Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28Bismillahirrahmanirrahim
00:30رہی تھی کہ یہ رئیس المنافقین تھا
00:31لیکن نبی کریم کا وہاں جانا ایک حکمت
00:34کے تحت تھا کہ کوئی نظار کوئی قیفیت
00:35ایسی تھی کہ اس کو ختم کرنا مقصود تھا
00:38اور جب صحابہ نے
00:39یہ عرض کی تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
00:42جو
00:43دنیا میں مکاری میں اخلاق
00:45کے لئے تشریف لائے تھے انہیں اخلاق کی
00:47بلندیوں کو ظاہر کرنے کے لئے
00:49آپ نے ایک لمحہ یہ نہیں کہا
00:51کہ میں جاؤں
00:53سید الاولین والا آخرین ایک منافق
00:55کے پاس ملنے کے لئے جائے وہ بھی
00:57رئیس المنافقین کے پاس انہیں کہو
00:59ہمارے پاس آئیں نہیں میرے آقا
01:01خود تشریف لے گئے تو
01:03اس سے ہم یہ عرض کر رہے تھے کہ
01:05بعض اوقات ہم جب کوئی منصب پا لیتے ہیں
01:07مثال کے طور پر
01:09ہم عالم ہو گئے
01:11مفتی ہو گئے کوئی
01:13صاحب زدہ صاحب ہوتے ہیں جیسے وہ
01:15گندی پر بیٹھ گئے کوئی مشہور
01:17نات خان ہو گیا کوئی قاری صاحب
01:19معروف ہو گئے کسی کے پاس
01:23شہرت ہو گئی اس کا مکان بڑا بن گیا
01:26کوئی اچھی جوب پر اچھی
01:27نوکری پر کوئی ایم اینے ہو گیا
01:29ایم پی ہو گیا اور کوئی منصب
01:32مل گیا ہر ایک ایسا
01:34نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات
01:35یہ چیزیں جب کوئی ہمیں ملتی ہیں
01:37تو ہمارے اندر ایک ہمیں
01:39بوے کمال محسوس ہوتی ہے
01:41ایک بڑا پنسہ محسوس ہوتا ہے
01:43آہستہ آہستہ تکبر دل میں
01:45غیر محسوس طریق سے
01:47جگہ بنا لیتا ہے جس کا ہمیں
01:49خود پتہ نہیں چلتا لیکن تھوڑا غور کیا جائے
01:51تو ہم بعض اوقات بعضوں سے ہاتھ
01:53ملانا چھوڑ دیتے ہیں
01:54مسکرا کر ملنا چھوڑ دیتے ہیں
01:57کسی کے بعد جا کر ملنا
01:59چھوڑ دیتے ہیں
02:01نگاہی حقارت سے دیکھتے ہیں
02:03کسی کے ساتھ کھڑا ہونا بیٹھنا ساتھ
02:05ایک ٹیبل پر بیٹھنا پسند نہیں کرتے ہیں
02:08شادی بھی ہمیں آپ دیکھیں
02:09بعض لوگ تلاش کرتے ہیں میری جیسے کچھ مل جاؤں
02:11سٹیبل پر جا کر بیٹھوں
02:12ان کے ساتھ میں کیوں بیٹھوں
02:14یہ ہے غلط چیز
02:15میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی آجزی انکساری
02:19چیلنج ہے ہمارا
02:20اور یہ تو مطلب
02:21میں نے کہہ دیا
02:23کون اس چیلنج کو قبول کرے گا
02:25اور کون اس کا انکار کرے گا
02:26ہمارا چیلنج ہے
02:27کہ پوری کائنات میں رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
02:30جیسے
02:31اوصاف حمیدہ اور کمالات کا حامل
02:34کوئی ایک شخص دکھا دیں
02:35نہیں ملے گا آپ کو
02:37کیونکہ رحمت کونین حاکم بھی ہیں
02:39لیڈر بھی ہیں
02:39ماہر نفسیات بھی ہیں
02:41زمین و آسمان کے خزانوں کی کنجیاں
02:44آپ کے دست اقدس میں رکھ دی گئی ہیں
02:46اللہ کے حبیب ہیں
02:48سید الاولین والا آخرین ہیں
02:50کسی بھی جہت سے آپ دیکھ لیں
02:52سرکار کوئی فوقیت ہے
02:54اس کا مطلب ہے کہ
02:55نوی کریم سے قطع نظر
02:57ایک انسان کے پاس جتنی ایسی چیزیں
03:00جو تکبر پیدا کر سکتی ہیں
03:02سبب بن سکتی ہیں
03:03اگر دیکھا جائے وہ سب رحمت کونین
03:06صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود
03:07لیکن کمال مصطفیٰ یہ ہے
03:09کہ ان میں سے ایک بھی چیز
03:10کوئی منفی اثر مرتب نہیں کر رہی ہے
03:12کیونکہ بھی ریاقش صلی اللہ علیہ وسلم نبی ہیں
03:14اور بڑے کامل و اکمل ہیں
03:16اور آپ نے اپنی تعلیم
03:18امت کی تعلیم کے لیے
03:19ایسا ترزمل اختیار کیا
03:21کہ کوئی متکبر تکبر نہ کر سکے
03:23جو سنت اپنانا چاہتا ہے
03:25اس لیے
03:26میں نے پچھلے پرگرامز میں بھی ارز کیا تھا
03:28کبھی کبار ہمیں
03:29جو بھی اپنے آپ کو بڑا سمجھتا ہے
03:31کبھی کسی غریب رشتہ دار کے پاس چلے جائیں
03:34کوئی شادی کارڈ بھیجے
03:36غریب کی شادی اٹینڈ کر لیں
03:37خود ملنے چلے جائیں
03:39اگر کوئی کہتا ہے
03:41کہ جی ملاقات کرنی سے
03:42تم ٹھہرو میں آ جاؤں گا آپ کے پاس
03:43اور جا کر ملنے
03:44اس طرح اپنے آپ کو آزما کر دیکھیں
03:47لیکن ہمارے یہ اثر نہیں ہوتا ہے
03:50ہر ایک کے بارے میں
03:51تو یقین سی بات نہیں
03:52اللہ تعالی مجھے بھی اچھا بنائے
03:54لیکن ہوتا یہی ہے
03:55کہ ہم انتہائی متقبر ہو جاتے ہیں
03:58کہ جب کوئی منصب مل جاتا ہے
04:00اور کوئی عام آدمی آتا ہے
04:01تو اس کے لیے تو کھڑا ہونا بھی پسند نہیں کرتے ہیں
04:03اسی کے لیے کھڑے ہوتے ہیں
04:04جسے اپنے اس طرح بڑا سمجھتے ہیں
04:06وہ نارام سے بیٹھے ہوئے ہاتھ ملایا
04:08چلو ٹھیک ہے
04:08باستو ہاتھ تک ملانا پسند نہیں کرتی
04:10دور سے کر کے بیٹھ جاؤ
04:11بیٹھ جاؤں ہی بیٹھ جاؤ
04:12تم کہاں تم سے ہاتھ ملائے
04:14تم اس قابلوں کے ہاتھ ملائے جائے
04:16یہ اپنی قلبی کیفیات کو ہمیں سمجھنا چاہیے
04:19یاد رکھیں متقبر
04:21اللہ اور رسول کی نگاہوں میں
04:23انتہائی حقیر اور چھوٹا ہے
04:25چاہے آپ پبلک میں کتنی عزت بنا لیں
04:28چاہے اس خود ساختہ
04:30اپنے اس طرز عمل سے اپنے اندر
04:32بوے کمال محسوس کر کر کے
04:34آپ حضہ نفس حاصل کرتے رہیں
04:36میدانِ معاشر میں زلت ہے
04:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:40اشارت فرماتے ہیں کہ متقبرین
04:43متقبرین میدانِ معاشر میں
04:45چونٹیوں کی شکل میں لائے جائیں گے
04:47اور لوگ ان کو اپنے پاؤں تلے
04:49رونتے ہوں گے
04:50اندازہ کریں
04:51چونٹی نہیں بنا دیا جائے گا
04:52حقیر نیچے زمین پر گویا کہ گر جائیں گے
04:55لوگ چڑ جائیں گے
04:56ان کے اوپر کوئی موں پہ پاؤں رکھے گا
04:57یعنی زلت کا مقام ہوگا وہاں پہ
05:00جو واقعی متقبر ہے
05:01اس لئے تقبر سے ڈرنا چاہیے
05:03یہ اچھی چیز نہیں ہوتی
05:04اس کے مقابل عرضی ہے
05:06تو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:08ان کا کہا کہ اچھا ہے چل پڑے آپ
05:10اور آپ گدھے مبارکہ پر سوار ہوئے
05:13اب گدھے کی سواری جو ہے نا یہ خیر
05:16آپ کہیں گے بھئی وہاں کا عرف تھا
05:17اتنا کوئی لگتا نہیں ہے
05:19عجیب و غریب
05:20کہ جہاں عرف رائج ہو
05:22پہلے دور میں اونٹ ہیں
05:24گدھے ہیں خچر ہیں گھوڑے ہیں
05:26ان پر سوار لے
05:27پھر بھی ہمار کی سواری جو ہے
05:30وہ گھوڑے کے مقابلے میں تھوڑی کم ہے
05:32اور اونٹ کی سواری
05:34اور سب سے آلہ کی آنڈوی
05:36اونچا بھی ہوتا ہے
05:37اور وہ اونٹ چلتا ہے
05:38مہنگا بھی ہوتا ہے
05:39اس موقع پر جب کہ آپ وہاں تشریف لے جا رہے ہیں
05:42آپ کا اس سواری کا انتخاب کرنا
05:45یہ بھی آپ کی آرزی کی زبردست دلیل ہے
05:49بعض لوگ جب کوئی اونچے لیول پر آ جاتے ہیں
05:52تو چھوٹی گاڑی استعمال کرنا
05:53اور چھوٹی گاڑی میں بیٹھنا
05:56یہ ان کے لئے ایک بزتی بن جاتی ہے
05:58جو لینڈ کروزر میں سفر کر رہا ہے
06:00اس کو کبھی کہیں چنگچی میں بیٹھ جاؤ
06:01تو بیچارے کے لئے بڑا مشکل ہے
06:03اور ویگن بس میں سفر کرنا
06:04وہ پیدل چل لے گا
06:06وہ کہے گا یہ میری لئے انسلٹ ہے بہت بڑی
06:08یہ کیوں انسلٹ ہے
06:09لاکھوں لوگ نہیں سفر کر رہے
06:10یہ ہوتا ہے عارضی
06:12اور حقیقتاً اپنے اندر تکبر کے مادے کو تلاش کرنے کے لئے
06:17ایک دیانہ دارانہ امتحان
06:19تو رحمت اکونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:21ایسی سواری کا انتخاب
06:23اونٹ پہ بھی تو جا سکتے تھے سرکار
06:24لیکن آپ بیٹھ کے تشریف لے گا ہے
06:26یہ بھی ایک اظہار عارضی ہے
06:28زبردست قسم کی
06:29اس کو بھی سمجھنا چاہیے
06:32جب رحمت اکونین چلے ہیں
06:39تکبر نہ ہو
06:40غرور نہ ہو
06:42وہ دوسروں کو حقیر نہ سمجھے
06:43تو یہ ہو سکتا ہے کہ وہ سواری پر ہو اور باقی نیچے ہو
06:46جیسے بعض وقت ریلیاں نکلتی ہیں
06:48علماء ٹرک کے اوپر ہوتے ہیں
06:50بعض لوگ پیدا چل رہے ہوتے ہیں
06:52محافل ہوتی ہیں
06:53اسٹیج پر علماء ہوتے ہیں
06:55لوگ بعض وقت روڑ پر دریاں بچھی ہوتی ہیں
06:58اس پر بیٹھے ہوتے ہیں
06:59اس قسم کی سٹنگ کو یہ نہیں کہنا چاہیے
07:01کہ یہ دیکھیں تکبر سے بیٹھے ہیں
07:02یا نیچے لوگ بیٹھے ہو ہیں
07:04یہ نہیں ہونا چاہیے
07:05یہ تھوڑا بہت ہوتا ہے
07:06اس طرح کا تفاوت
07:08ہاں جو اوپر بیٹھے ہیں
07:09ان کے دل میں بڑا پن پیدا نہ ہو
07:11انہیں وہ آزمالیں اپنے آپ کو
07:13کہ آکے وہ بھی پبلک میں بیٹھ کر دیکھ لیں
07:15کوئی بیٹھ فیل تو نہیں ہو رہا
07:16کوئی بیزتی تو نہیں ہو رہی
07:18کوئی محسوس نہیں ہو رہی
07:20کوئی ایگو ہرڈ تو نہیں ہو رہی آپ کی
07:22ٹھیک ہے
07:22پھر تو بہت اچھی بات ہے
07:23کہ آپ آجزی پسندے بزرورت کے تحت
07:25آپ اوپر بیٹھیں
07:26وہ بھی چاہیں تو یہ کر لیں
07:28تو خلاص کلام یہ کہ
07:29سرکار اوپر تشریف فرمائے لے گا
07:31جو وہاں تشریف پہنچے
07:33تو منافق نے کہا
07:34کہ میرے پاس سے ہٹیں
07:36نبی کریم کو فرمایا
07:37خدا کی قسم تمہارے گدے کی بدو
07:39مجھے تکلیف دے رہی ہے
07:41اس کا مطلب ہے
07:42اپنے بڑوں کے سامنے
07:43بتامیزی کرنا
07:45منافقین اعتقادیہ
07:47کسی عادت اختیار کرنا ہے
07:49اور یہ اچھی چیز نہیں ہوتی ہے
07:51اس لئے میں گزارش کرتا ہوں
07:52کہ پیر صاحب اگر بعمل ہے
07:54مرید کو احترام کرنا چاہیے
07:55نہ ان کے سامنے بتامیزی کریں
07:57نہ ان کے پیٹھ پیچھے کریں
07:59ایسی جتنے بھی آپ کے ایسے ٹیچرز ہیں
08:01چاہے وہ دنیاوی لحاظ سے ٹیچرز ہوں
08:03دینی ٹیچرز ہوں
08:04بعد اقت ہوتا ہے
08:05کہ استاد ڈانڈ دیتا ہے
08:07کوئی برا بھلا کہہ دیتا ہے
08:08تو ہمارے بعض بچے جو ہیں
08:10اسکول کالیج میں تو آج کل
08:12بڑی آزادی ہوتی ہے
08:12وہ سامنے شارٹنگ شروع کر دیتے ہیں
08:14اور اگر سامنے نہیں
08:16تو پیٹھ پیچھے آ کر برا بھلا کہتے ہیں
08:17دونوں چیزیں غلط
08:18اپنے بڑوں کے بارے میں
08:20اس طرح کے بیٹ کمنٹس
08:21ہرگز نہیں پاس کرنے چاہیے
08:22اپنے زبان اپنے قلب
08:23کو قابو میں رکھنا ضروری ہے
08:25ایسے ہی ماں باپ کے ساتھ
08:27بعض بچے بڑی بدتمیزیاں کر رہے ہوتے ہیں
08:29اس طرح کھل کر کہہ رہے ہوتے ہیں
08:31غلط ہے
08:31اپنے بڑے بہن بھائیوں
08:32کا بھی احترام لازم ہے
08:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:35نے بڑے بھائی کو
08:36والد کی جگہ قرار دیا ہے
08:38جیسے والد صاحب چلے جائیں
08:39تو بڑے بھائی کا بڑا حق بن جاتا ہے
08:40لیکن سامنے بھی
08:42اگر والد صاحب بھی حیات ہے
08:43والدہ بھی ہے
08:43تو بڑے بھائی بہنوں کو ایک عدب چاہیے
08:45لیکن بعض بچے
08:46اپنے بڑے بہن بھائیوں کے ساتھ
08:48انتہائی بدتمیزی والے معاملات کرتے ہیں
08:50ایسی خالہ ہیں
08:52پھپیاں ہیں
08:52چچا تایا ہیں
08:54ان کے ساتھ
08:54برے الفاظ میں
08:55ذکر کرنا
08:56ان کے سامنے شاؤٹنگ کرنا
08:58اور دو بدو جواب دینا
09:00یہ بالکل اچھی بات نہیں ہوتی ہے
09:02یہ گندے لوگوں کا طریقہ ہے
09:04جیسے کہ منافق نے کیا
09:06کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:07کے بارے میں یہ کہنا
09:08کہ آپ ہٹیں
09:09آپ کے گدے سے سمیل آ رہی ہے
09:12تو تم کیا
09:13اتر کے
09:14تلاب میں ہر وقت رہتا ہے
09:15کہ سارے
09:16تو وہاں کا محول ہی ایسا تھا
09:18اونٹ ہوتے تھے
09:18خچر ہوتے تھے
09:19لید کر رہے ہیں
09:20پیشاپ کر رہے ہیں
09:21ہوتے ہیں
09:21گاؤں کا جیسے محول ہوتا ہے
09:22اس میں یہ جان بوجھ کر
09:24اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:25کے لئے
09:26بدتمیزی کے کلمات کہے
09:27اس پر ایک انسار
09:29جو انہی میں سے
09:30ایک انساری نکاح خدا کی قسم
09:32اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:33کے دراز گوشت کی بو
09:35تم سے زیادہ خوشبودار ہے
09:37انہیں جلال آ گیا
09:38کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:40کے بارے میں
09:40اس طرح کے کلمات
09:41اور جب انہوں نے جواب دیا
09:42تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:45نے ان کو روکا تو نہیں
09:46منع تو نہیں کیا
09:47سرکار خاموش رہے
09:48اس کا مطلب ہے
09:49دفاع رسول میں بولنا
09:51یہ صحابہ اکرام علی مردوان کا
09:53طریقہ رہا ہے
09:54ہاں بولنے میں حکمت چاہیے
09:56بولنے میں ایک طریقہ چاہیے ہوتا ہے
09:59آج کل بھی ایسا ہوتا ہے
10:01کہ بعض اوقات
10:04مختلف سکول آف تھوٹس
10:06آپس میں جو افراد ہوتے ہیں
10:07وہ گفتو کرتے ہیں
10:08اگر کوئی علمی بحث ہے
10:10تو وہ اس میں عدب
10:11احترام
10:12اخلاق
10:13اس سب ملحوظ رکھنا چاہیے
10:15اپنے دلائل دینے میں
10:16کوئی حرج نہیں ہے
10:17اپنے دلیل کو
10:18مسلط کرنے کی کوشش
10:19کوئی بھی نہیں کرنی چاہیے
10:20بھر ٹھیک ہے
10:21اگر آپ
10:22اپنے دلائل کے ساتھ
10:23رہنا چاہتے ہیں
10:24آپ رہے
10:24ہم اپنے دلیل کے ساتھ ہیں
10:26ہاں
10:26ایک دوسرے کو سمجھانے کی
10:27کوشش کرنا
10:28کہ آپ کے دلیل میں
10:29کمزوری نقص نظر آ رہا ہے
10:30یا آپ کے دلائل میں
10:32یہ کمی نظر آ رہی ہے
10:33وہ ایک الگ چیز ہے
10:34اس کا بھی
10:34ایک علمی انداز ہونا چاہیے
10:36لیکن بہرحال
10:38دفاعِ رسول
10:39یہ ہمیشہ
10:40جاری و ساری رہے گا
10:42اللہ تعالیٰ
10:43اس کا محتاج نہیں ہے
10:44نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:46کوئی ہمارے محتاج ہیں
10:47لیکن ایک اخلاقی طریقہ ہے
10:49اگر کوئی سرکار کی شان میں
10:51گستاخی کرتا ہے
10:52تو ہمیں
10:53ریاست کے معاملات کو
10:55خاتمی لیے بغیر
10:56اس کے تدارو کیلئے
10:57بالکل قانونی راستہ
10:58اختیار کرنے کی
10:59اجازت ہوتی ہے
11:00اور یہ ہونا چاہیے
11:02کم از کم دل میں
11:03برا جاننا تو ضروری ہے
11:04رحمتِ قونین
11:05صلی اللہ علیہ وسلم
11:06نے جیسے مسلم کی روایت
11:07آپ کو بارہ سنائی
11:08ارشاد فرمایا
11:09کہ جب تم برائی کو دیکھو
11:11تو اگر ہاتھ سے بدل سکتے ہو
11:12تو ہاتھ سے بدل دو
11:13ورنہ
11:14زبان سے بدلو
11:15اور یہ بھی نہیں کر سکتے
11:17تو کم از کم دل میں
11:18اس کو برا جانو
11:18اور یہ ایمان کا
11:20کمزور ترین درجہ ہے
11:21ادعفال ایمان فرمایا
11:23تو کم از کم یہ تو ہونا
11:25اگر کوئی باہر
11:26گستاخی ہوئی ہے
11:27جیسے بات اوقات کر دیتے ہیں
11:28انٹرنیشنل لیول پہ
11:29کچھ ہو جاتی ہے
11:29ہم وہاں پہ
11:30زبان سے نہیں کہہ پا رہے ہیں
11:32ہم وہاں جا کے
11:32کوئی
11:33مطبعات سے تو خیر
11:34ممکن ہی نہیں ہے
11:35تو کم از کم
11:36دل میں تو برا جانے
11:37یہ بہیسی تو نہ ہو
11:38اگر کوئی ہماری والدہ
11:40کو برا بھلا کہہ دے
11:41ہمارے والد کو
11:41گالی بگ دیتا ہے
11:42تو دل آزاری تو
11:43ہونی ہونی ہے
11:44اور ہم برا محسوس کرتے ہیں
11:46اور بعض اوقات
11:47اگر قادر ہوں
11:47تو آئندہ اس شخص سے
11:48نہ ہاتھ ملاتے ہیں
11:49نہ کبھی رشتہ داری
11:50قائم رکھتے ہیں
11:51قطع تعلق کر لیتے ہیں
11:52اور ہم کہتے ہیں
11:53کہ چونکہ میرے
11:54ماں باپ کے ساتھ
11:54ایسا کی ہے
11:55اس وجہ سے
11:56تو جس کے قدموں پر
11:57ہمارے ماں باپ
11:58قربان ہو جائیں
11:59ان کے لئے تو لازم بات ہے
12:00کہ جذبہ ہونا چاہیے
12:01لیکن وہی
12:02کہ ایک دائرہ شریعت پہ رہ کر
12:05دائرہ قانون میں رہ کر
12:06یہ معاملات ہونے چاہیے
12:09تو حضرت ایک انساری صحابی
12:11تھے انہوں نے یہ جملہ کہا
12:13کہ اس کی دراز گوشت
12:15کی جو سمیل تجھے
12:15محسوس ہو لی
12:16تو اس سے زیادہ خوشبودار ہے
12:18جب یہ ہوا
12:19تو پھر عبداللہ بن عبی کی قوم
12:21کے ایک شخص غزب میں آ گیا
12:22تو اس نے ان صحابی کو برا کھا
12:24پھر ہر دو طرف سے
12:25اصحاب غزب میں آ گئے
12:26وہ ایک دوسرے کو درخت کی
12:28شاخوں ہاتھوں اور جوتوں سے
12:29مارنے لگے
12:30اس کا مطلب یہ ہوا
12:32کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:34کے دفاع میں
12:35اس وقت جو صحابہ اکرام نے سمجھا
12:37وہ انہوں نے کیا
12:38اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
12:40نے کسی کو سزا جاری نہیں کی
12:43اس کا مطلب دفاع رسول واجب تھا
12:45اگر وہ تلوار کے ذریعے ہو سکتا ہو
12:47تو تلوار کے ذریعے
12:48زبان کے ذریعے ہو سکتا ہے
12:49لیسے علماء کرتے ہیں
12:50تو زبان کے ذریعے
12:52اور عوام کا کام کیا ہے
12:53کہ کم مسکم دل میں
12:54اس کو برا بھلا
12:55برا جانے
12:56اور اگر علماء کو
12:57لا عمل اختیار کرتے ہیں
12:59پر امن طریقے سے
13:00تو اس میں
13:00ساتھ دینے کی کوشش کی جائے
13:03پھر پس ہمیں یہ خبر پہنچی ہے
13:05کہ اس وقت یہ آیت نازل ہوئی
13:07اور اگر ایمان والوں کی
13:09دو جماعتیں
13:09آپس میں لڑ پڑھیں
13:10تو ان میں صلح کروا دو
13:13اب ایمان والوں کی دو جماعتیں
13:14جبکہ اس طرف تو
13:15عبداللہ بن عبی منافق
13:18اعتقادی تھا
13:18تو اس کے ساتھی بھی ایسی ہوں گے
13:20تو ساتھی دو طرح کے ہو سکتے ہیں
13:22ایک تو وہ جو اسی کے اعتقاد کے ہوں
13:23اور ایک وہ کچھ ساتھ مل جاتے ہیں
13:26اعتقاد ویسا نہیں ہوتا
13:28دونوں کو مومن کیوں
13:29اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
13:30یہاں جو سرکار کے ساتھ تھے
13:32یہ تو حقیقتاً مومن تھے
13:34ظاہری اعتبار سے بھی
13:35باطنی اعتبار سے بھی
13:36اور ان کو مومن فرمایا گیا
13:38ظاہر کے اعتبار سے
13:40کہ بظاہر وہ اپنے آپ کو
13:41مسلمان اور مومن کہتے ہیں
13:43اس اعتبار سے
13:44اللہ تعالیٰ نے فرمایا
13:45کہ دو جماعتوں میں
13:46امان والوں میں
13:47اگر آپس میں تضاد پیدا ہو جائے
13:49تو ان میں صلح کروا دو
13:50تو پھر یہ صلح کی طرف
13:52لائے گیا
13:53اور یہ معاملہ ختم ہوا
13:55اور بعد میں تو پھر
13:55جب اللہ تعالیٰ کا حکم ہو گیا تھا
13:58تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
14:00نے ایک ایک منافق کا نام لے کر
14:03اسے مسجد سے نکالا
14:04اے فلا من فلا منافق
14:05دفع ہو جاؤ
14:06نکل جاؤ یہاں سے
14:07چلے جاؤ
14:07پھر وہ سب
14:08پھر تفریق ہو گئی
14:10لیکن اس سے پہلے
14:11سب ساتھ تھے
14:12جیسے آپ کو بتایا
14:13اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
14:15نے وقتی طور پر ان کو
14:16کسی حکمت کے تحدور نہیں کیا تھا
14:19اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
14:20بابون
14:24جو شخص لوگوں کے درمیان
14:26صلح کروائے
14:27وہ جھوٹا نہیں ہے
14:29حدیث نمبر ہے
14:31دو ہزار چھے سو بانوے
14:33حضرت
14:35حمید بن عبد الرحمن
14:37کہتے ہیں
14:37کہ ان کی والدہ
14:38حضرت ام قلصوم بن عقبہ
14:40نے ان کو خبر دی
14:40کہ انہوں نے
14:42رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:43کو یہ فرماتے ہو
14:44سنا
14:45وہ شخص
14:46جھوٹا
14:47بہت جھوٹا نہیں ہے
14:48جو لوگوں کے درمیان
14:50صلح کرائے
14:51پس وہ خیر کے
14:52قوض سے
14:53چغلی کھائے
14:55یا اپنی بات سے
14:56خیر کا
14:57ارادہ کرے
14:59یعنی اس کا مطلب کیا ہے
15:00کہ اگر کوئی شخص
15:01نبی کریم میں فرما رہے ہیں
15:03یہ سمجھتا ہے
15:03کہ میں دو
15:05جھگڑے والے
15:05افراد میں
15:06محبت پیدا کر سکتا ہوں
15:07صلح پیدا کر سکتا ہوں
15:09اور اس کے لئے
15:10میں کوئی ایسی بات
15:11کہہ دوں
15:11جو حقیقتا
15:12ہوئی نہیں ہے
15:13لیکن محبت پیدا ہو جائے
15:15تو اس طرح کا
15:16تھوڑا بہت جھوٹ
15:17صلح کروانے والوں
15:18کے درمیان
15:19جائز ہے
15:20جبکہ
15:20ارادہ نیکی کا ہو
15:22نسال کے طور پر
15:23جیسے
15:23میاں بیوی میں
15:24جھگڑا ہو گیا
15:24تو کوئی
15:25ادھر کا بھی
15:26رشتہ دار ہے
15:27ادھر کا بھی ہے
15:27زوجہ کے پاس پہنچا بھی
15:29تمہارے شوہر سے
15:30ملا تھا
15:31ٹھیک ہے
15:32اس نے کہا بھی
15:33ایسا سا ہوا ہے
15:33لیکن
15:34اب کہا نہیں ہے
15:35لیکن وہ تمہاری
15:36تعریف کر رہا تھا
15:37کہ بہرحال میری زوجہ
15:38زوجہ ہی ہے
15:38مجھے احساس ہو رہا ہے
15:40کہ یہ غلط ہو گیا
15:40تو اس کے دل میں
15:41نرمی پیدا ہوگی
15:42پھر ایسی جا کے
15:43شوہر کو جا کر
15:44کہہ دے کہ
15:44میں ادھر گیا تھا
15:45تو ان کے گھر والے
15:46ایسا کہہ رہے تھے
15:47تاکہ
15:48معافقت پیدا ہو
15:49محبت پیدا ہو
15:50نفرت دور ہو
15:50تو یہ صلح کروانے میں
15:53بہتری ہوتی ہے
15:54جیسے دو کاروبار
15:55یومیں ہو گئی
15:55دو دوستوں کے اندر ہو گئی
15:57کلاس فیلوس کے اندر ہو جاتا ہے
15:58تو یہ
15:59لیکن یہ ذہن میں رکھئے
16:01کہ جو بیچ میں شخص ہے
16:03اسے یہ ضرور خیال لکھنا ہوگا
16:05کہ خود کہیں بعد میں
16:07اس کی عزت پر معاملہ آ جائے
16:09خود اس کے لئے
16:10چیز نقصان کا باعث نہ بن جائے
16:11کہ مثال کے طور پر
16:13اس نے شوہر کے
16:13وہاں جا کے بولا
16:14بیوی کو بھی تعریف کر رہا تھا
16:16اس کو یہ بولا
16:16اب جب وہ ملے
16:18تو شوہر نے تانہ مارا
16:19اگر تم نے میری تعریف نہ کی ہوتی نہ
16:21کبھی بھی تمہیں لے کر نہیں آتا
16:23بیوی نے کہا میں نے
16:25تم نے یہ الفاظ کہتے
16:27تو میں آئی ہوں
16:28کہتے ہیں میں نے تو کوئی نہیں کہے
16:29وہ کہتے ہیں میں نے بھی نہیں کہے
16:31اب اچھا اس کا انتظر
16:32صاحب نے جھوٹ بولا بیچ والے نے
16:34دونوں اس پر چڑھ گئے
16:35دو بارہ سپریشن ہو گئی
16:36اور اس کا اعتماد اور اعتقاد بھی گیا
16:38اس لئے اچھے در یاد رکھیں
16:40کہ دو چیزیں ہوتی ہیں
16:42ایک ہوتا ہے
16:43ایسا جملہ کہنا
16:45کہ اس کے دو مفہوم نکلتے ہوں
16:47آپ نے کوئی مفہوم لیا
16:48اور سامنے والے نے
16:49کوئی اور مفہوم لے لیا
16:51اس کو تاریز کہتے ہیں
16:52توریہ کہتے ہیں
16:53زومانی بات کہنا کہتے ہیں
16:55بہتر ہے کہ ایسی بات کہیں
16:57تاکہ آپ نکل سکیں دائیں بائیں
16:59اور ایک ہوتا ہے
17:00کہ سری جھوٹ بولنا
17:02سری جھوٹ کی ضرورت وہاں ہوتی ہے
17:04کہ جب آپ سمجھتے ہیں
17:05کہ تاریز یا توریہ سے
17:07کام نہیں چلے گا
17:09اس لئے پہلے یہ دیکھ لیجئے
17:11کہ دونوں کو ایسا نہ ہو بعد میں ملیں
17:13اور آپ کا ہی جھوٹا ہونا ثابت ہو جائے
17:16اور پھر چاپ آپ لاک کہیں
17:17کہ حدیثوں میں اس کی اجازت تھی
17:19اور وہ کہیں کہ
17:19ہمیں تو امید نہیں تھی
17:20کہ آپ دیندار جھوٹ بولیں گے
17:22اور وہ دین سے ہی بدزن ہو جائیں
17:23وہاں بڑی احتیاط کرنی چاہیے
17:25تو زومانی بات جو ہے
17:27وہ کر سکتے ہیں
17:28ایسا کہ دو پہلو نکلیں
17:30وہ کچھ سمجھیں
17:30اور آپ نے کوئی اور مانا لیا ہو
17:32یہ بیسٹ ہے
17:33اور اگر آپ کو یقین ہے
17:34کہ آگے نقصان نہیں ہوگا
17:35تو سری جھوٹ بول کر بھی
17:37ہم دو کی صلاح کروا سکتے ہیں
17:39اس پہ انشاءاللہ
17:39مزید کلام ہوگا
17:40اور حدیثیں ہوں گی
17:42نیکس پرگرام میں
17:43وہ آخر دعوانا
17:44ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended