Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈرسی بخارے
00:30ان کے جو راوی ہیں حضرت نافے انہوں نے یہ حضرت ابن عمر کے بات کو آگے بیان کیا تھا وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا اور وہ اس وقت خلیفہ تھے تو میں نے ان کے سامنے یہ حدیث بیان کی تو انہوں نے کہا کہ یہ صغیر اور قبیر کے درمیان ایک حد ہے صغیر مطلب نابالغ اور قبیر منس بالغ کہ جب بالغ ہو کے ہم قبیر بن جاتے ہیں اس سے پہلے صغیر ہوتے ہیں
00:57بچی کو صغیرہ کہتے ہیں مرد کو صغیر کہتے ہیں چھوٹا تو آپ نے فرمایا صغیر اور قبیر کے درمیان یہی عمر ایک حد ہے اس کا مطلب عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فتوہ بھی یہی تھا کہ پندرہ سال کے بعد لڑکا بالغ ہو جائے گا
01:13اور آپ نے جو جتنے بھی اپنے گورنر قائم کیے تھے ان کو عمال بھی کہتے ہیں ان کو والی بھی کہتے ہیں ولی بھی کہتے تھے
01:20تو ان تمام کو آپ نے یہ لکھوا کر بھیج دیا یہ جو لڑکا یا جو بھی شخص پندرہ سال کے عمر کا ہو گیا ہو اس کے لئے اہلِ لشکر کا وظیفہ ہے
01:33یعنی اہلِ لشکر کون ہوتے ہیں جو جا کے جہاد کر سکتے ہیں اور جہاد کون کریں گے جو بالغ ہوں گے
01:39اس کا مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا پندرہ سال کا بالغ ہوگا اور اگر کسی کو وظیفہ دیا جائے گا
01:44جیسے جو بے رزگار ہوتے تھے پہلے ان کے وظائف جاری ہوتے تھے اور کوئی کرائسس میں ہوتے تھے
01:50تو بیت المال سے ان کو وظیفہ دیا جاتا تھا
01:53ایک ویلفیر اسٹیٹ تھی زبردست ہمارا مذہب اسلام ایک ویلفیر کا اچھا تصور دیتا ہے گورنمنٹ کے لیول پر
01:59تو آپ نے پھر بھی فرمایا کہ جو بالغ ہو جائے پھر وہ مستحق ہوگا
02:02مجاہدین کے وظیفے کا اس کو اتنی پیسے دی جائیں گے اتنی سیلری اس کو ملے گی
02:08تو اس کا مطلب یہ ہوا یہ ہم نے پچھلے پرگرام میں تھوڑا تفصیل سے آپ کو بیان کیا تھا
02:13کہ فقہائے احناف کے نزدیک وہ قول جو مستند ہے اور وہ لوگوں کے سامنے بیان کیا گیا
02:19وہ لڑکہ یا لڑکی کی بلغت کی عمر کا پندرہ سال تک ہونا
02:24یعنی پندرہ سال کے بعد لڑکہ لڑکی ضرور بالغ ہوں گے یہ ایک حد ہے
02:29تو اس لیے اس کے حد ضرور خیال رکھیں
02:32اور جب یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ پندرہ سال کا لڑکہ لڑکی بالغ ہوں گے
02:37تو یہ بھی اچھا طرح یاد رکھیں کہ شرعی احکام کے مکلف آقل اور بالغ ہوتے ہیں
02:43مکلف کہتے ہیں اس کو ہیں جو مسلمان ہے آقل ہے بالغ ہے وہ مکلف کہلاتا ہے
02:48ویسے تو آقل بالغ ہوتا ہے
02:51اب اگر کیونکہ غیر مسلم بھی بہت ساری چیزوں کو ان کو کہا گیا ہے کہ تم یہ حکم پورا کرو
02:55تو گویا کہ وہ اگر آقل بالغ ہو گئے ہیں
02:57تو وہ بھی اس شرعی احکام پر عمل پیرا ہونے کے سلسلے میں ایک آزمائش میں ڈالے گئے ہیں
03:03اور جس کو آزمائش میں ڈالے جائے اس کو مکلف کہتے ہیں
03:07کیونکہ یہ لفظے تکلیف سے نکلا ہے
03:09یہ Arabic word ہے
03:11تو ہم تکلیف میں تمہیں بڑی تکلیف پہنچائیے وہ رات نہیں
03:13تکلیف کا مطلب ہوتا ہے کسی کو آزمائش میں مبتلا کرنا
03:17تو اللہ تعالیٰ مکلف ہے
03:20یہ اس میں فائل ہے آزمائش میں مبتلا فرمانے والا
03:23اور جس کو وہ کرے گا اس کو مکلف کہیں گے تو ہم ہیں مکلف
03:27تو جب ایک آدمی آقل ہو جاتا ہے بالغ
03:29آقل کا مطلب پاگل مجدون نہ ہو اور بالغ کا مطلب پندرہ سال ہو گئے ہوں
03:34جس میں نے پیشلے پوگرانے میں بتایا تھا
03:37کہ بارہ سے پندرہ سال کے درمیان لڑکے کو احتلام ہو جائے
03:40یا اس کی زوجہ ہو اور وہ پینگنٹ ہو جائے تو بالغ ہو گا
03:43اور بچی میں نو سے پندرہ سال کے درمیان احتلام ہو جائے
03:46حیز آ جائے یا وہ پینگنٹ ہو جائے
03:47تو بالغہ کہلائے گی
03:49لیکن اگر پندرہ سال تک دونوں کے اندر کوئی ایسی علامت نہیں
03:52تو پندرہ سال کے بعد تو بالغ ہیں
03:54یہ ماں باب ذرا اچھی طرح سمجھیں
03:55کہ جب بچہ پندرہ سال کا ہو جائے
03:57تو وہ شرع احکام کا مکلف ہو جاتا ہے
04:00تو لہذا اب وہ نماز بھی اس پر فرض ہو گئی
04:02یہ روزہ بھی اس پر فرض ہو گئی
04:04اگر پیسہ ہے تو زکاة بھی فرض
04:05اگر اور مال ہے تو حج بھی فرض ہوگا
04:09یعنی شرع احکام کا وہ مکلف ہو چکا ہے
04:13لیکن اس کے باوجود
04:15یہ تو پندرہ سال کے میں بتا رہا ہوں
04:16اور میں ماں باب سے گزارش کر رہا ہوں
04:22اگر وہ کوئی خطاہیاں کرتے ہیں
04:24تو پھر وہ معاف نہیں ہوں گی
04:27ان کے نام اعمال میں ضرور گناہ لکھا جائے گا
04:30لہذا یہ حدیث بھی بارہا ہماری
04:32اس نشستوں میں ڈسکس ہو چکی ہے
04:34کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:36نے فرمایا بچہ سات برس کا ہو جائے
04:39تو اس کو نماز کا حکم دو
04:40اور دس برس کا ہو جائے
04:42تو مار کر نماز پڑھاؤ
04:43حالکہ لڑکے میں دیکھیں دس برس
04:46ابھی بلوغت کی عمر ہوئی نہیں سکتی
04:48بارہ سے پندرہ سال ہے
04:49لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:51ہمیں یہ سمجھا رہے ہیں
04:53اگر آپ دیکھیں تو اس کے زمن میں یہ پیغام موجود ہے
04:55کہ بالغ ہونے سے پہلے پہلے
04:57اس کو نماز روزہ فرائز اور واجبات
05:00کا عادی بنا دو
05:01اور اس میں حکمت کیا ہے
05:03کہ اگر آپ ایسا نہیں کرتے جیسے اکثر والے دن
05:05بھے بھی تو چھوٹا ہے بالغ تو ہونے دو
05:07چھوٹا ہے بھی تو بالغ تو ہونے دو
05:09اس کی نمازیں قضا کرنے
05:10روزہ چھوڑ دیں
05:11اور مختلف گناہوں کی عادت
05:13اتنی پختہ ہو چکی ہوتی ہے
05:14کہ جب بچہ پندرہ سال کا ہوتا ہے
05:16اور اب ماں باپ کو ہوش آتا ہے
05:18اور وہ چاہتے ہیں کہ ہمارا بچہ نیک راستے پر چلے
05:21تو وہ صاف لال جھنڈی دکھا دیتا ہے
05:22خبردار میں ان چیزوں کو نہیں مانوں گا
05:25پھر وہ ماں باپ پشتاتے ہیں
05:26کہ ہم نے شروع سے ہی بچے کی صحیح تربیت کیوں نہیں کی تھی
05:29کتنے ماں باپ ایسے ہیں جو ہم سے رجوع کرتے ہیں
05:31کہ مختلف صاحب ہمارا بیٹا آنکھوں میں آکھیں ڈال کے باتیں کرتا ہے
05:34آوارہ گردی کرتا ہے
05:35نشے کا عادی ہو گیا
05:36گالیاں بکتا ہے
05:37مارتے تک ہیں
05:38شادی ہو گئی بچے کی
05:40اس نے لف میریج کر لی
05:41شادی کر لی
05:42تو وہ ماں باپ کو بالکل اگنور کر کے بیٹھا ہوا ہے
05:45پھر ماں باپ پوچھتے ہیں
05:46کہ مختلف صاحب ایسے بچے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے
05:49تو میں دارہ دب میں رہ کے
05:51ایسے ماں باپ سے پہلے گزارش کرتا ہوں
05:53کہ اس کا حکم میں بتاتا ہوں
05:54پہلے آپ یہ بتائیے
05:55کہ یا آپ نے
05:56اپنے بچے کی ساتھویں سال سے
05:59دینی تربیت کا خصوصی احتمام شروع کیا تھا
06:02کہ نہیں کیا تھا
06:04اب وہ کہتے ہیں
06:05احتمام خصوصی دینی تربیت کا
06:08ہمیں تو پتہ ہی نہیں
06:09جب آپ کو پتہ ہی نہیں
06:11اور آپ نے تربیت نہیں کی
06:12پھر آپ یہ چاہتے ہیں
06:13کہ آپ کا بچہ بالکل فرشتہ صفت ہو جائے
06:15ہوتے ہیں ایسے بچے بھی میں نے دیکھا ہیں
06:18کہ جو ماں باپ نے کوئی تربیت نہیں کی
06:20کوئی دین نہیں سکھایا
06:21لیکن وہ بھی یاد رکھیں
06:22باہر کوئی اچھا محول پا لیتے ہیں
06:24کسی عالم کا بیان سن لیتے ہیں
06:26کیونکہ جب آپ نے اپنا کام نہیں کیا
06:27اور پھر بھی بچہ اچھا ہے
06:28تو کیا یہ آپ کی کرامت تو ہونی سکتی
06:30لازم بات ہے کہ
06:31کوئی خارجی ایسا معاملہ
06:32کہ بچوں کو ذہن اچھا رہا
06:34وہ اب بھی آپ کی بات سن کر خاموش ہو جاتے ہیں
06:36ڈانٹ سن لیتے ہیں
06:37آپ کی ہزار ہاں باتوں کو برداشت کرتے ہیں
06:40کبھی اونچی آواز میں بات نہیں کرتے
06:41یہ تو اللہ کا انعام ہے
06:42یہ اپنا کمال نہ سمجھئے
06:44ایسے ماں باپ سے عرض کر رہا ہوں
06:45کہ جنہوں نے کوئی تربیت نہیں کی
06:47اور پھر بھی بچے فرما بردار نکلا ہے
06:49یہ اللہ کا ایک توفہ ہے آپ کے لئے
06:51بس آپ کا کوئی کمال نہیں ہے
06:52اور ایک ایسا ہوتا ہے
06:54کہ ماں باپ پری پلین لے کر چلتے ہیں
06:55بچوں کی اخلاقی کردار کے اعتبار سے
06:57دینی تربیت علم دین دینا
06:59ان کو اخلاقی اور اسلامی آداب سکھانا
07:02ان کا تشخص قائم کرنا
07:04اس کے بعد جب بچے ہوتے ہیں
07:06تو امیمی طور پر میں نے دیکھا ہے
07:07کہ بہت اچھا ریزلٹ آتا ہے
07:10ایک تیسری بھی سیسویشن ہو سکتی ہے
07:11جو بہت کم ہے
07:12کہ تمام تر تربیت کے باوجود
07:15پھر جب بچہ کالیج لائف میں
07:16تو بہر کا محول
07:18اثر انداز ہو جاتا ہے
07:20اور وہ نافرمان نکلاتا ہے
07:21اور اب وہ ماں باپ کا کہنا ماننا چھوڑ دیتا ہے
07:24ایسے میں ماں باپ کا کوئی قصور نہیں ہے
07:26آپ پر روز قیامت بری زمہ ہے
07:28سارا وبال اس نوجوان پر ہوگا
07:31اس لئے جو ہمارے بھائی بہن دیکھ رہے ہیں
07:33خدا رہا میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
07:35اگر آپ کے بچے سات سال کی ہو چکے ہیں
07:37آٹھ میں سال میں آگئے ہیں
07:39نماز اور روزہ
07:40یہ دو تو آپ فوراں ان کو شروع کروائیں
07:42نماز میں تو کرنا ہی کرنا ہوگا
07:44روزے میں بس یہ دیکھ لیجئے گا
07:46کہ کیا بچہ روزہ رکھنے کی طاقت رکھتا ہے
07:48اگر رکھتا ہے تو رکھوالیں
07:50اور اگر آپ کو لگے کہ نہیں بہت نقصان ہوگا
07:52تو ایوائیڈ کر سکتے ہیں
07:53لیکن ٹین یئرز تک تو پھر آپ کو سختی کرنے پڑے گی
07:56اور میرا مشورہ اکثر ایسی ہوتا ہے
07:58کہ آپ آٹھ میں سال میں بچہ ہے
08:00نماز سال میں روزہ رکھوائیں
08:02اگر اس کی طبیعت بگڑنے لگے
08:04بہت زیادہ روزہ تڑوا دیں
08:05کوئی گناہ نہیں ہوگا
08:07اور نہ اس پہ کوئی کفارہ ہے
08:09نہ والغ پر قضا بھی نہیں ہوتی ہے
08:11تو اس لئے روزہ رکھوالیں ہو سکتا
08:14ہمت کر کے پورا کر لیں
08:15تو بہت اچھی بات ہے
08:16پھر عادت پڑ جائے گی
08:17تو یہ بہت ضروری چیز ہے آپ کریں
08:20اسی طریقے سے ضروری علم دین
08:22کہ اب یہ بچہ بالغ ہوگا
08:23تو نماز اس پہ فرض ہو جائے گی
08:25اور نماز کے لئے تحارت بھی چاہیے
08:28اور تحارت کے اندر بہت سارے چیزیں ہیں
08:30حوصل ہے
08:31وضو کے مسائلیں
08:32کپڑے پاک کرنا
08:33نجاستوں کی پہچان
08:34ایسی بچی کے لئے
08:35حیظ و نفاس کی پہچان وغیرہ کرنا
08:37اور اسی طرح
08:38مطلب کونسی چیز کیسے پاک کی جاتی ہے
08:41جسم سے نکلنے والی
08:43کونسی چیز نجاست غلیظہ ہے
08:45کونسی پاک ہوتی ہے
08:46ان سب کے درمیان فرق
08:48اسی طرح جسم کے صفائی سے
08:49مطالقہ بھی اسلامی تعلیمات ہیں
08:51چالیس روز تک اگر کوئی صفائی نہ کرے
08:53تو مکروع تحریمی ہے
08:55گناہ گار ہوگا
08:56موچوں کی مقدار کیا ہوتی ہے
08:58داڑی کی مقدار کیا ہوتی ہے
08:59ناخن کی مقدار کیا ہوتی ہے
09:01یہ سب جو ہیں
09:02ہماری شریعت کی تعلیم موجود ہیں
09:03اب میری کتاب
09:05تحارت کے مسائل و احکام لے لیں
09:07یہ بیسٹ بوک ہے
09:08رہنمائی فرام کرنے کے سلسلے میں
09:10لیکن کسی بھی ذریعے سے
09:11اپنے بچوں کو یہ مسائل سکھانا ضروری ہے
09:13اور بلوغت کے بعد
09:15اب وہ یقنی سے بات ہے کہ
09:16پہلے بھی بچے کرتے ہیں
09:18خرید و فروغ
09:18لیکن زیادہ تر وہ چیزیں ہوتی ہیں
09:20جن کے ریٹ فکس ہوتے ہیں
09:21ٹوفی لے لی
09:22چپس لے لیا
09:23بسکٹس لے لیے
09:24وہ ریٹ فکس ہیں
09:25بچے نے دیا اور لے لیا
09:26یہ تو مسئلہ ہی نہیں ہے
09:27لیکن والے ہو جانے کے بعد
09:29تھوڑا وہ انڈیپینڈنٹ ہوگا
09:30تو پھر وہ بارگیننگ کرے گا
09:33تو وہ کہہ گا
09:33میں اس شرط پہ لیتا ہوں
09:34اس شرط پہ نہیں
09:35شاید انویسٹمنٹ بھی کرے
09:36تو پھر اس کو تجارت کے مسائل بھی
09:38آنے چاہیے
09:39اور صغیرہ کبیرہ
09:41ظاہری باطنی گناہوں کی معرفت
09:43یہ پندرہ سال سے پہلے پہلے
09:45مکمل کرنے کی کوشش کریں
09:47کیونکہ ورنہ
09:48پھر بچہ پندرہ سال
09:49کو ہو جانے کے بعد
09:50ضروری نہیں ہے
09:51کہ اس سے ساری چیزیں
09:52ایک ساتھ پتہ چل جائیں
09:53کیا گناہ ہے کیا نہیں
09:54اور کونسا گناہ ہے
09:55کبیرہ ہے
09:56کونسا صغیرہ ہے
09:57اور پھر اس گناہ پہ
09:58توبہ کیسے کرنی ہے
09:59کس گناہ پر
10:00الانیہ سب کے سامنے
10:01توبہ کرنی ہوگی
10:02اور کس گناہ پر
10:03چھپ کر توبہ کرنی ہوگی
10:05بلکہ اگر
10:05الانیہ آپ اس پر
10:06توبہ کریں
10:07تو گناہگار ہو جائیں گے
10:08تو یہ سارا علم
10:10سکھانا ہوتا ہے
10:10لیکن ہمارے ہاں
10:12بہت زیادہ غفلت ہے
10:13میں
10:13بار بار یہ حدیث سناتا ہوں
10:16نبی کریم نے فرمایا
10:17کلکم رعین
10:18وکلکم مسئول
10:20عن رعیتہی
10:21تم میں سے
10:22ہر شخص نگبان ہے
10:23اس سے برود قیامت
10:24اس کے ماتحت کے بارے میں
10:26کوئسٹن ہوگا
10:27تو ایسا نہ ہو
10:28کہ پھر آپ سے وہاں
10:29کوئسٹن ہو
10:29اور جواب نہ دے سکیں
10:31اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
10:34دو ہزار چھ سو پینسٹھ
10:35نمبر حدیث پاک ہے
10:36حضرت ابو سعید خدری
10:38رضی اللہ تعالی عنہ
10:39اس کے راوی ہیں
10:40اور وہ یہ حدیث
10:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:43تک پہنچاتے ہیں
10:44پہنچانے کا مطلب
10:46یعنی وہ کہتے ہیں
10:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:48نے ایسا فرمایا
10:49تو
10:51وہ کہتے ہیں
10:53کہ رحمت کونین
10:54صلی اللہ علیہ وسلم
10:55نے فرمایا
10:55جمعے کے دن
10:56غسل کرنا
10:57ہر بالغ پر
10:58واجب ہے
10:59حدیث کے الفاظ یہ ہیں
11:02کہ
11:05نبی کریم نے فرمایا
11:10کہ جمعے کے دن
11:11کا غسل واجب ہے
11:13ہر احتلام والے پر
11:15احتلام محتلم
11:16احتلام والے وہ کہتے ہیں
11:17اور اس سے مراد بالغ ہے
11:18اچھا یہ ایک بات
11:20آپ جیسا سمجھ لیجئے
11:21یہ جو ہم نے
11:22مختلف افعال و آمال کی
11:25شرعی حیثیتیں متعین کی ہیں
11:28شرعی حیثیت کے مطلب
11:29یہ بتانا کہ یہ فرض ہے
11:31واجب سنت موقدہ
11:32غیر موقدہ
11:33مستحب مباہ
11:34یا اس کے جسٹ اپوزش
11:36حرام مکروع تحریمی
11:37عصاد مکروع تنظیحی
11:38خلاف اولا
11:39یہ گیارہ چیزیں
11:40آمال کی شرعی حیثیتیں
11:42کہلاتی ہیں
11:43یہ شرعی حیثیتوں کا
11:45تعیون جو ہے
11:46فقہہ نے فرمایا
11:47اللہ کی کس حکم
11:49کو ہم فرض کے درجے میں
11:50رکھیں گے
11:51کون سا واجب
11:52کون سا سنت موقدہ
11:53غیر موقدہ
11:54اس طرح نبی کریم
11:55صلی اللہ علیہ وسلم
11:55کے آمال
11:56افعال
11:56اقوال
11:57احکام
11:58ان میں بھی
11:58اسی طرح درجہ
11:59بن دی
11:59ایسے اگر قرآن میں
12:01یا حدیث میں
12:01کسی گناہ کا ذکر ہے
12:03تو وہ کون سا درجہ کا ہے
12:04کیا یہ حرام ہے
12:05یا مکروع تحریمی ہے
12:06یا عصاد ہے
12:07یا مکروع تنظیحی ہے
12:08یا خلاف اولا ہے
12:10یہ تعیون
12:11فقہہ نے کیا
12:12اور ان کے نام
12:12رکھ دیئے
12:13لہذا اگر حدیث میں
12:15آپ لفظ فرض
12:15یا واجب دیکھیں گے
12:16تو وہ ان
12:17اسطلاحی معنی میں
12:18نہیں ہوتا
12:19ذرا اچھی طرح یاد رکھیں
12:20یہ اسطلاحی معنی ہے
12:21ان کو
12:22لغوی معنی سے
12:23ہٹا کر
12:23خاص معانی
12:24متعین کیے گئے ہیں
12:25جو ایسا معنی
12:27کہ جو لغت کے علاوہ ہو
12:28اور خاص گروپ نے
12:30اس کا وہ معنی
12:30کسی لفظ کا
12:31متعین کر لیا ہو
12:32کہ ہم اس سے یہ مراد لیں گے
12:33اس کو
12:33اسطلاحی معنی کہتے ہیں
12:35تو لہذا اگر
12:36حدیث کے اندر
12:36واجب آئے گا
12:37تو واجب بمانے
12:38ضروری
12:40وہ والا واجب نہیں ہے
12:41ضروری
12:42اور یہ یاد رکھیں
12:43میں بارہا آپ کو
12:44کہہ چکا ہوں
12:44کہ صرف ایک حدیث
12:46سے آپ نتیجہ
12:47نہیں نکالیں گے
12:48جیسے آپ نے
12:48یہ حدیث سن لی
12:49تو آپ نے فوراً
12:50اس کو
12:50ایک پوسٹ بنائی
12:52اور چلا دیا
12:53سوشل میڈیا پر
12:54کہ بہت سارے لوگ
12:55جمعہ کے دن
12:56غصل نہیں کرتے
12:57حالانکہ
12:58نبی اکریم نے فرمایا
12:59غصل واجب ہے
13:00لہذا یہ سب کے سب
13:01گناہگار ہوتے ہیں
13:02اور ہیڈنگ بھی
13:03ایسے ڈالی
13:04تقریباً
13:05ہر گھر میں
13:06گناہگار ہونے والا آدمی
13:08یہ گناہگار
13:10جہنم میں
13:11ضرور جائیں گے
13:12وہ پھر نیچے
13:13اوپر دیکھ کے
13:14لوگ ڈھر جاتے ہیں
13:15ایک کلک تو ماری دیتے ہیں
13:16بس حضرت کا فائدہ ہو جاتا ہے
13:18اور اس میں پھر
13:18یہ اپنا نتیجہ
13:19ایک نکال کر
13:20لکھا ہوتا ہے
13:20اس حدیث میں
13:21بظاہر یہ ظاہر ہوتا ہے
13:23کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:24نے
13:24جمعہ کے غصل
13:26کو ضروری قرار دیا ہے
13:27یعنی اگر نہیں کیا
13:28تو گناہگار ہوں گے
13:29حالانکہ ایسا نہیں ہے
13:30کئی دوسری حدیثیں
13:32موجودے
13:32سرکار نے فرمایا
13:33جس نے غصل کر لیا
13:34اس نے اچھا کیا
13:35اور جس نے غصل نہیں کیا
13:36تو یہ بھی ٹھیک ہے
13:37تو کئی حدیثیں
13:38تو اس لیے
13:39یہ تمام سننے والے
13:40ذہن میں رکھیں
13:41آج کل ایسا ہوتا ہے
13:43کہ چونکہ ہر ایک کو
13:44سوشل میڈیا کا
13:45پلیٹ فارم مل گیا ہے
13:46وہ ایک حدیث کو اٹھاتا ہے
13:47اب اسے نہیں پتا
13:48کہ اسی جیسی
13:49بہت سی مدلتی ہوئی
13:51یا اسی سے متعلق
13:53مختلف احکام کی حدیثیں
13:54کہاں کہاں اور کتنی ہیں
13:56وہ بس یہاں سے اٹھایا
13:58سوشل میڈیا پر بیان کر دیا
13:59ہمارے بچے پریشان ہو جاتے ہیں
14:01جیسے پچھلے دنوں
14:02آپ نے کلپ دیکھا ہوگا
14:04کہ ایک نوجوان یہ کہتا
14:05وہ آپ کو نظر آئے گا
14:06کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
14:08کہ ہم کیسے وطر پڑھیں
14:10ہم تو غلط وطر پڑھتے رہے
14:11آج مجھے پتہ چلا
14:12کہ صحیح وطر کیسے پڑھے جاتے ہیں
14:14اچھا کیسے پڑھے جاتے ہیں
14:15دو پہلے پڑھیں
14:16سلام پھیڑ دیں
14:17پھر ایک اکیلہ پڑھیں
14:18حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:20کی بہت سی حدیثیں موجود ہیں
14:22راوی کہتے ہیں
14:24کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
14:26نے تین رکعت وطر پڑھی
14:27اور درمیان میں سلام نہ پھیرا
14:30کتنی سری حدیث ہے
14:31جو دیگر علماء عمل کر رہے ہوتے ہیں
14:35وہ حدیثوں کے اوپر عمل کر رہے ہوتے ہیں
14:36اور ان کے ایسی والی حدیثوں کے
14:38باقاعدہ جواب دیئے ہوتے ہیں
14:40کہ یہ صحت کے اعتبار سے کمزور ہیں
14:42اور بہت سارے دلائل ہوتے ہیں
14:43جس کو اگر میں بیان کروں گا
14:45تو یہ ٹیکنیکل ایک پرگرام بن جائے گا
14:46اور وہ ٹیکنیکل لینگویج
14:48خاص استلاحی گفتگو
14:50آپ نہیں سمجھ پائیں گے
14:51بور ہو جائیں گے
14:51اس لئے آپ کو اپنے علماء پر
14:53اعتماد رکھنا ضروری ہوگا
14:55سوشل میڈیا پر جو شخص بیٹھتے ہیں
14:57عمومی طور پر
14:58جو غیر عالم ہوتے ہیں
14:59وہ کہیں سے بھی چیز لے کر
15:01اور وہ اس کو نیا سمجھتے ہیں
15:03اب یہ خود سوچئے
15:04کہ جس کو سمجھ رہے ہیں
15:05کہ اتنی نئی چیز
15:06سارے علماء اس کے خلاف کر رہے ہیں
15:07یہ کیسے ہو سکتا ہے
15:08کہ وہ چیز علماء سے مغفی رہ گئی ہو
15:20فتنی کرتے ہیں مہمی طور پر
15:21بلکہ ان کے پاس
15:22اس سے کہیں زیادہ قوی
15:24اور مصنرد حدیث ہوتی ہے
15:26جس کے مقابلے میں
15:27اس حدیث کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی
15:29اس لئے اس کو چھوڑ دیتے ہیں
15:30لیکن نہیں
15:30ہم کہتے ہیں دیکھو یار علماء
15:32آج تک علماء کو نہیں پتا چلا
15:34اس نے بتا دیا
15:35بھائی یہ کوئی ایمیزون کے جنگل کے اندر
15:38دباوہ خزانہ نہیں تھا
15:39کہ علماء کا گروب گیا
15:40اور ناکام واپس آیا
15:41اور ایک موچی گیا
15:42اور اس کو اچانک وہ خزانہ مل گیا
15:44تو آپ نے کہا
15:45دیکھو جو علماء نے کر سکت
15:46اس موچی نے کر لیا
15:47ایسا نہیں ہوتا
15:48علمی خزانے ہمارے علماء کی نگاہوں سے
15:51کوئی مقفی نہ رہے
15:52پندرہ سو سال میں اتنا کام ہوا ہے
15:55قرآن پر حدیث پر
15:56لہذا میرے تمام بہن بھائی
15:58جو مجھے دیکھ رہے ہیں
15:59خدارہ ہماری ریکویسٹ قبول کریں
16:01کریں گے تو بہتر آپ ہی کے حق میں رہے گا
16:04ورنہ کوئی مسئلہ نہیں
16:05کہ کوئی بھی شخص اگر آپ کو
16:07مسلمانوں کی مجھوٹی
16:08ان کے معاملات
16:09ان کے اقوال کے خلاف بات کرتا نظر آئے
16:12تو سمجھ لیجئے
16:13کہ یہ مسلمانوں کی مجھوٹی سے ہٹ کر
16:16گمراہی کی طرف جا رہا ہے
16:17کیونکہ آپ کے نبی نے فرمایا
16:19لا تجتمعو امتی علی الضلالہ
16:22میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی
16:27اور فرمایا
16:28اتبعو السواد العاظم من شذ شذف النار
16:32بڑی جماعت کے ساتھ رہو
16:34اس کی پیرہ بھی کرو
16:35جو اس سے علیدہ ہوگا
16:36وہ جہنم میں علیدہ کیا جائے گا
16:39یہ دیکھ لیں
16:39مجھوٹی کے خلاف کوئی عقیدہ بنا لینا
16:42کوئی مسئلہ بنا کر
16:43چاہے وہ حدیث سے نکالتا بظاہر نظر آئے
16:46اور یہ کہنا کہ یہ صحیح
16:48اور یہ سارے کے سارے گناہگار ہو رہے ہیں
16:49یہ بہت خطرناک چیز ہوتی ہے
16:51اس لئے اپنے علماء سے پوچھئے
16:53کہ بھئی یہ حدیث ہمارے سامنے آئی ہے
16:54چلیں آگئی پوچھ سکتے ہیں
16:56یہ آگئی ہے
16:58ہم تو اس کے خلاف کرتے رہیں
16:59اس کا جواب ہمیں بتا دیں
17:00تو وہ بتا دیں گے
17:01وہ دوسری حدیثیں آپ کو دکھا دیں گے
17:03تو اس لئے یہ ذہن میں رکھئے
17:05کہ جمعہ کے دن غسل کرنا
17:06واجب نہیں ہے
17:07ہمارے نزدیک مستحب ہے
17:09یعنی کریں گے تو ثواب بلے گا
17:11نہیں کریں گے تو گناہگار نہیں ہوں گے
17:13حضرت عثمانی غنی رضی اللہ تعالی
17:14انہوں سے ثابت ہے
17:15کہ آپ صرف وضو کر کے
17:16جمعہ کے لئے تشریف لائیں
17:18حضرت عثمانی غنی
17:19اور جو میرے بھائی بہن
17:21اگر چاہیں تو
17:22یوٹیوب کے اوپر
17:22ہمارے سارے درس بخاری کے پرگرام ہیں
17:24کتاب الجمعہ نکالیے گا
17:27اس میں میں نے بڑی تفصیل سے
17:28بات بیان کی
17:29اور اس میں یہ حدیثیں
17:29ڈسکس بھی ہوئی ہیں
17:30کتاب الجمعہ
17:32پیچھے دیکھتے جائے گا
17:34تو یہ ملے گی
17:35آپ کو
17:35اس میں حدیثیں موجود ہیں
17:37سرکار نے
17:37منع نہیں فرما
17:38اور صحابہ کا عمل ہے
17:39انہوں نے غسل نہیں کیا
17:40اگر یہ واجب
17:41اس معنی میں ہوتا
17:42کہ کرنا ضروری ہے
17:43نہیں کرو گے
17:44تو گناہگار ہوگے
17:45تو کیا صحابہ اکرام
17:46نے گناہ کیا
17:47یہ ضرور ذہن میں رکھیں
17:48اللہ تعالیٰ سمجھنے کی
17:49توفیق عطا فرمائے
17:50آمین وآخر دعوانا
17:51ان الحمدللہ رب العالمين
Comments