00:00Surah Al-Fatihah
00:31خود اللہ کہتے ہیں
00:32کہ اس سے بڑا کام جو ہے
00:34وہ اور کیا ہو سکتا ہے
00:37سلمان علیہ السلام نے کہا تھا
00:40ایک راہب نے دیکھا
00:41کہا حضرت آپ کے مزے
00:43پرندے چرن
00:45ساری مخلوقات آپ کے تابے ہیں
00:48حضرت آپ کے تو مزے ہیں
00:50کہتے ہیں کہ حضرت سلمان علیہ السلام کی
00:54آنکوں میں آنسو تھے آنسو
00:56رو پڑے
00:57انہیں کہا خدا کے لئے یہ نہ کہو
01:00سلمان کی ساری بادشاہی ایک طرف
01:03اور لا الہ الا اللہ ایک طرف
01:06اس کا وزن سلمان علیہ السلام کی
01:10بادشاہی سے زیادہ ہے
01:11لہٰذا
01:12آپ جو ایک اللہ کہتے ہیں
01:15اس کے وزن کا اندازہ کریں
01:18یہ نہ دیکھیں
01:19آپ محل میں نہیں بیٹھے ہوئے
01:21یہ نہ دیکھیں
01:22کہ یہاں پہ کروڑوں لاکھوں نہیں
01:25خدا کی قسم
01:26یہ جو چند ہیں نا چند
01:28یہ ماشاءاللہ لاکھوں اور کروڑوں سے بہتر ہیں
01:32وہ اس لئے وجہ یہ ہے
01:33کہ آپ خود جو ہے اپنے موں سے کہتے ہیں
01:36اللہ اللہ
01:37اس سے بڑی فضیلت اور کسی کی نہیں ہو سکتی
01:40اور میرا آخری منٹ یہ ہے
01:43وہ یہ
01:44کہ پاکستان
01:46بنایا خانقاؤں نے
01:48علماء نے
01:49پیروں اور بزرگوں نے بنایا تھا
01:51یہ جو نعرہ لگا تھا
01:53کہاں سے لگا تھا
01:55اس لئے قائد عظم
01:57بحمد علی جناح
01:58اکابرین علماء اور پیروں بزرگوں کے بڑے متقب تھے
02:02وجہ یہ تھی
02:04کہ جب انہوں نے قریب سے بزرگوں کو دیکھا
02:06پیروں فقیروں کو دیکھا
02:08تب جا کے
02:10تاریخ یہی کہتی ہے
02:12کہ انہوں نے
02:12وسیعت کی تھی کہ میرا جنازہ
02:15علماء شبیر عحمد عثمانی پڑھائیں گے
02:17جب انہوں نے پیروں فقیروں کو قریب سے دیکھا
02:20یہ وہی لوگ تھے جنہوں نے کہا تھا
02:23پاکستان کا مطلب کیا
02:25لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
02:28اس وقت بھی ہندوستان
02:30اور ہندو بنیے سے ہم نے آزادی
02:33اسی کلمے کی بنیاد پر حاصل کی تھی
02:36اور آج بھی اگر الحمدللہ ہندوستان سے
02:40جب ہم نے ہندوستان کو آپریشن بنیان مرسوس میں شکست دی
02:44اپنے سے پانچ گناہ بڑے دشمن کو شکست اگر دی
02:49تو کس دور اور طاقت سے دی
02:51وہ بھی لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر
02:54اسی لئے فیر مارشل نے کہا تھا
02:56اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا
03:04قرآن نے بتایا
03:08اس میں تعداد کو نہ دیکھیں
03:10یہ جو آپ بیٹھے ہیں تعداد کو نہ دیکھیں
03:13وہ تو پانچ گناہ بڑا تھا
03:15لیکن آپ دیکھیں
03:16بنیان مرسوس کیونکہ استدلال
03:18قرآن سے تھا
03:20اور آپ دیکھیں کہ پھر اس کی برکتیں کیا آئیں
03:23یہ قرآن بتاتا ہے ہمیں
03:26ماضی کا بھی بتاتا ہے حال کا بھی
03:29کم من فیعتن قلیلتن غلبت فیعتن کثیرتن بِإذنِ اللہ
03:35تعداد نہ دیکھیں
03:36اخلاص دیکھیں
03:37اگر اخلاص ہوگا
03:39آپ تین سو تیرہ
03:41تین لاکھ کے مقابلے میں آپ تین سو تیرہ بن جائیں گے
03:45اور کوئی ماہی کا لال
03:47دنیا کی کوئی طاقت جو ہے
03:49وہ آپ کا راستہ نہیں روک سکتی
03:51تو بارال یہ کہنے کا یہ مقصد ہے
03:54کہ پاکستان بنایا تھا
03:56آپ میرے ساتھ کہیں
03:57اور پاکستان بچائیں گے
04:00پاکستان بنایا تھا
04:01پاکستان بچائیں گے
04:04دہشتگردی کا کوئی تعلق اسلام کے ساتھ نہیں ہے
04:08مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشتگردی کے ساتھ نہیں ہے
04:12پاکستان میں جو دہشتگردی کرتا ہے
04:15حرام کرتا ہے حرام
04:18نہ اسلام میں گنجائش
04:20نہ آئیم میں گنجائش
04:21اسلام سلامتی کا دین ہے
04:23ان خانقاہوں نے
04:25کفار کے دلوں میں جگہ پیدا کی
04:28کتنے غیر مسلم ان خانقاہوں کی برکت سے مسلمان ہوئے
04:32لہٰذا
04:33ہمارا اور آپ سب کا
04:36انشاءاللہ یہ نعرہ ہونا چاہیے
04:38آپ خیبر پختنخواہ میں آئے ہیں
04:41ہمارے لئے دعا کریں
04:42یہاں پہ دہشتگردی بہت زیادہ ہے
04:44اور ہمارا یہ مشن ہے
04:46کہ ہم بندوق کی بجائے
04:48خیبر پختنخواہ کے نوجوانوں کے
04:51ہاتھوں میں کلم پکڑائیں انشاءاللہ کلم
04:54جو آج یہاں پہ اسناد دی گئیں
04:56یہ اسناد اور سیٹیفیکیٹ پکڑائیں
04:59اور ان کو انشاءاللہ دین کی تعلیم سے
05:02وہ تعلیم کے جس میں ظلم نہیں
05:04زیادہی نہیں
05:05اور دہشتگردی نہیں
05:07اللہ تعالیٰ پاکستان کو قائم رکھے
05:10اللہ تعالیٰ اس خانقاہ کو قائم و دائم رکھے
05:13آپ کی دعاوں کی اشت ضرورت ہے
05:16ہمارے اوپر کچھ ذمہ داری آئی ہوئی ہے
05:19اللہ سے دعا کریں
05:20میرا اپنا یہ مشن ہے
05:22اور اللہ سے دعا کرتا ہوں
05:24کہ جتنی ہم سے خدمت ہو سکے
05:26مدارس کی خانقاؤں کی اور مساجد کی
05:29اللہ تعالیٰ ہم سے وہ کام لے
05:31میں پھر اپنے
05:33بڑے دل کے قریب
05:34اور اپنے اس بزرگ
05:36بھائی دوست
05:38کے لئے دعا کرتا ہوں
05:40اور آپ سب سے بھی یہ کہتا ہوں
05:42کہ جب بزرگ چلے جاتے ہیں
05:44تب امتحان کا وقت آتا ہے
05:46بزرگ چلے جائیں
05:48تب پتا چلتا ہے
05:49کہ نمک حلال تھا
05:50کہ نمک حرام تھا
05:51سچا وفادار تھا
05:53کہ نہیں تھا
05:54تو آپ سب کے اور میرے اوپر
05:56پہلے سے زیادہ یہ فرض ہے
05:58بزرگوں کو کسی کا احتیاج نہیں رہتا
06:01میں نے آپ کو کہا تھا
06:02جو اولیاء ہوتے ہیں
06:04وہ کسی کے محتاج نہیں ہوتے
06:06دنیا ٹوٹ پڑتی ہے
06:08ان کے پیچھے
06:08عاشق ہو جاتے ہیں
06:09لیکن جو
06:11اس خانقاہ کے ساتھ
06:12اور ان بزرگوں کے ساتھ
06:14جڑے ہوئے لوگ ہوتے ہیں
06:15ان کے اوپر یہ امتحان ہوتا ہے
06:18بزرگ نے تو فیض بتا دیا
06:20راستہ دکلا دیا
06:21اب لوگوں کا
06:23دیکھتے ہیں
06:24کہ وہ اس مشن کے ساتھ
06:25مخلص ہیں
06:26کہ نہیں
06:26میری آپ سے درخواست ہے
06:28اس خانقاہ کے دست و بازو بنیں
06:31اور خدا کی قسم
06:32حضرت نے بڑا کام کر دیا ہے
06:34ہمارے ہاں تھوڑے سے لوگ بخین ہیں
06:36تعریف کریں تو کھل کے کریں
06:38ظرف دکھائیں اپنا
06:40وسط دکھائیں
06:41یہ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا
06:44میں آپ کو ایمانداری سے کہتا ہوں
06:46کہ آج
06:47حضرت کی روح بڑی خوش ہوگی
06:49روح کو بڑی تسکین پہنچ رہی ہوگی
06:52کہ تحریک کہاں سے کہاں پہنچ گئی
06:54کینڈا میں بھی دیکھ رہے ہیں
06:56امریکہ میں بھی دیکھ رہے ہیں
06:58یورپ میں
06:59عرب و مالک میں
07:00آپ کے لئے
07:01اور ہم سب کے لئے یہ فخر ہے
07:03یہ پاکستان کا روشن چہرہ ہے
07:05اللہ تعالیٰ انہیں
07:07ہمیشہ قائم و دائم رکھیں
07:08واقع و دعوانان
07:10الحمدللہ رب العالمين
07:23دورانی گفتگو ہمارے سٹیج کی زینت بنے
07:26محترم جناب حضرت اللامہ مولانا
07:29ڈاکٹر سید الرحمن صاحب
07:31اور خطیبے پاکستان
07:33حضرت اللامہ مولانا
07:35سید اختر صدیقی صاحب
07:37اور اخبار علماء سے
07:39راجہ محمد عثمان صاحب
07:41I had to talk about this
07:43I had to talk about this
07:45I'm going to talk about this
07:46I have been doing this
07:47I have been doing this
08:02Thank you very much.
08:22Thank you very much.
08:52Thank you very much.
09:31Thank you very much.
10:01Thank you very much.
10:27Thank you very much.
10:46Thank you very much.
11:16Thank you very much.
11:37Thank you very much.
11:51Thank you very much.
12:10Thank you very much.
21:24Hey, man.
21:27Oh.
21:30Oh, oh, oh, oh, oh, oh, oh, oh.
21:58Oh, oh, oh, oh, oh.
22:28Oh, oh, oh, oh, oh, oh.
22:38Oh, oh, oh, oh, oh.
23:08Oh, oh, oh, oh, oh.
23:31Oh, oh, oh.
23:41Oh, oh, oh, oh.
24:06Oh, oh, oh, oh, oh.
24:21Oh, oh, oh, oh, oh, oh.
24:49Oh, oh, oh, oh, oh.
25:22Oh, oh, oh, oh, oh.
25:25Oh, oh, oh, oh, oh, oh, oh, oh, oh.
25:34Oh, oh, oh, oh, oh.
25:39Oh, oh, oh, oh.
25:43Oh, oh, oh, oh, oh.
26:14Oh, oh, oh, oh, oh.
26:31Oh, oh, oh, oh.
26:34Oh, oh, oh.
26:36Oh, oh, oh.
26:37Oh, oh, oh.
26:37Oh, oh, oh.
26:37Oh, oh, oh.
26:40Oh, oh, oh.
26:40Al-Fatihah
27:35Shabbat Shalom
28:09Shabbat Shalom
28:36Shabbat Shalom
28:43Shabbat Shalom
28:48Shabbat Shalom
29:08Shabbat Shalom
29:39Shabbat Shalom
30:07Shabbat Shalom
30:29Shabbat Shalom
30:58Shabbat Shalom
31:15Shabbat Shalom
31:44Shabbat Shalom
32:00Shabbat Shalom
32:23Shabbat Shalom
32:47Shabbat Shalom
33:13Shabbat Shalom
33:47Shabbat Shalom
33:48Shabbat Shalom
34:45Shabbat Shalom
34:48Shabbat Shalom
35:29Shabbat Shalom
35:36Shabbat Shalom
35:52Shabbat Shalom
36:16Shabbat Shalom
36:38Shabbat Shalom
36:59Shabbat Shalom
37:32Shabbat Shalom
38:14Shabbat Shalom
38:43Shabbat Shalom
38:59Shabbat Shalom
39:51Shabbat Shalom
40:04Shabbat Shalom
40:50Shabbat Shalom
41:06Shabbat Shalom
41:45Shabbat Shalom
42:02Shabbat Shalom
42:24Shabbat Shalom
42:39Shabbat Shalom
43:00Shabbat Shalom
43:15Shabbat Shalom
44:08Shabbat Shalom
44:38Shabbat Shalom
Comments