Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Abu al-Barakat al-Nasafi RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #ImamAtaibnAbiRabahRA

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficials
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30سو دس سنہجریہ اور آپ کی بعض تعلیفات
00:32ناظرین امام نصفی راہم اللہ کی کیا بلند شان ہے
00:36علماء نے آپ کو بڑے ہی امدہ انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے
00:40بڑے بڑے آئمہ نے آپ کو والہانہ انداز میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے
00:45جب ہم کتابیں اٹھاتے ہیں بالخصوص مختوتات اور مدپوات
00:48جو کتابیں چھپی ہوئی ہیں پبلسٹ وہ بھی اور جو مختوتات ہیں کلمی نسخیں ہیں
00:53ان کو جب ہم اٹھاتے ہیں آپ کی کئی کتابوں کے کلمی نسخیں تو اس پہ اس وقت کے امہ
00:59کی طرف سے علماء کی طرف سے جو آپ کے القاب لکھے گئے ہیں تو بندہ اش اشکر اٹھتا ہے
01:03جب وہ آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں علامت الدنیا
01:07جب وہ آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں افضل المتاخرین اکمل المتبحرین
01:14جب وہ آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں لافظ صدق والیقین حافظ الملاودین
01:20جب وہ آپ کا ذکر کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں ابو البرکات ذو المجد والسعادات
01:27جب وہ آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں سلطان علماء الشرق والسین
01:32شیخ الاسلام والمسلمین وارث الانبیاء والمرسلین
01:36یہ اتنے بھاری بھر کم الفاظ کے ساتھ وہ آپ کو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہیں
01:40آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں عمدت المحققین لسان المناظرین
01:45آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں حجت اللہ علی العباد مجمع الافتائی ور ارشاد
01:51آپ کا ذکر اس طرح کر رہے ہیں حجت الحق علی الخلق
01:55اتنے پیارے انداز میں آپ کا ذکر کرتے ہیں
01:57اور بالخصوص حافظ شمسدین سخاوی رحمہ اللہ
02:00جو حافظ بن حجر اسکلانی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید
02:03اور خود اونچی چوٹی کے محدث اور فقی ہیں
02:05علم حدیث میں ان کا توتی بولتا ہے
02:07انہوں نے حافظ بن حجر اسکلانی رحمہ اللہ کی کتاب
02:09ادرالکامنہ پہ حاشیے میں آپ کا جب تعرف دیا ہے
02:13تو وہاں پر آپ کے لئے لفظ استعمال کیا
02:15علامت الدنیا
02:17دنیا کے عالم
02:18اور بہت زیادہ علم والے
02:19اب یہ ٹریبیوٹ ہے حافظ شمسدین سخاوی کی طرف سے
02:22اور حافظ شمسدین سخاوی رحمہ اللہ
02:24تو القاب کے استعمال میں ویسے ہی محتاط ہیں
02:27اور وہ امام نصفی رحمہ اللہ کے ہم مکتب بھی نہیں ہیں
02:32یعنی جو فقی مکتب فکر ہے
02:34اس کا اختلاف ہے
02:35حافظ شمسدین سخاوی شافعی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں
02:39اور امام نصفی حنفی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں
02:42اس کے باوجود آپ دیکھئے
02:43کہ حافظ سخاوی جب ان کا ذکر کرتے ہیں
02:45تو کہتے ہیں
02:45علامت الدنیا
02:47اس سے دو باتیں پتہ چلیں
02:49ایک تو امام نصفی رحمہ اللہ کی عدمت شان ظاہر ہوئی
02:52کہ خود ان کے اپنے مذہب کے علامات
02:54اپنی جگہ پر جو دوسرے فقی مکتب فکر کے علامات ہیں
02:58وہ بھی ان کو اس طرح ٹریبیوٹ پیش کرتے ہیں
03:00اور ان کا لوہہ مانتے ہیں میدان علم میں
03:02ایک تو یہ پتہ چلا
03:04دوسرا یہ پتہ چلا
03:05کہ جو ہمارے آئمہ تھے
03:06وہ کیسے کشادہ دل تھے
03:08اور چاہے ان کا فقی مکتب فکر ایک ہو
03:11یا الگ ہو
03:12وہ دوسرے کی تعریف ہے
03:13کھلے دل سے کرتے تھے
03:15اور جو زی فضل ہوتا تھا
03:16صاحب فضل ہوتا تھا
03:17اس کی فضیلت کو تسلیم کرتے تھے
03:20اس کا اعتراف کرتے تھے
03:21اور اسے بیان کرنے میں جھجکتے نہیں تھے
03:24اور اس سے تنگ دل نہیں ہوتے تھے
03:26تو اس سے حافظ شمسدین سخاوی راہی مولا کی عظمت بھی ظاہر ہو رہی ہے
03:29کہ انہوں نے کیسے
03:29کشادہ قلبی کے ساتھ
03:31امام نصفی کا ذکر کیا ہے
03:32تو علامت الدنیا کہہ کے ذکر کیا ہے
03:35تو علامت الدنیا ہیں
03:37شیخ الاسلامی والمسلمین ہیں
03:38شیخ الاسلام آپ کا ٹائٹل ہے
03:40اور سب سے زیادہ مشہور جو آپ کا لقب ہے
03:42وہ ہے حافظ الدین
03:44حافظ الدین کا مطلب ہوتا ہے
03:51حافظ تھے آپ نے درس و تدریس کے ذریعے
03:54افتاہ کے ذریعے
03:55تصنیف و تعلیف کے ذریعے
03:56دعوت و تبلیغ کے ذریعے
03:58ہر میدان میں آپ نے دین کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دیا ہے
04:02اور بجاہ طور پر آپ حافظ الدین لقب کے مستحق ہیں
04:06اچھا یہاں میں یہ بھی بتاتا چلوں
04:08دلچسپی کے لیے ناظرین کی
04:10کہ حافظ الدین کے لقب سے تین علماء ملقب ہیں
04:13جو مشہور آئمہ ہیں
04:14ان میں تین آئمہ کا تین علماء کا لقب حافظ الدین ہے
04:18ایک حافظ الدین بخاری رحمہ اللہ
04:20دوسرے حافظ الدین بزازی رحمہ اللہ
04:23تیسرے حافظ الدین نصفی رحمہ اللہ
04:25تو حافظ الدین نصفی رحمہ اللہ کا ہم تذکرہ کر رہے ہیں
04:28اسی طرح نصفی
04:29جو نسبت ہے آپ کی
04:31یہ نصفی آپ کو کیوں کہا جاتا ہے
04:33آپ کا نام نام اسم گرامی ہے
04:34عبداللہ بن احمد بن محمود
04:37آپ کا نام عبداللہ
04:39آپ کے والد ماجد کا نام احمد
04:41آپ کے دادا کا نام محمود
04:43آپ کے جو والد ماجد ہیں اور آپ کے دادا ہیں
04:45ان دونوں کا تذکرہ بھی زیادہ تفصیلی تذکرہ تو میسر نہیں ہے
04:49کتب میں احوال تفصیل سے نہیں ملتے
04:52لیکن جو کتابیں آپ کی چھپی ہیں
04:54ان کے جو قلمی نسخیں ہیں مختوتات ہیں
04:57ان میں جس انداز پہ آپ کے والد اور آپ کے دادا کا ذکر کیا ہے
05:01اہل علم نے تو اس سے پتہ چلتا ہے
05:02کہ وہ بھی بڑے عالم اور امام تھے
05:04کیونکہ آپ کے والد کے نام کے ساتھ بھی
05:06الامام کا لفظ اور حمید الملہ والدین کا ٹائٹل استعمال ہوا ہے
05:10اور آپ کے دادا کے نام کے ساتھ بھی
05:12الامام السدر کا ٹائٹل استعمال ہوا ہے
05:14اور حمید الملہ والدین بھی استعمال ہوا ہے
05:17جس سے یہ پتہ چلتا ہے
05:18کہ آپ کا خانوادہ علمی خانوادہ تھا
05:21آپ علمی خانوادے کے چشم و چراغ تھے
05:23آپ کے والد بھی عالم تھے
05:25آپ کے دادا بھی عالم تھے
05:27تو ذاری بات ہے جب خاندان علمی خاندان ہوتا ہے
05:29تو پھر اس کے اندر جو چشم و چراغ ہوتے ہیں
05:32وہ بھی ایسے ہی علمی چشم و چراغ ہوتے ہیں
05:34so you hope that your sign Ahuru is Welcome of Olm
05:37has a respect for the life of cupcakes
05:42there is no change there a character
05:43of the cambio and your streaming
05:45that only is a plan
05:46because what you see
05:46here are have a big brother
05:49aRY
05:50It's a good thing.
06:21. . . . . . . . . . .
06:50doomai yee lakhaay ka naam asal me taa nasif. Nune pe dhabar
06:54sene ke nyeche zere. Or nisbeth usse nasafi istimal hoti hai.
06:57Jaysayayayake ae akhaay ka naam taa sadef.
06:59Or usse nisbeth istimal hoti hai sadefi.
07:02To bharal yee taysh huda hai.
07:03Ke alaakay ka naam yaa to nasaf tha.
07:05Ya nasif tha.
07:07Or aapki nisbeth nasafi hai.
07:08To yeehi se p vasta chala.
07:09Ke jo loog nasafi nasafi keheti hai.
07:12Ya nasafi keheti hai.
07:13Voh gulat bolte hai.
07:14Gulat likhte hai.
07:16نصف سین کے جزم کے ساتھ سین کے سکون کے ساتھ نہیں ہے
07:20جب آپ کے نام کا حصہ ہوگا اس میں منصوب کے طور پر پڑھیں گے
07:23تو سین پر زبر پڑھیں گے نصفی بالاتفاق
07:25اور جب علاقے کا نام لیں گے تو یا سین پر زبر پڑھیں گے نصف
07:29یا سین کے نیچے زیر پڑھیں گے نصف
07:31اور بعض ارات میں کے طور میں یہ بھی لکھا ہے کہ یہ ایک علاقہ تر نخشب
07:35اس نخشب کا معرب ہے نصف
07:37تو یہ آپ کی نسبت اس سے ہے اس نسبت سے آپ نصفی کہلاتے ہیں
07:41ہنفی آپ کو اسی لئے کہا جاتا ہے کہ آپ ہنفی سکول آف تھوٹ سے تعلق رکھتے ہیں
07:45ہنفی مکتب فکر سے آپ کا تعلق ہے
07:47اس لئے آپ کو ہنفی کہا جاتا ہے
07:49اب آپ کا طبقہ طبقات فوقہاں میں کیا ہے
07:53کئی محققین نے یہ بیان فرمایا کہ آپ مجتحد فی المذہب تھے
07:57بلکہ کئیوں نے تو یہ لکھا ہے کہ استحاد فی المذہب آپ پہ ختم ہو گیا
08:02یعنی آپ کے بعد کوئی مجتحد فی المذہب پیدا نہیں ہوا
08:06امام عبدالحی لکھنوی رائی مولاہ سے محقق نے بھی اس بات کی تائید کی
08:09اور انہوں نے بھی کہا کہ یہ مجتحد فی المذہب تھے
08:12یہاں سے تردید ہو گئی اس بات کی بھی
08:14کہ وہ جو علامہ بن کمال پاشا رائی مولاہ نے طبقات فوقہاں جب بیان کیے
08:18تو انہوں نے اس کے اندر جو طبقہ بیان کیا ہے
08:20اسحاب التمییز کا
08:21اس میں انہوں نے آپ کو اس چھتے طبقے میں اسحاب التمییز میں رکھا ہے
08:25لیکن محققین کو اس پر شدید اعتراضات اور تحفظات ہیں
08:29اور کئی محققین نے اس کو دلائل سے ثابت کیا
08:31کہ آپ اسحاب التمییز میں نہیں
08:32بلکہ آپ مجتحد فی المذہب اس کیٹیگری میں آتے ہیں
08:36یعنی جو دوسرا طبقہ ہے
08:37مجتحد فی الشرع کے بعد
08:38مجتحد فی المذہب طبقات فوقہاں میں
08:40آپ اس کیٹیگری میں فال کرتے ہیں
08:42آپ کا نمبر اس میں آتا ہے
08:44اور واقعی جب ہم آپ کی کتابیں دیکھتے ہیں
08:45بالخصوص جو آپ کی کتاب ہے
08:48ہماری میز کی زینت ہے
08:49اس کتاب کو جب ہم بنظر غائر پڑھتے ہیں
08:52اور آپ کی دیگر کتابیں
08:54الوافی، المصفہ، المستصفہ
08:56اور کنز و دقائق وغیرہ
08:58اس کو جب ہم بنظر غائر دیکھتے ہیں
08:59تو واقعی ہمیں نظر آتا ہے
09:00کہ امام نصفی رائم اللہ تصحیح کرتے بھی نظر آتے ہیں
09:03ترجیح دیتے بھی نظر آتے ہیں
09:05تطبیق کرتے بھی نظر آتے ہیں
09:06تو آپ کا پایا کسی طرح بھی
09:08مشتہد فی المذہب کے درجے سے
09:10کم نظر نہیں آتا
09:11آپ کا پایا وہی ہے
09:13آپ کو صرف اصحاب تمییز میں شمار کرنا درست نہیں ہے
09:16بجا طور پر آپ کو
09:18مشتہد فی المذہب کا ٹائٹل دیا گیا ہے
09:20محققین کی طرف سے
09:21اور یہی بات درست ہے
09:22کہ آپ مشتہد فی المذہب تھے
09:24تو امام نصفی رائم اللہ بہت زبردست عالم تھے
09:27عالم زبردست ہونے کے ساتھ
09:29زہو، تقوی، پرہیزگاری، باعمل عالم تھے
09:33اور اس کے ساتھ لوگوں کے ساتھ
09:35جو آپ کا تعلق ہے حسین سلوک ہے
09:37وہ بھی مثالی تھا
09:38بالخصوص علماء کے ساتھ
09:39طلباء کے ساتھ
09:40فقراء کے ساتھ
09:41بہت نیازمندی سے پیش آتے تھے
09:43اور اس کے برخلاف عمراء کے ساتھ
09:46حکمرانوں کے ساتھ
09:47جو آپ کا تعلق تھا
09:48وہ تعلق ایسا تھا
09:50کہ کبھی آپ خود کسی حکمران کے پاس نہیں گئے
09:52ہاں بعض علم دوست حکمران
09:54آپ کے دردولت پہ حادری دیتے تھے
09:56اور آپ بے نیازی اختیار فرماتے تھے
09:58حکمرانوں سے اور امیروں سے
10:00بے نیازی کا سلوک کرتے تھے
10:02علماء سے
10:03طلباء سے
10:04فقراء سے
10:04نیازمندی کا سلوک کرتے تھے
10:06وہ جو شاعر نے کہا تھا
10:07سربلندوں سے سربلندی ہے
10:09خاک ساروں سے خاک ساری ہے
10:11آپ کا عالم یہی تھا
10:12اور واقعی جو اہلاللہ ہوتے ہیں
10:13ان کا انداز یہی ہوتا ہے
10:15کہ وہ جو سربلند ہوتے ہیں
10:17ان کے سامنے توازو اختیار نہیں کرتے
10:19لیکن جو متوازے اور منکسر المداج ہوتے ہیں
10:21یا اہل علم ہوتے ہیں
10:23یا طالبہ علم ہوتے ہیں
10:24یا جنرل پبلک ہے
10:25ان کے ساتھ وہ نیازمندی سے پیش آتے ہیں
10:27ان سے توازو انکسار سے پیش آتے ہیں
10:29تو ایسی امام نصفی ہمیں توازو اور انکسار سے پیش ہوتے نظر آتے ہیں
10:33اور امام نصفی رائیم اللہ کی جو حوال ہیں
10:36اس کی جملہ تفصیلات تو دستیاب نہیں ہے
10:39تمام جزیات تفصیل سے کتابوں میں نہیں ملتی
10:41اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے
10:43کہ جو آپ کا دور ہے
10:44جو آپ کا دمانہ ہے
10:45اس وقت جو ہے وہ تاتاریوں کا فتنہ عروج پہ تھا
10:48بالخصوص آپ جن علاقوں میں رہے ہیں
10:50ان علاقوں کی طرح بڑا
10:51اس فتنہ عروج پہ تھا
10:53اس وجہ سے بہت سی کتابیں زائے ہوئیں
10:55اور بہت سے اہل علم کے حوال تفصیل سے دستیاب نہیں ہو سکے
10:58تو اس لئے آپ کا اجمالی ذکر ملتا ہے
11:00تفصیلات نہیں ملتی
11:02جو اجمالی ذکر ملتا ہے
11:03اس میں سے چیدہ چیدہ باتیں
11:04میں نے آپ کے سامنے رکھ دی ہیں
11:06گوشت گدار کر دی ہیں
11:07آپ کے اساتذہ بھی نامی گرامی لوگ تھے
11:09تلامیدہ بھی آپ کے نامی گرامی تھے
11:11اور آپ کا جو سبحان اللہ علمی سلسلہ ہے
11:15وہ آپ کے دمانے کے جتنے علمات اکثر
11:17باقاعدہ آپ کی بیوگرافی میں سب نے اس بات کو منشن کیا
11:20انتفا بہی غالب علماء اصری
11:23آپ کے دمانے کے اکثر علماء نے آپ کے سامنے
11:26جان ہوئے تلمس طے کیا ہے
11:27آپ سے قصب فیض کیا ہے
11:29اور آپ نے اپنے آپ کو وقف کیا ہوا تھا
11:32دین کی خدمت کے لیے کوئی سرکاری عودہ کبھی قبول نہیں کیا
11:35سرکاری عودوں سے دور رہتے تھے
11:37آپ نے اپنے آپ کو درس و تدریس کے لیے
11:39تصنیف و تعلیف کے لیے
11:40اور افتاہ کے لیے وقف کیا ہوا تھا
11:42طلبہ آپ کے پاس حجوم رہتا تھا
11:44اور آپ کی کئی کتابیں
11:45طلبہ کے اسرار پر لکھی گئی ہیں
11:48اور لکھی گئی ہیں
11:49اور لکھنے کے بعد ان کو پڑھایا بھی گیا ہے
11:52کتابیں بھی درس و تدریس کی وجہ سے
11:55مارزہ وجود میں آئی ہیں
11:56اور پھر ان کتابوں کی بھی درس و تدریس ہوئی ہے
11:59باقاعدہ
12:00اساتذہ کے اندر آپ کا جو نام ہمیں ملتا ہے
12:02جن حضرات کا
12:03ایک تو شمس الائمہ محمد بن عبدالسطار کردری
12:06بعض لوگ غلط طور پر کردری کہتے رہتے ہیں
12:08یہ کردر علاقہ تھا
12:09کردر بروزن جعفر
12:11اس سے نسبت ہے کردری
12:12وہ شمس الائمہ ان کا ٹائٹل ہے
12:14اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے
12:17متوفہ
12:17642 سنہ اجریہ
12:19تو شمس الائمہ کردری کے آپ شاگرد رشید ہیں
12:22آپ نے ان سے قصب فیض کیا
12:23اس کے علاوہ حمید الدین الدریر رحمہ اللہ
12:26علی بن محمد راموشی بخاری رحمہ اللہ
12:28متوفہ 666 سنہ اجریہ
12:30یہ بھی بہت بڑے عالم تھے حمید الدین الدریر
12:32اور ان کا جنادہ بھی
12:34امام نصفی نے پڑھایا تھا
12:35اور ان کی وسیعت پر پڑھایا تھا
12:36اور ہزاروں لوگوں نے ان کے جنادے میں شرکت کی تھی
12:39اور یہ حمید الدین الدریر بخاری رحمہ اللہ
12:41ان کی کتاب بڑی مشہور ہے
12:43المنافع کے نام سے
12:44انہوں نے ناس الدین سمرقندی کی کتاب
12:46النافع الفقہ
12:47ننافع اس کی شرعہ لکھی تھی
12:49اور وہ بھی اب چھپ گئی ہے دو جلدوں میں
12:50بڑی امدہ کتاب ہے
12:51تو یہ حمید الدین الدریر آپ کے استاد ہیں
12:53اس کے علاوہ شمس الائمہ
12:55محمد بن عبدالسطار کردری رحمہ اللہ کے
12:57بھانجے خواہر زادہ
12:59خواہر زادہ کا مطلب بھی یہ ہوتا ہے
13:00بہن کا بھائی
13:01تو ان کے بہن کا بیٹا
13:03بھانجا خواہر زادہ
13:04تو یہ ان کے بھانجے شمس الائمہ کے
13:06وہ بھی آپ کے استاد ہیں
13:08ان سے بھی آپ نے
13:09شاگردی کا شرف آپ کو حاصل ہے
13:11زانوی تلمزہ آپ نے تحقی ہے
13:12بدر الدین خواہر زادہ
13:14محمد بن محمود کردری
13:15مطوفہ 651 سرہجریہ
13:17اسی طرح تلمدہ کے اندر بھی
13:19بڑے نامی گرامی لوگ نظر آتی ہیں
13:20سب سے مشہور تو
13:21حسام الدین سگناکی رائم اللہ
13:23جن کی شرعہ ہدایہ پہ
13:24انہائے کے نام سے
13:25بڑی امدہ جاندار شرعہ چھپی ہوئی ہے
13:27وہ آپ کے شاگردی رشید ہیں
13:29اور حسامی پہ بھی
13:30ان کی شرعہ جو ہے وہ چھپی ہوئی ہے
13:31شاندار جاندار
13:32وہ آپ کے شاگردی رشید ہیں
13:34ایک اور بڑے آلِ مدفر الدین
13:35ابن سعاتی راہیم اللہ
13:37وہ بھی آپ کے شاگردی رشید ہیں
13:38ان کی کتاب مجموع البہرین
13:39بڑی مشہور ہے
13:40اس کے علاوہ عبدالعزیز بن احمد البخاری
13:42یہ آپ کے شاگردی رشید ہیں
13:43مشہور ہیں
13:44الگرد آپ کے شاگرد بھی
13:45نامی گرامی لوگ تھے
13:46نصفی جو نسبت ہے
13:48اس نسبت سے بھی
13:48بہت سے علماء مشہور ہیں
13:49نصف علاقے کے بہت سے علماء
13:51تھے مشہور بہت سے ہیں
13:52ان میں سے صرف تین کا تذکرہ
13:54میں کر دیتا ہوں
13:54کیونکہ اس میں عام طور پر
13:55اشتباہ لاحق ہو جاتا ہے
13:56ایک تو بڑے ہی امدہ
13:58بڑے ہی مشہور
13:58نجم الدین ابو حفظ
14:00نصفی رحمہ اللہ
14:01متوفہ عمر بن محمد
14:03نجم الدین نصفی ابو حفظ
14:04عمر بن محمد
14:05متوفہ پانچ سو سنتی سنہ حجریہ
14:07ان کی بہت سے کتابیں مشہور ہیں
14:08ان کی تفسیر بھی ایک چھپ گئی ہے
14:10اب التحصیر
14:10فی التفسیر کے نام سے
14:12المنظومہ فی الخلافیات
14:13چھپا ہوا ہے فقہ کی بہترین
14:15تلبت و طلعہ کے نام سے
14:16استعلاحات فقہ
14:17بھی کتاب امدہ شاندار
14:18جاندار کتاب
14:19لائکہ مطالعہ کتاب ہے
14:20ان کی طرف ایک کتاب منصوب ہے
14:22العقائد النصفیہ کے نام سے
14:24بڑی امدہ کتاب ہے
14:25اس کی شرح ہے
14:26شرح العقائد النصفی
14:27علامہ تفتدانی کی مدارس میں
14:28پڑی پڑھائی جاتی ہے
14:29وہ کتاب ان کی طرف منصوب ہے
14:31لیکن امام بن عابدین شامی رائی مولا
14:33نے اپنے ثبت میں یہ بات فرمائی ہے
14:34کہ اس کی نسبت ان کی طرف غلط ہے
14:36وہ اصل میں کتاب تھی
14:37برحان الدین ابو الفدائل
14:38محمد بن محمد نصفی
14:40متوفہ 687 سنہجریہ
14:42ان کی غلط طور پر
14:43علامہ نجم الدین نصفی کی طرف منصوب ہوئی
14:44یہ امام بن عابدین شامی نے فرمایا
14:46پھر جائے وہ اس کا
14:47آپ کے نصفی نام کے
14:49ایک تو آپ خود مشہور ہیں
14:50حافظ نصفی رائی مولا
14:51تیسرے مشہور تھے
14:52امام ابو المعین
14:53میمون بن محمد نصفی رائی مولا
14:55متوفہ 508 سنہجریہ
14:57ان کی کتاب علم القلام پر مشہور ہیں
14:59باہر القلام مشہور ہے
15:01بعض لوگ غلط طور پر
15:02ان کی کتاب باہر القلام
15:04آپ کی طرف منصوب کر دیتے ہیں
15:05وہ امام ابو المعین
15:07نصفی وہ الگ ہیں
15:08باہر القلام والے
15:09اور آپ امام نصفی الگ ہیں
15:11آپ کی جو تفسیر ہے
15:12وہ مدارک و تنزیل ہے
15:14اس کا بھی ذکر میں بھی کرتا ہوں
15:15اور آپ کی جو کتاب علم القلام پر بھی ہے
15:17وہ الگ میں آپ کا ذکر کرتا ہوں
15:18اس کتاب کا بھی
15:19الگراضہ بہترین عالم تھے
15:21اور آپ قطوتی بولتا
15:23تحلم کی دنیا میں
15:23اور مختلف علوم و فنون پر
15:25آپ کو کمانڈ تھی
15:26علوم اقلیہ
15:26علوم نقلیہ
15:27کہ آپ جامع تھے
15:28تفسیر میں آپ کا شورہ ہے
15:30حدیث میں آپ کا شورہ
15:31فقہ میں آپ کو کمانڈ
15:32اصول فقہ میں آپ کو
15:34دسترہ ساس علیہ
15:34علم العقید والقلام میں
15:36آپ کی شورت
15:36فنِ قرآت میں آپ کی شورت
15:38بلاغت میں آپ کی شورت
15:39لغت میں آپ کی شورت
15:40ان تمام علوم و فنون پر
15:42آپ کو بیق وقت
15:43دسترہ ساسل تھی
15:44یدِ طولہ حاصلتا
16:14is it.
16:37I'm going to read it.
16:47جاہاں صلی اللہ عل�ہ وسلم
16:48famine
16:50تو ان دونوں عیبوں سے
16:52پاک ہے کسw
16:55نای بہت
16:55مختصر
16:56اس کے علاوہ اسرائیلیات
16:58بھی بہت کم ہیں
16:59اگرہہ نہیں کھا جا جا سکتا صلی اللہ علیہ وسلم
17:01لوگوں پر آ گئی ہیں
17:03دوسری کئی تفصیل کے مقابلے میں اسرائیلیات
17:07بقائچہ بہت
17:07ایک مثال اسرائیلیات کا رد بھی کرتے ہیں
17:09ایسے موضوع عادیث
17:10کئی دوسری تفصیلوں کے مقابلے میں
17:12اس میں بہت کم ہیں
17:14بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں موضوع روایات
17:16تفسیر کشاف سے جو آپ نے
17:18بلاغت کے حوالے سے کلام لیا ہے
17:19امدہ کلام لیا لیکن جو اعتذالی نظریات ہیں
17:22تفسیر کشاف والوں کے
17:24زمکشری کے ان کا رد بھی اچھی انداز میں
17:26کر دی ہے اور اس سے کتاب کو خالی رکھا ہے
17:28بہترین کتاب ہے دنیا بھر میں
17:30شرق غرب عرب آجم
17:32دنیا بھر کے دینی علمی
17:34اداروں میں تعلیمی اداروں میں
17:36یہ کتاب کریکلم کا حصہ ہے
17:38کورس میں شامل ہے مقررات
17:40دراسیہ میں شامل ہے بہترین کتاب ہے
17:42پڑھائی جاتی ہے پھر اس کے بعد ہمیں آپ کی کتاب
17:44نظر آتی ہے الملعقیدہ والکلام پر
17:46امدت العقائد کے نام سے
17:47اس کتاب پر بھی بہت کام
17:52ہوا ہے اس کی شرعیں لکھی گئی ہیں
17:53آپ نے خود بھی لکھی ہے دیگر آئمانے بھی شرعیں بھی لکھی ہیں
17:56منظوم بھی کیا گیا تلخیصات بھی ہیں
17:57پھر ہمیں اس کے بعد آپ کی کتاب نظر آتی ہے
18:01اعتماد فیل اعتقاد
18:02یہی جو آپ کا مطن ہے
18:04اس الامدہ کا جو ہے وہ آپ نے
18:06اس کی شرع کی امدت العقائد کی خود
18:08الاتماد فیل اعتقاد کے نام سے بہترین کتاب ہے
18:10اور اس پہ دیگر آئمانے بھی شرعیں لکھی ہیں
18:12بہترین انداز میں امدہ کام
18:14اس پہ بھی بہت سی شرعیں لکھی گئی ہیں
18:15پھر جائے ہو اس کے بعد ایک کتاب آپ کی نظر آتی ہے
18:17فدائل العامال کے نام سے حدیث کے بارے میں
18:20لیکن یہ تاحال مخطوط ہے
18:22مطبوع نہیں ابھی تک چھپی نہیں ہے
18:23پھر آپ کی کتاب ہے الوافی کے نام سے
18:25آپ کی کتاب میں نظر آتی ہے
18:27الوافی فی فروع الفقہ الہنفی
18:28دو اداروں نے شائع کیا
18:30ادارے نے دو جلدوں میں شائع کیا
18:31دارو منحج القویم نے
18:32دوسرے ادار رسالت العالمی نے
18:34تین جلدوں میں شائع کیا
18:35بہترین کتاب ہے فقہ کے اوپر الوافی
18:38اسی الوافی کی آپ نے تلخیص کی ہے
18:40کنز الدقائق کے نام سے
18:41جو یہ بھی دنیا بھر میں
18:43کئی تعلیمی اداروں میں
18:44جہاں فقہ الہنفی پڑھائی جاتی ہے
18:46وہاں پر مقرارات دراسیہ میں ہے
18:48کنز الدقائق
18:48اور اس کنز الدقائق پہ
18:50تو سو سے زائد آمال علمیہ ہوئے ہیں
18:52سو سے زائد کام ہوئے ہیں
18:53اور سب سے امدہ نسخہ
18:55جو اس کا چھپا ہوا
18:55وہ شیخ عوامہ کے داماد ہیں
18:58سائد بکتاش محقیق ہیں مشہور
18:59ان کی تحقیق اور تعلیق کے ساتھ
19:01جو نسخہ چھپا ہے
19:02بہترین نسخہ ہے تاحال
19:04اور اس پر اممہ نے بڑا کام کیا ہے
19:05اور ان نے خود اس کے اندر
19:06ذکر بھی کیا
19:07مختلف کتابوں کے حوالے سے
19:08اکیس ان علماء کے نام ذکر کی ہیں
19:10جو بقاعدہ اسکند و دقائق کے حافظ تھے
19:13جن کو یہ زبانی یاد تھی
19:14اور اسکند و دقائق پہ
19:15جن حضرات نے شہرے کی
19:16بہترین البحر و رائق کے نام سے
19:17ان نجائم کی شرعہ مشہور
19:19ان کے بھائی کی شرعہ
19:20علامہ عمر بن نجائم
19:21عمر بن ابراہیم بن نجائم کی
19:22اننار الفائق
19:23بہترین شرعہ
19:24صاحبِ طبیین الحقائق
19:25طبیین الحقائق کے نام سے شرعہ ہے
19:27فقرودین زہلہی رحم اللہ کی
19:28بہترین شرعہ ہے
19:29علامہ شلوی کا حاشیہ
19:31بہترین ہے
19:32البحر و رائق پہ علامہ شامی کا
19:33محنت الخالق کے نام سے حاشیہ ہے
19:35بہترین چھپو بہترین کام ہیں
19:36علامہ ملہ مسکین
19:38مہین الدین
19:38ان کی شرعہ مشہور ہے
19:39اس پہ حاشیہ
19:40فتح اللہ المہین
19:42وہ مشہور علامہ بسعود کا
19:43بہترین کام
19:44This book is Al-Kafi
19:48Al-Kafi
19:49Fii Shrhail Wafi
19:50Baiterini Kami
19:52Behterini Kami
19:53Behterini Kami
19:55Behterini Kami
19:56Behterini Kami
19:56Thadmin Kami
19:57Tethik
19:57Zaberdast
19:58Tatshiy
19:59Trabi
20:00Kami
20:01Behold Zaberdast
20:02Kami
20:02Kami
20:03Behterini Kamiai
20:14المصفح شروع منظومت الخلافیات
20:16پھر یہ کتاب آپ کے لئے آتی ہے
20:17الفقہ نافع ناسیون سمرکندی کا بھی
20:19میں نے ذکر کیا تو ان کی شرعہ کی
20:20المستصفہ کے نام سے بہترین کام ہے
20:23المستوفہ بھی آپ نے اس پر تفسیر لکھی تھی
20:25لیکن وہ تحال مفقود ہے
20:26پھر جائے آپ کی کتاب
20:27اصول فقہ پر منار
20:28اس کی بھی بہترین شرعیں لکھی گئی ہیں
20:30کئی علماء لکھی
20:31اور آپ نے خود بھی لکھی ہے
20:32کشف الاسرار شروع منع الانوار کے نام سے
20:34یہ جو اصل کتاب منار ہے
20:36کئی جگہوں پر داخل درس ہے
20:37اور برے سگیر پاک و ہند میں
20:38اس کی ایک شرعہ ملہ جیون کی نول انوار
20:40وہ پڑھائی جاتی ہے
20:41کورس میں شامل ہے
20:42پھر جامعہ ایک سیکسی کی کتاب
20:43المنتخب فی اصول المذہب
20:45اس پہ بھی آپ کا حاشیہ چھپا ہوئے ہیں
20:46اللہ تعالیٰ امام نصفی رحمہ اللہ کے درجات
20:49کو اور بلند فرمائے
20:50اور ہمیں آپ کی فضو برکات
20:51صحیح و آفر عطا فرمائے
20:52آپ کے سنہ تعلیف میں اختلاف ہے
20:55بعض لوگوں نے سنہ انتقال
20:57جو ہے آپ کا سنہ وسال
20:58اس میں اختلاف ہے
20:59بعض راتنے کا ساسو دس سنہ اجریہ
21:01بعضنے کا ساسو گیارہ سنہ اجریہ
21:02بعضنے کا ساسو ایک سنہ اجریہ
21:03زیادہ مشہور اور راجع کول
21:05ساسو دس سنہ اجریہ کا ہے
21:06اللہ تعالیٰ آپ کو غریق رحمت فرمائے
21:09اور ہمیں آپ کی فضو برکات
21:10صحیح و آفر عطا فرمائے
21:11آپ کی تعلیفات سے کمہ
21:12کو استفادے کی توفیق رفیق مرمت فرمائے
21:14و آخر دعوانا
21:15ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended