نے رب بنا
35:46رب بنا رب بنا سے دعائیں مانگی
35:48جب بھی اپنے رب سے دعائیں مانگیں
35:50تو رب بنا سے مانگیں
35:51اے ہمارے رب اے ہمارے رب
35:53ربی اے میرے رب
35:55رب بنا اے ہمارے رب
35:56یہ ساری دعائیں رب بنا سے ہیں
35:57یہ بہت ہی سریع الاثر ہیں
35:59یہ دعائیں اگر آپ
36:00سورہ آلِ عمران کی
36:02جو آیت اس سے پہلے
36:04190 سے شروع ہوئی
36:06191, 192, 193, 194 تک
36:11تو یہ دعائیں بڑی سریع الاثر ہیں
36:14یہ انسان کو یاد ہونی چاہیں
36:16اس کا جواب فوری آتا ہے
36:17فَسْتَ جَابَلًا
36:19اللہ نے قبول کر لیا
36:21ان کے رب نے
36:22ان کی دعاؤں کو قبول کر لیا
36:24اَنِّي لَا اُدِيُ عَمَلَ عَامِلِ مِّنْكُمْ
36:27اللہ کہتا ہے
36:27میں تو تمہارا عمل
36:28ضائع ہی نہیں کرتا
36:29تم میں سے
36:30کوئی مرد ہے
36:31یا عورت ہے
36:32مِنْذَكَرِنَا اُنسَا
36:33کوئی اس میں تفریق نہیں ہے
36:35کہ عورت کرے گی
36:36تو وہ پہنچ نہیں سکے گی
36:37اللہ تک
36:37اللہ کے ہاں سب برابر ہیں
36:39اس معاملے میں
36:40کہ اس کے بندے ہیں
36:41اس کی کوئی بندی
36:42اس کے لیے کوشش کرتی ہے
36:44اس تک پہنچ جاتی ہے
36:45اللہ اس کو بھی چن لیتا ہے
36:47بندہ کوئی پہنچ جائے
36:48اللہ اس کو بھی چن لیتا ہے
36:49مِن یار تو تقویٰ ہے نا
36:50تو تقویٰ سے انسان
36:52اس تک پہنچے
36:52باد حکم میں باد
36:53تم ایک دوسری
36:54تم باز میں سے باز ہو
36:56کہ کسی کو اللہ نے
36:57ایک آدم سے ہی تو پیدا کیا ہے
36:59کسی کو بیٹا بنایا ہے
37:01کسی کو
37:01جو ہے وہ
37:02یعنی آپس میں
37:03تمہیں کسی کا بیٹا بنایا ہے
37:04کسی کے ہاں
37:05بیٹی پیدا ہوئی ہے
37:06تو یہ اس کی تقسیم ہے
37:07فَالَّذِينَ هَاجَرُوا
37:09ہاں
37:09جو لوگ ہجرت کرتے ہیں
37:13وَأُخْرِجُوا مِن دِیَارِهِمْ
37:14اور اپنے گھروں سے
37:15نکال دیے جاتے ہیں
37:17وَأُوذُوا فِي سَبِیلِ
37:19اور میری راہ میں
37:20عذیتیں برداشت کرتے ہیں
37:23وَقَاتَلُوا
37:23اور قِتال کرتے ہیں
37:25جہاد کرتے ہیں
37:27وَقُتِلُوا
37:27اور میری راہ میں
37:28شہید کر دیے جاتے ہیں
37:30میری راہ میں آنے والو
37:32پھر سنو
37:33کہ جسے میں قبول کرتا ہوں
37:35وہ پھر پورا میرا ہوتا ہے
37:37کیونکہ ہم اس کے عابد ہیں
37:39ہم اس کے بندے ہیں
37:41ملازم نہیں ہے ہم اس کے
37:42پارٹ ٹائم اور
37:44آٹھ گھنٹے اور بارہ گھنٹے کے
37:45ہم اس کے بندے ہیں
37:46بندہ وہ ہوتا ہے
37:48جس کا اپنا کوئی اختیار نہیں ہوتا پھر
37:50پھر وہ
37:51ساری زندگی
37:52اس کی رضاق
37:53اس کی ایک نگاہ کے لیے
37:57وہ اپنا سب کچھ قربان کر دیتا
37:59کہ مجھ پہ میری رب کی ایک نگاہ پڑ جائے
38:02ایک رحمت کی نظر ہو جائے
38:04اس کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتا
38:06تو پھر اس میں اشارہ کر دیا
38:08جو پوری صورت کے اندر
38:10تکلیفیں آئی ہیں
38:11عہد ہے
38:12اور سارا کچھ عہد سے پہلے بدر ہے
38:15اور بدر سے پہلے جو ہجرت ہے
38:16جنہیں اپنے گھر سے نکالا گیا
38:18تم اگر یہ چاہتے ہو
38:20کہ تم پر کرم ہو
38:21تو پھر صحابہ کرام کی طرح ہو جاؤ
38:23انہوں نے ہجرت کی
38:25وہ اپنے گھروں سے نکالے گئے
38:27صرف خدا کے نام پہ ان کو عذیت دی گئی
38:30حضرت بلال نے جو
38:32تپتی ریت برداشت کی
38:34کوئی اور مقصد نہیں تھا
38:36صرف اس کی راہ مقصد تھی
38:38اور کوئی چیز ان کی منفات میں نہیں تھی
38:41جو آل امار و یاسر قتل کیے گئے
38:45اور یہ جتنی
38:47قربانیاں صحابہ کرام نے
38:48ہجرتوں میں دیں
38:49جتنی عذیتیں
38:53یہ خاص ہے
38:54جہاد کرنا بھی ایک تکلیف کی بات ہے
38:57یعنی مشکل ہوتا ہے
38:58مرنا مارنا سب مشکل ہوتا ہے
39:00لیکن اس کے علاوہ پھر اوزو
39:02یہ اوزو ایسے بھی بیان کر رہا ہے
39:05کہ جو ایک ذہنی ٹورچر کیا جاتا ہے
39:08آپ کو دن رات آپ جی رہے ہیں
39:11لیکن آپ جی نہیں پا رہے ہیں
39:12اتنا آپ کو تنگ کیا جاتا ہے
39:13کہ سب کس کی راہ میں
39:15فی سبیلی میری راہ میں
39:18کتنے ستائے گئے صحابہ کے راہے ہیں
39:21تو اللہ پاک کہتا ہے کہ جو پھر اس طرح کے لیے پھر تیار ہو جاؤ
39:25نہ پھر میرے ہو جاؤ میرے بندے بن جاؤ
39:27پھر مجھ سے ایسی محبت کرو
39:31میں ان کے سارے سیئیات تبدیل کر مٹا دیتا ہوں
39:36ان کو جنتوں میں داخل کرتا ہوں
39:38جس کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں
39:39یہ اللہ کی طرف سے ان کو ایک بدلہ ہے
39:46اور بہترین بدلہ اللہ ہی کے پاس ہے
39:49تمہیں کوئی جتنا مرضی بہکائے
39:51آؤ یہاں حسن بکتا ہے
39:53آؤ یہاں پہ رشوت چوری
39:56اور فلان اور فلان کی عیاشیاں لگی ہوئی ہیں
39:59سب کو لانت بھیج دو
40:00سب کو ٹھکرا دو
40:02کہو اللہ ہو اندہو حسن السواب
40:04مجھے کچھ نہیں چاہیے
40:06کیونکہ اچھا سواب تو میرے رب کے پاس ہے
40:08اس میں کوئی حسن نہیں
40:10حسن سواب اس کے پاس ہے
40:12مجھے اس کا حسن چاہیے
40:14اس کی عطاؤں کا حسن چاہیے
40:16میں اس کے پاس جاؤں گا
40:17مجھے اس سے مطلب نہیں
40:19اللہ ہو اندہو حسن السواب
40:22یہ جملہ یاد رکھو
40:23اپنے دل کی تختی پہ لکھ لو اس کو
40:26یہ جتنے سواب ہم دنیا میں
40:28ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
40:29یعنی کہ سواب سے مراد
40:30ہم دنیاوی بدلے جو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
40:33ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہم
40:35یہ غلط چیز پا لیں گے
40:37تو یہ مزہ آ جائے گا
40:38یا یہ لطف مل جائے گا
40:39یہ سارے جو سواب ہیں
40:41یا یہ جو سارے آپ کچھ بدلے مل رہے ہیں
40:44ان کے اندر حسن نہیں ہیں
40:47سواب سواب تب بنتا ہے
40:49اور حسن سواب تب بنتا ہے
40:51جب وہ مولا کی طرف سے ہوتا ہے
40:53وہ اس کی عطاؤں کی طرف سے ہوتا ہے
40:55اس نے وہ اپنی شراب محبت
40:58اور وہ ہوروں کا تصور
41:00اور وہ جنت کے بالا خانے
41:03اور وہ دودھ کی نہریں
41:05اور وہ شہد کی نہریں
41:07اور وہ سونے اور چاندی کے فرش
41:10اور وہ جو جنت کی غساتیں
41:13پھر اس میں دیدارِ خدا
41:16دیدارِ مصطفیٰ
41:18دیدارِ انبیاء
41:19یہ اتنا کچھ ہے
41:21یہ حسن سواب
41:23دنیا میں کچھ نہیں ہے
41:25تو اس کے لئے آخرت کو برباد نہ کرو
41:27یہ ہے آیت نمبر 195
41:29جو ہم نے ختم کی
41:30اور یہاں پر ہمارے پروگرام کا وقت بھی ختم ہو گیا
41:35نیکس پروگرام کے ساتھ درس قرآن کے انشاءاللہ حاضر ہوں گے
41:38اور سورہ آل عمران کی جو آخری آیات ہیں
41:40ان کو مزید کمپلیٹ کریں گے
41:42اللہ پاک سے دعا ہے
41:44کہ وہ اسے قبول فرمائیں
41:45آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیے گا
41:47اللہ حافظ و ناصر